Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 61 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    اس محفل میں ایک لفظ اکثر استعمال ہوتا ہے اور کچھ لوگوں کو یہ سعادت حاصل ہے کے انکو بوٹ چاٹیا کا عظیم رتبہ حاصل ہوا ہے . ان میں محترمہ نادان صاحبہ سمیت دو تین اور لوگ بھی شامل ہیں جن میں سے ایک یہ نا چیز بھی ہے . محترمہ نادان صاحبہ تو ہمت والی ہیں مگر میں اور دو ایک کمزور لوگ اس سند ملنے پر فخر کا اظہار نہیں کر رہے گو ہر گذرتے دن کے ساتھ میں اس لفظ سے جڑی کراہت کا عادی ہوتا جا رہا ہوں

    اکثر اس محفل میں یہ رتبہ عظیم ، سیاسی خیالات اور نظریات کی مخالفت کی بنا پر عطا کیا جاتا ہے اور جسطرح یہ ارزاں ہوتا جا رہا ہے اپنی اہمیت کھو چلا ہے
    تاریخ سے کچھ مثالیں پیش خدمت ہیں

    نادان sahiba

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6

    اگر سیاست داں ایک دوسرے کے خلاف استعمال ہونے کو تیار ہیں تو پھر ملک میں عوام کی حکومت کیسے قائم ہو گی

    اگر ایک سیاسی جماعت اپنے مخالفوں پر ظلم کرے گی اور انکے حقوق پر ڈاکہ ڈالے گی تو سیاسی طرز حکومت کیسے پروان ‘چڑھے گا

    آج للکار کل پیار ایسے تو صرف منافق کرتے ہیں یا وہ جو حقیقی دنیا میں رہنے کا بہانہ بنا کر اپنے غلط کا دفاع کرتے ہیں

    میری فضول راۓ

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    نمستے محترم جے بھائی جی

    امید ہے آپ خیریت سے ہیں اور لانگ ویکینڈ انجوائے کر رہے ہیں

    مریم نواز، بینظیر بھٹو اور الطاف حسین کی طرف سے فوج کی حمایت میں اور عمران خان کی طرف سے فوج کی مخالفت میں لنکس

    کہیں لا شعوری طور پر کچھ چھپانے کی کوشش تو نہیں ہے؟

    :)

    میرے خیال میں جس طرح پارلیمنٹ میں سپیکر قومی اسمبلی نے سلیکٹڈ وزیر اعظم کہنے پر پابندی لگا دی ہے اسی طرح اس فورم پر بوٹ چاٹیا لکھنے پر بھی پابندی لگانی چاہیے

    JMP

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    یہ تو بہت کم ہیں ۔۔۔ ان سے زیادہ کوئی کروڑ دو کروڑ ۔۔۔۔ کیٹرے  ۔۔۔۔۔ نکا ل نکال کر ۔۔۔۔ د کھا ئیں سیا ستدانوں کے ۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن شا ید منہ میں وٹے روڑے پھنس جا تے ہیں ۔۔۔۔۔۔  ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔ ایک  لفظ بھی نکا لتے ۔۔۔۔۔  ڈھا کہ کابل وزیرستان کشمیر ۔۔۔۔۔ کا سودے کرنے والی مکروہ ۔۔۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔۔۔ کے غلیظ کرتوتوں کا  ۔۔۔۔

    ۔۔۔

    یہ قوم ستر سال سے ۔۔۔ اس ملک کو ۔۔۔ فوجی ریاست بنا ئے بیٹھی ہے ۔۔۔۔ اور بچہ بچہ ۔۔۔۔ سیا ستدانوں میں کیٹرے ڈھو نڈ ۔۔۔ ڈھونڈ ۔۔۔۔ ڈھونڈ ڈھونڈ ۔۔۔۔ کر لا تا ہے ۔۔۔۔

    اور اپنا اپنے جیسے ۔۔۔۔۔ فوج پسند ۔۔۔ اسلحہ ۔۔۔ دھشت  پسند ۔۔۔۔ بو ٹ چاٹیوں ۔۔۔۔ کے دل کو روح افزا مہیا کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9
    نمستے محترم جے بھائی جی امید ہے آپ خیریت سے ہیں اور لانگ ویکینڈ انجوائے کر رہے ہیں مریم نواز، بینظیر بھٹو اور الطاف حسین کی طرف سے فوج کی حمایت میں اور عمران خان کی طرف سے فوج کی مخالفت میں لنکس کہیں لا شعوری طور پر کچھ چھپانے کی کوشش تو نہیں ہے؟ :) میرے خیال میں جس طرح پارلیمنٹ میں سپیکر قومی اسمبلی نے سلیکٹڈ وزیر اعظم کہنے پر پابندی لگا دی ہے اسی طرح اس فورم پر بوٹ چاٹیا لکھنے پر بھی پابندی لگانی چاہیے JMP

    محترم باوا صاحب

    سلام علیکم

    میں منافق ہوں اور آپ مجھ سے توقع کر بیٹھے ہیں کے میں منافقت نہیں کروں گا

    ویسے میرے خیال میں عزت مآب وزیر اعظم پاکستان کے متعلق خبر میںفوج کی حمایت کا عنصر نظر آیا ہے مجھے مگر چونکہ خبر انگریزی میں ہے اور میری انگریزی اور اردو دونوں بہت ہی کمزور ہیں لہٰذا میں نے یقیناً پڑھنے اور سمجھنے میں غلطی کی ہے

    میرے خیال میں ہر شخص کو اظہار راۓ کی آزادی ہے اور میں اس بات کے حق میں نہیں ہوں کے کسی لفظ پر پابندی لگے

    میرے خیال میں ایسا کرنا غلط ہے . اگر میرے خیالات اور طرز سے آپکو یا کسی کو لگتا ہے کے میں بوٹ چاٹتا ہوں تو آپ کو اور ہر ایک کو حق حاصل ہے کے مجھے کچھ بھی کہے . مجھے لفظ تو برا لگتا ہے مگر مجھے یہ برا نہیں لگتا کے کوئی مجھے کچھ کہے .

    اگر ہم لوگوں سے کچھ کہنے کا حق چھین لیں گے تو ہم ملک عزیز میں جمہوریت کیسے پروان چڑھائیں گے

    کچھ منتخب اقتسابات

    “Mr. Khan, on the other hand, has no qualms about working with the military.

    “I think a democratic government rules from moral authority,” Mr. Khan said in an interview at a party office in Lahore. “And if you don’t have moral authority, then those who have the physical authority assert themselves. In my opinion, it is the Pakistan Army and not an enemy army. I will carry the army with me.””

    Hasan Askari Rizvi, an analyst based in Lahore, said Mr. Khan’s political stock has risen as his relationship with the military has gotten closer.

    “Imran has realized that if you want to run Pakistan, you have to work with the military because of the internal and external challenges,” Mr. Rizvi said. “By fighting with the military, you cannot run the state.

    Mr. Khan then praised General Bajwa.

    “It’s the first time that I am seeing an army chief saying time and again that ‘I will ensure free and fair elections,’ which is the one thing that we want. That’s all I want. This is music to our ears.”

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    یہ قوم ۔۔۔۔ ستر سال سے ۔۔۔۔ سیا ستدانوں  میں کیٹرے ڈھونڈ۔۔۔۔ ڈھونڈ کر ۔۔۔۔۔ پیش کررھی ہے ۔۔۔۔۔

    یہ قوم ستر سا ل سے ۔۔۔۔ سیا ستدانوں کو گرانے ۔۔۔۔ بد نام کرنے ۔۔۔۔ جعلی مقدمے بنا نے ۔۔۔۔ سزائیں دینے ۔۔۔۔ قید کرنے ۔۔۔۔ پھا نسی چڑھا نے میں مصروف ہے ۔۔۔۔۔

    اپنی ان مکروہ ۔۔۔۔ کرتوتوں کی وجہ سے یہ قوم ۔۔۔۔۔ وڑ ۔۔۔۔ کھوسے میں گئی ہے ۔۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔ اس ملک کو ۔۔۔۔ فوج ۔۔۔۔۔ طا قت ۔۔۔۔و ردی ۔۔۔۔ اسلحہ سے ہی چلانے پر مصر ہے ۔۔۔۔

    ان بد نا م زمانہ ۔۔۔ بوٹ چاٹیوں کی فوج ۔۔۔۔ دن کی روشنی میں ۔۔۔۔ ڈھا کہ کابل کشمیر ۔۔۔۔۔ فروخت کرچکی ہے ۔۔۔۔۔۔ ان کی فوج ۔۔۔۔ ھزاروں پٹھا نوں کو ڈرون سے قتل کرچکی ہے ۔۔۔۔

    اور یہ بوٹ چا ٹیے ۔۔۔۔۔ اس بوسیدہ حال ۔۔۔۔۔ بغیر بجلی پانی سے چلنے والے ۔۔۔۔۔ پا کستان کو ابھی تک ۔۔۔۔۔ فوج ۔۔۔۔۔ بند وق ۔۔۔ طاقت ۔۔۔۔۔ عسکریت ۔۔۔۔ لشکریت ۔۔۔۔۔ کے زریعے ہی چلا نے پر مصر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    پا کستان کا بیٹر ہ غرق کرنے والے ۔۔۔۔۔ چند  بڑے بوٹ ۔۔۔ اور بوٹ چا ٹیوں کا ھا ئی لیول ٹولہ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔

     ۔۔۔۔۔ پا کستان مین ۔۔۔۔۔ دھشت گردی  کے منصوبوں اور سیٹنگ سے پہلے ۔  غیر معروف مقام پر ۔۔۔۔

    خدا کا شکر ہے دھشت گردی کے سوداگروں کے انٹرنیشنل ٹولے  میں نہ کوئی زرداری ہے نہ  کوئی شریف نہ  کوئی بھٹو ۔۔۔ کھڑا ہوا ہے ۔۔۔۔

    اس ٹولے میں جتنے بھی لوگ ہیں سب  ۔۔۔ کابل و پا کستان کو دھشت گردی میں ڈبونے والے ۔۔۔ مسلحہ ۔۔۔۔ ما فیا  ہیں ۔۔۔۔  ان سب کی رگوں میں بوٹ چاٹیوں  کی سپورٹ کا خون  دوڑ رھا ہے  ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    محترم باوا صاحب

    سلام علیکم

    میں منافق ہوں اور آپ مجھ سے توقع کر بیٹھے ہیں کے میں منافقت نہیں کروں گا

    ویسے میرے خیال میں عزت مآب وزیر اعظم پاکستان کے متعلق خبر میںفوج کی حمایت کا عنصر نظر آیا ہے مجھے مگر چونکہ خبر انگریزی میں ہے اور میری انگریزی اور اردو دونوں بہت ہی کمزور ہیں لہٰذا میں نے یقیناً پڑھنے اور سمجھنے میں غلطی کی ہے

    میرے خیال میں ہر شخص کو اظہار راۓ کی آزادی ہے اور میں اس بات کے حق میں نہیں ہوں کے کسی لفظ پر پابندی لگے

    میرے خیال میں ایسا کرنا غلط ہے . اگر میرے خیالات اور طرز سے آپکو یا کسی کو لگتا ہے کے میں بوٹ چاٹتا ہوں تو آپ کو اور ہر ایک کو حق حاصل ہے کے مجھے کچھ بھی کہے . مجھے لفظ تو برا لگتا ہے مگر مجھے یہ برا نہیں لگتا کے کوئی مجھے کچھ کہے .

    اگر ہم لوگوں سے کچھ کہنے کا حق چھین لیں گے تو ہم ملک عزیز میں جمہوریت کیسے پروان چڑھائیں گے

    کچھ منتخب اقتسابات “Mr. Khan, on the other hand, has no qualms about working with the military. “I think a democratic government rules from moral authority,” Mr. Khan said in an interview at a party office in Lahore. “And if you don’t have moral authority, then those who have the physical authority assert themselves. In my opinion, it is the Pakistan Army and not an enemy army. I will carry the army with me.”” Hasan Askari Rizvi, an analyst based in Lahore, said Mr. Khan’s political stock has risen as his relationship with the military has gotten closer. “Imran has realized that if you want to run Pakistan, you have to work with the military because of the internal and external challenges,” Mr. Rizvi said. “By fighting with the military, you cannot run the state. Mr. Khan then praised General Bajwa. “It’s the first time that I am seeing an army chief saying time and again that ‘I will ensure free and fair elections,’ which is the one thing that we want. That’s all I want. This is music to our ears.”

    و علیکم السلام محترم جے بھائی جی

    میری انگریزی تو اتنی بھی نہیں ہے کہ آپکے پوسٹ کردہ لنکس کھول کر آرٹیکلز کی تفصیل پڑھ سکتا. اس لیے صرف سرخیاں پڑھنے تک محدود رہتا ہوں. سرخیاں پڑھکر یہی سمجھ آیا تھا کہ عمران خان نے فوج کو وارننگ دی ہے

    پورے پاکستان میں ایک عمران خان ہی تو ہے جو کھل کر مورل اتھارٹی کی بات کر سکتا ہے. اس سے زیادہ مورل اتھارٹی کس کے پاس ہو سکتی ہے؟ اس کی مورل اتھارٹی کی گونج تو یوسف صلاح الدین کی حویلی سے لیکر امریکی عدالتوں تک میں سنائی دیتی ہے. پھر پاکستان کی عدالت عظمیٰ جسے صادق اور امین کی سند دے دے اور فوجی اسے وزارت عظمیٰ پر بٹھا دیں، اس کی مورل اتھارٹی پر سوال کون اٹھا سکتا ہے؟

    جو لوگ فوج کے ڈنگے ہوئے ہیں وہ فوج کے شر سے خدا کی پناہ مانگتے ہیں اور جن کا فوج سے ابھی نکاح چل رہا ہے وہ بظاہر ایک کھریلو بیوی کی طرح فوج کو برداشت کر رہے ہیں. “سکھ بغیر پاسپورٹ پاکستان میں آ سکیں گے” اور “میں مر جاؤں گا لیکن این آر او نہیں دوں گا” پر منہ کی کھانے کے بعد اب ایسا نظر آتا ہے کہ فوج نے نئی بیوی کو ڈنگ مارنے کی تیاری کر لی ہے

    آپکا نقطۂ نظر ہمیشہ متوازن ہوتا ہے جس کی سارے فورم والے قدر کرتے ہیں لیکن اگر کوئی فوج کے کالے کرتوتوں کی ناجائز حمایت کرتا ہے اور اس کے غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کا دفاع کرتا ہے تو اسے بوٹ چاٹیا کہنے میں کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13

    جمہوری جدوجہت کے اغراض و مقاصد اور بوٹ چاٹیوں کی تاریخ

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    یہ قوم ۔۔۔۔ ستر سال سے ۔۔۔۔ سیا ستدانوں میں کیٹرے ڈھونڈ۔۔۔۔ ڈھونڈ کر ۔۔۔۔۔ پیش کررھی ہے ۔۔۔۔۔ یہ قوم ستر سا ل سے ۔۔۔۔ سیا ستدانوں کو گرانے ۔۔۔۔ بد نام کرنے ۔۔۔۔ جعلی مقدمے بنا نے ۔۔۔۔ سزائیں دینے ۔۔۔۔ قید کرنے ۔۔۔۔ پھا نسی چڑھا نے میں مصروف ہے ۔۔۔۔۔ اپنی ان مکروہ ۔۔۔۔ کرتوتوں کی وجہ سے یہ قوم ۔۔۔۔۔ وڑ ۔۔۔۔ کھوسے میں گئی ہے ۔۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔ اس ملک کو ۔۔۔۔ فوج ۔۔۔۔۔ طا قت ۔۔۔۔و ردی ۔۔۔۔ اسلحہ سے ہی چلانے پر مصر ہے ۔۔۔۔ ان بد نا م زمانہ ۔۔۔ بوٹ چاٹیوں کی فوج ۔۔۔۔ دن کی روشنی میں ۔۔۔۔ ڈھا کہ کابل کشمیر ۔۔۔۔۔ فروخت کرچکی ہے ۔۔۔۔۔۔ ان کی فوج ۔۔۔۔ ھزاروں پٹھا نوں کو ڈرون سے قتل کرچکی ہے ۔۔۔۔ اور یہ بوٹ چا ٹیے ۔۔۔۔۔ اس بوسیدہ حال ۔۔۔۔۔ بغیر بجلی پانی سے چلنے والے ۔۔۔۔۔ پا کستان کو ابھی تک ۔۔۔۔۔ فوج ۔۔۔۔۔ بند وق ۔۔۔ طاقت ۔۔۔۔۔ عسکریت ۔۔۔۔ لشکریت ۔۔۔۔۔ کے زریعے ہی چلا نے پر مصر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سنو …وہ آپ کے ممدوح میرے ممدوح سے ڈیل کر کے پتلی گلی سے نکل رہے ہیں ..

    اب آپ ان کا بیانیہ لے کر کہاں گھوم رہے ہیں

    :bigthumb:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    جو اصل بوٹ چاٹ  کر مسند اقتدار تک پہنچتے ہیں ..انہیں یہ جمہوریت پسند  کچھ نہیں کہتے …ان کو آئینہ دکھانے پر ہم بوٹ پالیشیا  کہلاتے ہیں ..کہنے دیں ..ہماری صحت  پر کیا اثر پڑتا ہے

    JMP

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16

    پا کستان کا بیٹر ہ غرق کرنے والے ۔۔۔۔۔ چند بڑے بوٹ ۔۔۔ اور بوٹ چا ٹیوں کا ھا ئی لیول ٹولہ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ پا کستان مین ۔۔۔۔۔ دھشت گردی کے منصوبوں اور سیٹنگ سے پہلے ۔ غیر معروف مقام پر ۔۔۔۔

    خدا کا شکر ہے دھشت گردی کے سوداگروں کے انٹرنیشنل ٹولے میں نہ کوئی زرداری ہے نہ کوئی شریف نہ کوئی بھٹو ۔۔۔ کھڑا ہوا ہے ۔۔۔۔

    اس ٹولے میں جتنے بھی لوگ ہیں سب ۔۔۔ کابل و پا کستان کو دھشت گردی میں ڈبونے والے ۔۔۔ مسلحہ ۔۔۔۔ ما فیا ہیں ۔۔۔۔ ان سب کی رگوں میں بوٹ چاٹیوں کی سپورٹ کا خون دوڑ رھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    Enlighten us as to how you would’ve handled the soviet onslaught on the western border of Pakistan.

    If there was no Zia, than there would be no Nawaz Sharif which means there would be no Maryam, have you ever thought about that?

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    JMP bhai

    نادان, SaleemRaza & shahidabassi are certified proud boot lickers. I can understand you had to put yourself in the list to open this hard hitting thread. From my vantage point I see your cries from civilian supremacy second to none.
    As far as pols licking boots of mighty establishment,  we have been unfortunate every main stream politician from Jinnah to Imran did that as shortcut to power. Jinnah created Pakistan by licking British boots instead of joining freedom struggle against Brits. No wonder in India you don’t see pols licking boots. They simply don’t have that culture. Sheikh Mujeeb tried to challenge boots and declared traitor, he and Bengalis were lucky they got separated though at a hefty price. Bhuttos, Sharifs, Altaf all were proud boots before they were against. Imran knew all this but couldn’t help and took same short cut.

    Practical politicians have some incentive in boot licking, the power and money. I am curious what incentive bloggers have in boot licking

    جانتا ہوں ثواب اطات و زہہد

    پر تبئت ادھر نہین آتی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    بڑے خوش قسمت ہیں پاکستانی جرنیل

    اتنے سیاستدانوں کی جان لے لی

    پھر بھی معاشرے کا انتہائی پڑھا لکھا طبقہ انکو چھوٹ دیتا ہے

    انکی حمایت کرتا ہے

    اور سیاستدانوں کو ہی قصور وار ٹھراتا ہے

    ایک اور وزیر اعظم زبح ہونے کی قریب ہے

    لیکن اسکو فوج کے مقابلے میں حمایت نہیں مل رہی

    تو کیسے ہمت آئیگی  کسی میں جرنیلوں سے ٹکر لینے کی

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #19
    و علیکم السلام محترم جے بھائی جی میری انگریزی تو اتنی بھی نہیں ہے کہ آپکے پوسٹ کردہ لنکس کھول کر آرٹیکلز کی تفصیل پڑھ سکتا. اس لیے صرف سرخیاں پڑھنے تک محدود رہتا ہوں. سرخیاں پڑھکر یہی سمجھ آیا تھا کہ عمران خان نے فوج کو وارننگ دی ہے پورے پاکستان میں ایک عمران خان ہی تو ہے جو کھل کر مورل اتھارٹی کی بات کر سکتا ہے. اس سے زیادہ مورل اتھارٹی کس کے پاس ہو سکتی ہے؟ اس کی مورل اتھارٹی کی گونج تو یوسف صلاح الدین کی حویلی سے لیکر امریکی عدالتوں تک میں سنائی دیتی ہے. پھر پاکستان کی عدالت عظمیٰ جسے صادق اور امین کی سند دے دے اور فوجی اسے وزارت عظمیٰ پر بٹھا دیں، اس کی مورل اتھارٹی پر سوال کون اٹھا سکتا ہے؟ جو لوگ فوج کے ڈنگے ہوئے ہیں وہ فوج کے شر سے خدا کی پناہ مانگتے ہیں اور جن کا فوج سے ابھی نکاح چل رہا ہے وہ بظاہر ایک کھریلو بیوی کی طرح فوج کو برداشت کر رہے ہیں. “سکھ بغیر پاسپورٹ پاکستان میں آ سکیں گے” اور “میں مر جاؤں گا لیکن این آر او نہیں دوں گا” پر منہ کی کھانے کے بعد اب ایسا نظر آتا ہے کہ فوج نے نئی بیوی کو ڈنگ مارنے کی تیاری کر لی ہے آپکا نقطۂ نظر ہمیشہ متوازن ہوتا ہے جس کی سارے فورم والے قدر کرتے ہیں لیکن اگر کوئی فوج کے کالے کرتوتوں کی ناجائز حمایت کرتا ہے اور اس کے غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کا دفاع کرتا ہے تو اسے بوٹ چاٹیا کہنے میں کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے

    Bawa sahib

    محترم باوا صاحب

    ایک بار پھر سلام عرض ہے

    آپکی راۓ اور جواب کا بہت بہت شکریہ

    ١) کون کافر کون منافق ، میرا مطلب میں مورال اتھوریٹی / اخلاقی فضیلت و برتری کی بات نہیں کر رہا گو اس موضوع پر تاریخ کے اوراق میں بہت مثالیں مل جائیں گی کہ کس کس نے اخلاقی فضیلت کی بات کب کب کی. میری ناکام مثالیں صرف اور صرف فوج کے حوالے سے ہمارے معزز محترم رہنماؤں کی راۓ کے حوالے سے ہی تھیں

    ٢) جمہوریت کے حوالے سے مجھ ناچیز کو کچھ زیادہ علم نہیں نہ میں جمہوریت کی علمبرداری کا دعوا کر سکتا ہوں البتہ اس بات پر یقین رکھتا ہوں کے جمہوری نظام میں ہر شخص کو حق حاصل ہے کے آزادی سے سوچ سکے، آزادی سے بات کر سکے . جمہوری نظام میں میری ناقص راۓ میں ” مطمئن کرو یا مطمئن ہو جاؤ ” یعنی کنونس اور گیٹ کنونسیڈ گفتگو کا بہترین ذریعہ ہے . دلیل کا زور طاقت اور تحقیر سے زیادہ ہوتا ہے. میں نے پہلے بھی کہا ہے کے اگر میری سوچ، میرا طرز اور میری تحریر اس بات کی غمازی کرتی ہیں کے میں بوٹ چاٹیہ ہوں تو آپ بلکل کہیں . اگر نہیں بھی ہوں اور آپ یا کوئی اور مجھے یہ کہنا چاہتا ہے تو بلکل شوق پورا کریں کیونکہ یہ آزادی سب کا حق ہے . البتہ دلیل ہمیشہ ایک موثر طریقہ ہے ایک مثبت گفتگو کرنے کا اور گفتگو کو آگے بڑھانے کا. کسی کی تحقیر اپنے دل کو کیسے مطمئن کر سکتی ہے یہ مجھ کم عقل کی سوچ سے باہر ہے. کسی کو پٹواری کہنا، یوتھیا کہنا ، جیالا کہنا، نورا کہنا اگر دلیل کے معیار پر پورے اترتے ہیں تو یہ الفاظ بلکل استعمال ہونے چاہیں

    ٣) کالے کرتوت ، نا جائز حمایت ہر کسی کی اپنی اپنی راۓ پر منحصر ہے. میں فوج کے ہونے پر ہی یقین نہیں رکھتا اور کچھ فوج کی حمایت اس وقت ہی کریں گے کے وہ جنگیں لڑے اور حقیقی اور مبینہ دشمن کو نیست اور نابود کرے . میں لڑائی کے خلاف اور کچھ لڑائی میں صرف جیت کی طرف . کچھ ماضی کی کی ہوئی اٹھکیلیوں کو بھول کر موجودہ اٹھکھیلیوں پر تنقید کرتے ہیں اور کچھ موجودہ اٹھکھیلیوں کو اس لئے جائز قرار دیتے ہیں کے پہلے والے بھی تو یہ سب کچھ کر چکے ہیں . اب کون جائز بات کر رہا ہے کون نا جائز . کچھ سیاسی نظام کی بات کرتے ہیں مگر ٹوٹے پھوٹے ہی سہی سیاسی نظام کے خلاف سیاسی لوگوں کے احتجاج کو بھی پسند کرتے ہیں.
    ٤) اصول کی پاسداری بہت مشکل کام ہے کیونکہ مفاد بہت جاذب نظر ہوتے ہیں. جو بات اصول کی کریں اور سمجھوتہ ذاتی مفاد کی خاطر ان کے بارے میں کیا کہوں کیا نہ کہوں

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #20
    بڑے خوش قسمت ہیں پاکستانی جرنیل اتنے سیاستدانوں کی جان لے لی پھر بھی معاشرے کا انتہائی پڑھا لکھا طبقہ انکو چھوٹ دیتا ہے انکی حمایت کرتا ہے اور سیاستدانوں کو ہی قصور وار ٹھراتا ہے ایک اور وزیر اعظم زبح ہونے کی قریب ہے لیکن اسکو فوج کے مقابلے میں حمایت نہیں مل رہی تو کیسے ہمت آئیگی کسی میں جرنیلوں سے ٹکر لینے کی

    EasyGo sahib

    محترم ایزی گو صاحب

    کیسے مزاج ہیں

    یقیناً آپ میری بات نہیں کر رہے کیونکہ میں تو پڑھا لکھا ہی نہیں ہوں انتہائی پڑھا لکھا تو ہو ہی نہیں سکتا

    اگر اس موضوع میں کہیں بھی جرنیلوں کو چھوٹ دینے کی بات ہوئی ہے تو بتائیں یا انکی حمایت کی گئی ہے تو اشارہ کریں .

    ایک اور وزیر اعظم کی مخالفت اس جیسے ہی دوسرے سیاست داں کر رہے ہیں

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 61 total)

You must be logged in to reply to this topic.