Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 76 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    شطرنج کے بڑے مقابلوں میں جب کھلاڑی کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ وہ ہار جائے گا تو پہلے ہی شکست تسلیم کرلیتا ہے جب کہ ایک عام آدمی کی نظر میں بساط پر بہت سے مُہرے پڑے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ ڈیل کو عزت دو۔۔۔۔۔

    یہاں تو معاملہ الٹ لگتا ہے

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42

    پوری لائن پر سرخ نشان لگاو

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    میں نے تو سنا تھا پی ٹی آئی اور زرداری اتحاد کریں گے ، یہ کیا کر دیا اسٹبلشمنٹ نے barca

    mqm k sath ithad karwaya gia hai, pehlay ppp ki dhulai ki jae gi jaise mqm ki hui hai uske baad baqi manda ppp ko pti k sath ithad karwaya jae ga.

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #44
    mqm k sath ithad karwaya gia hai, pehlay ppp ki dhulai ki jae gi jaise mqm ki hui hai uske baad baqi manda ppp ko pti k sath ithad karwaya jae ga.

    یہ بات۔۔۔۔۔

    جہاں تک میرا خیال ہے اِس وقت پیپلز پارٹی سے اتحاد نہیں ہوگا لیکن بعد میں۔۔۔۔۔

    باقی یہ کہ خدارا اسٹیبلشمنٹ کو اتنا بھی خدا نہ بنائیے کہ سب کچھ اُن کے ہاتھ میں ہے۔۔۔۔۔

    لوگ ذرا لالچی ہوا کرتے ہیں اور لالچ صرف برا ہی نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ اکثر جگہ پر اچھا بھی ہوتا ہے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #45
    مجبوری

    مجبوری۔۔۔۔؟ ابھی تو حکومت بھی نہیں بنی۔۔۔۔۔

    عمران خان صاحب کو جلد احساس ھو گا کہ پاکستان میں حکومت بنانے اور کرنے کو کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ھیں اور کہاں کہاں اپنی آئینی قوت کو سرنگوں کرنا پڑتا ھے

    ابھی خان صاحب کو داخلی اور خارجی سطح پر  بھی مجبور ھونا پڑے گا ،فوج کیلئے خزانے کا منہ کھولنا پڑے گا اور اپنے آئینی حقوق کی قربانی دینا پڑے گی

    اور اگر تھوڑی سی چوں چراں کریں گے تو رسی کھینچ لی جائے گی جیسے آج تک اس ملک میں ھوتا آیا ھے اور ھمارے سیاسی وفوجی رسم ورواج کا حصہ ھے

    میں امید کرتا ھوں کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ تحریک انصاف کی حکومت گرنے نہیں دیں گے لیکن خان صاحب کو بھی پارلیمنٹ کو اھمیت دینی ھو گی،تمام مسائل کا حل بذریعہ پارلیمنٹ ممکن بنانا ھو گا اور اگر ممکن ھو سکے تو تمام اعلی تقرریاں بذریعہ پارلیمنٹ کر کے عوام کا  اس عمل میں شریک کریں جتنا اقتدار کو عوام میں بانٹیں گے اتنے ھی سرخرو ھو نگے

    بہرحال جیسے پچھلے چند سال ن لیگ کی حمایت صرف نظام سے منسلک رھنے کیلئے کی اسی طرح تحریک انصاف کی حمایت اسی اصول پر کاربند رہ کر جاری رکھوں گا

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    فاتح ہسپانیہ(پسپانیہ) اِس وقت کسی طرح ڈیل سے نکلنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔۔۔۔۔ جہاں تک میرا خیال ہے کہ ڈیل میں قانون سازی یا سینٹ سے بل پاس کروانے کا کوئی ذکر نہیں تھا۔۔۔۔۔ ڈیل کے محافظوں جاگدے رہنا۔۔۔۔۔ :) ;-) :) ڈیل کو عزت دو۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔

    اب تک کی اطلاع کے مطابق اہل ہسپانیہ شکست کے بعد پی ٹی آئی میں دوبارہ شمولیت پر مجبور دکھائی دیتے ہیں۔
    بس اب تو اس انتظار میں ہیں کہ کب جہانگیر ترین کا جہاز انہیں لینے آتا ہے۔

    :lol: :lol:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #47
    :lol: :disco:

    عامر صدیق کے بار بار اِس فورم پر ہونے والی ڈیل کا اسکرین شاٹ لگانے پر مجھے پرنس مقرن اور حریری کی ۲۰۰۷ والی پریس کانفرنس یاد آجاتی ہے۔۔۔۔۔

    پرنس مقرن بھی ہاتھ میں ڈیل کے کاغذات لہرا کر ڈیل کو عزت دینے کی بات کررہا تھا۔۔۔۔۔

    اُس وقت بھی نون لیگ کا ایک بندہ ڈیل کو آنر نہیں کررہا تھا۔۔۔۔۔

    بندہ ووٹ کو عزت دے نہ دے کم از کم ڈیل کو تو عزت دے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    عامر صدیق کے بار بار اِس فورم پر ہونے والی ڈیل کا اسکرین شاٹ لگانے پر مجھے پرنس مقرن اور حریری کی ۲۰۰۷ والی پریس کانفرنس یاد آجاتی ہے۔۔۔۔۔ پرنس مقرن بھی ہاتھ میں ڈیل کے کاغذات لہرا کر ڈیل کو عزت دینے کی بات کررہا تھا۔۔۔۔۔ اُس وقت بھی نون لیگ کا ایک بندہ ڈیل کو آنر نہیں کررہا تھا۔۔۔۔۔ بندہ ووٹ کو عزت دے نہ دے کم از کم ڈیل کو تو عزت دے۔۔۔۔۔

    :lol: :lol:   :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    mqm k sath ithad karwaya gia hai, pehlay ppp ki dhulai ki jae gi jaise mqm ki hui hai uske baad baqi manda ppp ko pti k sath ithad karwaya jae ga.

    مطلب ڈیل کو عزت ملنے میں پانچ سال لگیں گے ؟؟

    نا منظور نا منظور

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    مجبوری۔۔۔۔؟ ابھی تو حکومت بھی نہیں بنی۔۔۔۔۔ عمران خان صاحب کو جلد احساس ھو گا کہ پاکستان میں حکومت بنانے اور کرنے کو کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ھیں اور کہاں کہاں اپنی آئینی قوت کو سرنگوں کرنا پڑتا ھے ابھی خان صاحب کو داخلی اور خارجی سطح پر بھی مجبور ھونا پڑے گا ،فوج کیلئے خزانے کا منہ کھولنا پڑے گا اور اپنے آئینی حقوق کی قربانی دینا پڑے گی اور اگر تھوڑی سی چوں چراں کریں گے تو رسی کھینچ لی جائے گی جیسے آج تک اس ملک میں ھوتا آیا ھے اور ھمارے سیاسی وفوجی رسم ورواج کا حصہ ھے میں امید کرتا ھوں کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ تحریک انصاف کی حکومت گرنے نہیں دیں گے لیکن خان صاحب کو بھی پارلیمنٹ کو اھمیت دینی ھو گی،تمام مسائل کا حل بذریعہ پارلیمنٹ ممکن بنانا ھو گا اور اگر ممکن ھو سکے تو تمام اعلی تقرریاں بذریعہ پارلیمنٹ کر کے عوام کا اس عمل میں شریک کریں جتنا اقتدار کو عوام میں بانٹیں گے اتنے ھی سرخرو ھو نگے بہرحال جیسے پچھلے چند سال ن لیگ کی حمایت صرف نظام سے منسلک رھنے کیلئے کی اسی طرح تحریک انصاف کی حمایت اسی اصول پر کاربند رہ کر جاری رکھوں گا

    آپ نے کہا تھا لکھ لو ، میں نے تب سے لکھ کے رکھا ہوا ہے

    :lol: :lol:

    اب عمران خان بارہواں کھلاڑی تو بنا نہیں ، انشاللہ آگے بھی آپ کے خدشات کو غلط ثابت کرے گا ، پاکستان کے لئے کچھ اچھا ہی کر کے جائے گا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    اور اس کے بعد سب سے مزے کی پوسٹ وہ تھی جس میں ڈیموکریٹ صاحب نے الیکشن کے بعد وزیر اعظم عمران خان لکھا تھا ، اب مل نہیں رہی ، شاید ڈیلیٹ کر دی گئی ہے

    :lol:

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #54
    آپ نے کہا تھا لکھ لو ، میں نے تب سے لکھ کے رکھا ہوا ہے :lol: :lol: اب عمران خان بارہواں کھلاڑی تو بنا نہیں ، انشاللہ آگے بھی آپ کے خدشات کو غلط ثابت کرے گا ، پاکستان کے لئے کچھ اچھا ہی کر کے جائے گا

    :lol:

    میں گورنمنٹ بنانے کیلئے تحریک انصاف کا حامی ھوں اس بات سے قطع نظر کے انتخابات میں کیا ھوا لیکن چونکہ اب یہ جیسے تیسے سیٹیں جیت چکے ھیں تو حکومت انکو بنانی چاھیئے

    یہ تو ھو گئی اصولی بات جسے آپ پچھلے پانچ سال سے انکاری رھے

    اور  اگر ابھی بھی ن لیگ(اور ن لیگ یہ چاھتی بھی ھے)پیپلز پارٹی اور چند ایک دوسری پارٹیاں مل جائیں(پیپلز پارٹی سے بہتر جوڑ توڑ کا ماھر نہیں ھے)تو عمران کی شیروانی کو دوبارہ زنگ لگنے کی قوی امید ھے

    جسکی میں اصولی طور پر مخالفت کروں گا لیکن اگر خدانخواسطہ ایسا ھوتا ھے تو یہ ملک کی بدقسمتی ھو گی

    باقی میری فوج کے ساتھ سیاست کے معاملے میں بات چیت نہیں جو مجھے آپ کی طرح یقین ھوتا کہ اگلی گورنمنٹ میں عمران کے چانس تھوڑے زیادہ ھیں

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #55
    :lol:

    ساتھ لکھا ھوا ھے اگر انتخابات آزادانہ ھوئے،جو کہ نہیں ھوئے

    اس بات پر عالمی میڈیا بھی لب کشائی کر چکا ھے

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #56
    اور اس کے بعد سب سے مزے کی پوسٹ وہ تھی جس میں ڈیموکریٹ صاحب نے الیکشن کے بعد وزیر اعظم عمران خان لکھا تھا ، اب مل نہیں رہی ، شاید ڈیلیٹ کر دی گئی ہے :lol:

    ھاں یہ غلط تھا

    مجھے ابھی انتظار کرنا چاھیئے تھا لیکن چونکہ میرا جمہور اور جمہوریت پر دل سے ایمان ھے بس اسی کو سامنے رکھ کر اور عوامی فیصلے کو تسلیم کرکے وزیر آعظم لکھ دیا تھا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    :lol: میں گورنمنٹ بنانے کیلئے تحریک انصاف کا حامی ھوں اس بات سے قطع نظر کے انتخابات میں کیا ھوا لیکن چونکہ اب یہ جیسے تیسے سیٹیں جیت چکے ھیں تو حکومت انکو بنانی چاھیئے یہ تو ھو گئی اصولی بات جسے آپ پچھلے پانچ سال سے انکاری رھے اور اگر ابھی بھی ن لیگ(اور ن لیگ یہ چاھتی بھی ھے)پیپلز پارٹی اور چند ایک دوسری پارٹیاں مل جائیں(پیپلز پارٹی سے بہتر جوڑ توڑ کا ماھر نہیں ھے)تو عمران کی شیروانی کو دوبارہ زنگ لگنے کی قوی امید ھے جسکی میں اصولی طور پر مخالفت کروں گا لیکن اگر خدانخواسطہ ایسا ھوتا ھے تو یہ ملک کی بدقسمتی ھو گی باقی میری فوج کے ساتھ سیاست کے معاملے میں بات چیت نہیں جو مجھے آپ کی طرح یقین ھوتا کہ اگلی گورنمنٹ میں عمران کے چانس تھوڑے زیادہ ھیں

    :lol:

    ہاں مجھے تو جیسے آرمی چیف روز بریفنگ دینے آتا ہے ، میرا شروع دن سے ماننا ہے فوج کے خلاف جو لہر اٹھائی گئی ہے پیچھے ایک دو سال میں وہ صرف اور صرف نواز شریف کی چوری چھپانے کے لئے ورنہ اس تھیوری میں کوئی حقیقت نہیں تھی اب تو تھوڑا بہت یقین آپ کو بھی آ جانا چاہیے

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    ساتھ لکھا ھوا ھے اگر انتخابات آزادانہ ھوئے،جو کہ نہیں ھوئے اس بات پر عالمی میڈیا بھی لب کشائی کر چکا ھے

    عالمی میڈیا کی لب کشائی بھی ن کے سیاستدانوں کی ہی سٹیٹمنٹس ہیں

    :lol:

    اب یہ دیکھیں اقوام عالم کی نمائندہ تنظیم کا بیان

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    ساتھ لکھا ھوا ھے اگر انتخابات آزادانہ ھوئے،جو کہ نہیں ھوئے اس بات پر عالمی میڈیا بھی لب کشائی کر چکا ھے

    ویسے آپ کی اس تھیوری کی بنیاد ہی یہ تھی کہ الیکشن آزادانہ نہیں ہوں گے ، آرمی کنٹرول کرے گی ، پھر پی پی اور پی ٹی آئی کو ساتھ ملا کے حکومت بنوائے گی

    :lol:

    کاینڈلی نوٹ

    اگر انتخابات آزادانہ ہوئے نہیں

    لیکن انتخابات آزادانہ ہونے چاہئیں

    لکھا ہوا ہے

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #60
    عالمی میڈیا کی لب کشائی بھی ن کے سیاستدانوں کی ہی سٹیٹمنٹس ہیں :lol: اب یہ دیکھیں اقوام عالم کی نمائندہ تنظیم کا بیان

    یہاں کہاں اس نے کہا ھے کہ انتخابات آزادانہ ھوئے ھیں؟

    وہ بھی میری طرح شکر کر رھا چلو یار انتخابات تو ھوئے جنکی امید نہیں تھی

    ویسے میں شاہین صہبائی کی نسبت ڈاکٹر شاہد مسعود اور عامر لیاقت پر یقین رکھتا ھوں انکے بیان لگائو تو یقین کرنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگائوں گا،

    :lol: :hilar:   :bigsmile:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 76 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi