Viewing 16 posts - 61 through 76 (of 76 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    دوست نے بتایا ہے اس کے خواب میں فاطمہ جناح آئیں تو انہوں اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالی کا شکر ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دھاندلی ہوئ تو میری دفعہ بھی بہت تھی لیکن 2018والی حالت نہیں تھی۔ ان کا کہنا تھا قائد اعظم تو جنت میں مٹھائیاں بانٹ بانٹ کر تھک گئے ہیں کے عمران خان پاکستان کا پرائم منسٹر بن گیا ہے ، تبدیلی آ گئی ہے
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62

    شامی بھائی اس ملک پر اصل میں کن کا ختیار ہے اس خبر سے اندازہ لگا لیں

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #63
    اب ڈرامے شروع۔۔۔۔۔

    کل پہلی دفعہ نصرت جاوید نے اپنے پروگرام میں یہ بات کی تھی کہ جس شخص کو نواز شریف نے صدر بنوایا وہ اب تک نواز شریف کی عیادت کو نہیں گیا ہے۔۔۔۔۔

    نصرت جاوید کے پروگرام سے یہ بات ٹوٹیٹر پر نکلی۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    یہ حرام اتحاد ہے

    سلیم مانڈی کے بوٹ چاٹنے والا حلال اتحاد تھا

    مولانا عمران خان بنی گالوی ………….

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    یہاں کہاں اس نے کہا ھے کہ انتخابات آزادانہ ھوئے ھیں؟ وہ بھی میری طرح شکر کر رھا چلو یار انتخابات تو ھوئے جنکی امید نہیں تھی ویسے میں شاہین صہبائی کی نسبت ڈاکٹر شاہد مسعود اور عامر لیاقت پر یقین رکھتا ھوں انکے بیان لگائو تو یقین کرنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگائوں گا، :lol: :hilar: :bigsmile:

    :lol:

    یہ شاہین صہبائی کا  نہیں، اقوام متحدہ کا بیان  ہے سر

    الیکشن کمیشن کی تعریف کی ہے کیا آپ بھی تعریف کر رہے ہیں الیکشن کمیشن کی ؟؟

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #66
    پیپلز پارٹی اور نوں لیگ چاہتے نہ چاہتے ہووے پاس آ ہی گیی ہیں آخر کو دونوں اپوزیشن کی بڑی پارٹیاں ہیں – میرے خیال میں اب نون لیگ کو پیپلز پارٹی سے جادو کی جپھی مارنے میں سرا سر نقصان ہی ہے نون کے ساتھ اب اس سے برا کیا ہو گا اور اگر اس سے برا اور ہوا تو انتقامی کروائی کی بدنامی خان کے حصے میں آ ہے گی – نون کو جب پی پی کی ضرورت تھی تو یہ فرشتوں کی گود میں بیٹھی تھی اور اب اس پر برا وقت آ رہا ہے تو اسے نون کی یاد آ رہی ہے اب دونوں کے پاس ایک دوسرے کو دینے کے لئے کچھ نہیں – پیپلز پارٹی اعتجاجی سیاست افورڈ ہی نہیں کر سکتی کہ زرداری صاحب کو اندر ہونے میں دو منٹ نہیں لگیں گے اس لئے اسے اسٹیبلشمنٹ کی گود ہی اب بھی سوٹ کرتی ہے – نون کے لئے دونوں راستے اب بھی کھلے ہیں اسے اب 2023 کے الیکشن کو ذھن میں رکھ کر ساری پلاننگ کرنی ہے فلحال تو مریم اور نواز کی قانونی جنگ ہی اس کا فوری مسلہ ہے اور دونوں جیل سے باہر ہی انہیں سوٹ کرتے ہیں اگر دونوں کی تمام اپیلیں ختم ہو جاتی ہیں اور رہاہی نہیں ملتی تو نون کے لئے 2023 کے الیکشن میں بھی مسائل ہیں – اب یہ تو ثابت ہو گیا ہے کے پارٹی کو چلانا شہباز اور حمزہ کے بس کی بات نہیں نواز اور مریم میں سےکم از کم مریم باہر ہو تبھی کسی مہم میں جان پر سکتی ہے چاہے الیکشن ہوں یا کوئی اعتجاجی مہم – فلحال جیسے تیسے کر کے مریم کو نکالنا ہو گا ورنہ مستقبل میں شہباز اور حمزہ کے لئے ق لیگ والا انجام منہ کھولے کھڑا ہے –
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #67
    :lol: یہ شاہین صہبائی کا نہیں، اقوام متحدہ کا بیان ہے سر الیکشن کمیشن کی تعریف کی ہے کیا آپ بھی تعریف کر رہے ہیں الیکشن کمیشن کی ؟؟

    :lol:

    جی ضرور

    میں الیکشن کمیشن آف فوجستان کا شکر گزار ھوں کہ انہیں نے پاکستان میں انتخابات کروائے

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #68
    پیپلز پارٹی اور نوں لیگ چاہتے نہ چاہتے ہووے پاس آ ہی گیی ہیں آخر کو دونوں اپوزیشن کی بڑی پارٹیاں ہیں – میرے خیال میں اب نون لیگ کو پیپلز پارٹی سے جادو کی جپھی مارنے میں سرا سر نقصان ہی ہے نون کے ساتھ اب اس سے برا کیا ہو گا اور اگر اس سے برا اور ہوا تو انتقامی کروائی کی بدنامی خان کے حصے میں آ ہے گی – نون کو جب پی پی کی ضرورت تھی تو یہ فرشتوں کی گود میں بیٹھی تھی اور اب اس پر برا وقت آ رہا ہے تو اسے نون کی یاد آ رہی ہے اب دونوں کے پاس ایک دوسرے کو دینے کے لئے کچھ نہیں – پیپلز پارٹی اعتجاجی سیاست افورڈ ہی نہیں کر سکتی کہ زرداری صاحب کو اندر ہونے میں دو منٹ نہیں لگیں گے اس لئے اسے اسٹیبلشمنٹ کی گود ہی اب بھی سوٹ کرتی ہے – نون کے لئے دونوں راستے اب بھی کھلے ہیں اسے اب 2023 کے الیکشن کو ذھن میں رکھ کر ساری پلاننگ کرنی ہے فلحال تو مریم اور نواز کی قانونی جنگ ہی اس کا فوری مسلہ ہے اور دونوں جیل سے باہر ہی انہیں سوٹ کرتے ہیں اگر دونوں کی تمام اپیلیں ختم ہو جاتی ہیں اور رہاہی نہیں ملتی تو نون کے لئے 2023 کے الیکشن میں بھی مسائل ہیں – اب یہ تو ثابت ہو گیا ہے کے پارٹی کو چلانا شہباز اور حمزہ کے بس کی بات نہیں نواز اور مریم میں سےکم از کم مریم باہر ہو تبھی کسی مہم میں جان پر سکتی ہے چاہے الیکشن ہوں یا کوئی اعتجاجی مہم – فلحال جیسے تیسے کر کے مریم کو نکالنا ہو گا ورنہ مستقبل میں شہباز اور حمزہ کے لئے ق لیگ والا انجام منہ کھولے کھڑا ہے –

    بھائی اعوان صاحب آپکی اس تحریر نے مجھے نہ چاھتے ھوئے بھی ھنسنے پر مجبور کر دیا ھے

    میاں صاحب پر آجکل جو حالات چل رھے ھیں ان میں انکا اپنا قصور ھے،پیپلز پارٹی نے  ن لیگ پر اعتماد کر کے مشرف کے معاملے پر انکا ساتھ دیا اور دھرنہ کے معاملے پر بھی انکا ساتھ دیا اور بدلے میں کیا ملا؟

    فوج کے زیر اثر ھونے کی وجہ سے میاں صاحب نے سیاسی پارٹیوں سے کنارہ کشی اختیار کی وہ ایک شعر ھے نا

    مجھے تو اپنوں نے لوٹا اور بار بار لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا

    میاں صاحب کی کشتی وھاں ڈوبی جہاں کیچڑ زیادہ اور پانی کم تھا

    ویسے اب اگر ن لیگ جمہوری اقدار اپنا لے تو یہ قائم رہ سکتی ھے پارٹی میں الیکشن کروائیں نئے لوگوں کو اوپر آنے دیں تو حالات بدلیں گے ورنہ اسٹیبلشمنٹ کیلئے ایک ایک فرد سے نمبٹنا آسان ھے اور وہ دھائیوں سے صرف لیڈر شپ کو نقصان پہنچا کر اپنے مقاصد حاصل کرتے ائے ھیں

    جب پارٹی جمہوری ھو گی اسکی جڑیں عام عوام میں ھو نگی اور نیا لیڈر جمہوری طرز پر منتخب ھو گا تو اسٹیبلشمنٹ کیلئے اسے سازباز کرنا یا پلک جھپکتے ٹھکانے لگانا آسان نہیں ھو گا

    اس پرغور وفکر کریں اور میاں صاحب کو کہیں آئندہ کیچڑ میں کشتی چلانے سے گریز کریں

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    لگتا ہے یہاں پر بھی تین چار آزاد ہیں۔ ڈیموکریٹ، بلیک شیپ، انجان اور شامی صاحب
    جہانگیر ترین کو خبر کر دی گئی ہے۔ اس کے آنے سے پہلے فیصلہ کر لو اس کے جہاز پر جانا ہے یا سی ون تھرٹی میں۔

    Anjaan

    Democrat

    BlackSheep

    shami11

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #70
    لگتا ہے یہاں پر بھی تین چار آزاد ہیں۔ ڈیموکریٹ، بلیک شیپ، انجان اور شامی صاحب جہانگیر ترین کو خبر کر دی گئی ہے۔ اس کے آنے سے پہلے فیصلہ کر لو اس کے جہاز پر جانا ہے یا سی ون تھرٹی میں۔

    قرار اور زندہ رُود صاحب کو بھول گئے، جو سب سے زیادہ آزاد ہیں۔۔۔۔۔

    :)   ;-)   :)

    QararZinda Rood

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    قرار اور زندہ رُود صاحب کو بھول گئے، جو سب سے زیادہ آزاد ہیں۔۔۔۔۔ :) ;-) :) Qarar,Zinda Rood

    انہیں کل ترین لے گیا تھا گلے میں مفلر ڈال کر قرار کو وزیر سوشل میڈیا اور رود کو وزارتِ مذہبی تحقیق میں مولوی سعید نکاح خواہ کا وزیر مملکت بنانے کا عندیہ بھی دیا جا چکا ہے۔

    :bhangra:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72
    قرار اور زندہ رُود صاحب کو بھول گئے، جو سب سے زیادہ آزاد ہیں۔۔۔۔۔ :) ;-) :) Qarar, Zinda Rood

    ویسے ہمارے صاحب ایمان بزرگ ان اصحاب کو مادرپدر آزاد کہتے ہیں محض آزاد نہیں :serious: ۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73
    :lol: جی ضرور میں الیکشن کمیشن آف فوجستان کا شکر گزار ھوں کہ انہیں نے پاکستان میں انتخابات کروائے

    راؤنڈ ٹو ………. انکااااااااااااار

    میں نہیں ماااانتا میں نہیں جانتا

    :lol:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #74

    لگتا ہے یہاں پر بھی تین چار آزاد ہیں۔ ڈیموکریٹ، بلیک شیپ، انجان اور شامی صاحب جہانگیر ترین کو خبر کر دی گئی ہے۔ اس کے آنے سے پہلے فیصلہ کر لو اس کے جہاز پر جانا ہے یا سی ون تھرٹی میں۔ Anjaan Democrat blacksheep shami11
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    اگلے نکاح کی ذمہ داری بھی زندہ رود کے ناتواں کندھوں پر ہے ، قرار کو بلیک بیری پر ترسیلات کا اہم شعبہ بھی ملا ہے

    Qarar Zinda Rood

    انہیں کل ترین لے گیا تھا گلے میں مفلر ڈال کر قرار کو وزیر سوشل میڈیا اور رود کو وزارتِ مذہبی تحقیق میں مولوی سعید نکاح خواہ کا وزیر مملکت بنانے کا عندیہ بھی دیا جا چکا ہے۔ :bhangra:
    Rustamshah
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #76
    اسلامی تاریخ بتاتی ہے کہ عمر بن خطاب ایک دفعہ نبی کو قتل کرنے کے ارداے سے نکلے تھے مگر بعد میں عمر بن خطاب نہ صرف اسلامی تاریخ بلکہ عالمی تاریخ کی بہت بڑی شخصیت کے طور پر ابھرے۔۔۔۔۔ لہٰذا کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے اللہ کب کسی کو توفیق دیدے اور کایا پلٹ ہوجائے۔۔۔۔۔ کیا معلوم اِن ضمیر کی آواز پر تحریکِ انصاف میں شامل ہونے والوں میں کوئی گوہرِ نایاب چھپا ہو۔۔۔۔۔ Rustamshah

    جناب آپ اتنے بھولے بادشاہ ہو پتا نہیں تھا، ویسے عمر نام کا کوئی کردار کبھی ماضی میں گزرا بھی تھا ؟ چلیں مذاق ایک طرف سہی فرمایا آپ نے آپکا سابقہ خدا کب کس کو اپنی پہلی چول کے جواب میں یو ٹرن مار کر ہدایت دے دے اب یہ تو اسکی مرضی، ملا کی ماری ہمیشہ حلال ہوتی ہے، جس کی لاٹھی اسکی گاں

Viewing 16 posts - 61 through 76 (of 76 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi