Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 64 total)
  • Author
    Posts
  • Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #41
    جی میں بھی تو یہی کہتا ہوں۔ سی پیک کے ۶۲ بلین میں سے ابھی تک صرف ۱۱ بلین کا کام ہوا ہے۔ ان گیارہ بلینز میں سے بھی صرف ۶ بلینز لون کی صورت میں ہیں جن کی واپسی ۲۰۲۱ میں شروع ہو گی۔ اسی بات پر تو یہ سوال بنتا ہے کہ جب بیرونی قرض ۵۶ بلین سے ۹۵ بلین تک پہنچا تو ان ۳۹ ملینز میں سے جب صرف ۶ بلین سی پیک کے ہیں تو باقی ۳۲ ڈالر بلین کہاں گیا۔

     اس بات کا جواب آپ کو موجودہ حکومت سے مل جائے گا – اگلے دو چار ہفتے میں حکومت ساڑھے پانچ ارب ڈالر اسلامی بینک ، دو ارب ڈالر چین سے اور ایک ارب ڈالر ایشین بینک سے لے گی اور آپ کو زمین پر نظر کچھ نہیں آ ہے گا – جی ہاں ملک چلانے کے لئے بھی آپ کو سالانہ دس ارب ڈالر تک کا قرضہ چاہیے – اور پانچ سال میں آپ خود حساب کر لیں –

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #42

    CPEC and the ‘Great Game’

    OVER the past year, the Western media, echoed by many in India and some in Pakistan, has conducted an extensive campaign of criticism against the China-Pakistan Economic Corridor (CPEC) project. It has been variously asserted that the project is building roads that are not needed; it will only facilitate China’s trade and bring little benefit to Pakistan; it will burden Pakistan with enormous foreign debt, and so on.

    This campaign gained momentum after US Defence Secretary James Mattis remarked that CPEC would traverse ‘disputed territory’ (meaning Gilgit- Baltistan) and former US Secretary of State Rex Tillerson questioned the financial structure of projects under China’s Belt and Road Initiative. US opposition to CPEC seemed to be confirmed when in July the current Secretary of State Mike Pompeo argued that an IMF financing programme for Pakistan should not be used to repay Chinese ‘bond holders’ and banks.

    The US stance was interpreted widely as part of its strategic confrontation with China (spanning trade, technology, the South China Sea) and an additional point of pressure to secure Pakistan’s compliance with American demands on Afghanistan.

    The US has several tactical and strategic reasons to cooperate with China and support CPEC.
    The state secretary’s remarks redoubled the doubts within the incoming Pakistani government about the wisdom of approaching the IMF to achieve the urgently required stabilisation of Pakistan’s economy, especially its external imbalances. In an interview, Finance Minister Asad Umar stated that ‘if we choose not to go to the IMF’, it will not be because of the expected ‘economic pain’ but because of ‘non-economic’ and ‘national security’ considerations.

    Prior to the elections, PTI leaders had spoken of the need to review some of the CPEC projects and to prioritise the social objectives espoused by the party. China was naturally anxious that between this desire for a review by the new government and the Western media onslaught, the CPEC project, which is the flagship of President Xi Jinping’s Belt and Road Initiative, may be derailed.

    CPEC was a major item on Chinese Foreign Minister Wang Yi’s agenda for his recent visit and talks with the new Pakistani government. Any doubts regarding Pakistan’s position on CPEC were laid to rest in the public and private assurances conveyed by the prime minister, foreign minister and the COAS to the Chinese foreign minister.

    But the Western media has persisted in its campaign. The Financial Times published an article entitled ‘Pakistan rethinks its role in Xi’s Belt and Road plan’, printed the day after the Chinese foreign minister’s visit. It quoted purported remarks by Pakistan’s trade adviser expressing disquiet about the ‘disadvantages’ of some CPEC agreements which Pakistan intends to ‘renegotiate’. The commerce ministry immediately issued a strong rebuttal stating that there was “complete unanimity” between China and Pakistan on CPEC’s future direction and affirmed the Pakistani government’s commitment to CPEC.

    Even after this, the Wall Street Journal offered an article asserting that Pakistan is ‘pressing’ China ‘to realign the goals’ of CPEC ‘to take on poverty-alleviating initiatives and build factories’.

    In fact, the projects included under CPEC were those identified by the previous PML-N government. China has consistently expressed readiness to reflect the priorities of the new government for social infrastructure and poverty alleviation projects. An agreement to make these and other adjustments was in fact reached a day ago by Pakistan’s planning minister and deputy head of China’s National Development and Reform Commission.

    Meanwhile, Pakistan’s information minister told the press that during his talks in Islamabad, the US secretary of state had assured that the US will not block an IMF financing programme for Pakistan. This implies a lifting of US objections to the servicing of Chinese debt (which is a fraction of debt to Western financial sources).

    A video, circulating on the internet, evidently sponsored by the Wall Street Journal, projects Pakistan and CPEC as the fulcrum of US-China strategic competition. Yet, the Western media may be ‘more royal than the king’ if not dead wrong. Rather than being the focus of competition, Pakistan and Afghanistan may be one area where the US and China could cooperate rather than compete.

    The US has several tactical and strategic reasons to cooperate with China and support CPEC.

    First, the US needs China’s support to realise a political settlement in Afghanistan. The US and China are both working in parallel to improve Pakistan-Afghanistan relations. China also has close contacts with the Afghan Taliban. It desires, like the US, to eliminate all terrorism emanating from Afghanistan. It can make large investments in Afghanistan. And it can moderate any disruption of a political settlement by Iran, Pakistan and even Russia.

    Second, the extension of CPEC to Afghanistan would contribute to its ‘connectivity’ to Central Asia, China and beyond, and foster its development and stability. Moreover, if India joins CPEC (eventually), it will gain access to Afghanistan and Central Asia (which Pakistan has staunchly resisted so far). Both objectives are part of the US strategy for South Asia. While noting the new Pakistan government’s commitment to CPEC, the Chinese foreign ministry spokesman significantly added that the construction of CPEC “can absorb third party participation and benefit the entire region”.

    Third, CPEC is essential for the stabilisation and growth of the Pakistani economy. The US will no doubt pressure Pakistan to do its bidding on Afghanistan. It will push Pakistan to bend, not break. In the ultimate analysis, a ‘failed’ nuclear Pakistan is not a palatable prospect for either the US or China. China’s assumption of the onus for Pakistan’s economic stabilisation is not a bad bargain for the US.

    These considerations may not be accepted at present by vengeful US generals, intelligence operatives and ideologues, smarting from their failure in Afghanistan. They are better understood by US foreign policy professionals. Indeed, the Obama administration expressed support for CPEC.

    The major opposition to CPEC, going forward, will emanate from a chauvinistic Indian regime which sees the sponsorship of terrorism in Balochistan and unrest in Gilgit-Baltistan as a smart strategy to restrain Pakistan’s support for the Kashmiri freedom struggle. Yet, given the tectonic shifts in strategic alignments in the entire Asian heartland, and the opportunities for an economy-led normalisation across the region, India may be shooting itself in the foot.

    The writer is a former Pakistan ambassador to the UN.

    Published in Dawn, September 16th, 2018

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    امریکن جو بھی کہیں وہ اپنی چائنا کے ساتھ گلوبل ڈومینینس کی لڑائی کے تناظر میں کہتے ہیں۔ ہمارے لئے چین اسی طرح اہم ہے جیسے میکسیکو کے لئے امریکہ۔ یہ تو سیدھی سادھی معاشی خودکشی ہو گی اگر ہم چائنا اور انڈیا میں سے اگر دونوں نہیں تو کم از کم ایک سے اپنے معاشی تعلقات مضبوط نہ کریں۔ سی پیک ہر لحاظ سے ہماری ضرورت ہے ۔ ہمارا مسئلہ سی پیک نہی بلکہ وہ ایگریمنٹس ہیں جو کہ چائنا کے ساتھ کئے گئے ہیں۔ ین معائدوں کے تحت چین ہمیں ۴ اور پانچ فیصد پر قرضے دے رہا ہے جبکہ اگر جاپان اور انڈیا کے درمیان ہوئے بلٹ ٹرین کے معائدے کو دیکھا جائے تو جاپان انڈیا کو ڈیڑھ سے دو فیصد پر رقم مہیا کر رہا ہے۔
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    امریکن جو بھی کہیں وہ اپنی چائنا کے ساتھ گلوبل ڈومینینس کی لڑائی کے تناظر میں کہتے ہیں۔ ہمارے لئے چین اسی طرح اہم ہے جیسے میکسیکو کے لئے امریکہ۔ یہ تو سیدھی سادھی معاشی خودکشی ہو گی اگر ہم چائنا اور انڈیا میں سے اگر دونوں نہیں تو کم از کم ایک سے اپنے معاشی تعلقات مضبوط نہ کریں۔ سی پیک ہر لحاظ سے ہماری ضرورت ہے ۔ ہمارا مسئلہ سی پیک نہی بلکہ وہ ایگریمنٹس ہیں جو کہ چائنا کے ساتھ کئے گئے ہیں۔ ین معائدوں کے تحت چین ہمیں ۴ اور پانچ فیصد پر قرضے دے رہا ہے جبکہ اگر جاپان اور انڈیا کے درمیان ہوئے بلٹ ٹرین کے معائدے کو دیکھا جائے تو جاپان انڈیا کو ڈیڑھ سے دو فیصد پر رقم مہیا کر رہا ہے۔

    شاہد بھائی یہ ایسے ہی ہے جیسے کہ ایک فیکٹری آپکو اپنا مشینری بیچنے کو قرضہ دے اور دوسری مشینری بیچنے کے ساتھ اس سے بننے والے مال کو اٹھانے کا وعدہ بھی کرے – انڈیا کی بلٹ ٹرین میں جاپان کے لوگوں نے سفر نہیں کرنا مگر سی پیک سے بننے والی سڑکوں کو چینی کمپنیوں کے استعمال سے ریونیو ملنے کی بھی امید ہے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    شاہد بھائی یہ ایسے ہی ہے جیسے کہ ایک فیکٹری آپکو اپنا مشینری بیچنے کو قرضہ دے اور دوسری مشینری بیچنے کے ساتھ اس سے بننے والے مال کو اٹھانے کا وعدہ بھی کرے – انڈیا کی بلٹ ٹرین میں جاپان کے لوگوں نے سفر نہیں کرنا مگر سی پیک سے بننے والی سڑکوں کو چینی کمپنیوں کے استعمال سے ریونیو ملنے کی بھی امید ہے

    آپ آجکل کہاں غائب ہو، یہاں فورم پر افواہ چل رہی تھی کہ جیو جی نے نئے پاکستان کی خوشی میں دوسری شادی کر لی ہے اور ہنی مون کی وجہ سے غائب ہے۔

    .

    آپ کے مشینری والے کمنٹ کے جواب میں یہ کہوں گا کہ اب تک کی غیر مصدقہ اطلاعات تو یہی ہیں کہ چین راہ داری میں ہمیں اس سے زیادہ کچھ نہیں دے گا کہ وہ مختلف سڑکوں سے گزرتے ہوئے وہی ٹول ادا کرے جو پاکستانی موٹر وے استعمال کرتے ہوئے ادا کرتے ہیں۔ جن کارخانوں میں ان کا پیسہ لگا ہے انہیں ریٹرن آن ایکوٹی کی لمبی چوڑی گارنٹیاں بھی دی ہیں اور دس سال تک ٹیکس بھی نہیں لیا جائے گا۔ کچھ ایسی بھی اطلاعات ہیں کہ افریقہ کو دئیے گئے قرض پر سود ہمیں دئیے گئے قرض سے کم ہے۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    آپ آجکل کہاں غائب ہو، یہاں فورم پر افواہ چل رہی تھی کہ جیو جی نے نئے پاکستان کی خوشی میں دوسری شادی کر لی ہے اور ہنی مون کی وجہ سے غائب ہے۔ . آپ کے مشینری والے کمنٹ کے جواب میں یہ کہوں گا کہ اب تک کی غیر مصدقہ اطلاعات تو یہی ہیں کہ چین راہ داری میں ہمیں اس سے زیادہ کچھ نہیں دے گا کہ وہ مختلف سڑکوں سے گزرتے ہوئے وہی ٹول ادا کرے جو پاکستانی موٹر وے استعمال کرتے ہوئے ادا کرتے ہیں۔ جن کارخانوں میں ان کا پیسہ لگا ہے انہیں ریٹرن آن ایکوٹی کی لمبی چوڑی گارنٹیاں بھی دی ہیں اور دس سال تک ٹیکس بھی نہیں لیا جائے گا۔ کچھ ایسی بھی اطلاعات ہیں کہ افریقہ کو دئیے گئے قرض پر سود ہمیں دئیے گئے قرض سے کم ہے۔

    اور یہ افواہ ضرور میرے بتالیس سالہ امریکی شہ بالے نے اڑای ہو گی

    میرے پاس کوئی ایسے فیکٹ اینڈ فگر نہیں کھ میں راہداری کے چارجز پر بحث کر سکوں – بہتر ہو گا شفاف حکومت یہ کچھ لوگوں کو بتا کر نونیوں کی نیہ ڈبو دے

    باقی رہی بات افریقہ کی تو افریقہ میں تو چینیوں نے بلا سود بھی قرض دیے ہیں مگر جو حقوق حاصل کیے ہیں وہ شاید شرح سود سے دس گناہ زیادہ فائدہ دیتے ہوں گے

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #47

    China is no East India Company

    For a number of well-known reasons, investors worldwide consider Pakistan a high-risk country. Indeed, why would any investor in his right senses decide to invest his millions in a country that plays its home series in the UAE, because no cricket-playing country wants to send its team to Pakistan? During the last IMF adjustment programme, all periodic review meetings between the Fund officials and Pakistan government team were held in Dubai.

    It is not terrorism alone that keeps both our friends and foes at arm’s length from Islamabad. In the World Bank’s 2018 ranking on Doing Business index, Pakistan’s overall position is 147.

    Economies are ranked on their ease of doing business, from 1–190. A high ease of doing business ranking means the regulatory environment is more conducive to the starting and operation of a local firm. The rankings are determined by sorting the aggregate distance to frontier scores on 10 topics, each consisting of several indicators, giving equal weight to each topic. For Pakistan:1) starting a business (142), 2) dealing with construction permits (141), 3) getting electricity (167), 4) registering property (170), 5) getting credit (105), 6) protecting minority interest (20), 7) paying taxes (172), 8) trading across borders (171), 9) enforcing contracts (156) and 10) resolving solvency (82).

    But it is not terrorism and the lack of ease of doing business only that discourage Foreign Direct Investment (FDI) from coming to Pakistan, but also the fact that the members of our private sector with exceptions proving the rule are corrupt to the core. They don’t pay their legitimate taxes and pilfer with impunity all utilities, including water, electricity, gas, etc, and they also don’t pay the right emoluments to their employees. Not only this. You are asked for bribes, kickbacks and commission by every government official you come across in the process. One well-known real estate tycoon once confessed openly that he puts ‘wheels’ on the files that he wants to be moved up or down the decision-making chain.

    So, despite all this if someone in his right senses actually brings his billions to this country, he would surely like to ensure a profit margin commensurate with the level of the overall risk. Besides, he would also ask for all kinds of concessions to overcome the hitches in ease of doing business as well as neutralise the advantages the local investors enjoy by evading taxes and pilfering utilities.

    I do not know exactly what is in the fine print in the China-Pakistan Economic Corridor (CPEC) agreements signed between the Chinese government, which is bringing in $62 billion worth of investment (part of which is loan carrying commercial rates) into a high-risk country, and the government of Pakistan. What, however, I know is, all bilateral aid arrangements, whether with the US, Japan, the UK or Europe, entail conditions that take back at least 99 cents out of each aid dollar. If it is commodity aid, the commodity has to come from the donor country, no matter how expensive compared to the same available from other sources and it had to be shipped in the ships of donors no matter how high the freight charges are. If it is project aid, the consultants would also come from the donor countries as well as the equipment. Most ‘donors’ indulge in transfer pricing with total impunity. So, rich donors do behave like the East India Company, promoting their own commercial interests at the cost of the recipient. The US, at least, until the end of the Cold War had virtually become a neo-colonialist in the case of countries like Pakistan.

    One more thing. We lack enough skilled labour. We don’t have certified plumbers, trained electricians, trained bell-boys, and even trained gardeners, what to talk of skilled handymen. We don’t even produce enough engineers to fill the jobs that would open up as CPEC gets going in full steam.

    That is perhaps why, China is seen bringing in its own trained manpower to complete at least the Gwadar seaport facilities and the economic zone that is supposed to take care of the last phase value addition before the finished and semi-finished goods are loaded on ships for export.

    Published in The Express Tribune, September 15th, 2018.

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #48
    Didn’t gov’t deny there is no review of CPEC? Essentially business as usual will continue.
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #49
    Didn’t gov’t deny there is no review of CPEC? Essentially business as usual will continue.

    ایسا ممکن نہیں ہے ایک جدلیاتی عمل شروع ہو چکا ہے کچھ نہ کچھ نظر ثانی ضرور ہو (نئی حقیقت وجود میں آئے) گی

    چین نے پاکستان کے سماجی شعبے میں مدد کی باتیں کرنی شروع کر دی ہیں، اس سے پہلے ساری توجہ معاشی شعبے پر تھی

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #50
    جو معلومات اب تک سامنے آئی ہیں اور خاص طور پر پچھلی حکومت کا اس معاہدے کی تفصیلات کو خفیہ رکھنے والی بات، ان سے باآسانی  یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ چائنا نے پاکستان کے ساتھ ایک پرانے دوست کی حیثیت سے نہیں بلکہ ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح کا ہی رویہ رکھا ہے

    اوپر اسی موضوع یعنی ایسٹ اندیا کمپنی کے حوالے سے جو مقالہ دیا گیا ہے اس میں اکژر مفروضے یا تو بالکل غلط ہیں یا پھر اس منصوبے کی حرکیات پر منطبق نہیں ہوتے، مصنف نے کہیں بھی اس نکتے کو اہمیت دینے کی کوشش نہیں کی کہ یہ چین کی ہم پر انحصاری کا منصوبہ ہے اس لئے اس کے شرائط و ضوابط بھی اسی بنیاد پر ہماری پچھلی حکومت کو طے کرنے چاہیے تھے جو کہ اس نے نہیں  کئے

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #51
    شاہد بھاہی یہ فقرہ آپ کے لئے پڑھنا بہت ضروری ہے جو سی پیک لون کو جانے کتنا کہتے رہتے ہیں He brushed aside criticism on growing indebtedness due to CPEC, saying the share of the CPEC loans was only $6 billion or 6.3% of the total outstanding external debt of $95 billion as of June end. Published in The Express Tribune, September 13th, 2018. shahidabassi

    اعوان بھائی، شاہد بھائی اس پروکرام کو دیکھیں، یہ پلاننگ منسٹر خسرو بختیار کا انٹرویو ہے، اس میں 6 بلین ڈالر قرض میں اورنج ٹرین پر لگے پیسے پر کمنٹ بھی شامل ہے، اورنج ٹرین کو سی پیک سے شریفوں جیسے چور اور بدنیت کاریگر ہی جوڑ سکتے تھے ورنہ کسی عام محبِ وطن آدمی کو ان دونوں میں کوئی تعلق ڈھونڈھے سے بھی نہیں مل سکتا

    دوسری اہم بات اس انٹرویو میں ایم ایل ون مین ریلوے لائن منصوبے بارے معلومات ہیں کافی تفصیل سے اور چین کا جو کردار ہے ایشین ترقیاتی بنک سے اس منصوبے کیلئے قرض لینے میں مزاحمت کرنے پر، اس پر بھی بات ہوئی ہے۔ یہ ہے ہمالیہ سے اونچے اور سمندروں سے گہرے دوست کا کردار

    ویسے میں آج سے پہلے اس خسرو کو ایسے ہی ایک للّو سا جاگیر دار سمجھتا تھا، لیکن اس کی اپروچ اور سیکھنے کی صلاحیت اور اتنی جلدی معاملات کی باریکیوں پر عبور حاصل کرنے اور انہیں آرٹی کولیٹ کرنے کی صلاحیت نے کافی متاثر کیا ہے مجھے۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #52
    اعوان بھائی، شاہد بھائی اس پروکرام کو دیکھیں، یہ پلاننگ منسٹر خسرو بختیار کا انٹرویو ہے، اس میں 6 بلین ڈالر قرض میں اورنج ٹرین پر لگے پیسے پر کمنٹ بھی شامل ہے، اورنج ٹرین کو سی پیک سے شریفوں جیسے چور اور بدنیت کاریگر ہی جوڑ سکتے تھے ورنہ کسی عام محبِ وطن آدمی کو ان دونوں میں کوئی تعلق ڈھونڈھے سے بھی نہیں مل سکتا دوسری اہم بات اس انٹرویو میں ایم ایل ون مین ریلوے لائن منصوبے بارے معلومات ہیں کافی تفصیل سے اور چین کا جو کردار ہے ایشین ترقیاتی بنک سے اس منصوبے کیلئے قرض لینے میں مزاحمت کرنے پر، اس پر بھی بات ہوئی ہے۔ یہ ہے ہمالیہ سے اونچے اور سمندروں سے گہرے دوست کا کردار ویسے میں آج سے پہلے اس خسرو کو ایسے ہی ایک للّو سا جاگیر دار سمجھتا تھا، لیکن اس کی اپروچ اور سیکھنے کی صلاحیت اور اتنی جلدی معاملات کی باریکیوں پر عبور حاصل کرنے اور انہیں آرٹی کولیٹ کرنے کی صلاحیت نے کافی متاثر کیا ہے مجھے۔

     براہ کرم آپ میرا نیا تھریڈ “خزانہ خالی کا رونا بند کریں ، کچھ کر کے بھی دکھائیں” پڑھ لیں میں نے مکمل پانچ سال کے قرضوں کی تفصیل تین الگ سورس سے تصدیق کے ساتھ پیش کی ہے – مجھے تحریک انصاف کے وزیر کے کوممنٹ سننے کی ضرورت نہیں میں نے دو آزاد سورس پیش کئے ہیں –

    https://danishgardi.pk/forums/topic/خزانہ-خالی-کا-رونا-بینڈ-کریں-،-کچھ-کر-کے/

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #53
    براہ کرم آپ میرا نیا تھریڈ “خزانہ خالی کا رونا بند کریں ، کچھ کر کے بھی دکھائیں” پڑھ لیں میں نے مکمل پانچ سال کے قرضوں کی تفصیل تین الگ سورس سے تصدیق کے ساتھ پیش کی ہے – مجھے تحریک انصاف کے وزیر کے کوممنٹ سننے کی ضرورت نہیں میں نے دو آزاد سورس پیش کئے ہیں – https://danishgardi.pk/forums/topic/خزانہ-خالی-کا-رونا-بینڈ-کریں-،-کچھ-کر-کے/

    سلام اعوان صاحب

    ;-)  یہ کچھ چوندی چوندی سی معلومات ملی تھیں اپنے مشہور نکتہء نزاع بارے، سوچا پیش کر دوں، شائد روشنی کا کوئی امکان پیدا ہو ہی جائے

    III. Four major areas of the CPEC

    A. Energy

    Energy is the power engine for economic development and a key factor to ease load-shedding and improve the lives of millions of people.

    Energy projects are highlighted as the priority sector under the CPEC framework. There are 15 energy projects planned as priority with a total generation capacity of 11,110MW, among which 7 are completed and in operation and 6 are under construction with a total capacity of 6,910MW. At present, Zonergy 300MW Solar Park, 50MW Dawood Wind Farm, Jhimpir UEP wind power project, Sachal 50MW Wind Farm, Sahiwal 2×660MW Coal-fired Power Plant, Port Qasim 2×660MW Coal-fired Power Plant and Three Gorges Second and Third Wind Power Projects have been completed. These projects have added 3240 MW to Pakistani national grid, amounting to more than 11% of the total installed capacity of 29,000 MW in Pakistan.

    CPEC energy projects include hydro, solar, wind and coal-fired power plants. The major coal-powered plants use super-critical thermal technology, which is the most advanced environmental control technique for coal-fired plants currently. Each project has got the approval of environmental impact assessment by the Pakistani government before the construction.

    CPEC Energy projects are providing affordable energy to Pakistani consumers in a diversified way. The tariff of power plants have been sharply decreased from 16-18 Rs to around 8 Rs per unit. With the introduction of CPEC energy projects, Pakistan also reduced its heavy dependence on gas and LNG power plants, which account for 50% of total installed capacity. Pakistan’s foreign exchange has been saved in this regard.

    CPEC energy projects are foreign direct investment based on commercial contracts, which are in accordance with the standard clauses provided by the Pakistani government. The CPEC energy projects are executed in accordance with BO(O)T mode. The financing of the energy projects are mainly provided by the equity of Chinese companies and commercial loans which borrowed from China Development Bank and other commercial banks in the rates of around 5%. In another word, any debt arising from CPEC energy project would be borne by the Chinese investors instead of the Pakistani government.

    چین نے سی پیک منصوبوں کی تفصیلات سامنے رکھ دیں

    اسلام آباد: (دنیا نیوز) چینی سفارتخانے کی جانب سے پیش کی گئی تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ پانچ برس میں سی پیک کے گیارہ منصوبے مکمل جبکہ گیارہ پر کام جاری ہے، پاکستانیوں کیلئے 75 ہزار نوکریاں پیدا کیں، اس کے علاوہ توانائی کے سات پراجیکٹس سے چھ ہزار نو سو میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔

    چینی سفارتخانہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق سی پیک منصوبے شارٹ ٹرم، مڈم ٹرم اور لانگ ٹرم ہیں۔ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے منصوبوں کی کی کل سرمایہ کاری 18.9 ارب ڈالر ہے۔ سی پیک کے 20 مزید منصوبے پائپ لائن میں ہیں جن میں توانائی، انفرا سٹرکچر اور گوادر پورٹ کے بڑے شعبے بھی شامل ہیں۔

    منصوبے کی تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ سی پیک سے پاکستانی عوام کیلئے 75 ہزار نوکریاں پیدا ہوئیں جبکہ 2015ء سے 2030 تک 7 لاکھ نوکریاں پیدا کی جائیں گی۔

    اس کے علاوہ توانائی کے 7 منصوبے مکمل کر لیے گئے ہیں جن سے 6900 میگا واٹ بجلی کی پیداوار جاری ہے۔ گوادر فری زون کی تکمیل کا کام 2030ء تک مکمل ہوگا۔ گوادر پورٹ پر 25 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کی جا چکی ہے۔

    اب آپ دیکھ لیں کہ دنیا کے بہترین پروجیکٹ مینجر عُرف سائیکو شوباز نے نونیوں کو میڈیا پر جعلی پرچار کے ذریعے کتنی دیر تک 11000 میگا واٹ کی بتّی کے پیچھے لگائے رکھا اور اس بتی کی روشنی میں آپ نے کس شدومد اور ضدی پن سے یہاں اودھم مچائے رکھا تھا

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    خیر کوئی بات نہیں ہم آہستہ آہستہ اور تھوڑا تھوڑا ہی سیکھتے ہیں اور کبھی کبھی تو بالکل بھی نہیں

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #54
    سلام اعوان صاحب ;-) یہ کچھ چوندی چوندی سی معلومات ملی تھیں اپنے مشہور نکتہء نزاع بارے، سوچا پیش کر دوں، شائد روشنی کا کوئی امکان پیدا ہو ہی جائے

    III. Four major areas of the CPEC

    A. Energy

    Energy is the power engine for economic development and a key factor to ease load-shedding and improve the lives of millions of people.

    Energy projects are highlighted as the priority sector under the CPEC framework. There are 15 energy projects planned as priority with a total generation capacity of 11,110MW, among which 7 are completed and in operation and 6 are under construction with a total capacity of 6,910MW. At present, Zonergy 300MW Solar Park, 50MW Dawood Wind Farm, Jhimpir UEP wind power project, Sachal 50MW Wind Farm, Sahiwal 2×660MW Coal-fired Power Plant, Port Qasim 2×660MW Coal-fired Power Plant and Three Gorges Second and Third Wind Power Projects have been completed. These projects have added 3240 MW to Pakistani national grid, amounting to more than 11% of the total installed capacity of 29,000 MW in Pakistan.

    CPEC energy projects include hydro, solar, wind and coal-fired power plants. The major coal-powered plants use super-critical thermal technology, which is the most advanced environmental control technique for coal-fired plants currently. Each project has got the approval of environmental impact assessment by the Pakistani government before the construction.

    CPEC Energy projects are providing affordable energy to Pakistani consumers in a diversified way. The tariff of power plants have been sharply decreased from 16-18 Rs to around 8 Rs per unit. With the introduction of CPEC energy projects, Pakistan also reduced its heavy dependence on gas and LNG power plants, which account for 50% of total installed capacity. Pakistan’s foreign exchange has been saved in this regard.

    CPEC energy projects are foreign direct investment based on commercial contracts, which are in accordance with the standard clauses provided by the Pakistani government. The CPEC energy projects are executed in accordance with BO(O)T mode. The financing of the energy projects are mainly provided by the equity of Chinese companies and commercial loans which borrowed from China Development Bank and other commercial banks in the rates of around 5%. In another word, any debt arising from CPEC energy project would be borne by the Chinese investors instead of the Pakistani government. چین نے سی پیک منصوبوں کی تفصیلات سامنے رکھ دیں اسلام آباد: (دنیا نیوز) چینی سفارتخانے کی جانب سے پیش کی گئی تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ پانچ برس میں سی پیک کے گیارہ منصوبے مکمل جبکہ گیارہ پر کام جاری ہے، پاکستانیوں کیلئے 75 ہزار نوکریاں پیدا کیں، اس کے علاوہ توانائی کے سات پراجیکٹس سے چھ ہزار نو سو میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔ چینی سفارتخانہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق سی پیک منصوبے شارٹ ٹرم، مڈم ٹرم اور لانگ ٹرم ہیں۔ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے منصوبوں کی کی کل سرمایہ کاری 18.9 ارب ڈالر ہے۔ سی پیک کے 20 مزید منصوبے پائپ لائن میں ہیں جن میں توانائی، انفرا سٹرکچر اور گوادر پورٹ کے بڑے شعبے بھی شامل ہیں۔ منصوبے کی تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ سی پیک سے پاکستانی عوام کیلئے 75 ہزار نوکریاں پیدا ہوئیں جبکہ 2015ء سے 2030 تک 7 لاکھ نوکریاں پیدا کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ توانائی کے 7 منصوبے مکمل کر لیے گئے ہیں جن سے 6900 میگا واٹ بجلی کی پیداوار جاری ہے۔ گوادر فری زون کی تکمیل کا کام 2030ء تک مکمل ہوگا۔ گوادر پورٹ پر 25 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کی جا چکی ہے۔ اب آپ دیکھ لیں کہ دنیا کے بہترین پروجیکٹ مینجر عُرف سائیکو شوباز نے نونیوں کو میڈیا پر جعلی پرچار کے ذریعے کتنی دیر تک 11000 میگا واٹ کی بتّی کے پیچھے لگائے رکھا اور اس بتی کی روشنی میں آپ نے کس شدومد اور ضدی پن سے یہاں اودھم مچائے رکھا تھا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: خیر کوئی بات نہیں ہم آہستہ آہستہ اور تھوڑا تھوڑا ہی سیکھتے ہیں اور کبھی کبھی تو بالکل بھی نہیں

     اتھرا بھاہی، کافی دنوں بحد فورم پر آنے کے لئے خوش آمدید ، آپ نے جو لنک لگایا ہے وہ صرف سی پیک سے متعلقہ ہے – بہت سے ایسے منصوبے ہیں جو سی پیک کا حصہ نہیں ہیں جیسے کے نیلم جہلم اور تربیلا فور- دو دن پہلے حفیظ
    بھاہی نے واپڈا کی طرف سے خبر لگائی تھی کہ صرف ایک آخری سال میں 36 فیصد پن بجلی کا اضافہ ہوا ہے جو منگلا اور تربیلا کے ابتدا کے بحد کبھی نہیں ہوا – آپ پاکستان میں رہتے ہیں تو لوڈ شیڈنگ سے بھی واقف ہونگے کے کتنی ہو رہی ہے – پاور جنریشن اب مسلہ نہیں ہے بلکے پاور ڈسٹربیوشن ہے – جب تک نئی ٹرانسمیشن لائن نہیں بچھائی جاتیں گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ رہے گی – ہماری جنریشن اب ہماری ضرورت سے زیادہ ہے لیکن ہمارے پاس اس 22 ہزار کی ڈیمانڈ کو پورے ملک تک پوھنچانے کے لئے ڈسٹربیوشن سسٹم نہیں ہے جو موجودہ حکومت کو کرنا پڑے گا – موجودہ حکومت کو اب بجلی کے نہے منصوبے لگانے کی کوئی ضرورت نہیں – البتہ اگر پن بجلی سستی ہے اگر وہ لگیں تو مہنگی بجلی کی جگہ لے سکتے ہیں –

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #55
    اتھرا بھاہی، کافی دنوں بحد فورم پر آنے کے لئے خوش آمدید ، آپ نے جو لنک لگایا ہے وہ صرف سی پیک سے متعلقہ ہے – بہت سے ایسے منصوبے ہیں جو سی پیک کا حصہ نہیں ہیں جیسے کے نیلم جہلم اور تربیلا فور- دو دن پہلے حفیظ بھاہی نے واپڈا کی طرف سے خبر لگائی تھی کہ صرف ایک آخری سال میں 36 فیصد پن بجلی کا اضافہ ہوا ہے جو منگلا اور تربیلا کے ابتدا کے بحد کبھی نہیں ہوا – آپ پاکستان میں رہتے ہیں تو لوڈ شیڈنگ سے بھی واقف ہونگے کے کتنی ہو رہی ہے – پاور جنریشن اب مسلہ نہیں ہے بلکے پاور ڈسٹربیوشن ہے – جب تک نئی ٹرانسمیشن لائن نہیں بچھائی جاتیں گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ رہے گی – ہماری جنریشن اب ہماری ضرورت سے زیادہ ہے لیکن ہمارے پاس اس 22 ہزار کی ڈیمانڈ کو پورے ملک تک پوھنچانے کے لئے ڈسٹربیوشن سسٹم نہیں ہے جو موجودہ حکومت کو کرنا پڑے گا – موجودہ حکومت کو اب بجلی کے نہے منصوبے لگانے کی کوئی ضرورت نہیں – البتہ اگر پن بجلی سستی ہے اگر وہ لگیں تو مہنگی بجلی کی جگہ لے سکتے ہیں –

    شکریہ، اعوان صاحب

    ہمارا نکتہ بحث مسئلے کے یہ پہلو نہیں تھے جن میں بعض پر میں پہلے ہی صاد کر چکا ہوں آپ 3240 میگا واٹ میں جتنے مرضی سی پیک سے باہر کے منصوبے جمع کر لو، آپ کے دنیا کے بہترین پروجیکٹ مینجر عُرف سائیکو پنجاب سپیڈ کا پچھلے 5 سال میں 11000 میگا واٹ کا دعوی پھر بھی پورا نہیں ہوتا

    ان کی اوقات جاننے والوں نے تو خیر ان پر کبھی بھی اعتبار نہیں کیا لیکن ان شریفوں نے عوام کے پیسے سے میڈیا پرچار کے ذریعے اپنے حامیوں کو خوب ماموں بنائے رکھا پچھلے دس سال

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #56
    شکریہ، اعوان صاحب ہمارا نکتہ بحث مسئلے کے یہ پہلو نہیں تھے جن میں بعض پر میں پہلے ہی صاد کر چکا ہوں آپ 3240 میگا واٹ میں جتنے مرضی سی پیک سے باہر کے منصوبے جمع کر لو، آپ کے دنیا کے بہترین پروجیکٹ مینجر عُرف سائیکو پنجاب سپیڈ کا پچھلے 5 سال میں 11000 میگا واٹ کا دعوی پھر بھی پورا نہیں ہوتا ان کی اوقات جاننے والوں نے تو خیر ان پر کبھی بھی اعتبار نہیں کیا لیکن ان شریفوں نے عوام کے پیسے سے میڈیا پرچار کے ذریعے اپنے حامیوں کو خوب ماموں بنائے رکھا پچھلے دس سال

     نمبروں پر بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے بات سیدھی سے ہے کہ اس وقت ہماری ضرورت سے زیادہ بجلی ہے جو اس وقت ترسیل بھی ہو رہی ہے کیونکے سردیوں میں ڈیمانڈ کم ہے مگر گرمیوں میں یہ پوری ڈیمانڈ کے مطابق ترسیل نہیں ہو سکتی – نون لیگ کی حکومت اگر مہنگے ترسیلی نظام پر بھی کام کرتی تو اسے اور بھی قرضے لینے پڑتے – میرا ایک دوست مشرف دور میں ایس ڈی او تھا اس کا کہنا ہے کہ مشرف کو جب پتا چلا کہ ترسیلی نظام میں زیادہ کرپشن ہے تو اس نے ترسیلی نظام ہی رکوا دیا جو سالوں  رکا رہا اور ساتھ ساتھ نہیں ہوا اس سب کو کیچ اپ کے لئے بھاری سرمایہ درکار ہے اور یہ کڑوی گولی تحریک انصاف کو قرض کی شکل میں نگلنی پڑے گی ورنہ لوڈ شیڈنگ گرمیوں میں ختم نہیں ہو سکتی –

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #57
    سی پیک پر کیڑے نکالنے والوں کے لئے عرض ہے کہ چینی سفیر نے جو کہا ہے وہ سنیں نہ تحریک انصاف اور نہ نون لیگ کی – 6 ارب ڈالر کا قرضہ 2 فیصد پر دیا گیا ہے اور اس کی ادائیگی بھی اگلے دو سال تک شرو ع نہیں ہو گی – چین کو اس بات کا احساس ہے کہ سی پیک سے فائدے سے پہلے قرض کی ادائیگی ایک بوجھ ہو گی – سی پیک پر اگر کام مکمل بھی ہو جائے تو جن علاقوں کو یہ پاکستان سے جوڑتا ہے وہاں ابھی بڑے پیمانے پر کارخانے قائم نہیں ہووے لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ وہاں ایسا ہو گا کیونکے چین نے صرف سی پیک ہی نہیں اور بھی لنک اس علاقے سے مشرق وسطیٰ سے جوڑے ہیں اور یہ اتنی بڑی انویسٹمنٹ بے فائدہ نہیں ہو گی چین تو ایک ایک سینٹ سوچ کر لگاتا ہے – یہ صرف ٹائم کی بات ہے جب وہاں بھی کارخانوں کی بوہتات ہو گی اور بہت سے کارخانے گوادر میں بھی لگیں گے جس کے لئے چین نے پاکستان میں سستی بجلی کے بے شمار کارخانے لگاہے ہیں تا کہ مینوفیکچرنگ کوسٹ کو کم کیا جا سکے اور لیبر تو یہاں پہلے ہی سستی ہے – جیسے چین اپنے لوگوں کا معیار زندگی بلند کر رہا ہے چین کی لیبر بھی مہنگی ہوتی جاہے گی جس کے لئے پاکستان میں کارخانے لگنا اور زیادہ فائدے مند ہو گا – اگر ہم اگلے پانچ سال میں اپنے ٹیکس کے نظام کو بہتر کریں تو ٹیکس اور سی پیک سے آمدنی سے پاکستان کا مستقبل روشن ہے –
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    سی پیک پر کیڑے نکالنے والوں کے لئے عرض ہے کہ چینی سفیر نے جو کہا ہے وہ سنیں نہ تحریک انصاف اور نہ نون لیگ کی – 6 ارب ڈالر کا قرضہ 2 فیصد پر دیا گیا ہے اور اس کی ادائیگی بھی اگلے دو سال تک شرو ع نہیں ہو گی – چین کو اس بات کا احساس ہے کہ سی پیک سے فائدے سے پہلے قرض کی ادائیگی ایک بوجھ ہو گی – سی پیک پر اگر کام مکمل بھی ہو جائے تو جن علاقوں کو یہ پاکستان سے جوڑتا ہے وہاں ابھی بڑے پیمانے پر کارخانے قائم نہیں ہووے لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ وہاں ایسا ہو گا کیونکے چین نے صرف سی پیک ہی نہیں اور بھی لنک اس علاقے سے مشرق وسطیٰ سے جوڑے ہیں اور یہ اتنی بڑی انویسٹمنٹ بے فائدہ نہیں ہو گی چین تو ایک ایک سینٹ سوچ کر لگاتا ہے – یہ صرف ٹائم کی بات ہے جب وہاں بھی کارخانوں کی بوہتات ہو گی اور بہت سے کارخانے گوادر میں بھی لگیں گے جس کے لئے چین نے پاکستان میں سستی بجلی کے بے شمار کارخانے لگاہے ہیں تا کہ مینوفیکچرنگ کوسٹ کو کم کیا جا سکے اور لیبر تو یہاں پہلے ہی سستی ہے – جیسے چین اپنے لوگوں کا معیار زندگی بلند کر رہا ہے چین کی لیبر بھی مہنگی ہوتی جاہے گی جس کے لئے پاکستان میں کارخانے لگنا اور زیادہ فائدے مند ہو گا – اگر ہم اگلے پانچ سال میں اپنے ٹیکس کے نظام کو بہتر کریں تو ٹیکس اور سی پیک سے آمدنی سے پاکستان کا مستقبل روشن ہے –

    کیا باقی ۱۴ ارب ڈالر بھی قرض نہیں جسے لفاظی میں توڑ مروڑ کر انویسٹمنٹ بتایا جا رہا ہے۔ بلکہ وہ تو قرض سے بھی گھناؤنا ہے۔
    جتنا سرمایہ بھی انہوں نے لگایا اس پر انہیں تین عدد گارنٹیز ملی ہیں۔ ایک یہ کہ جو بھی ہو جائے تمہیں اس انویسٹمنٹ پر نقصان نہیں ہوگا۔ دوسرے یہ کہ جتنا بھی پیسہ آپ نے لگایا ہے اس پر ہم آپ کو ۲۰ فیصد منافع کی گارنٹی دیتے ہیں۔ آپ کا کارخانہ چلے نہ چلے، ہم آپ سے بجلی خریدیں نہ خریدیں لیکن آپ کو آپ کی کیپیسٹی کے حساب سے پیسے ملتے رہیں گے۔ اور تیسری یہ کہ دس سے بیس سال تک آپ جتنا مرضی کمائیں آپ کو ایک پیسہ ٹیکس نہی دینا۔

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #59
    کیا باقی ۱۴ ارب ڈالر بھی قرض نہیں جسے لفاظی میں توڑ مروڑ کر انویسٹمنٹ بتایا جا رہا ہے۔ بلکہ وہ تو قرض سے بھی گھناؤنا ہے۔ جتنا سرمایہ بھی انہوں نے لگایا اس پر انہیں تین عدد گارنٹیز ملی ہیں۔ ایک یہ کہ جو بھی ہو جائے تمہیں اس انویسٹمنٹ پر نقصان نہیں ہوگا۔ دوسرے یہ کہ جتنا بھی پیسہ آپ نے لگایا ہے اس پر ہم آپ کو ۲۰ فیصد منافع کی گارنٹی دیتے ہیں۔ آپ کا کارخانہ چلے نہ چلے، ہم آپ سے بجلی خریدیں نہ خریدیں لیکن آپ کو آپ کی کیپیسٹی کے حساب سے پیسے ملتے رہیں گے۔ اور تیسری یہ کہ دس سے بیس سال تک آپ جتنا مرضی کمائیں آپ کو ایک پیسہ ٹیکس نہی دینا۔

     شاہد بھاہی چین کے سفیر نے تو یہی کہا ہے کہ چھ ارب ڈالر کے علاوہ باقی سب انویسٹمنٹ ہے اب اگر آپ کو چین کے سفیر کا بھی اعتبار نہیں تو آپ کو کیسے یقین دلاہیٰں – ویسے آپ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا بیان دیکھ لیں جو چین سے واپسی پر دیا گیا کہ چین سے سب غلط فہمیاں دور ہو گییں ہیں -یہ پرانے پروپیگنڈے الیکشن کے لئے تھے اب جب تحریک انصاف حکومت نے شرطیں پڑھ لی ہیں تو کوئی اس پر بات نہیں کرتا – آج کی خبر دیکھیں چین سے دو ارب ڈالر آٹھ فیصد سود پر لیا جا رہا ہے جبکے سی پیک دو فیصد پر تھا –

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60
    shahidabassi

    شاہد بھائی – اس پر کچھ ارشاد کرنا پسند کریں گے ؟

    شاہد بھاہی چین کے سفیر نے تو یہی کہا ہے کہ چھ ارب ڈالر کے علاوہ باقی سب انویسٹمنٹ ہے اب اگر آپ کو چین کے سفیر کا بھی اعتبار نہیں تو آپ کو کیسے یقین دلاہیٰں – ویسے آپ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا بیان دیکھ لیں جو چین سے واپسی پر دیا گیا کہ چین سے سب غلط فہمیاں دور ہو گییں ہیں -یہ پرانے پروپیگنڈے الیکشن کے لئے تھے اب جب تحریک انصاف حکومت نے شرطیں پڑھ لی ہیں تو کوئی اس پر بات نہیں کرتا – آج کی خبر دیکھیں چین سے دو ارب ڈالر آٹھ فیصد سود پر لیا جا رہا ہے جبکے سی پیک دو فیصد پر تھا –
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 64 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward