Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 61 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #21
    JMP bhai نادان, SaleemRaza & shahidabassi are certified proud boot lickers. I can understand you had to put yourself in the list to open this hard hitting thread. From my vantage point I see your cries from civilian supremacy second to none. As far as pols licking boots of mighty establishment, we have been unfortunate every main stream politician from Jinnah to Imran did that as shortcut to power. Jinnah created Pakistan by licking British boots instead of joining freedom struggle against Brits. No wonder in India you don’t see pols licking boots. They simply don’t have that culture. Sheikh Mujeeb tried to challenge boots and declared traitor, he and Bengalis were lucky they got separated though at a hefty price. Bhuttos, Sharifs, Altaf all were proud boots before they were against. Imran knew all this but couldn’t help and took same short cut. Practical politicians have some incentive in boot licking, the power and money. I am curious what incentive bloggers have in boot licking جانتا ہوں ثواب اطات و زہہد پر تبئت ادھر نہین آتی

    Shirazi sahib

    I am absolutely against any non civilian, any non political, any administrative function to aspire and plan to rule the country and its masses. Be it armed forces, be it judiciary, be it bureaucracy . These administrative functions should only perform the tasks that are assigned to them according to the constitution, norms of a civilized society and as per the limited abilities and skills they have in their area of expertise only. In my humble principled opinion, the masses should select its rulers freely and based on the manifestos of these civilian political parties.

    I often hear that the armed forces have power and ammunition and as such civilian and their leaders cannot stand against the armed forces. What baffles me is that in many countries, the civilians hav been able to confine these ammunition bearing forces to perform their tasks within the boundaries created by the constitution.

    Even if I forgot what has happened in the past and which politician has connived with other forces to make life miserable for other civilian rulers and politicians and just concentrate on now, I see that all the opposition parties are agitating against a civilian politician and civilian PM. Everyone wants the PM to resign as they think that they PM has allegedly been selected. Even if it is true no civilian political party is agitating against the forces who have allegedly selected the current PM. they want the PM to be ousted but they don’t want the present murky , dirty system to change. The irony is that most civilian politicians  are agitating against a civilian PM yet very few civilian political forces agitated against Zia and or Musharaff. the bigger irony is that at the same time some of the political forces are allegedly trying to establish back door connections with the forces who allegedly have brought the current PM to power.

    Sometimes I wonder if we really deserve democracy or not. We have been tuned to a system where masses acted as slaves to the powerful rulers. Our society is based on hierarchy , a hierarchy not based on merit or qualification but based on religion, cate, creed, money, social status. In this system the masses look at those who are in the higher tiers of the hierarchy as masters. In this master slave relationship, how can we establish a rule of law, a rule based on equality, a rule based on welfare of masses, a rule based on principles.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    جے بھیا،
    میرا ذہن وقت کے ساتھ ساتھ اس بات پر صاف ہوگیا ہے کہ عوام اور ملٹری کے درمیان کشمکش میں عوامی طرفداری لینے میں لمحہ بھی ضائع نہیں کرتا ہوں، مگر یہ میرا اپنا سفر ہے اپنا شعور ہے آگاہی ہے کسی نے مجھ پر ٹھونسا نہیں ہے-
    یہ لگژری میں دیگر لوگوں کو دینے کے حق میں بھی ہوں -چاہے میں انکو غلط ہی سمجھوں
    سوال جواب کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے دوسروں کی سوچ کے دیئے روشن کرنے کی کوششں میں اگر اپنے بھی جلتے ہوں تو یہ ضرور جلنے دینے چاہییں

    پس تحریر: میری لسٹ میں آپ بوٹ چاٹیوں والے خانے میں بلکل بھی نہیں ہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    Bawa sahib

    محترم باوا صاحب

    ایک بار پھر سلام عرض ہے

    آپکی راۓ اور جواب کا بہت بہت شکریہ

    ١) کون کافر کون منافق ، میرا مطلب میں مورال اتھوریٹی / اخلاقی فضیلت و برتری کی بات نہیں کر رہا گو اس موضوع پر تاریخ کے اوراق میں بہت مثالیں مل جائیں گی کہ کس کس نے اخلاقی فضیلت کی بات کب کب کی. میری ناکام مثالیں صرف اور صرف فوج کے حوالے سے ہمارے معزز محترم رہنماؤں کی راۓ کے حوالے سے ہی تھیں

    ٢) جمہوریت کے حوالے سے مجھ ناچیز کو کچھ زیادہ علم نہیں نہ میں جمہوریت کی علمبرداری کا دعوا کر سکتا ہوں البتہ اس بات پر یقین رکھتا ہوں کے جمہوری نظام میں ہر شخص کو حق حاصل ہے کے آزادی سے سوچ سکے، آزادی سے بات کر سکے . جمہوری نظام میں میری ناقص راۓ میں ” مطمئن کرو یا مطمئن ہو جاؤ ” یعنی کنونس اور گیٹ کنونسیڈ گفتگو کا بہترین ذریعہ ہے . دلیل کا زور طاقت اور تحقیر سے زیادہ ہوتا ہے. میں نے پہلے بھی کہا ہے کے اگر میری سوچ، میرا طرز اور میری تحریر اس بات کی غمازی کرتی ہیں کے میں بوٹ چاٹیہ ہوں تو آپ بلکل کہیں . اگر نہیں بھی ہوں اور آپ یا کوئی اور مجھے یہ کہنا چاہتا ہے تو بلکل شوق پورا کریں کیونکہ یہ آزادی سب کا حق ہے . البتہ دلیل ہمیشہ ایک موثر طریقہ ہے ایک مثبت گفتگو کرنے کا اور گفتگو کو آگے بڑھانے کا. کسی کی تحقیر اپنے دل کو کیسے مطمئن کر سکتی ہے یہ مجھ کم عقل کی سوچ سے باہر ہے. کسی کو پٹواری کہنا، یوتھیا کہنا ، جیالا کہنا، نورا کہنا اگر دلیل کے معیار پر پورے اترتے ہیں تو یہ الفاظ بلکل استعمال ہونے چاہیں

    ٣) کالے کرتوت ، نا جائز حمایت ہر کسی کی اپنی اپنی راۓ پر منحصر ہے. میں فوج کے ہونے پر ہی یقین نہیں رکھتا اور کچھ فوج کی حمایت اس وقت ہی کریں گے کے وہ جنگیں لڑے اور حقیقی اور مبینہ دشمن کو نیست اور نابود کرے . میں لڑائی کے خلاف اور کچھ لڑائی میں صرف جیت کی طرف . کچھ ماضی کی کی ہوئی اٹھکیلیوں کو بھول کر موجودہ اٹھکھیلیوں پر تنقید کرتے ہیں اور کچھ موجودہ اٹھکھیلیوں کو اس لئے جائز قرار دیتے ہیں کے پہلے والے بھی تو یہ سب کچھ کر چکے ہیں . اب کون جائز بات کر رہا ہے کون نا جائز . کچھ سیاسی نظام کی بات کرتے ہیں مگر ٹوٹے پھوٹے ہی سہی سیاسی نظام کے خلاف سیاسی لوگوں کے احتجاج کو بھی پسند کرتے ہیں. ٤) اصول کی پاسداری بہت مشکل کام ہے کیونکہ مفاد بہت جاذب نظر ہوتے ہیں. جو بات اصول کی کریں اور سمجھوتہ ذاتی مفاد کی خاطر ان کے بارے میں کیا کہوں کیا نہ کہوں

    و علیکم السلام محترم جے بھائی جی

    آپکا کردار ہی ہمارے لیے مثالی نہیں ہے بلکہ آپ کے نظریات میں اس قدر توازن ہوتا ہے کہ آپ سے اختلاف کرنے کی جرات کم ہی ہوتی ہے

    یہاں آپ سے تھوڑا اختلاف کرنے کی ہمت کر رہا ہوں. میرے خیال میں اگر کسی شخص کے کردار پر بد نما دھبے ہوں تو وہ مورل اتھارٹی یا اخلاقی برتری کا دعوا نہیں کر سکتا ہے

    یہ میرے نظریات ہیں اور اس سے آپ یا کسی دوسرے شخص کو یہ کہہ کر اختلاف کرنے کا پورا حق حاصل ہے کہ ایک سربراہ حکومت کے ذاتی کردار کا معاملات ریاست چلانے سے کیا تعلق ہے؟

    مزاح کے طور پر یہاں سیاست پی کے پر ایک دوست کے ساتھ عمران خان کے ذاتی کردار پر بحث کے دوران پیش آنے والا واقعہ تحریر کرتا ہوں

    وہ دوست عمران خان کے بہت بڑا مداح تھے اور ہر وقت فورم پر اس کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملا رہے ہوتے تھے. ایک دن میں نے ان سے پوچھا کہ عمران خان چونکہ اخلاقی طور پر ایک کرپٹ آدمی ہے اس لیے اب آپ نے فیصلہ کرنا ہے کہ کیا آپ ایک بد کردار شخص کو اپنا رہنما مانتے ہیں؟ میری بات سن کر وہ غصے میں آ گئے اور بولے کہ میں نے کونسا عمران خان کو بہن کا رشتہ دینا ہے جو میں اسکے کردار کی تفصیل جانتا پھروں؟ میں نے کہا کہ کسی بد کردار شخص کو بہن کا رشتہ دینے سے صرف آپکا ذاتی نقصان ہو سکتا ہے جبکہ کسی بد کردار شخص کے حوالے ملک کرنے سے پوری قوم کا نقصان ہو سکتا ہے. چند دنوں کے بعد وہ دوست منکر عمران ہو چکے تھے اور آج کل وہ سیاست پی کے پر عمران خان پر تنقید کرکے پی ٹی آئی والوں سے گالیاں کھا رہے ہوتے ہیں

    جس طرح ہر کسی کو اپنی بات کہنے کی آزادی ہے اسی طرح کسی کے غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کی تعریف کرنے اور حمایت کرنے پر بھی تنقید کی آزادی ہے. اگر کوئی کسی کے غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کی تعریف کرنے اور حمایت کرنے پر تنقید کے جواب میں کسی کو کوئی غلط القابات دے تو اسے اسی طرح کے القابات دینے کی بھی آزادی ہے. یہ میرا نقطۂ نظر ہے. یہاں القابات دینے کی رسم بھی یکطرفہ نہیں ہے بلکہ ہر کوئی اپنے اس حق اور آزادی کا بے دریغ استعمال کرتا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    جے بھیا، میرا ذہن وقت کے ساتھ ساتھ اس بات پر صاف ہوگیا ہے کہ عوام اور ملٹری کے درمیان کشمکش میں عوامی طرفداری لینے میں لمحہ بھی ضائع نہیں کرتا ہوں، مگر یہ میرا اپنا سفر ہے اپنا شعور ہے آگاہی ہے کسی نے مجھ پر ٹھونسا نہیں ہے- یہ لگژری میں دیگر لوگوں کو دینے کے حق میں بھی ہوں -چاہے میں انکو غلط ہی سمجھوں سوال جواب کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے دوسروں کی سوچ کے دیئے روشن کرنے کی کوششں میں اگر اپنے بھی جلتے ہوں تو یہ ضرور جلنے دینے چاہییں پس تحریر: میری لسٹ میں آپ بوٹ چاٹیوں والے خانے میں بلکل بھی نہیں ہیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی

    آٹھویں جماعت میں ہم نے “ابو بن ادھم” کے نام سے ایک نظم پڑھی تھی، وہ نظام یہاں پوسٹ کر رہا ہوں

    اس نظم کو پڑھکر بتائیں کہ آپکی بو ٹ چاٹیوں کی لسٹ میں ابو بن ادھم کون ہے؟

    :lol: :hilar:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    سنو …وہ آپ کے ممدوح میرے ممدوح سے ڈیل کر کے پتلی گلی سے نکل رہے ہیں .. اب آپ ان کا بیانیہ لے کر کہاں گھوم رہے ہیں :bigthumb:

    میاں نوازشریف کسی پتلی گلی سے نہیں نکل رھے ۔۔۔۔۔

    میاں نوازشریف کی رھائی ۔۔۔۔ فلم کے اس موڑ پر ۔۔۔۔ طے ۔۔۔۔ تھی ۔۔۔۔

    میں نے گرمیوں میں ۔۔۔۔۔ سلیم رضا ۔۔۔۔۔ عامر صدیق ۔۔۔۔ کو فورم ۔۔۔۔ پر کنفرم کردیا تھا کہ ۔۔۔۔۔ تین چار مہینوں ۔۔۔۔ مطلب ۔۔۔۔ ستمبر اکتوبر ۔۔۔۔ میاں صا حب واپس اپنے محل میں ہونگے

    اور ۔۔۔۔۔ میاں صا حب ۔۔۔۔۔ اپنے محل واپس پہنچ چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی آٹھویں جماعت میں ہم نے “ابو بن ادھم” کے نام سے ایک نظم پڑھی تھی، وہ نظام یہاں پوسٹ کر رہا ہوں اس نظم کو پڑھکر بتائیں کہ آپکی بو ٹ چاٹیوں کی لسٹ میں ابو بن ادھم کون ہے؟ :lol: :hilar:

    باوا جی،
    کچھ آسان سوال پوچھئیے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    مشرف کے پیچھے بیٹھے بوٹ چاٹیوں کی نظر میں مشرف کے راگ استاد حامد علی خان سے پکے ہیں حتی کہ ایک موقع پر استاد نے خود بوٹ چاٹتے ہوے مشرف کے سر کی تعریف کی .

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    باوا جی، کچھ آسان سوال پوچھئیے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی

    یہ تو جواب نہ دینی والی باتیں ہیں

    :bigsmile:

    چلیں یہ بتا دیں کہ آپ کی بوٹ چاٹیوں کی لسٹ میں وہ بوٹ چاٹیا کون ہے جس کی گھونگھت سرکائی آپ نے اپنے دست مبارک سے کی ہے؟

    :lol :hilar:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی یہ تو جواب نہ دینی والی باتیں ہیں :bigsmile: چلیں یہ بتا دیں کہ آپ کی بوٹ چاٹیوں کی لسٹ میں وہ بوٹ چاٹیا کون ہے جس کی گھونگھت سرکائی آپ نے اپنے دست مبارک سے کی ہے؟ :lol :hilar:

    باوا جی،
    مرحوم برٹرانڈ رسل کے سالے ہوتے تھے آجکل شہدا قبرستان میں دفن ہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    باوا جی، مرحوم برٹرانڈ رسل کے سالے ہوتے تھے آجکل شہدا قبرستان میں دفن ہیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    آپ اس فورم کے کسی ارسطو کی بات تو نہیں کر رہے ہیں؟

    :lol: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی آپ اس فورم کے کسی ارسطو کی بات تو نہیں کر رہے ہیں؟ :lol: :hilar:

    ویسے باواجی  ۔۔۔۔ ارسطو نے بھی حد ہی کردی تھی ۔۔۔۔۔

    کرنی بوٹ چا ٹی ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ بنا ہوا ۔۔۔۔ تھا ۔۔۔۔۔ ارسطو ۔۔۔۔۔

    مطلب دن دیہاڑے ھماری آنکھون میں مرچیں ڈال کر ۔۔۔۔۔۔ نشے کرنا چا رھا تھا ۔۔۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    ویسے باواجی ۔۔۔۔ ارسطو نے بھی حد ہی کردی تھی ۔۔۔۔۔ کرنی بوٹ چا ٹی ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ بنا ہوا ۔۔۔۔ تھا ۔۔۔۔۔ ارسطو ۔۔۔۔۔ مطلب دن دیہاڑے ھماری آنکھون میں مرچیں ڈال کر ۔۔۔۔۔۔ نشے کرنا چا رھا تھا ۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی

    یہ ارسطو احساس کمتری کے مارے ہوئے ہیں، ہر وقت اپنا احساس کمتری چھپانے کے لئے اپنی ہی تعریفوں کے پل باندھ رہے ہوتے ہیں

    پچھلے دس گیارہ سالوں میں ان ارسطو نما فکری بیواؤں کا احساس کمتری ہی ختم نہیں ہوا ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی آپ اس فورم کے کسی ارسطو کی بات تو نہیں کر رہے ہیں؟ :lol: :hilar:
    ویسے باواجی ۔۔۔۔ ارسطو نے بھی حد ہی کردی تھی ۔۔۔۔۔ کرنی بوٹ چا ٹی ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ بنا ہوا ۔۔۔۔ تھا ۔۔۔۔۔ ارسطو ۔۔۔۔۔ مطلب دن دیہاڑے ھماری آنکھون میں مرچیں ڈال کر ۔۔۔۔۔۔ نشے کرنا چا رھا تھا ۔۔۔۔۔۔۔
    گلٹی بھائی یہ ارسطو احساس کمتری کے مارے ہوئے ہیں، ہر وقت اپنا احساس کمتری چھپانے کے لئے اپنی ہی تعریفوں کے پل باندھ رہے ہوتے ہیں پچھلے دس گیارہ سالوں میں ان ارسطو نما فکری بیواؤں کا احساس کمتری ہی ختم نہیں ہوا ہے

    ارسطو نما بھئی واہ کیا خوب اسطلاح متعارف کروائی ہے .

    :clap: :clap: :clap:

    یہی مناسب ہے ویسے آجکل اس نیٹ فلکس سیریز کے امریکی کردار فرینک انڈر ووڈ نے بھی موصوف کی کرپٹ سوچ کو اپنی گرفت میں لیا ہوا ہے

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #34
    مشرف کے پیچھے بیٹھے بوٹ چاٹیوں کی نظر میں مشرف کے راگ استاد حامد علی خان سے پکے ہیں حتی کہ ایک موقع پر استاد نے خود بوٹ چاٹتے ہوے مشرف کے سر کی تعریف کی . :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol sahib

    میرے خیال میں کمانڈو صاحب کی جگہہ پر زرداری یا کسی کو بٹھا دیں جب تک وہ کرسی پر ہیں، لوگ اسی طرح مدح سرائی کرتے رہیں گے. ایک زمانہ تھا افتخار چودھری صاحب اور بعد میں ثاقب نثار صاحب کی بھی اسی طرح مدح سرائی ہوتی تھی . رتبہ، دولت، سماجی حثیت ، طاقت وغیرہ جب معاشرے میں انسانی قدروں سے برتر ہو جائیں تو مدح سرائی انسان کی نہیں اسکی حثیت ، طاقت، دولت وغیرہ کی ہوتی ہے .

    خوف اور فائدہ کی خواہش ہمارے رویہ پر اثر انداز ہو کر ہم جیسے ہی انسانوں کو ہمارا مالک بنا دیتا ہے اور ان مالکوں کو مغرور

    یہ میری راۓ ہے جو غلط بھی ہو سکتی ہے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    میرا خیال ۔۔۔۔ بوٹ  چاٹیوں ۔۔۔۔ کو یا پڑھے لکھے ۔۔۔۔۔ عوام ۔۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔ جرنل مشرف کی نا کام ۔۔۔۔۔  روشن پا کستان ۔۔۔۔ تحریک ۔۔۔۔  سے

    اور عمران خان ۔۔۔۔ کی ۔۔۔ مذ احیہ تبد یلی ۔۔۔۔ تحریک ۔۔۔۔ کی بری طرح نا کامی سے ۔۔۔۔ عبرت پکڑنی چا ھیے ۔۔۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔

    اپنا چہرہ آئینے میں دیکھ کر ۔۔۔۔۔ اپنے آپ سے کہنا چا ھیے ۔۔۔۔۔   سیا ست وہ کھیل نہیں ہے جسے کھیلیں احمق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    Ghost Protocol sahib

    میرے خیال میں کمانڈو صاحب کی جگہہ پر زرداری یا کسی کو بٹھا دیں جب تک وہ کرسی پر ہیں، لوگ اسی طرح مدح سرائی کرتے رہیں گے. ایک زمانہ تھا افتخار چودھری صاحب اور بعد میں ثاقب نثار صاحب کی بھی اسی طرح مدح سرائی ہوتی تھی . رتبہ، دولت، سماجی حثیت ، طاقت وغیرہ جب معاشرے میں انسانی قدروں سے برتر ہو جائیں تو مدح سرائی انسان کی نہیں اسکی حثیت ، طاقت، دولت وغیرہ کی ہوتی ہے .

    خوف اور فائدہ کی خواہش ہمارے رویہ پر اثر انداز ہو کر ہم جیسے ہی انسانوں کو ہمارا مالک بنا دیتا ہے اور ان مالکوں کو مغرور

    یہ میری راۓ ہے جو غلط بھی ہو سکتی ہے

    جے بھیا،
    بلکل درست بات اور سو فیصدی متفق ہوں -اسی طرح کان کھنچتے رہا کریں

    :bigsmile:

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #37
    جے بھیا، بلکل درست بات اور سو فیصدی متفق ہوں -اسی طرح کان کھنچتے رہا کریں :bigsmile:

    Ghost Protocol sahib

    محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب

    آپ مان عزت دیتے ہیں اور احترام کرتے ہیں مجھ منافق کافر کی کے میں آپ سے بلا جھجھک بات کر لیتا ہوں

    آپ نے کوئی غلطی نہیں کی ہے نہ میرا ارادہ آپکے کان کھینچنے کا ہے نہ تھا

    بس اپنا نکتہ نظر آپ سے بغیر کسی جھجک کے پیش کر دیا تھا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    میاں نوازشریف کسی پتلی گلی سے نہیں نکل رھے ۔۔۔۔۔ میاں نوازشریف کی رھائی ۔۔۔۔ فلم کے اس موڑ پر ۔۔۔۔ طے ۔۔۔۔ تھی ۔۔۔۔ میں نے گرمیوں میں ۔۔۔۔۔ سلیم رضا ۔۔۔۔۔ عامر صدیق ۔۔۔۔ کو فورم ۔۔۔۔ پر کنفرم کردیا تھا کہ ۔۔۔۔۔ تین چار مہینوں ۔۔۔۔ مطلب ۔۔۔۔ ستمبر اکتوبر ۔۔۔۔ میاں صا حب واپس اپنے محل میں ہونگے اور ۔۔۔۔۔ میاں صا حب ۔۔۔۔۔ اپنے محل واپس پہنچ چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    کس قیمت پر ؟

    :thinking:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    JMP bhai نادان, SaleemRaza & shahidabassi are certified proud boot lickers. I can understand you had to put yourself in the list to open this hard hitting thread. From my vantage point I see your cries from civilian supremacy second to none. As far as pols licking boots of mighty establishment, we have been unfortunate every main stream politician from Jinnah to Imran did that as shortcut to power. Jinnah created Pakistan by licking British boots instead of joining freedom struggle against Brits. No wonder in India you don’t see pols licking boots. They simply don’t have that culture. Sheikh Mujeeb tried to challenge boots and declared traitor, he and Bengalis were lucky they got separated though at a hefty price. Bhuttos, Sharifs, Altaf all were proud boots before they were against. Imran knew all this but couldn’t help and took same short cut. Practical politicians have some incentive in boot licking, the power and money. I am curious what incentive bloggers have in boot licking جانتا ہوں ثواب اطات و زہہد پر تبئت ادھر نہین آتی

    جناب ہم اس دو رخی  کی طرف اشارہ کرتے ہیں تو ہمیں بوٹ پالیشیا  کہہ دیا جاتا ہے ..جب سارے اسی دروازے سے ہو کر گزرتے ہیں تو ایک اچھا اور دوسرا برا کیسے ہو گیا ..ہم تو نہیں کہتے کہ جا کر فوج کے بوٹ پالش کرو تاکہ وزارت عظمیٰ مل جائے ..ہم تو ووٹ دینے جاتے ہیں ،،یہ بالا بالا مک مکا کر کے اپنی سیٹ پکی کر لیتے ہیں …

    حکومت میں ہوں تو اینٹی سٹیبلشمنٹ ہونے کا تاثر دیتے ہیں اور اپوزیشن میں ہوں تو برقعے  پہن  کر وفا داری کا یقین دلاتے ہیں

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #40
    یہی مناسب ہے ویسے آجکل اس نیٹ فلکس سیریز کے امریکی کردار فرینک انڈر ووڈ نے بھی موصوف کی کرپٹ سوچ کو اپنی گرفت میں لیا ہوا ہے

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔

    کچھ دنوں پہلے مَیں نے یہ کمنٹ کئے تھے۔۔۔۔۔

    یار مَیں نے اپنی زندگی میں اتنے کرپٹ اُصول پرست و حق پرست معزز و نیم معزز بلاگرز نہیں دیکھے۔۔۔۔۔

    قسم سے ایسے کرپٹ حق پرست مَیں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھے۔۔۔۔۔

    یہ کمنٹ کرنے کے بعد مَیں اِسی فورم کے ایک مِتر کو دعوے کے ساتھ کہا تھا کہ کچھ ہی دنوں میں گھوسٹ صاحب میرے حوالے سے بھی کرپٹ کا لفظ استعمال کریں گے۔۔۔۔۔

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نے میرے دعوے کا پاس رکھ لیا۔۔۔۔۔

    ویسے نقل کرنے کی بھی حد ہوتی ہے۔۔۔۔۔ بلیک شیپ کے طریقے سے اسمائیلیز لگانے سے لیکر بلیک شیپ کی لفظی تراکیب کی نقل۔۔۔۔۔

    چلیں کبھی کبھا�