Viewing 10 posts - 21 through 30 (of 30 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #23
    عجب یک طرفہ تماشہ ہے

    نون لیگ کو ہر جانب سے باندھنےکے باوجود

    نون لیگ انتخابات وقت پر اور جو ممکنہ حکمران بننے کے دعوے دار ہیں وہ انتخابات کا التوا چاہتے ہیں

    حقیقت یہ ہے کہ ناں نواز شریف 92میں جھکا تھاناں25مئی ایٹمی دھماکوں سے پہلے جھکا تھا نہ 1999میں جھکا تھا اور نہ اب جھکنے کو تیار ہے

    نواز شریف ان کتوں کے گلےکی ہڈی بن گیا ہے ناں نگل پا رہے ہیں نہ اُگل پا رہے ہیں

    :lol: :lol:   :lol: ۔

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24

    کون باندھ رہا بھائی ن کو اور یہ کتے کون ہیں ، سویلین یا فوجی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25
    پی ٹی آئی کو اب نام دینے سے پہلے سوشل میڈیا پر منظوری لینی چاہئے

    ورنہ اگلے کا بھی تیاپانچہ ہو سکتا ہے

    😅😅

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    اتنی بڑی پارٹی میں سب کام انے وا چل رہے ہیں ، اصل بات تو یہ ہے یہ بندا پیرنی جی کو پسند نہی آیا تھا

    شامی بھائی

    ناصر کھوسہ کا نام پنکی پیرنی جی نے ہی دیا تھا لیکن یہ نام انگلی دینے والوں نے ڈنڈا دے کر واپس کروایا ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #27
    پی ٹی آئ نے دوسرا نام کامران رسول کا دیا ہے ، اگر نون لیگ اسے منظور کرلیتی تو بھی انکی چلاؤں چلاؤں ہی کرتی رہتی ، کامران رسول دو ماہ پہلے تک ایم سی بی میں کنسلٹنٹ لگا ہوا تھا
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    اتنی بڑی پارٹی میں سب کام انے وا چل رہے ہیں ، اصل بات تو یہ ہے یہ بندا پیرنی جی کو پسند نہی آیا تھا

    ہم نے نگران وزیراعلیٰ کے لئے ناصر کھوسہ کا نہیں ناصر چنیوٹی کا نام دیا تھا ۔ ترجمان تاریک انصاف

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29
    عمران خان وزارتِ عظمٰی کی منزل کی جانب گامزن تھے

    کہ کسی نے کہا خان جی

    تسی بوہت اگے ٹر گئے او

    تو   خان  نے  یو ٹرن لے لیا اتنی سی بات تھی

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    http://e.dunya.com.pk/news/2018/May/2018-05-31/LHR/detail_img/3946764_52555913.jpg.pagespeed.ce.oG8C9DU9ca.jpg
Viewing 10 posts - 21 through 30 (of 30 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward