Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 61 total)
  • Author
    Posts
  • Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    کس قیمت پر ؟ :thinking:

    میری پیشن گوئی کی قیمت پر

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ کچھ دنوں پہلے مَیں نے یہ کمنٹ کئے تھے۔۔۔۔۔ یہ کمنٹ کرنے کے بعد مَیں اِسی فورم کے ایک مِتر کو دعوے کے ساتھ کہا تھا کہ کچھ ہی دنوں میں گھوسٹ صاحب میرے حوالے سے بھی کرپٹ کا لفظ استعمال کریں گے۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نے میرے دعوے کا پاس رکھ لیا۔۔۔۔۔ ویسے نقل کرنے کی بھی حد ہوتی ہے۔۔۔۔۔ بلیک شیپ کے طریقے سے اسمائیلیز لگانے سے لیکر بلیک شیپ کی لفظی تراکیب کی نقل۔۔۔۔۔ چلیں کبھی کبھار کسی کا جھوٹا لکھ لینا چاہئے لیکن ہمیشہ ہی بلیک شیپ کا جھوٹا لکھنا۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: اب اِس طرح نقل کر کے تو جمہوریت کی جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔۔۔۔۔ ویسے آسکر وائلڈ نے ایک بڑا کمال کا جملہ لکھا ہے۔۔۔۔۔

    “Imitation is the sincerest form of flattery that

    mediocrity(حق پرستی) can pay to greatness.”

    – Oscar Wilde اب آخر آپ کو مَیں ایسے ہی تو نہیں کہتا ناں کہ لائن شروع ہی وہاں سے ہوگی جہاں بلیک شیپ کھڑا ہوگا۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: معلوم نہیں قرار صاحب میرے اِس جملے پر کیوں اعتراض کرتے ہیں۔۔۔۔۔ Qarar

    بلیک شیپ صاحب،
    ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے
    آئے تو سہی بر سرِ الزام ہی آئے
    کیا لازم ہے دوں جواب انکو چھتر مار کر
    گر بھیڑ لمحہ بھر کو مسکراے
    کچھ تو در گزر کر اے گھوسٹ
    ایسا نہ ہو پھر انکے ہونٹوں پے
    میرا نام ہی نہ آے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    بلیک شیپ صاحب، ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے آئے تو سہی بر سرِ الزام ہی آئے کیا لازم ہے دوں جواب انکو چھتر مار کر گر بھیڑ لمحہ بھر کو مسکراے کچھ تو در گزر کر اے گھوسٹ ایسا نہ ہو پھر انکے ہونٹوں پے میرا نام ہی نہ آے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    اصل بات تو آپ نے نوٹ ہی نہیں کی ہے

    اب آخر آپ کو مَیں ایسے ہی تو نہیں کہتا ناں کہ لائن شروع ہی وہاں سے ہوگی جہاں بلیک شیپ کھڑا ہوگا

    بھیڑوں کو بھیڑ چال ہر کتنا فخر ہوتا ہے اس کا آپ کو کومنٹس پڑھ کر اندازہ ہی نہیں ہو سکا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ کچھ دنوں پہلے مَیں نے یہ کمنٹ کئے تھے۔۔۔۔۔ یہ کمنٹ کرنے کے بعد مَیں اِسی فورم کے ایک مِتر کو دعوے کے ساتھ کہا تھا کہ کچھ ہی دنوں میں گھوسٹ صاحب میرے حوالے سے بھی کرپٹ کا لفظ استعمال کریں گے۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نے میرے دعوے کا پاس رکھ لیا۔۔۔۔۔ ویسے نقل کرنے کی بھی حد ہوتی ہے۔۔۔۔۔ بلیک شیپ کے طریقے سے اسمائیلیز لگانے سے لیکر بلیک شیپ کی لفظی تراکیب کی نقل۔۔۔۔۔ چلیں کبھی کبھار کسی کا جھوٹا لکھ لینا چاہئے لیکن ہمیشہ ہی بلیک شیپ کا جھوٹا لکھنا۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: اب اِس طرح نقل کر کے تو جمہوریت کی جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔۔۔۔۔ ویسے آسکر وائلڈ نے ایک بڑا کمال کا جملہ لکھا ہے۔۔۔۔۔

    “Imitation is the sincerest form of flattery that

    mediocrity(حق پرستی) can pay to greatness.”

    – Oscar Wilde اب آخر آپ کو مَیں ایسے ہی تو نہیں کہتا ناں کہ لائن شروع ہی وہاں سے ہوگی جہاں بلیک شیپ کھڑا ہوگا۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: معلوم نہیں قرار صاحب میرے اِس جملے پر کیوں اعتراض کرتے ہیں۔۔۔۔۔ Qarar

    بلیک شیپ صاحب .
    شیکسپئر ، غالب اور مومن اردو زبان میں لفظ کرپٹ کی تخلیق پر آپکے بے حد ممنون ہیں اس لفظ کے جملہ حقوق آپ کے پاس محفوظ ہیں پچھلے کچھ عرصہ میں مجھ سے اس لفظ کے استعمال کا جرم آپ کی اجازت کے بغیر ہوگیا اس ناقابل معافی جرم کی سزا اور جرمانہ سے آگاہ فرمادیں خادم ہر ممکن اس جرم کے ازالہ کی کوشش کرے گا
    آپ سے جھنجنا واپس لینے پر معزرت -اب اپنے پوتڑے تبدیل کرلیں

    :cwl: :cwl: :cwl:

    @ qarar

    پاکستان کے چھوٹے تاجر جو کہ معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں بدترین ماحول میں ملک کی معیشت کا جیسے تیسے نہ صرف پہیہ چلا رہے ہیں بلکہ لاکھوں کروڑوں پر مشتمل غیر پیداواری، غیر پیشہ وارانہ، رعونت سے بھری، طاقت کے نشہ میں چور، کرپٹ سرکاری جونکوں کے گھروں کا کچن اپنے خون پسینہ سے چلا رہے ہیں

    میرے پاس براہ راست معلومات نہیں ہیں مگر میرا کامن سینس پر مبنی تجزیہ بتاتا ہے کہ دنیا کے چودھری اس حقیقی خطرہ کے تدارک کے لئے مسلے پر بیٹھ کر اپنی سلامتی کی دعایں مانگنے کے بجاے عملی اقدامات اٹھا رہے ہونگے اسمیں وہ کتنے کامیاب ہوسکتے ہیں میرے خیال میں پاکستان کی انتہائی کرپٹ پھوجی اسٹیبلشمنٹ کی موجودگی میں انکی کامیابی کے امکانات بہت بڑھ جاتے ہیں

    درج بالا صورت حال کی روشنی میں پوش آبادی کے فیصلہ کن اداروں میں سروں پر لٹکتی اس تلوار کے متعلق مسلسل گفتگو اور حکمت عملی بنتی رہتی ہے کیوں کہ سٹیکس بہت ہائی ہیں اس آبادی کے فیصلہ کن عناصر کا خیال ہے کہ اپنی تہذیب کی بقا کو لاحق اس حقیقی خطرہ کو ایک کمزور، غریب اور غیر مستحکم گھر کے کرپٹ اور شاطر عناصر کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا خطرہ بہت بڑا اور حقیقی ہے پوش آبادی کے فیصلہ کن عناصر اس خطرہ سے مستقل بنیادوں پر نپٹنے کے لئے درج زیل حکمت عملی بناتے ہیں

    ٢) ہر کردہ نہ کردہ گناہ کا ذمہ دار وہ کرپٹ سیاسی رہنما ہے جو ہماری پولیٹیکل انجینیرنگ کے نتیجے میں تم پر مسلط ہے .

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #45
    جناب ہم اس دو رخی کی طرف اشارہ کرتے ہیں تو ہمیں بوٹ پالیشیا کہہ دیا جاتا ہے ..جب سارے اسی دروازے سے ہو کر گزرتے ہیں تو ایک اچھا اور دوسرا برا کیسے ہو گیا ..ہم تو نہیں کہتے کہ جا کر فوج کے بوٹ پالش کرو تاکہ وزارت عظمیٰ مل جائے ..ہم تو ووٹ دینے جاتے ہیں ،،یہ بالا بالا مک مکا کر کے اپنی سیٹ پکی کر لیتے ہیں … حکومت میں ہوں تو اینٹی سٹیبلشمنٹ ہونے کا تاثر دیتے ہیں اور اپوزیشن میں ہوں تو برقعے پہن کر وفا داری کا یقین دلاتے ہیں

    Seems like a U turn? Didn’t you proudly declare yourself boot licker?

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #46
    بلیک شیپ صاحب . شیکسپئر ، غالب اور مومن اردو زبان میں لفظ کرپٹ کی تخلیق پر آپکے بے حد ممنون ہیں اس لفظ کے جملہ حقوق آپ کے پاس محفوظ ہیں

    جنابِ پلیجرسٹ حق پرست۔۔۔۔۔

    آپ کی انہی حق پرستی پر مبنی دو نمبریوں نے آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑا۔۔۔۔۔ گاؤں(فورم) کی سائیکل بنا کر رکھ دیا ہے کہ جو آتا ہے جو چاہتا ہے مُفت کی سواری کرتا ہے اور دادِ عیش دیتا ہے۔۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-)

    ایک دفعہ پھر پڑھیں۔۔۔۔۔

    مَیں نے لفظ کرپٹ استعمال کرنے کی بات نہیں کی تھی۔۔۔۔۔ بلکہ یہ کہا ہے کہ چونکہ مَیں(بلیک شیپ) نے کچھ دنوں پہلے آپ(گھوسٹ) کو پہلی دفعہ کرپٹ کہا ہے تو مجھے پکا اندازہ تھا کہ آپ(گھوسٹ) بھی مجھے(بلیک شیپ) کسی نہ کسی حوالے سے کرپٹ کہیں گے۔۔۔۔۔ کیونکہ مجھے آپ کے بارے میں علم ہے کہ حق پرستی اور ننگی منافقت کی طرح نقالی بھی آپ کے خون میں شامل ہے۔۔۔۔۔

    :cwl: :facepalm: :cwl:

    ویسے آپ کا بلڈ گروپ کون سا ہے؟ حق پرست پازیٹو۔۔۔۔۔ یا منافقت نیگیٹو۔۔۔۔۔

    :cwl: :facepalm: :cwl:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47

    :thinking:

    بوٹ چاٹئیے اور یوتھئیے کہتے ہیں کہ کرپشن پر سزا ہوئی ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    جنابِ پلیجرسٹ حق پرست۔۔۔۔۔ آپ کی انہی حق پرستی پر مبنی دو نمبریوں نے آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑا۔۔۔۔۔ گاؤں(فورم) کی سائیکل بنا کر رکھ دیا ہے کہ جو آتا ہے جو چاہتا ہے مُفت کی سواری کرتا ہے اور دادِ عیش دیتا ہے۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-) ایک دفعہ پھر پڑھیں۔۔۔۔۔ مَیں نے لفظ کرپٹ استعمال کرنے کی بات نہیں کی تھی۔۔۔۔۔ بلکہ یہ کہا ہے کہ چونکہ مَیں(بلیک شیپ) نے کچھ دنوں پہلے آپ(گھوسٹ) کو پہلی دفعہ کرپٹ کہا ہے تو مجھے پکا اندازہ تھا کہ آپ(گھوسٹ) بھی مجھے(بلیک شیپ) کسی نہ کسی حوالے سے کرپٹ کہیں گے۔۔۔۔۔ کیونکہ مجھے آپ کے بارے میں علم ہے کہ حق پرستی اور ننگی منافقت کی طرح نقالی بھی آپ کے خون میں شامل ہے۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl: ویسے آپ کا بلڈ گروپ کون سا ہے؟ حق پرست پازیٹو۔۔۔۔۔ یا منافقت نیگیٹو۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl:

    بلیک شیپ صاحب،
    آفرین ہے آپ پر، جب آپ کی ننھی سی عقل بیچ چوراہے پر پھوڑ دی گئی تو آپ نے اسکو اپنے آپ سے مشروط کردیا – ویسے اس قسم کے جھنجہنوں کے سہارے زندگی کی سانسیں چل رہیں ہیں -تو چلنے دو بھائی اپنا کیا جاتا ہے
    باقی آپ کی وہی گھٹیا لاجک کہ لوگوں کی تعداد والی – ظاہر سی بات ہے جب اتنے لوگوں کی دم پر پاؤں رکھوں گا تو آگے سے پھول تو نہیں ملیں گے کتنا آسان کام ہے میٹھی میٹھی باتیں کرنا اور سب کو خوش رکھنا -مگر پھر آپ کس بات کے لئے کھڑے ہیں؟ آپ کی اقدار کیا ہیں؟ آپ کا مقصد کیا ہے ؟
    اصل بات یہ ہے کہ نفرت کی قے کے الگ الگ رنگ تو آپ کو نظر آتے ہیں مگر انمیں معیار کہاں ہے؟ کبھی آپ کو آپ کے اپنے مکالمہ میں بھی اپنے بیلی رقص کے علاوہ کویی دلیل ، کویی آلٹرنیٹو بیانیہ ، منطق نظر آئ؟ بہت زیادہ ہوگیا ایک شخص گالیوں میں مہارت رکھتا ہے وہ گالیاں نکالتا ہے، ایک شخص کے آگے الفاظ و خیالات رقص کرتے ہیں مگر اپنے فطری تعصبات اور چھوٹی سی انا ناک سے آگے دیکھنے معزور کردیتی ہے تو اپنے فن میں نفرت تک محدود ہوگیا
    مجھے تو اس بات کا اطمینان ہے کہ
    سو مینی پیوپل آر اگینسٹ می -مسٹ بی ڈوینگ سم تھنگ رائٹ

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #49
    بلیک شیپ صاحب، آفرین ہے آپ پر، جب آپ کی ننھی سی عقل بیچ چوراہے پر پھوڑ دی گئی تو آپ نے اسکو اپنے آپ سے مشروط کردیا

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    مَیں ہمیشہ یہ سوچتا ہوں کہ آپ کی دو نمبریوں کی کوئی تو حد ہوگی۔۔۔۔۔ لیکن میرا خیال کم و بیش ہر دفعہ ہی غلط نکلتا ہے۔۔۔۔۔

    ایک دفعہ پھر غور سے پڑھ لیں کہ کیا لکھا تھا۔۔۔۔۔

    کچھ دنوں پہلے مَیں نے یہ کمنٹ کئے تھے۔۔۔۔۔ یہ کمنٹ کرنے کے بعد مَیں اِسی فورم کے ایک مِتر کو دعوے کے ساتھ کہا تھا کہ کچھ ہی دنوں میں گھوسٹ صاحب میرے حوالے سے بھی کرپٹ کا لفظ استعمال کریں گے۔۔۔۔۔

    میری ابتدائی تحریر میں یہ لکھا ہوا ہے ناں کہ۔۔۔۔۔ میرے(یعنی بلیک شیپ) حوالے سے۔۔۔۔۔

    کسی بھی اردو پڑھنے اور سمجھنے والے سے پڑھوالیں چاہے فورم کے کسی بھی اُردو دان سے پڑھوا لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاہے تو گلٹی مہاراج جیسے سرٹیفائیڈ جھلّے سے پڑھوالیں، وہ بھی اگر فَیٹشِ مریم میں گم نہ ہوا تو میرے جملے کا وہی مطلب نکالے گا جو مَیں نے بیان کیا ہے۔۔۔۔۔

    حد ہوتی ہے دو نمبری کی۔۔۔۔۔

    اب مجھے یقین ہوتا جارہا ہے کہ آپ کا دماغ بسا اوقات اپنی ہئیت تبدیل کر کے الطافی حلیم میں بدل جاتا ہے۔۔۔۔۔

    :facepalm: ;-) :facepalm:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ مَیں ہمیشہ یہ سوچتا ہوں کہ آپ کی دو نمبریوں کی کوئی تو حد ہوگی۔۔۔۔۔ لیکن میرا خیال کم و بیش ہر دفعہ ہی غلط نکلتا ہے۔۔۔۔۔ ایک دفعہ پھر غور سے پڑھ لیں کہ کیا لکھا تھا۔۔۔۔۔ میری ابتدائی تحریر میں یہ لکھا ہوا ہے ناں کہ۔۔۔۔۔ میرے(یعنی بلیک شیپ) حوالے سے۔۔۔۔۔ کسی بھی اردو پڑھنے اور سمجھنے والے سے پڑھوالیں چاہے فورم کے کسی بھی اُردو دان سے پڑھوا لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاہے تو گلٹی مہاراج جیسے سرٹیفائیڈ جھلّے سے پڑھوالیں، وہ بھی اگر فَیٹشِ مریم میں گم نہ ہوا تو میرے جملے کا وہی مطلب نکالے گا جو مَیں نے بیان کیا ہے۔۔۔۔۔ حد ہوتی ہے دو نمبری کی۔۔۔۔۔ اب مجھے یقین ہوتا جارہا ہے کہ آپ کا دماغ بسا اوقات اپنی ہئیت تبدیل کر کے الطافی حلیم میں بدل جاتا ہے۔۔۔۔۔ :facepalm: ;-) :facepalm:

    ارے میرے ننھے منے راج دلارے
    بھوک لگی ہے
    اپا کھایے گا
    جھنجنا پکڑے گا
    چل جا کیا یاد کرے گا ہاں میں نے تیری نقل میں لفظ کرپٹ استعمال کیا تھا
    تیرے بہت مہان خیالات ہیں
    تو بہت بڑا فلسفی ہے
    چل اب جھنجنوں سے کھیل اور جب نیند اے سو جانا

    :cwl: :cwl: :cwl:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #51
    ہاں میں نے تیری نقل میں لفظ کرپٹ استعمال کیا تھا
    تیرے بہت مہان خیالات ہیں
    تو بہت بڑا فلسفی ہے
    چل اب جھنجنوں سے کھیل اور جب نیند اے سو جانا

    یہ کیا۔۔۔۔۔ گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    یہ آپ جناب کا منافقتی چولا بھی اتار پھینکا۔۔۔۔۔ اچھا کیا۔۔۔۔۔

    ویسے بھی انسان کتنی عرصہ تک اداکاری کرسکتا ہے۔۔۔۔۔ ایک نہ ایک دن تو تھک ہی جاتا ہے۔۔۔۔۔ اور اپنے اصل کی طرف لوٹ جاتا ہے۔۔۔۔۔

    ;-) :clap: ;-)

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    یہ کیا۔۔۔۔۔ گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ یہ آپ جناب کا منافقتی چولا بھی اتار پھینکا۔۔۔۔۔ اچھا کیا۔۔۔۔۔ ویسے بھی انسان کتنی عرصہ تک اداکاری کرسکتا ہے۔۔۔۔۔ ایک نہ ایک دن تو تھک ہی جاتا ہے۔۔۔۔۔ اور اپنے اصل کی طرف لوٹ جاتا ہے۔۔۔۔۔ ;-) :clap: ;-)

    الے منا نالاج ہوگیا
    اتنے پیار سے راج دلارا لکھا ، یہ نجل نہیں آیا

    :facepalm: :facepalm: :facepalm:
    ایک جھنجنا اور چاہئے
    یہ لے آپ آپ لکھ دیا
    اب یہ پکل کر سوجا
    منے کو بھوک لگے
    تو بتادینا اور اپا لادوں گا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #53
    EasyGo sahib

    محترم ایزی گو صاحب

    کیسے مزاج ہیں

    یقیناً آپ میری بات نہیں کر رہے کیونکہ میں تو پڑھا لکھا ہی نہیں ہوں انتہائی پڑھا لکھا تو ہو ہی نہیں سکتا

    اگر اس موضوع میں کہیں بھی جرنیلوں کو چھوٹ دینے کی بات ہوئی ہے تو بتائیں یا انکی حمایت کی گئی ہے تو اشارہ کریں .

    ایک اور وزیر اعظم کی مخالفت اس جیسے ہی دوسرے سیاست داں کر رہے ہیں

    بھائی آپکی وجہ سے تو کبھی کبھی سوچ میں پڑ جاتے ہیں

    کہ شائد فوج کا اتنا قصور نہ ہو

    لیکن پھر سر جھٹک کر خود کو حقیقت کی دنیا میں واپس لاتے ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    Seems like a U turn? Didn’t you proudly declare yourself boot licker?

    ارے نہیں ..میں یو ٹرن لینے والوں میں سے نہیں ..بس میری باتیں ذرا معرفت کی ہوتی ہیں ..ہر کسی کو آسانی سے سمجھ نہیں آتیں

    سیاست پی کے پر ایک تھریڈ بنائی  تھی جس کا حوالہ یہاں بھی دیا تھا

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%D9%81%D9%88%D8%AC-%DA%A9%D9%88-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85/

    اس میں اصل میں جو بات کہی گئی تھی کہ ہر حال میں سپورٹر اپنے ” لیڈر ” کو سپورٹ کرتے ہیں ..سوری میرے لئے انہیں لیڈر لکھنا اور ماننا بہت مشکل ہے ..چاہے یہ نام نہاد لیڈر کتنا ہی غلط کریں ..اور ہر حال میں فوج کو گالیاں دینی ہیں چاہے اس کا کوئی تعلق ہو یا نہ  ہو ..تو یہ کہنے کی کوشش کی تھی کہ چلیں ہم بھی فوج کی ہر حال میں مدح سرائی  کر کے اس غلط  روایت کو باقی رکھتے ہیں ..

    پہلے بھی لکھ چکی ہوں کہ فوج کی سیاست میں مداخلت غلط ہے اور اس میں کوئی دو رائے نہیں ہو سکتیں .لیکن دیکھنا یہ ہے کہ آخر ہمارے ہاں ہی ایسا کیوں ہوتا ہے ..کبھی ڈراموں اور کہانیوں میں دیکھا پڑھا ہو گا ..کہ اگر کسی کی اولاد عشق میں پڑ  جائے تو بیٹے یا بیٹی کے والدین دوسری پارٹی  کے پاس جاتے ہیں کہ اپنے لڑکے یا لڑکی کو روکیں ..بھئی  اپنی اولاد پر کنٹرول نہیں ..دوسرے سے توقع …

    بس یہاں بھی ایسا ہی معاملہ دکھتا ہے ..اپنے لیڈروں پر کنٹرول نہیں ..فوج کو گالیاں  دیتے ہیں ..گالیوں  کے اصلی حقدار وہ ہیں جو ان کی طرف منہ کر کے اذان  دیتے ہیں ..ان کے سہارے حکومت میں آتے ہیں .اتار دیئے جائیں یا اتر جائیں تو فوج کو گالیاں  اور ساتھ ہی رات کے اندھیرے میں انسے ملاقاتیں ..یہ منافقت کے ساتھ میری ہمدردری نہیں ہو سکتی ..میرا ابھی بھی یہ ہی ماننا ہے کہ فوج کو اگر اس کے اصلی کردار تک محدود رکھنا ہے تو پہلے سیاست دانوں کو اپنے کردار پر توجہ دینی ہو گی ….کچھ بھی ہو جائے ..فوج کو ملوث نہیں کریں گے ..دور کیوں جائیں ..مریم  بڑے  غرور سے کہتی تھی کہ عمران سے این آر او کون مانگ رہا ہے ..اس کی حیثیت  ہی نہیں ..تو بی بی بتائیں گی کہ پھر کس سے این آر او مانگ رہی تھیں ..فوج سے ..پھر لڑ  لی آپ نے سٹیبلشمنٹ سے لڑائی ..ویسے بھی یہ لڑائی اقدار کی تو تھی نہیں …مال پانی بچانے کی تھی جو اب اپنی صحت  کی قیمت پر بچائی  جا رہی ہے ..

    عمران کی حکومت بھی ویسے ہی ووٹوں سے آئی ہے جیسے ان کی آتی رہی ہے ..تو کیا ان کو اسے سپورٹ نہیں کرنا چاہئے تھا ..وہ بھی اس صورت میں جب آپ کا نعرہ  ہی یہ ہو ..” ووٹ کو عزت دو ” یا ووٹ صرف وہی ہے جو انہیں پڑے

    چلیں ہم میں پھر تھوڑے سے بوٹ پالش کر لیتی ہوں ..میری اصلی اور وڈی  سیاسی پارٹی اب کھل کر سیاست کرتی ہے ..کیسا ؟؟؟؟؟؟

    :bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55
    فوجیوں اور ان کے بوٹ چاٹنے والوں نے پاکستان کو کیا بنا دیا ہے؟

    اب یہاں قسمیں کھا کر اپنی حب الوطنی اور مسلمانیت کا یقین دلانا پڑتا ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #56

    آپ صاحب زبان ہیں، “ہمارے پیچھے کھڑے ہیں” اور “ہمارے پیچھے ہے” دو مختلف محاورے ہیں اور ان کا مطلب قطعی مختلف ہے

    :serious:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    فوجیوں کے پالتو دہشتگردوں کی طرف سے کاشف عباسی کو مسلمانیت کا سرٹیفیکیٹ مل گیا 

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    فوجیوں کے پالتو دہشتگردوں کی طرف سے کاشف عباسی کو مسلمانیت کا سرٹیفیکیٹ مل گیا

    باوا بھائی – اس کو ایسے سرٹیفکیٹ کی ضرورت کیوں پر گئی ؟؟

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #59

    …………………………………کچھ تو لوگ کہیں گے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60
    باوا بھائی – اس کو ایسے سرٹیفکیٹ کی ضرورت کیوں پر گئی ؟؟
    باوا بھائی – اس کو ایسے سرٹیفکیٹ کی ضرورت کیوں پر گئی ؟؟

    جیو جی بھائی جی

    مولانا احمد کے ٹویٹ سے ظاہر ہو رہا ہے کہ کاشف عباسی نے کسی ویڈیو میں حضرت عمر رضی الله تعالیٰ عنہہ کے بارے میں غیر محتاط الفاظ کا چناو کیا ہے

    اس کا کوئی کافی پرانا کلپ انٹرنیٹ پر چل رہا ہے جس میں ایک پروگرام میں اس نے اسد عمر کو مذاق میں کہا تھا کہ

    جن لوگوں کے نام میں عمر آتا ہے وہ سازشی لوگ ہوتے ہیں

    یہ کلپ اسوقت تو اے آر وائی والوں نے پروگرام سے نکال دیا تھا لیکن اب کاشف عباسی کو بوٹ چاٹنے پر مجبور کرنے کیلیے سامنے لایا گیا ہے جو کہ ایجنسیوں کا پرانا طریقہ کار ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .