Viewing 4 posts - 61 through 64 (of 64 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    shahidabassi شاہد بھائی – اس پر کچھ ارشاد کرنا پسند کریں گے ؟
    شاہد بھاہی چین کے سفیر نے تو یہی کہا ہے کہ چھ ارب ڈالر کے علاوہ باقی سب انویسٹمنٹ ہے اب اگر آپ کو چین کے سفیر کا بھی اعتبار نہیں تو آپ کو کیسے یقین دلاہیٰں – ویسے آپ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا بیان دیکھ لیں جو چین سے واپسی پر دیا گیا کہ چین سے سب غلط فہمیاں دور ہو گییں ہیں -یہ پرانے پروپیگنڈے الیکشن کے لئے تھے اب جب تحریک انصاف حکومت نے شرطیں پڑھ لی ہیں تو کوئی اس پر بات نہیں کرتا – آج کی خبر دیکھیں چین سے دو ارب ڈالر آٹھ فیصد سود پر لیا جا رہا ہے جبکے سی پیک دو فیصد پر تھا –

    جناب اعوان صاحب ذرا ان باتوں کا اپنے علم کے حساب سے جواب دیجئے:
    ۔ا۔ کیا یہ سچ نہی کہ انویسٹمنٹ اس سرمایہ کاری کو کہتے ہیں جس میں سرمایہ دار کے لیے نفع اور نقصان دونوں چانسز موجود ہوں۔ اور کیا یہ سچ نہیں کہ پاکستان نے چین کی ان سو کالڈ انوسٹمنٹس پر انہیں ۲۰ سے ۳۷ فیصد تک ایکوئٹی پر منافع گارنٹی کیا ہے؟ تو اب کے خیال میں یہ انویسٹمنٹ ہے یا قرض۔ (میرا خیال ہے آپ کی ڈیپلومیٹک اپروچ اپناتے ہوئے اسے سرمایہ کاری ہی کہیں گے)۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ قرضوں پر اقساط اور سود ادا کریں یا گارنٹی شدہ منافع کی مد میں اس سے بھی دگنا ، اس میں ہمارے کرنٹ اکاؤنٹ پر کیا فرق پڑے گا۔ کیا یہ ایک ہی بات نہی؟

    .
    ۔۲۔ کیا چائنا نے دس سے پندرہ سال کے لئے ٹیکس کی چھوٹ نہی لی۔

    .
    ۔۳۔ کیا چائنا نے ہمیں اپنی مارکیٹ اس کے ہر تھرڈ کلاس مال (جوتے پتیلے چمچے کڑچھے) کے لئے نہیں کھولنی پڑی اور کیا اس کی وجہ سے ہماری انڈسٹری بند نہی ہوئی جو یہ چیزیں بناتی تھی۔ اور کیا ان فلڈ گیٹس کے کھولنے سے ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ ۲۰۱۳ میں اڑھائی ارب ڈالر سے ۲۰۱۸ میں ۱۹

    ارب ڈالر پر نہی پہنچ گیا۔ یا اس کی کوئی اور وجہ تھی؟

    .
    ۔۴۔ آپ مجھے ذرا یہ بتا دیں کہ چین اس رستے سے کون سا مال لے جائے گا؟ جب کہ ہمارے ساتھ لگنے والے شنجیانگ میں کیا دور دور تک ان کی ایک فیکٹری بھی نہی۔ آپ کہتے ہیں وہ یہاں فیکٹریاں لگائیں گے جبکہ میں کہتا ہوں یہ اگلے پچاس سال تک ممکن نہی۔ ان کا صوبہ شنجیانگ رقبہ میں انڈیا کے برابر ہے لیکن یہاں صرف بیس ملین لوگ رہتے ہیں جو ان پڑھ یا ان سکِلڈ ہیں۔

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    جناب اعوان صاحب ذرا ان باتوں کا اپنے علم کے حساب سے جواب دیجئے: ۔ا۔ کیا یہ سچ نہی کہ انویسٹمنٹ اس سرمایہ کاری کو کہتے ہیں جس میں سرمایہ دار کے لیے نفع اور نقصان دونوں چانسز موجود ہوں۔ اور کیا یہ سچ نہیں کہ پاکستان نے چین کی ان سو کالڈ انوسٹمنٹس پر انہیں ۲۰ سے ۳۷ فیصد تک ایکوئٹی پر منافع گارنٹی کیا ہے؟ تو اب کے خیال میں یہ انویسٹمنٹ ہے یا قرض۔ (میرا خیال ہے آپ کی ڈیپلومیٹک اپروچ اپناتے ہوئے اسے سرمایہ کاری ہی کہیں گے)۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ قرضوں پر اقساط اور سود ادا کریں یا گارنٹی شدہ منافع کی مد میں اس سے بھی دگنا ، اس میں ہمارے کرنٹ اکاؤنٹ پر کیا فرق پڑے گا۔ کیا یہ ایک ہی بات نہی؟ . ۔۲۔ کیا چائنا نے دس سے پندرہ سال کے لئے ٹیکس کی چھوٹ نہی لی۔ . ۔۳۔ کیا چائنا نے ہمیں اپنی مارکیٹ اس کے ہر تھرڈ کلاس مال (جوتے پتیلے چمچے کڑچھے) کے لئے نہیں کھولنی پڑی اور کیا اس کی وجہ سے ہماری انڈسٹری بند نہی ہوئی جو یہ چیزیں بناتی تھی۔ اور کیا ان فلڈ گیٹس کے کھولنے سے ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ ۲۰۱۳ میں اڑھائی ارب ڈالر سے ۲۰۱۸ میں ۱۹ ارب ڈالر پر نہی پہنچ گیا۔ یا اس کی کوئی اور وجہ تھی؟ . ۔۴۔ آپ مجھے ذرا یہ بتا دیں کہ چین اس رستے سے کون سا مال لے جائے گا؟ جب کہ ہمارے ساتھ لگنے والے زنجیانگ میں کیا دور دور تک ان کی ایک فیکٹری بھی نہی۔ آپ کہتے ہیں وہ یہاں فیکٹریاں لگائیں گے جبکہ میں کہتا ہوں یہ اگلے پچاس سال تک ممکن نہی۔ ان کا صوبہ زنجیانگ رقبہ میں انڈیا کے برابر ہے لیکن یہاں صرف بیس ملین لوگ رہتے ہیں جو ان پڑھ یا ان سکِلڈ ہیں۔

    جن سوالوں کے جواب آپ نے اعوان صاحب سے پوچھے ہیں ۔۔آپکو یاد ہے جب ہمارے میاں نوازشریف اور ساڈا شیر شہبازشریف  چین گئے تھے ۔۔تو شہباز شریف  نے نوازشریف کو بتایا تھا کہہ چین اور پاکستان کی دوستی کس پہاڑ سے اونچی ہے ۔۔۔۔اگر میاں نواز شریف کو اس پہاڑ کا علم نہیں تھا ۔تو اعوان صاحب   تو ویسے کینڈا میں رہتے ہیں ۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    جن سوالوں کے جواب آپ نے اعوان صاحب سے پوچھے ہیں ۔۔آپکو یاد ہے جب ہمارے میاں نوازشریف اور ساڈا شیر شہبازشریف چین گئے تھے ۔۔تو شہباز شریف نے نوازشریف کو بتایا تھا کہہ چین اور پاکستان کی دوستی کس پہاڑ سے اونچی ہے ۔۔۔۔اگر میاں نواز شریف کو اس پہاڑ کا علم نہیں تھا ۔تو اعوان صاحب تو ویسے کینڈا میں رہتے ہیں ۔۔

    پتہ نہیں کیوں لیکن مجھے میاں نواز شریف اور بلیور ایک ہی بندہ لگتا ہے

    :hilar:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    پتہ نہیں کیوں لیکن مجھے میاں نواز شریف اور بلیور ایک ہی بندہ لگتا ہے :hilar:

    ایک عقل سے پیدل ہے دوسرا پیدل سے لنگڑا ہے ۔

    مجھے تو لگتا ہے نوازشریف  ہوشیار  کھوتے کی طرح مٹی کا بورا راستے میں پھنک کے آجاتا رہا ہے اس لیے اس کو علم نہیں تھا کہہ دوسرے مٹی کس پہاڑ پر لیکر جاتے رے ہیں

    :bigsmile:

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
Viewing 4 posts - 61 through 64 (of 64 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi