Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 191 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #141
    ہماری فوج

    امریکہ کا مقابلہ کر سکتی ہے

    مشکل ہے لیکن مضبوط فوج ہو تو امریکہ پنگا لینے سے پہلے سو بار سوچے گا ، ہو سکتا ہے پھنس جائے جیسے افغانستان میں پھنسا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #142
    کان کو ادھر سے پکڑو یا ادھر سے ، سیاست میں فوج کا کوئی کردار نہی – فوج کو تبدیلیوں کا سال بتانے اور الیکشن فکس کرنے سے معذرت کر لینی چاہئیں

    فوج اب آپ کے بات کے بتنگڑ پے تو معزرت کرے گی نہیں اور کرنا چاہیے بھی نہیں

    یہاں چور پکڑا جاتا ہے تو الزام فوج پے لگا دیتا ہے کہ میں پاکستان سے پیار کرتا ہوں آئین اور قانون کی بالادستی چاہتا ہوں تو فوج میری دشمن ہو گئی ، ایسے جھوٹوں کی بات پے فوج کیوں معزرت کرے بھائی

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #143
    جہاں تک بات ہے بزنس کی تو میرے سامنے کوڑیوں کی زمین کو فوج نے ڈیولپ کر کے کروڑوں کا بنایا اگر باقی ادارے بھی ایسا کر سکتے ہیں تو میرے خیال میں ضرور کرنا چاہیے تا کہ ان کے ریٹائرڈ ملازمین کو بھی بڑھاپے میں پینشن کے لئے بینکوں کے باہر خوار نا ہونا پڑے ، رہائش بھی اچھی ہو ، سسٹم بھی اچھا ہو کوئی آپ کی پراپرٹی پے قبضہ کرنے کا سوچ بھی نا سکتا ہو جہاں تک بات ہے سیاست میں فوجی مداخلت کی تو وہ میں بھی یہی سمجھتا ہوں کہ فوج کو اس سے دور رہنا چاہیے

    Well our armed forces have land developers, agricultural experts, financial experts, foreign policy makers, people with specialities in interior so on and so forth. Whenever I ask about army interference in politics, PTI people take it so lightly that it is just a minor mistake. We are talking about 70 years interference a combination of marshal law and puppet governments. It is much bigger problem than corruption which is everywhere in developing world. Well at least we agree that there should not be any interference by army in politics and I have never said that there should not be any army at all.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #144
    ہاہاہاہا جو بات آپ کو اچھی طرح پتہ ہے اس کا ثبوت دینے سے کیا فائدہ

    مجھے بات کا پتہ ہوتا ہے اس لیے تو ثبوت نہ دینے پر لنگوٹی اتروا لیتا ہوں

    :bigsmile:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #145
    مجھے بات کا پتہ ہوتا ہے اس لیے تو ثبوت نہ دینے پر لنگوٹی اتروا لیتا ہوں :bigsmile:

    :lol:

    باوا جی میں نوٹ کر رہا ہوں آج کل آپ کے پاس لاجکس ختم ہو گئے ہیں ، آئیں بائیں شائیں سے کام چلا رہے ہیں لیکن ایسے کام چلتا نہیں ، نواز شریف بھی یہی کرتے جیل پہنچ گیا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #146
    مشکل ہے لیکن مضبوط فوج ہو تو امریکہ پنگا لینے سے پہلے سو بار سوچے گا ، ہو سکتا ہے پھنس جائے جیسے افغانستان میں پھنسا

    امریکہ نے ایبٹ آباد چھاونی میں چھپے شیخ اسامہ کی کنپٹی پر گولی مارنے کا پلان بناتے ہوئے بہت سوچا تھا

    اسے یقین ہی نہیں رہا تھا کہ یہ اتنی بے شرم اور بے غیرت فوج ہوگی کہ اس کے دو ہیلی کاپٹروں کے افغانستان سے داخل ہو کر ایبٹ آباد چھاونی تک پہنچنے، وہاں گھنٹوں آپریشن کرنے اور پھر شیخ اسامہ کی لاش اٹھا کر افغانستان پہنچنے تک کوئی مزاحمت نہیں کرے گی

    اسکے بعد مریکہ کو یقین تھا کہ اس کے ہیلی کاپٹروں کے واپس آنے کے بعد پاکستانی فوج ضرور جاگ گئی ہوگی اور سخت غصے میں ہوگی اور امریکہ سے اپنی علاقائی سالمیت کی دھجیاں اڑانے پر سخت اعتجاج کرے گی لیکن امریکیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہی جب امریکی جرنیلوں نے پاکستانی آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف کو فون کیا تو وہ ابھی تک سوئے ہوئے تھے اور اس امریکی کاروائی سے بے خبر تھے

    امریکیوں کو ملک میں داخل ہونے پر مزاحمت کرنا تو بہت دور کی بات ہے، یہ بزدل فوجی تو بھارت کے درجن بھر طیاروں کی مزاحمت نہ کر سکے جو لائین آف کنٹرول سے داخل ہو کر کشمیر سے گزرتے ہوئے خیبر پختون خواہ کے اندر داخل ہو کر بارود گرا کر بخیریت واپس چلے گئے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #147
    :lol: باوا جی میں نوٹ کر رہا ہوں آج کل آپ کے پاس لاجکس ختم ہو گئے ہیں ، آئیں بائیں شائیں سے کام چلا رہے ہیں لیکن ایسے کام چلتا نہیں ، نواز شریف بھی یہی کرتے جیل پہنچ گیا

    عامر بھیا

    لوگ لنگوٹی اتروانے کے بعد اسی طرح کی باتیں کرتے ہیں جیسی آپ کر رہے ہیں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #148
    Well our armed forces have land developers, agricultural experts, financial experts, foreign policy makers, people with specialities in interior so on and so forth. Whenever I ask about army interference in politics, PTI people take it so lightly that it is just a minor mistake. We are talking about 70 years interference a combination of marshal law and puppet governments. It is much bigger problem than corruption which is everywhere in developing world. Well at least we agree that there should not be any interference by army in politics and I have never said that there should not be any army at all.

    پی ٹی آئی کس جنرل کے ساتھ حکومت میں رہی ؟؟؟ مزے ن اور پی پی لیتی رہیں انہی ڈکٹیٹروں کے ساتھ ، جب خود پے  آئی تو انہیں یاد آیا فوجی مداخلت نہیں ہونی چاہیے جتنا فوج کا قصور ہے اتنا ان کا بھی ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #149
    عامر بھیا لوگ لنگوٹی اتروانے کے بعد اسی طرح کی باتیں کرتے ہیں جیسی آپ کر رہے ہیں :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی فیر آئیں بائیں شائیں ، مینوں پتہ تسی جواب نہیں دینا کہ جمہوریت کا چیمپئن کیوں مشرف سے ڈیل کر کے بھاگا تھا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #150
    امریکہ نے ایبٹ آباد چھاونی میں چھپے شیخ اسامہ کی کنپٹی پر گولی مارنے کا پلان بناتے ہوئے بہت سوچا تھا اسے یقین ہی نہیں رہا تھا کہ یہ اتنی بے شرم اور بے غیرت فوج ہوگی کہ اس کے دو ہیلی کاپٹروں کے افغانستان سے داخل ہو کر ایبٹ آباد چھاونی تک پہنچنے، وہاں گھنٹوں آپریشن کرنے اور پھر شیخ اسامہ کی لاش اٹھا کر افغانستان پہنچنے تک کوئی مزاحمت نہیں کرے گی اسکے بعد مریکہ کو یقین تھا کہ اس کے ہیلی کاپٹروں کے واپس آنے کے بعد پاکستانی فوج ضرور جاگ گئی ہوگی اور سخت غصے میں ہوگی اور امریکہ سے اپنی علاقائی سالمیت کی دھجیاں اڑانے پر سخت اعتجاج کرے گی لیکن امریکیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہی جب امریکی جرنیلوں نے پاکستانی آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف کو فون کیا تو وہ ابھی تک سوئے ہوئے تھے اور اس امریکی کاروائی سے بے خبر تھے امریکیوں کو ملک میں داخل ہونے پر مزاحمت کرنا تو بہت دور کی بات ہے، یہ بزدل فوجی تو بھارت کے درجن بھر طیاروں کی مزاحمت نہ کر سکے جو لائین آف کنٹرول سے داخل ہو کر کشمیر سے گزرتے ہوئے خیبر پختون خواہ کے اندر داخل ہو کر بارود گرا کر بخیریت واپس چلے گئے

    ہاں اور اگلے دن بھارت بڑے ہی سکون سے اپنا ایک جہاز پاکستان میں گرا کے پائلٹ پاکستان ک حوالے کر گیا اور ہماری فوج دیکھتی رہ گئی

    :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #151
    باوا جی فیر آئیں بائیں شائیں ، مینوں پتہ تسی جواب نہیں دینا کہ جمہوریت کا چیمپئن کیوں مشرف سے ڈیل کر کے بھاگا تھا

    عامر بھیا

    سیاسی نابالغوں والی چولیں نہ ماریں، مجھے نواز شریف اور جنرل پرویز مشرف کی دیل دکھائیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #152
    ہاں اور اگلے دن بھارت بڑے ہی سکون سے اپنا ایک جہاز پاکستان میں گرا کے پائلٹ پاکستان ک حوالے کر گیا اور ہماری فوج دیکھتی رہ گئی :lol:

    بھارت نے آپکی فوج والی بیغیرتی اور بزدلی نہیں دکھائی ہے کہ دشمن کے طیارے اسکے علاقے میں بارود پھینک کر بغیر کسی مزاحمت کے واپس چلے گئے ہوں

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #153
    بھارت نے آپکی فوج والی بیغیرتی اور بزدلی نہیں دکھائی ہے کہ دشمن کے طیارے اسکے علاقے میں بارود پھینک کر بغیر کسی مزاحمت کے واپس چلے گئے ہوں :bigthumb:

    :lol: :lol: :lol:

    جی بلکل ، بڑی بہادری سے وہ اپنا جہاز اور پائلٹ پاکستان کی حدود میں گرا گئے اور فوج دیکھتی رہ گئی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #154
    عامر بھیا سیاسی نابالغوں والی چولیں نہ ماریں، مجھے نواز شریف اور جنرل پرویز مشرف کی دیل دکھائیں

    کوئی فائدہ ہوتا تو ضرور دکھاتا لیکن رؤف کلاسرا صحیح کہتا ہے جو منہ پے مکر جائے اس کا کچھ نہیں کیا جا سکتا

    :lol: :lol: :lol:

    ایسی ہی چولیں نواز شریف عدالت میں مارتا تھا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #155
    کوئی فائدہ ہوتا تو ضرور دکھاتا لیکن رؤف کلاسرا صحیح کہتا ہے جو منہ پے مکر جائے اس کا کچھ نہیں کیا جا سکتا :lol: :lol: :lol: ایسی ہی چولیں نواز شریف عدالت میں مارتا تھا

    دم دبا کر لنگوٹی چھوڑ کر بھاگ اٹھنا ہی تبدیلی ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #156
    :lol: :lol: :lol: جی بلکل ، بڑی بہادری سے وہ اپنا جہاز اور پائلٹ پاکستان کی حدود میں گرا گئے اور فوج دیکھتی رہ گئی

    جنگوں میں جہاز بھی گرتے ہیں اور فوجی اپنے ملک کا دفاع کرتے ہوئے دشمن کی حدود میں داخل ہو کر گرفتار بھی ہوتے ہیں

    مزاحمت نہ کرنے والی بزدلی اور بے غیرتی صرف پاکستان کی فوج کے حصے میں ہی آتی ہے

    :bigthumb:

    ڈالرز دیکھکر ناچنے والی فوج کے جرنیلوں کی حالت یہ ہے کہ میچ دیکھنے کے لیے اپنی جیب سے ٹکٹ بھی نہیں خرید سکتے ہیں۔ اس کے لیے بھی بھیک مانگتے ہیں

    بھکاری فوج اور اسکی بھکاری سلیکٹڈ حکومت

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #157

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #158
    جنگوں میں جہاز بھی گرتے ہیں اور فوجی اپنے ملک کا دفاع کرتے ہوئے دشمن کی حدود میں داخل ہو کر گرفتار بھی ہوتے ہیں مزاحمت نہ کرنے والی بزدلی اور بے غیرتی صرف پاکستان کی فوج کے حصے میں ہی آتی ہے :bigthumb: ڈالرز دیکھکر ناچنے والی فوج کے جرنیلوں کی حالت یہ ہے کہ میچ دیکھنے کے لیے اپنی جیب سے ٹکٹ بھی نہیں خرید سکتے ہیں۔ اس کے لیے بھی بھیک مانگتے ہیں بھکاری فوج اور اسکی بھکاری سلیکٹڈ حکومت

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    بہت غصے میں ہیں باوا جی ، صوبیدار تو نہیں یاد آ گیا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #159

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #160
    دم دبا کر لنگوٹی چھوڑ کر بھاگ اٹھنا ہی تبدیلی ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی آپ کے سارے تجزیے غلط ثابت کر کے شیروانی الماری سے نکل کے وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئی ، یہ تبدیلی نہیں تو کیا ہے

    :hilar:

Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 191 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi