Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 86 total)
  • Author
    Posts
  • مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #61

    مشکل آسان ؟ مومن بھائ آپ بھی نام ہی کے مومن نکلے ۔

    جی ایسا ہی ہے ۔۔۔ مومن نام رکھ کر ادمی مومن نہیں بنتا ۔۔۔ مومن کام کر کر ادمی مومن بنتا ہے ۔۔۔۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #62

    جی ایسا ہی ہے ۔۔۔ مومن نام رکھ کر ادمی مومن نہیں بنتا ۔۔۔ مومن کام کر کر ادمی مومن بنتا ہے ۔۔۔۔

    بہت دلچسپ بات کی ہے آپ نے ۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ بھی آگاہ ہیں کہ اصل حقیقت عمل ہی ہے ، یہ دنیا کے سامنےتسبیح کے دانے گننا ، یہ جھوٹے سچے وعدے کرنا ، ہر وعدہ پہ مکر جانا ، اگرسب اعمال ہی انسان کو اچھا انسان بناتے ہیں ، تو پھر یہ قول وفعل میں تضاد کیوں ؟

    مرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کی.

    جو اپنے چہرے پہ دہرا نقاب رکھتا ہے.

    الشرطہ
    Moderator
    Offline
      #63

      Mr. Shahid Abbasi.. Welcome on board

      Judge
      Moderator
      Offline
        #64
        I see. My uncle used to live on Fatima Jinnah Road Quetta. My in laws still hold the house on Fakiq Mohammad Road where lots of People from Mansehra used to live .

        Yes our childhood and mutual friend lives in faqir mohammad rd and we daily pick him from house.

        Most of population there is hindco and from mansehra

        shahidabassi
        Participant
        Offline
        • Expert
        #65
        @shahidabbasi Mr. Abbasi! Manage forum for one week. People respect you and you can do it without any dispute. I am out for one week.

        Dear Judge sahib, While I am thankful to all for the bond of mutual respect, I feel that the moderation is being imposed on me as a punishment for raising an issue where I genuinely believed in my stance. I respectfully refuse to take this responsibility as I have no interest in it and have very limited time for the forum. Now that you are back on duty, like all others I welcome you back too.

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        shahidabassi
        Participant
        Offline
        • Expert
        #66
        شاہد بھائی آپ تحریک انصاف کے رنگ میں بلکل رنگے گئے ہیں اور وہی بول رہے ہیں جو ان کے نمائندے بولتے ہیں یہ ویڈیو بھی سیاست پی کے پر انصافیوں نے لگائی اور یہ دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن سے پہلے کی ہے – بحرحال اگر آپ کی بات کو سو فیصد درست مانا جائے تو کہانی کچھ یوں بنتی ہے کہ سب کچھ اچھا چل رہا تھا ملک ترقی کر رہا تھا مگر نواز کے ساتھ جھگڑے کے بھد جب اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کیا ہم تحریک انصاف کو لے کر آئینگے تو نون لیگ نے بھی مہیشت میں بارود بھرنا شروع کر دیا جس کے دھماکے دو سال سے سن رہے ہیں – اسٹیبلشمنٹ نواز کے جھگڑے میں ملک کا نقصان کرنے میں دونوں نے اپنا حصہ ڈالا – جب نواز ملک کو اچھے سے چلا رہا تھا ترقی بھی ہو رہی تھی عوام بھی خوش تھی اور دوبارہ نواز کو لانے کے لئے تیار تھی تو پہلی غلطی فوج نے کی اپنا بندا لانے میں بھلے اپنی مرضی کے بندے لانے میں ملک کا نقصان ہوتا ہے تو ہو مگر لانا اپنے بندے کو ہی ہے – جب نون لیگ نے دیکھا ہم آ ہی نہیں سکتے اور فوج ہمارے حریف کو لا رہی ہے تو انہوں نے وہ کیا جس پر گالیاں خان کو پڑ رہی ہیں – بہرحال یہ سب نہ ہوتا اگر فوج پہل کر کے ریڈ لائن کروس نہ کرتی اور جمہوری حکومت کو اپنے حال پر چھوڑ کر اگلی بار بھی عوام کو حق دیتی کہ وہ اپنے نمائندے چنے – تحریک انصاف نے نون سے حکومت چھینی اور اب جب یہ حکومت سب کچھ بہتر کر کے اگلی بار ووٹ مانگے گی تو عوام ٹھڈو دکھائیںگے کیونکے میکرو اکانومی تو بہتر ہو گی مگر مائکرو تک اثر آنے میں لمبا عرصہ لگتا ہے – عوام کو جب ریلیف نہیں ملے گا تو کیوں دوبارہ ووٹ دینگے –

        آپ کی کہانی ہے تو کافی حد تک صحیح لیکن اس میں کچھ اضافے کی ضرورت ہے۔
        پہلی بات کہ بنا نواز شریف بھی فوج ہی کی مرضی سے تھا۔ شہباز شریف نے اپنے اسی سال کے انٹرویو میں یہ تک کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اس کے وزیراعظم بننے کا معائدہ ہوچکا تھا اور یہاں تک کہ کابینہ بھی فائنل تھی۔ کہنے کا مطلب یہ کہ یہاں ہر حکومت فوج کی مرضی سے ہی بنتی ہے اس لئے میاں صاحب کو بجائے غصہ ملک کی معیشت کو تباہ کر کے نکالنے اور نئے آنے والے کے لئے گڑھے کھودنے کے، اسے گیم کا حصہ سمجھ کر اپنا رستہ پکڑنا چاہیئے تھا۔
        انہوں نے بھی یہی گیٹ استعمال کئے ہیں اقتدار کے لئے ورنہ کیا یہ کبھی ٹو تھرڈ مجارٹی لیتے اور اندرونِ سندھ سے جیتتے۔

        دوسری بات جو آپ کی غلط ہے وہ ہے ۲۰۲۳ کے انتخابات، کہ عمران کو ووٹ نہی ملیں گے۔ آج ہی جنگ گرپ نے ایک سروے بارے خبر دی ہے کہ ن لیگ کے ۲۸ فیصد اور عمران کے ۲۴ فیصد ووٹ ہیں۔ اور یہ احوال ہے سخت ترین دو سال کے بعد کا۔ آگے معیشت میں بہتری آنی ہے۔ ویسے بھی جیتے گا وہ ہی جسے اسٹیبلشمنٹ نے بنانا ہوگا۔ یہ سب اگلے آرمی چیف پر منحصر ہے اور اگلا چیف بھی عمران ہی نے لگانا ہے۔ فوج اتنی سیاسی ہو چکی ہے کہ ہر ایک جانتا ہے کہ کونسا جنرل پی ٹی آئی کا سپورٹر ہے اور کونسا ن لیگ کا۔ میرا تو آپ کو مشورہ ہے کہ کمبل لے کے لمیاں پے کے سو جاؤ، اگر عمران ۵ سال پورے کر گیا تو اگلے پانچ بھی اسی کے ہونگے۔

        :bigsmile:

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        Guilty
        Participant
        Offline
        • Expert
        #67

        عمران تو قسمت والا ہے ۔۔۔ اس کے تو خواب خیال میں بھی نہیں ہو گا کہ اس عمر مٰیں بھی اس کو کوئی اچھے خاندان کی با پرداہ خاتون کھاس ڈالی گی ۔۔۔پر دیر اید درست اید۔۔۔

        عمران واقعی قسمت والا ہے ۔۔۔۔ ورنہ آج تک کسی بندے کو ۔۔۔ با پردہ خاتون کے ۔۔۔ سا تھ ۔۔۔۔ خاور ما نیکا ۔۔۔۔ نہیں ملا تھا ۔۔۔

        پا کستان کی تاریخ میں لکھا جا ئے گا کہ با پردہ خاتون  نے ۔۔۔۔ خاور ما نیکا کو چھوڑ کر ۔۔۔ بچوں کو چھوڑ کر ۔۔۔۔  کلا ئینٹ  کو پھنسا لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

        ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

        نادان
        Participant
        Offline
        • Expert
        #68

        باوا جی ۔۔۔گستاخی معاف ۔۔۔اس مزار پر کبھی اپ بھی پابندی سے حاضری دیا کرتے تھے ۔۔ اب جب اپ کو ۔ ۔۔ایک چھوٹا سا گھریلو ٹائپ فورم ہے ..دس پندرہ لوگ ایکٹو ہیں ..وہ بھی اپنے اپنے ٹائم پر اپنی سہولت سے آتے ہیں ..اصولی طور پر تو اس چھٹانک بھر کے فورم ۔۔ مل گیا تو اپنے پرانے مریدوں کو کھاس نہیں ڈالتے ۔۔۔۔

        یہ جو میں نے لکھا تھا جسے آپ نے لالوں لال کر دیا ہے ..فورم کی محبت میں لکھا تھا ..فورم کے بیشتر ممبرز کو پچھلے فورم سے جانتی ہوں اور جو نئے ہیں وہ بھی اب نئے کہاں رہے ..آپ تو سنجیدہ ہی ہو گئے

        Ghost Protocol
        Participant
        Offline
        • Expert
        #69
        Hello all I am back. Thank you all and special thank to all. Now get back to work or be ready for ban. ;-)

        جج صاحب،
        آپ کا شکریہ ورنہ میں سوچ رہا تھا کہ دو نمبر آئ ڈی کے ہنر کو اپنا ہی اصلوب بخشنے والے آستانہ انجانہ سے کچھ فیض حاصل کیا جائے .

        ;-) ;-) ;-)

        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #70

        عمران تو قسمت والا ہے ۔۔۔ اس کے تو خواب خیال میں بھی نہیں ہو گا کہ اس عمر مٰیں بھی اس کو کوئی اچھے خاندان کی با پرداہ خاتون کھاس ڈالی گی ۔۔۔پر دیر اید درست اید۔۔۔

        مومن بھائی

        ایسی “با پردہ خواتین” جو اپنا گھر، خاوند، بچے اور نواسے نواسیوں کو چھوڑ کر گھر آئے مہمان کے ساتھ بھاگ نکلیں اور ایسے “خوش قسمت مرد”جو کسی کے گھر مہمان بن کر جائیں اور میزبان کی عزت کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اور اس کا اعتماد مجروع کرتے ہوئے اس کی تیس سال سے گھر میں ہنسی خوشی زندگی گزارنے والی بیوی کو ورغلا کر بھگا لے جائیں، ہمارے مذھب اور معاشرے پر دھبہ ہیں

        اب کیا کوئی اپنی باپردہ بیوی اور گھر آئے کسی مہمان پر اعتماد کرے گا؟

        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #71
        Hello all I am back. Thank you all and special thank to all. Now get back to work or be ready for ban. ;-)

        جج صاحب

        واپسی کا شکریہ اور خوش آمدید

        :)

        Ghost Protocol
        Participant
        Offline
        • Expert
        #72
        اور غور و فکر کرنے والوں کے لئے بہت کچھ پوشیدہ ہے ان جملوں میں

         یہ بھی مانتا ہوں کہ سابقہ حکومت کے پہلے ساڑھے تین سال بہت بہتر تھے  .

        یہ جاننے کے بعد کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو اگلی حکومت دے رہی ہے .

        مطلب بہتر پرفارمنس کے بعد بھی اگلی حکومت کا فیصلہ ہو چکا تھا ،

        :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

        پھر بھی دوست کہتے ہیں کہ فوج تو کونسٹیٹ ہے اس لئے سیاستدانوں کو لمیاں پاکے رکھو

        معیشت کے ساتھ ایسا ایک کھلواڑ کیا جسے مکمل طور پر ٹھیک کرنے میں کئی سال لگیں گے اور کچھ اثرات تو بلکل ٹھیک بھی نہی ہوسکتے۔ .

        مطلب نون کو ملک سے زیادہ حکومت سے لگاؤ ہے، لہذا بھاگتے وقت معیشت میں بارودی سرنگیں بچھادی گیئں

        :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

        جب نواز ملک کو اچھے سے چلا رہا تھا ترقی بھی ہو رہی تھی عوام بھی خوش تھی اور دوبارہ نواز کو لانے کے لئے تیار تھی تو پہلی غلطی فوج نے کی اپنا بندا لانے میں بھلے اپنی مرضی کے بندے لانے میں ملک کا نقصان ہوتا ہے تو ہو مگر لانا اپنے بندے کو ہی ہے –

        بہرحال یہ سب نہ ہوتا اگر فوج پہل کر کے ریڈ لائن کروس نہ کرتی اور جمہوری حکومت کو اپنے حال پر چھوڑ کر اگلی بار بھی عوام کو حق دیتی کہ وہ اپنے نمائندے چنے  –

        کیا شہید رانی کے مقابلے میں آئ جے آئ کے ذرئیے میاں صاحب کو لاکر فوج نے یہی کچھ نہیں کیا تھا ؟ کیا تب بھی آپ ایسا ہی سوچتے تھے؟

        :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

        پس تحریر:

        اعوان بھائی براہ مہربانی وضاحتی مضمون لکھنے سے پرہیز کرئیے گا. بیشتر تاریخی واقعات مجھے تقریبا زبانی یاد ہیں

        :) :) :)

        شہباز شریف نے اپنے اسی سال کے انٹرویو میں یہ تک کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اس کے وزیراعظم بننے کا معائدہ ہوچکا تھا اور یہاں تک کہ کابینہ بھی فائنل تھی۔ 

        :cwl: :cwl: :cwl:

        ویسے بھی جیتے گا وہ ہی جسے اسٹیبلشمنٹ نے بنانا ہوگا۔

        کان کھول کے سن لو

        :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

        Muhammad Hafeez
        Participant
        Offline
        • Professional
        #73
        بڑے صاحب، مجھے ماڈریٹر نہی بننا۔ مجھے کوئی ایسا شوق ہے اور نہ اتنا وقت۔ ماڈریشن پر تنقید کرنے والے کا مدعا یہ نہی ہوتا ہے اسے ماڈ بنا دیا جائے۔ ماڈریشن جج صاحب ہی کریں گے۔

        شاہد بھائی

        اسلام علیکم

        بہت بہت مبارک ہو ، فورم کو آپ جیسے ایکٹو ماڈریٹر کی اشد ضرورت تھی ، امید ہے اب یہ فورم آپ کی ماڈریٹری میں خوب پھلے پھولے گا

        مومن
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #74

        بہت دلچسپ بات کی ہے آپ نے ۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ بھی آگاہ ہیں کہ اصل حقیقت عمل ہی ہے ، یہ دنیا کے سامنےتسبیح کے دانے گننا ، یہ جھوٹے سچے وعدے کرنا ، ہر وعدہ پہ مکر جانا ، اگرسب اعمال ہی انسان کو اچھا انسان بناتے ہیں ، تو پھر یہ قول وفعل میں تضاد کیوں ؟

        مرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کی.

        جو اپنے چہرے پہ دہرا نقاب رکھتا ہے.

        زیدی صاحب ۔۔۔ چلیں کم از کم دو شاہی خاندانوں کی طرح باریاں لگا کر ملک و قوم کو لوٹتا تو نہیں  ۔۔۔

        یہاں تو اپ کے کہنے کے مطابق قول فعل میں تضاد کا رونا ہے ادھر تو خزانے لوٹ کر ملک سے بھاگ جانے والے چور اور لٹیرے ہیں ۔۔۔

        اور ویسے بھی ابھی تین سال اور ہیں ممکن ہے جو کہا ہو وہ پورا کر دے۔۔۔

        مومن
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #75
        مومن بھائی ایسی “با پردہ خواتین” جو اپنا گھر، خاوند، بچے اور نواسے نواسیوں کو چھوڑ کر گھر آئے مہمان کے ساتھ بھاگ نکلیں اور ایسے “خوش قسمت مرد”جو کسی کے گھر مہمان بن کر جائیں اور میزبان کی عزت کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اور اس کا اعتماد مجروع کرتے ہوئے اس کی تیس سال سے گھر میں ہنسی خوشی زندگی گزارنے والی بیوی کو ورغلا کر بھگا لے جائیں، ہمارے مذھب اور معاشرے پر دھبہ ہیں اب کیا کوئی اپنی باپردہ بیوی اور گھر آئے کسی مہمان پر اعتماد کرے گا؟

        ہر کوئی اپنی قسمت کا کھاتا ہے ۔۔۔میرے ناقص علم کے مطابق اسلام میں نکاح جاہز ہے اور چوری چھپے نا جائز تعلقات بنانا گناہ ہے ۔۔۔

        اور نکاح  کے لیے عمر کی قید نہیں ہے ۔۔۔مرد ایسی عورت کے ساتھ جس کے بچے ۔۔نواسے نوسیاں ہوں نکاح کر سکتا ہے ۔۔۔اس میں کوئی برائی نہیں۔۔۔

        بشرط یہ کہ اس کا پہلا خاوند انتقال کر جائے یا اسے طلاق دے دے ۔۔۔ 

        ہاں نواز ۔۔۔ شہباز ۔۔۔اور زرداری وغیرہ وغیرہ  کی طرح غیر عورت کے ساتھ چوری چھپے تعلقات بنانا گناہ کبیرہ ہے۔۔۔

        Zaidi
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #76

        ہر کوئی اپنی قسمت کا کھاتا ہے ۔۔۔میرے ناقص علم کے مطابق اسلام میں نکاح جاہز ہے اور چوری چھپے نا جائز تعلقات بنانا گناہ ہے ۔۔۔

        اور نکاح کے لیے عمر کی قید نہیں ہے ۔۔۔مرد ایسی عورت کے ساتھ جس کے بچے ۔۔نواسے نوسیاں ہوں نکاح کر سکتا ہے ۔۔۔اس میں کوئی برائی نہیں۔۔۔

        بشرط یہ کہ اس کا پہلا خاوند انتقال کر جائے یا اسے طلاق دے دے ۔۔۔

        ہاں نواز ۔۔۔ شہباز ۔۔۔اور زرداری وغیرہ وغیرہ کی طرح غیر عورت کے ساتھ چوری چھپے تعلقات بنانا گناہ کبیرہ ہے۔۔۔

        :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:  

        نہ تم بدلے ، نہ دل بدلا ، نہ دل کی آرزو بدلی

        میں کیسے اعتبارانقلاب آسماں کر لوں ۔

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        Anjaan
        Participant
        Offline
        • Professional
        #77
        I wish the Title of the thread was changed to reflect the contents!
        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #78

        ہر کوئی اپنی قسمت کا کھاتا ہے ۔۔۔میرے ناقص علم کے مطابق اسلام میں نکاح جاہز ہے اور چوری چھپے نا جائز تعلقات بنانا گناہ ہے ۔۔۔

        اور نکاح کے لیے عمر کی قید نہیں ہے ۔۔۔مرد ایسی عورت کے ساتھ جس کے بچے ۔۔نواسے نوسیاں ہوں نکاح کر سکتا ہے ۔۔۔اس میں کوئی برائی نہیں۔۔۔

        بشرط یہ کہ اس کا پہلا خاوند انتقال کر جائے یا اسے طلاق دے دے ۔۔۔

        ہاں نواز ۔۔۔ شہباز ۔۔۔اور زرداری وغیرہ وغیرہ کی طرح غیر عورت کے ساتھ چوری چھپے تعلقات بنانا گناہ کبیرہ ہے۔۔۔

        مومن بھائی

        کیا یہ ایک با پردہ خاتون کے شادی شدہ ہونے کے باوجود گھر مہمان آئے ایک غیر مرد سے چوری چھپے تعلقات بنانے کا معاملہ نہیں تھا؟

        پنکی پیرنی جی نے مہمان کے بھاگنے، طلاق لینے اور نئی شادی کرنے میں اتنی عجلت دکھائی کہ عدت کی مدت بھی پوری نہ کر سکی۔ اس کا تو بیٹا تک اپنی ماں کی اپنے باپ سے طلاق اور اس کے گھر آئے مہمان سے شادی کے بارے میں بے خبر تھا

        Zaidi
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #79
        مومن بھائی کیا یہ ایک با پردہ خاتون کے شادی شدہ ہونے کے باوجود گھر مہمان آئے ایک غیر مرد سے چوری چھپے تعلقات بنانے کا معاملہ نہیں تھا؟ پنکی پیرنی جی نے مہمان کے بھاگنے، طلاق لینے اور نئی شادی کرنے میں اتنی عجلت دکھائی کہ عدت کی مدت بھی پوری نہ کر سکی۔ اس کا تو بیٹا تک اپنی ماں کی اپنے باپ سے طلاق اور اس کے گھر آئے مہمان سے شادی کے بارے میں بے خبر تھا

        باواجی، مومن بھائ خود دوچار چھوارے کھائے بیٹھے ہیں ۔
        وہ اس کام کو حلال کرنے کے حق میں دلائل دے رہے ہیں ۔

        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #80

        باواجی، مومن بھائ خود دوچار چھوارے کھائے بیٹھے ہیں ۔ وہ اس کام کو حلال کرنے کے حق میں دلائل دے رہے ہیں ۔

        قاسم زیدی بھائی

        مومن بھائی تو مولانا طارق جمیل کا جوان لڑکیوں سے ہاتھ ملانا اور پھر ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے کر نہ چھوڑنا بھی حلال سمجھتے ہیں

        وہ بھی عمران خان کی طرح قسمت والے ہیں

        :hilar: :hilar: :hilar:

        مومن

      Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 86 total)

      You must be logged in to reply to this topic.

      ×
      arrow_upward DanishGardi