Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 86 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    سر! آپ کے پاس کسی کو بھی بین کرنے بلاک کرنے یا پوسٹ ڈیلیٹ اور ایڈٹ کرنے کے اختیارات ہیں۔ پیج کے نیچے ڈیش بورڈ پینل ایکسیس کا آپشن دیا ہوا ہے سپیڈو میٹر کی شکل کا۔ اسے کلک کریں تو آپ سوئچ بورڈ پر پہنچ جائیں گے جہاں سے پس پردہ آپ تمام فورم کی ایکٹیویٹی چیک کرسکتے ہیں۔ کسی بھی آئی ڈی کو اپروو کرسکتے ہیں کسی کو بھی بلاک۔ البتہ بین کرنے کا آپشن ممبر کی پوسٹ کے نیچے ہی مہیا کردیا گیا ہے تاکہ کسی کو بین کرنے کیلئے ڈیش بورڈ تک نہ جانا پڑے۔ آپ اس لنک کے ذریعے ڈیش بورڈ جا سکتے ہیں یہ لنک ممبرز کیلئے قابل رسائی نہیں۔ https://danishgardi.pk/wp-admin/

    بڑے صاحب، مجھے ماڈریٹر نہی بننا۔ مجھے کوئی ایسا شوق ہے اور نہ اتنا وقت۔
    ماڈریشن پر تنقید کرنے والے کا مدعا یہ نہی ہوتا ہے اسے ماڈ بنا دیا جائے۔
    ماڈریشن جج صاحب ہی کریں گے۔

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #42
    اعوان بھائی، کِتھے ہوندے او؟ کافی عصے سے غائب چلے آرہے ہیں۔ یار آپ کے بغیر تو فورم کی رونق ہی نہی رہی۔ . پہلی بات کہ میں ماڈ نہی ہوں۔ رہی بات معیشت کی تو اگر ستر سال میں پہلی دفعہ گروتھ مائنس میں گئی ہے تو کرونا بھی تو ستر سال میں پہلی دفعہ ہی آیا ہے۔ ۲۰۲۰ کے پہلے کوارٹر کو دیکھیں تو امریکہ فرانس اور اٹلی کی کانومی پانچ فیصد سکڑی ہے جبکہ انڈیا اور یورپئین یونین کی نیگیٹو گروتھ ساڑھے تین فیصد ہے۔ پاکستان کو اڑھائی بلین ڈالر کا ایکسپورٹ میں نقصان ہوا اور اب بھی یہ نقصانات جاری ہیں۔ . مجموعی طور پر جولائی کے فیگرز بہت اچھے ہیں اکانومی سٹیبل ہو رہی ہے۔ آئی پی پیز کے ساتھ کئے گئے معائدوں کو ری وزٹ کرنا اس حکومت کا بہت بڑا معرکہ ہے۔ ملک ریاض سے ۴۶۰ ارب، جی آئی ڈی سی کے ۴۱۷ ارب اور اب آئی پی پیز کے ساتھ دوبارہ معائدے کرنے سے ۷۰۰ ارب کی بچت کی گئی ہے۔ جبکہ جن آئی پی پیز کے ساتھ معائدے ہوئے ہیں یہ سارے آئی پی پیز کا صرف دس فیصد ہیں۔ جب بقیہ آئی پی پیز کے ساتھ معائدے مکمل ہونگے تو پاکستان کو اس سے بڑے فوائد حاصل ہونگے۔جولائی میں کار سیلز ۳۶ فیصد بڑھی ہیں، سٹاک ایکسچینج میں ۱۷ فیصد بہتری آئی ہے۔ سیمنٹ سیلز ۴۱ فیصد، فرٹیلائزر ۷۶ فیصد بڑھے ہیں۔ پچھلے جولائی کی نسبت اس جولائی میں اکسپورٹس بھی ۵ فیصد زیادہ ہیں جبکہ امپورٹ مزید کم ہوئی ہیں۔ ریمیٹینسز تاریخی، کرنٹ اکاؤنٹ کا ڈیفیسٹ کم تریں سطح پر ہے۔ فارن ریزروز ۲۰ارب کو پہنچ رہے ہیں اور سود کی شرح اب پونے سات پر ہے۔ یہ سارے اچھے انڈیکیٹرز ہیں۔ کرونا وبا کی وجہ سے دنیا کی مارکیٹس سلو ہیں اس لئے اس کا اثر ابھی باقی رہے گا۔ لیکن معیشت بہتری کی طرف چل نکلی ہے۔

    شاہد بھائی میں تو یہاں آتا جاتا رہتا ہوں آپ بہت عرصہ مکمل غائب رہے ہیں – امید ہے غائب ہونے کی وجہ مصروفیت ہو گی نہ کہ کوئی افسوس ناک بات – آپ کی بات بلکل درست ہے ہماری محیشت کرونا کی وجہ سے منفی ایک عشاریہ پانچ تک گئی اور اب سمبھل کر واپس مثبت کی طرف رواں ہیں – جولائی کے نمبر بہت اچھے ہیں ہر جگہ نمبر کافی بہتر ہیں – میں نے کرونا سے پہلے زیرو کے قریب گروتھ ریٹ جو لکھی تھی مجھے اس کے بارے میں جاننے میں دلچسبی ہے – کیا اس کی واحد وجہ اونچی امپورٹ تھیں اگر تھیں تو تاریخی طور پر بار بار امپورٹ ایکسپورٹ کا فرق بہت بڑھا مگر پچاس سال میں محیشت زیرو کے قریب نہیں گئی – کیا یہ سب پچھلوں کا قصور ہے یا کچھ قصور آپ موجودہ حکومت پر بھی ڈالیں گے –

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    شاہد بھائی میں تو یہاں آتا جاتا رہتا ہوں آپ بہت عرصہ مکمل غائب رہے ہیں – امید ہے غائب ہونے کی وجہ مصروفیت ہو گی نہ کہ کوئی افسوس ناک بات – آپ کی بات بلکل درست ہے ہماری محیشت کرونا کی وجہ سے منفی ایک عشاریہ پانچ تک گئی اور اب سمبھل کر واپس مثبت کی طرف رواں ہیں – جولائی کے نمبر بہت اچھے ہیں ہر جگہ نمبر کافی بہتر ہیں – میں نے کرونا سے پہلے زیرو کے قریب گروتھ ریٹ جو لکھی تھی مجھے اس کے بارے میں جاننے میں دلچسبی ہے – کیا اس کی واحد وجہ اونچی امپورٹ تھیں اگر تھیں تو تاریخی طور پر بار بار امپورٹ ایکسپورٹ کا فرق بہت بڑھا مگر پچاس سال میں محیشت زیرو کے قریب نہیں گئی – کیا یہ سب پچھلوں کا قصور ہے یا کچھ قصور آپ موجودہ حکومت پر بھی ڈالیں گے –

    اعوان بھائی میں سابقہ حکومت کو اس کا مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہراتا ہوں۔ بلکہ یہ بھی مانتا ہوں کہ سابقہ حکومت کے پہلے ساڑھے تین سال بہت بہتر تھے لیکن آخری ڈیڑھ سال میں انہوں نے جان بوجھ کر اور یہ جاننے کے بعد کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو اگلی حکومت دے رہی ہے، معیشت کے ساتھ ایسا ایک کھلواڑ کیا جسے مکمل طور پر ٹھیک کرنے میں کئی سال لگیں گے اور کچھ اثرات تو بلکل ٹھیک بھی نہی ہوسکتے۔ اسے سمجھنا کچھ مشکل ہے لیکن کچھ پیرامیٹرز کے نتائج مستقل ہوتے ہیں۔ مثلا جو نوٹ امپورٹ کی وجہ سے چھپ گئے وہ اکنامی سے نکالے نہی جاسکتے۔

    .
    اگر آپ ساری ڈیٹیلز اور ان کی ٹیکنیکیلیٹیز کو سمجھتے تو یہ مانتے کہ پاکستان ہر صورت بنکرپٹ ہونے کو تھا۔ جو چیز مہنگی ہو کر پچاس سے ایک سو پر پہنچ گئی ہے خدانا خواستہ آج سات سو یا اس سے بھی زیادہ کی ہوتی۔

    .

    پاکستان کے ایک اکانومسٹ ہیں ڈاکٹر اشفاق حسن، ان کا تعلق پی ٹی آئی سے نہی ہے۔ ان کا ۲۰۱۷۔۲۰۱۸ میں دیا گیا ایک انٹرویو سنیں اور سن لیں یہ اس وقت ۲۰۱۸ میں کہہ رہا ہے کہ یہ سب کچھ جان بوجھ کر کیا گیا ہے۔ اور ساتھ یہ بھی پری ڈکٹ کر رہا ہے کہ اسے ٹھیک کرنے میں کم از کم تین سال لگیں گے۔

    .

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #44
    اعوان بھائی میں سابقہ حکومت کو اس کا مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہراتا ہوں۔ بلکہ یہ بھی مانتا ہوں کہ سابقہ حکومت کے پہلے ساڑھے تین سال بہت بہتر تھے لیکن آخری ڈیڑھ سال میں انہوں نے جان بوجھ کر اور یہ جاننے کے بعد کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو اگلی حکومت دے رہی ہے، معیشت کے ساتھ ایسا ایک کھلواڑ کیا جسے مکمل طور پر ٹھیک کرنے میں کئی سال لگیں گے اور کچھ اثرات تو بلکل ٹھیک بھی نہی ہوسکتے۔ اسے سمجھنا کچھ مشکل ہے لیکن کچھ پیرامیٹرز کے نتائج مستقل ہوتے ہیں۔ مثلا جو نوٹ امپورٹ کی وجہ سے چھپ گئے وہ اکنامی سے نکالے نہی جاسکتے۔ . اگر آپ ساری ڈیٹیلز اور ان کی ٹیکنیکیلیٹیز کو سمجھتے تو یہ مانتے کہ پاکستان ہر صورت بنکرپٹ ہونے کو تھا۔ جو چیز مہنگی ہو کر پچاس سے ایک سو پر پہنچ گئی ہے خدانا خواستہ آج سات سو یا اس سے بھی زیادہ کی ہوتی۔ . پاکستان کے ایک اکانومسٹ ہیں ڈاکٹر اشفاق حسن، ان کا تعلق پی ٹی آئی سے نہی ہے۔ ان کا ۲۰۱۷۔۲۰۱۸ میں دیا گیا ایک انٹرویو سنیں اور سن لیں یہ اس وقت ۲۰۱۸ میں کہہ رہا ہے کہ یہ سب کچھ جان بوجھ کر کیا گیا ہے۔ اور ساتھ یہ بھی پری ڈکٹ کر رہا ہے کہ اسے ٹھیک کرنے میں کم از کم تین سال لگیں گے۔ .

    شاہد بھائی آپ تحریک انصاف کے رنگ میں بلکل رنگے گئے ہیں اور وہی بول رہے ہیں جو ان کے نمائندے بولتے ہیں یہ ویڈیو بھی سیاست پی کے پر انصافیوں نے لگائی اور
    یہ دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن سے پہلے کی ہے – بحرحال اگر آپ کی بات کو سو فیصد درست مانا جائے تو کہانی کچھ یوں بنتی ہے کہ سب کچھ اچھا چل رہا تھا ملک ترقی کر رہا تھا مگر نواز کے ساتھ جھگڑے کے بھد جب اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کیا ہم تحریک انصاف کو لے کر آئینگے تو نون لیگ نے بھی مہیشت میں بارود بھرنا شروع کر دیا جس کے دھماکے دو سال سے سن رہے ہیں – اسٹیبلشمنٹ نواز کے جھگڑے میں ملک کا نقصان کرنے میں دونوں نے اپنا حصہ ڈالا – جب نواز ملک کو اچھے سے چلا رہا تھا ترقی بھی ہو رہی تھی عوام بھی خوش تھی اور دوبارہ نواز کو لانے کے لئے تیار تھی تو پہلی غلطی فوج نے کی اپنا بندا لانے میں بھلے اپنی مرضی کے بندے لانے میں ملک کا نقصان ہوتا ہے تو ہو مگر لانا اپنے بندے کو ہی ہے – جب نون لیگ نے دیکھا ہم آ ہی نہیں سکتے اور فوج ہمارے حریف کو لا رہی ہے تو انہوں نے وہ کیا جس پر گالیاں خان کو پڑ رہی ہیں – بہرحال یہ سب نہ ہوتا اگر فوج پہل کر کے ریڈ لائن کروس نہ کرتی اور جمہوری حکومت کو اپنے حال پر چھوڑ کر اگلی بار بھی عوام کو حق دیتی کہ وہ اپنے نمائندے چنے – تحریک انصاف نے نون سے حکومت چھینی اور اب جب یہ حکومت سب کچھ بہتر کر کے اگلی بار ووٹ مانگے گی تو عوام ٹھڈو دکھائیںگے کیونکے میکرو اکانومی تو بہتر ہو گی مگر مائکرو تک اثر آنے میں لمبا عرصہ لگتا ہے – عوام کو جب ریلیف نہیں ملے گا تو کیوں دوبارہ ووٹ دینگے –

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45

    باوا جی ۔۔۔گستاخی معاف ۔۔۔اس مزار پر کبھی اپ بھی پابندی سے حاضری دیا کرتے تھے ۔۔ اب جب اپ کو ۔ ۔۔ایک چھوٹا سا گھریلو ٹائپ فورم ہے ..دس پندرہ لوگ ایکٹو ہیں ..وہ بھی اپنے اپنے ٹائم پر اپنی سہولت سے آتے ہیں ..اصولی طور پر تو اس چھٹانک بھر کے فورم ۔۔ مل گیا تو اپنے پرانے مریدوں کو کھاس نہیں ڈالتے ۔۔۔۔

    مومن بھائی

    میرا تو مزار پر پابندی سے بیٹھنا بیکار گیا ہے

    عمران خان مزار پر حاضری دینے آئی پنکی پیرنی تو بھگا لایا ہے

    :bigsmile:

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #46
    مومن بھائی میرا تو مزار پر پابندی سے بیٹھنا بیکار گیا ہے عمران خان مزار پر حاضری دینے آئی پنکی پیرنی تو بھگا لایا ہے :bigsmile:

    عمران تو قسمت والا ہے ۔۔۔ اس کے  تو خواب خیال میں بھی نہیں  ہو گا کہ اس عمر مٰیں بھی اس کو کوئی اچھے خاندان کی با پرداہ خاتون کھاس ڈالی گی ۔۔۔پر دیر اید درست اید۔۔۔ 

    Judge
    Moderator
    Offline
      #47
      Hello all

      I am back. Thank you all and special thank to all.

      Now get back to work or be ready for ban. ;-)

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #48

      عمران تو قسمت والا ہے ۔۔۔ اس کے تو خواب خیال میں بھی نہیں ہو گا کہ اس عمر مٰیں بھی اس کو کوئی اچھے خاندان کی با پرداہ خاتون کھاس ڈالی گی ۔۔۔پر دیر اید درست اید۔۔۔

      مومن صاحب، بڑی خوشی ہوئ آپ کی یہ بات سن کر ۔ چونکہ آپ ماشا اللہ بہت دیندار اور پڑھے لکھے صاحب عقل ہیں ، ذرا بتائیے اسلامی نقطہ نظر سے ایک غیر محرم مرد کا ایک شادی شدہ عورت کے ہمراہ خلوت میں متعدد بار ملنا ، کیا حلال ہے ؟ اور اگر نہیں ہے تو پھر یہ کیسے ہوا ؟ اور ایسی حرکت کی شرعی سزا کیا ہے ۔ میں نے بہت مہذبانہ انداز میں ایک نہایت قبیع بات کو بیان کرنے کی کوشش کی ہے ۔ امید کرتا ہوں تعصب کو پرے رکھ کر ٹھیک اور سچا جواب دیجیئے گا ۔

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #49
      Hello all I am back. Thank you all and special thank to all. Now get back to work or be ready for ban. ;-)

      Wow, Look at that, you didn’t even change the costume …. Lol

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #50
      Hello all I am back. Thank you all and special thank to all. Now get back to work or be ready for ban. ;-)

      thank you

      :rock:

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #51
      بڑے صاحب، مجھے ماڈریٹر نہی بننا۔ مجھے کوئی ایسا شوق ہے اور نہ اتنا وقت۔ ماڈریشن پر تنقید کرنے والے کا مدعا یہ نہی ہوتا ہے اسے ماڈ بنا دیا جائے۔ ماڈریشن جج صاحب ہی کریں گے۔

      اب پتا لگا کیسا لگتا ہے جب کوئی چوری چھپے بنا پوچھے موڈریٹر بنا دیتا ہے

      :lol:

      Judge
      Moderator
      Offline
        #52
        Anjaan

        I ‘ve lifted your ban. Now be member not mentor.

        مومن
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #53

        مومن صاحب، بڑی خوشی ہوئ آپ کی یہ بات سن کر ۔ چونکہ آپ ماشا اللہ بہت دیندار اور پڑھے لکھے صاحب عقل ہیں ، ذرا بتائیے اسلامی نقطہ نظر سے ایک غیر محرم مرد کا ایک شادی شدہ عورت کے ہمراہ خلوت میں متعدد بار ملنا ، کیا حلال ہے ؟ اور اگر نہیں ہے تو پھر یہ کیسے ہوا ؟ اور ایسی حرکت کی شرعی سزا کیا ہے ۔ میں نے بہت مہذبانہ انداز میں ایک نہایت قبیع بات کو بیان کرنے کی کوشش کی ہے ۔ امید کرتا ہوں تعصب کو پرے رکھ کر ٹھیک اور سچا جواب دیجیئے گا ۔

        زیدی صاحب ۔۔۔ پہلے تو شکریہ کہ اپ کو میری بات پڑھ کر خوشی ہوئی۔۔۔

        باقی دیگر سوالات پلیز اپ کسی عالم سے کریں۔۔۔وہ اپ کو بہتر طریقے سے بتا سکیں گیں ۔۔۔۔۔

        Zaidi
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #54
        Anjaan I ‘ve lifted your ban. Now be member not mentor.

        Judge Sahib:

        Aaj kaal Aapki tashreef awari Kis shaher main hoti hai ? Mujhay Aapki tasweer deekh kar Peshawar Ka Kissa Khani Bazzar Yaad  ata hai.

        Judge
        Moderator
        Offline
          #55
          Judge Sahib: Aaj kaal Aapki tashreef awari Kis shaher main hoti hai ? Mujhay Aapki tasweer deekh kar Peshawar Ka Kissa Khani Bazzar Yaad ata hai.

          No I live in Quetta near Atif’s house.

          I was never been in Peshawar.

          Zaidi
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #56

          زیدی صاحب ۔۔۔ پہلے تو شکریہ کہ اپ کو میری بات پڑھ کر خوشی ہوئی۔۔۔

          باقی دیگر سوالات پلیز اپ کسی عالم سے کریں۔۔۔وہ اپ کو بہتر طریقے سے بتا سکیں گیں ۔۔۔۔۔

          آپ جواب دینے سے گریز کر رہے ہیں ، میں نے عالم کی نہیں بلکہ ایک راسخ العقیدہ مسلمان کی رائے پوچھی ہے

          Zaidi
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #57
          No I live in Quetta near Atif’s house. I was never been in Peshawar.

          I see. My uncle used to live on Fatima Jinnah Road Quetta. My in laws still hold the house on Fakiq Mohammad Road  where lots of People from Mansehra used to live .

          Judge
          Moderator
          Offline
            #58
            @shahidabbasi

            Mr. Abbasi! Manage forum for one week. People respect you and you can do it without any dispute.

            I am out for one week.

            مومن
            Participant
            Offline
            • Advanced
            #59

            آپ جواب دینے سے گریز کر رہے ہیں ، میں نے عالم کی نہیں بلکہ ایک راسخ العقیدہ مسلمان کی رائے پوچھی ہے

            سر اپ خود سمجھ دار ہیں ۔۔۔ ایسے سوالات اپ کو کسی عالم سے پوچھنے چاھیے۔۔۔ وہ اپ کی مشکل اسان کر سکتے ہیں ۔۔۔ میرے جیسا راسخ العقیدہ انسان نہیں ۔۔۔

            Zaidi
            Participant
            Offline
            • Advanced
            #60

            سر اپ خود سمجھ دار ہیں ۔۔۔ ایسے سوالات اپ کو کسی عالم سے پوچھنے چاھیے۔۔۔ وہ اپ کی مشکل اسان کر سکتے ہیں ۔۔۔ میرے جیسا راسخ العقیدہ انسان نہیں ۔۔۔

            مشکل آسان ؟ مومن بھائ آپ بھی نام ہی کے مومن نکلے ۔

          Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 86 total)

          You must be logged in to reply to this topic.

          ×
          arrow_upward DanishGardi