Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 30 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    ناصر کھوسہ کو موقع دے رہے ہیں کہ وہ ذلالت سے بچ جائیں

    الیکشن ہارنے کے بعد کپتان نے انکے ساتھ جو کرنا ہے لوگ نجم سیٹھی بھول جائیں گے۔

    میاں محمودالرشید

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    پاکستان کی موجود وقت میں تیسری اور مستقبل میں سب سے بڑی پارٹی اور حکمران ہونے کے دعوے داروں کی میچورٹی کا یہ عالم ہے کہ یو ٹرن لیتے ہوئے ذرا بھی جھجک محسوس نہیں کرتے۔کے پی کے کے نگران وزیر اعلا کا فیصلہ کرنے کے بعد پھر گئے اور پھر پنجاب میں بھی اپنے ہی نامزد کردہ نام کو مبارک بادیں وصول کرنے کے بعد  یو ٹرن لے لیا۔

    پنجاب کی اپوزیشن لیڈر نے سبب اس کا یہ بتایا کہ سوشل میڈیا پر ہمارے لوگوں نے  کھوسہ صاحب پر بہت تنقید کی اور سوال اٹھائے ہیں۔ سو یہ نام متنازعہ ہو گیا ہے۔

    کوئی ان سے پوچھے عامر لیاقت حسین کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے وقت اسی سوشل میڈیا پر ان کے ٹائیگرز نے جتنا احتجاج کیا تھا، جو ہاہا کار مچائی تھی اسے  کیا پارٹی یا عمران خان نے کوئی اہمیت دی تھی؟

    دوسری بات یہ کہ لیڈر  رہنمائی کیا کرتا ہے۔ کارکن  اسے رہنما مان کر اس کی پیروی کرتے ہیں۔ راہ دکھانا رہنما کا کام ہے نہ کہ عوام یا کارکنوں کا۔ وہ لیڈر ہی کیا جو فیصلہ کرنے کے بعد صرف اس بنا پر فیصلہ بدل دے کہ اس کے کارکنوں کو پسند نہیں تھا اور کارکن بھی سوشل میڈیا کے مجاہد جن کی حیثیت اک سراب کی سی ہے۔

    اقتدار میں آ کر قیادت کو بہت سے ان پاپولر فیصلے ملکی مفاد میں کرنے پڑتے ہیں۔عوامی جذبات اور کارکنوں کی سوچ بہت پیچھے رہ جاتی ہے۔ اس وقت خان سے کیا امید کی جا سکتی ہے۔

    کیا یہ اقتدار میں آکر بھی ایسی ہی در فنطنیاں چھوڑیں گے۔ کیا عالمی سطح پر ایک معاہدہ کرنے کے بعد اپنے سوشل میڈیائی کارکنوں کی تنقید کے بعد یہ معاہدہ ختم کر دیا کریں گے۔؟

    سوچنا ہوگا، آنے والے الیکشن میں ووٹ دینے والے ہر پاکستانی کو سوچنا ہوگا کہ ایسے فہم و شعور رکھنے والے گروہ کے ہاتھ میں ملکی باگ ڈور تھما  دینا پاکستان کے مفاد میں ہوگا؟

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    پاکستان کی موجود وقت میں تیسری اور مستقبل میں سب سے بڑی پارٹی اور حکمران ہونے کے دعوے داروں کی میچورٹی کا یہ عالم ہے کہ یو ٹرن لیتے ہوئے ذرا بھی جھجک محسوس نہیں کرتے۔کے پی کے کے نگران وزیر اعلا کا فیصلہ کرنے کے بعد پھر گئے اور پھر پنجاب میں بھی اپنے ہی نامزد کردہ نام کو مبارک بادیں وصول کرنے کے بعد یو ٹرن لے لیا۔ پنجاب کی اپوزیشن لیڈر نے سبب اس کا یہ بتایا کہ سوشل میڈیا پر ہمارے لوگوں نے کھوسہ صاحب پر بہت تنقید کی اور سوال اٹھائے ہیں۔ سو یہ نام متنازعہ ہو گیا ہے۔ کوئی ان سے پوچھے عامر لیاقت حسین کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے وقت اسی سوشل میڈیا پر ان کے ٹائیگرز نے جتنا احتجاج کیا تھا، جو ہاہا کار مچائی تھی اسے کیا پارٹی یا عمران خان نے کوئی اہمیت دی تھی؟ دوسری بات یہ کہ لیڈر رہنمائی کیا کرتا ہے۔ کارکن اسے رہنما مان کر اس کی پیروی کرتے ہیں۔ راہ دکھانا رہنما کا کام ہے نہ کہ عوام یا کارکنوں کا۔ وہ لیڈر ہی کیا جو فیصلہ کرنے کے بعد صرف اس بنا پر فیصلہ بدل دے کہ اس کے کارکنوں کو پسند نہیں تھا اور کارکن بھی سوشل میڈیا کے مجاہد جن کی حیثیت اک سراب کی سی ہے۔ اقتدار میں آ کر قیادت کو بہت سے ان پاپولر فیصلے ملکی مفاد میں کرنے پڑتے ہیں۔عوامی جذبات اور کارکنوں کی سوچ بہت پیچھے رہ جاتی ہے۔ اس وقت خان سے کیا امید کی جا سکتی ہے۔ کیا یہ اقتدار میں آکر بھی ایسی ہی در فنطنیاں چھوڑیں گے۔ کیا عالمی سطح پر ایک معاہدہ کرنے کے بعد اپنے سوشل میڈیائی کارکنوں کی تنقید کے بعد یہ معاہدہ ختم کر دیا کریں گے۔؟ سوچنا ہوگا، آنے والے الیکشن میں ووٹ دینے والے ہر پاکستانی کو سوچنا ہوگا کہ ایسے فہم و شعور رکھنے والے گروہ کے ہاتھ میں ملکی باگ ڈور تھما دینا پاکستان کے مفاد میں ہوگا؟

    https://twitter.com/SidrahMemon1/status/1001803653337010176

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    بندہ لا لئیے جوتی تے پا لئیے لمبیاں، مارے سو تے گنے اک

    پھر کہے کہ

    آئین میں یو ٹرن لینے اور دوبارہ مشاورت کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    بر وقت یو ٹرن ، مستقبل کے دھرنوں سے بہتر ہے ، کھوسہ صاحب نے ٣٥ نہی ١٣٥ پنچر لگانے تھے
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    بر وقت یو ٹرن ، مستقبل کے دھرنوں سے بہتر ہے ، کھوسہ صاحب نے ٣٥ نہی ١٣٥ پنچر لگانے تھے

    لیکن پینتس پنکچر پر تو تحریک انصاف معافی مانگ چکی ہے

    کسی کے کہنے پر الزام لگایا تھا

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    لیکن پینتس پنکچر پر تو تحریک انصاف معافی مانگ چکی ہے کسی کے کہنے پر الزام لگایا تھا

    معافی موفی کا کیا ہے جناب ، کبھی شریفوں نے مانگ لی اور کبھی نیازیوں نے

    آپ سنائیں کیا حال چال  ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    معافی موفی کا کیا ہے جناب ، کبھی شریفوں نے مانگ لی اور کبھی نیازیوں نے آپ سنائیں کیا حال چال ہے

    پہلے سے کافی بہتر ہوں

    آپ کو کیا لگتا ہے نام واپس کیوں لیا گیا ہے ؟

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    پہلے سے کافی بہتر ہوں آپ کو کیا لگتا ہے نام واپس کیوں لیا گیا ہے ؟

    سارے کھوسے ایک جسے نہی ہوتے اس بات کا ادرک انہیں بعد میں ھوا ، تھوڑی سی جستجو کر لیتے تو اس شرمندگی سے بچ جاتے

    لیکن دیر آئے درست آئے، ایک انڈیپنڈنٹ آدمی کا آنا فریقین کے لئےبہتر ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    سارے کھوسے ایک جسے نہی ہوتے اس بات کا ادرک انہیں بعد میں ھوا ، تھوڑی سی جستجو کر لیتے تو اس شرمندگی سے بچ جاتے لیکن دیر آئے درست آئے، ایک انڈیپنڈنٹ آدمی کا آنا فریقین کے لئےبہتر ہے

    میں نے یہی تو وجہ پوچھ تھی نام واپس کیوں لیا گیا ؟

    جو وجوہات فواد چوہدری اور محمود رشید بتا رہے ہیں وہ تو بہت مضحکہ خیز ہے

    ان کا کہنا ہے عوام میں اشتعال پھیل گیا تھا اس نام کو لے کر

    اور دوسسرا طارق کھوسہ کا نام دینا تھا غلطی سے ناصر کھوسہ کا دے دیا

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    میں نے یہی تو وجہ پوچھ تھی نام واپس کیوں لیا گیا ؟ جو وجوہات فواد چوہدری اور محمود رشید بتا رہے ہیں وہ تو بہت مضحکہ خیز ہے ان کا کہنا ہے عوام میں اشتعال پھیل گیا تھا اس نام کو لے کر اور دوسسرا طارق کھوسہ کا نام دینا تھا غلطی سے ناصر کھوسہ کا دے دیا

    شرارت کسی اندر کے آدمی کی ھو گی، اب اسے اس کے عوض کیا ملا اللہ ہی جانتا ہے

    طارق کھوسہ کا نام تو سنا تھا یہ اچانک ناصر کھوسہ کہاں سے آیا

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    جی اصل وجہ یہ ہے کہ کل اگر پی ٹی آئی الیکشن ہار جاتی ہے جو کہ زیادہ تر سرویز میں ظاہر ہو رہا ہے تو پی ٹی آئی نے اس کا ذمےدار کسی کو تو قرار دینا ہے …جناب آصف سعید  کھوسہ صاحب چیف جسٹس ان ویٹنگ ہیں اور ناصر محمود کھوسہ صاحب ان کے بھائی ہیں اور اگر پی ٹی آئی نے  ناصر کھوسہ کو برا بھلا کہنا شروع  کیا تو سپریم کورٹ سے بھی چتھر پڑنے کے امکانات ہیں .. اس لئے واٹس ایپ سے موصول مسیج کی بنا پر پی ٹی آئی کو متنبہ کیا گیا ہے کہ چوتیو کسی اور کا نام دو یہ نام مروا دے گا

    :bigthumb:

    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19

    نہیں یار پہلی بال ٹرائی بال ہوتی ہے

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    اتنی بڑی پارٹی میں سب کام انے وا چل رہے ہیں ، اصل بات تو یہ ہے یہ بندا پیرنی جی کو پسند نہی آیا تھا
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 30 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward