Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 191 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    اصل خبر کچھ اسطرح ہے

    اقتصادی ترقی اور علاقائی رابطوں کو بڑھانے کے لئے خدائی فوجدار، مائی باپ عزت مآب حضرت باجوہ صاحب نے ١٣ رکنی قومی ترقیاتی عاشورہ قائم کردی ہے اپنے علاوہ دیگر ارکان میں وزیر اعظم اور انکے مشیروں کو بھی متوقع تذلیل میں شریک کرلیا ہے

    اس خبر پر میرا تبصرہ

    میرے خیال میں پاکستان کے مخصوص حالات کے تناظر میں اور حقیقت پسندی پر عمل کرتے ہوئے میرے آقا کا یہ نسبتاً بہتر فیصلہ ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #23

    If you can’t beat them, join them!

    آرمی چیف کو ترقیاتی کونسل میں شامل کرکے …یا اسے ایکسٹینشن دے کر …اگر عمران خان کی اپنی مدت ملازمت میں توسيع ہو جاتی ہے تو برا سودا نہیں

    قرار صاحب۔۔۔۔۔

    میرا خیال ہے کہ ایکسٹینشن دینے سے ہر ممکن بچنا چاہئے۔۔۔۔۔ اور جہاں تک ترقیاتی کونسل میں آرمی چیف کو شامل کرنے کی بات ہے تو بہتر ہے شامل کرلیا جائے۔۔۔۔۔

    جہانگیر کرامت کی سیکیورٹی کونسل والی تجویز پر میاں صاحب نے چیف صاحب کو باہر تو کروادیا مگر پھر ہوا کیا۔۔۔۔۔ سیکیورٹی کونسل بنی بھی اور آج تک ہے۔۔۔۔۔

    اپنی طاقت کا غلط اندازہ لگانا سیاست کے کھیل کی بڑی غلطی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اُمید ہے جیل کی تنہائی میں میاں صاحب اِن پہلوؤں پر بھی غور کرتے ہوں گے۔۔۔۔۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24

    لیکن پٹواری رنڈی رونا جاری رہے گا، کیوں کے یہ انکی ذہنی بیماریوں کی وجہ سے ہے نا کے کسی اور وجہ سے، مجھے ان لوگوں سے واقع دلی ہمدردی ہے ، بیچارے قدرت کی طرف سے ذہنی مریضوں کی طرح پیدا کیے گئے، انکا الله ان پر رحم کرے، ہم تو صرف افسوس ہی کرسکتے ہیں.

    قسم سے جب جب بھی میں اِن پٹواریوں و حق پرستوں کی جمہوری نوحہ گری سُنتا ہوں تو مُنی بیگم کی گائی ہوئی ایک غزل کا ٹکڑا یاد آجاتا ہے۔۔۔۔۔

    اُن کی تعریف کیا پوچھتے ہو، عُمر ساری گناہوں میں گذری

    پارسا بن رہے ہیں وہ ایسے، جیسے گنگا نہائے ہوئے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    قرار صاحب۔۔۔۔۔ میرا خیال ہے کہ ایکسٹینشن دینے سے ہر ممکن بچنا چاہئے۔۔۔۔۔ اور جہاں تک ترقیاتی کونسل میں آرمی چیف کو شامل کرنے کی بات ہے تو بہتر ہے شامل کرلیا جائے۔۔۔۔۔ جہانگیر کرامت کی سیکیورٹی کونسل والی تجویز پر میاں صاحب نے چیف صاحب کو باہر تو کروادیا مگر پھر ہوا کیا۔۔۔۔۔ سیکیورٹی کونسل بنی بھی اور آج تک ہے۔۔۔۔۔ اپنی طاقت کا غلط اندازہ لگانا سیاست کے کھیل کی بڑی غلطی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اُمید ہے جیل کی تنہائی میں میاں صاحب اِن پہلوؤں پر بھی غور کرتے ہوں گے۔۔۔۔۔

    میاں صاحب کو کیا ضرورت ہے کہ جیل کی گرمی میں بیٹھے ان پہلوؤں پر غور کریں۔ اس کام کے لئے انہوں نے باواجی، بلیور اور عاطف کو جو رکھا ہوا ہے۔اب بچارے مینے مارنے اور ٹویٹس ڈھونڈنے کی حد تک ہی رہ گئے ہیں۔ روز حکومت جانے کا سوچتے ہیں لیکن ان کی یہ شامِ غریباں اگلے دس سال جاری رہنی ہے۔ فوج کو اپنے کام کا بندہ مل گیا ہے وہ اسے اگلی ٹرم بھی لے کر آئیں گے اور جب تک یہ خوچہ حکومت میں ہے بابائے رائے ونڈی جمہوریت اور پاکستان کا نیلسن منڈیلا اب اندر ہی رہیں گے۔

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #26
    قسم سے جب جب بھی میں اِن پٹواریوں و حق پرستوں کی جمہوری نوحہ گری سُنتا ہوں تو مُنی بیگم کی گائی ہوئی ایک غزل کا ٹکڑا یاد آجاتا ہے۔۔۔۔۔ اُن کی تعریف کیا پوچھتے ہو، عُمر ساری گناہوں میں گذری پارسا بن رہے ہیں وہ ایسے، جیسے گنگا نہائے ہوئے ہیں

    اس سے زیادہ ” امید افزا ” بات یہ ہے کے پاکستانی قوم کی مجموعی یاداشت بہت کمزور ہے، ابھی کچھ عرصے پہلے یہی لوگ کھل کر زردری اور نواز لوہار کو گالیاں دیتے تھے، اس وقت سب کو پتا تھا کے یہ دونوں میثاق جمہوریت کے نام پر ملک کو لوٹنے میں مصروف تھے یا تیاریوں میں مصروف تھے.

    ظاہر ہے انکے چیلے بھی پاکستانی قوم کا ہی حصہ ہیں، کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے ایسے دھلڑلے سے بولتے تھے کے جیسے کوئی سہی حدیث ہو، میں اور آپ تو ویسے بھی کراچی سے تعلق رکھتے ہیں اور ” حق پرست ” جس طرح کے کرتوتوں مزین تھے وہ میں اور آپ اچھی طرح جانتے ہیں.

    میری ایک تھیوری ہے، واقع میں، اتنے عرصے بعد اتنے مشاہدات کے بعد مجھے واقع لگتا ہے کے پٹواری، جیالے، اور بھائی کے چیلے، اور دیگر جو ان چیزوں کو حقیتا اتنا سیریز لے لیتے ہیں، انکے اور ایک بن مانس کے جینز میں کوئی فرق نہیں، ایک انسان اور چمپنزی کے جینز میں بہت تھوڑا سے فرق ہے، لیکن جس طرح چمپنزی ایک جیسی حرکتیں کرتا ہے اور ذہنی طور پر کم عقل اور کند ذہن ہے ویسے ہی نمونے یہاں بھی ملتے ہیں، بہت اچھی مثال آپ کو باولا کی ہے، ایک پیٹرن جو آپ امید رکھ سکتے ہیں باولا جی کے جواب میں کیا لکھا جائے گا، ویسا ہی آپ کو ہمیشہ نظر آے گا وہی الفاظ، وہی گھسی دو لائنز، وہی تصاویر اور وہی جانو جرمن والی حرکتیں.

    ایسے ذہنی مریضوں کی بدقسمتی سے کوئی دوا نہیں ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    یہاں تو فوجیوں کی فکری بیواؤں نے شام غریباں شروع کر رکھی ہے

    ان فکری بیواؤں کی قسمت میں منہ کالا کرکے، سر میں خاک ڈال کر، ہاتھ اٹھا اٹھا کر اور بال نوچ نوچ کر جمہوریت کا نام لے کر رونا پٹنا ہی رہ گیا ہے

    :sorry: :bhangra: :disco:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28

    Driving while stoned

    Tommy Chong is hilarious! Who drives when stoned? Hahaha

    Posted by Laugh Therapy on Thursday, March 21, 2019

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    میاں صاحب اپنی اوائل جوانی میں اپنی نئی نویلی ٹِنڈ سے فوجی گاڈ فادرز کی اتنی اچھی بوٹ پالش کرتے تھے کہ جنرل جیلانی اور جنرل ضیاء ان کو پیار سے “ٹِنڈ بلاسم” پکارتے تھے۔۔۔پھر انہوں نے فوجی بوٹوں پر ٹِنڈ رگڑائی کے یہ حقوق اپنے چھوٹے بھائی اور دیرینہ دوست چُدّی نثار کو دے دئیے جو رات کے انھیروں میں فوجی بوٹوں کے گرد پمیری رقص کرتے ہوئے گشتی جمہوریت کا ریٹ بڑھاتے تھے۔۔۔

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    میرے خیال میں پاکستان کے مخصوص حالات کے تناظر میں اور حقیقت پسندی پر عمل کرتے ہوئے عمران حکومت کا یہ نسبتاً بہتر فیصلہ ہے۔۔۔۔۔

    میں متفق ہوں

    میرے خیال میں اس سے فیصلہ سازی میں بہتری ہو گی اور کسی حد تک استحکام آے گا

    یہ ایک طریقہ ہے کے مختلف اداروں کو یہ باور کروایا جا سکے کے ملک کےاقتصادی حالات اور منازل کیا ہیں

    اور ابھی بہت وقت پڑا ہے اپنے اپنے فرائض کے تعیین کرنے کا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    Atif Qazi,Qarar,BlackSheep,JMP,Bawa,Shirazi,پرولتاری درویش,Awan,EasyGo,Jack Sparrow,casanova,GeoG,صحرائی

    درج زیل شاندار تحریر میرے ایک جمہوری دوست کی بوٹ چاٹیا برادری کو پیارا ہونے سے قبل کی ہے- بوجھو تو جانیں

    ;-) ;-) ;-)

    یہ بحث دیکھ کر کافی سالوں پہلے پاکستان میں فرانس کے ایک سفیر کی کہی گئی باتیں یاد آتی ہیں۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں منعقد ایک تقریب میں اُس سفیر کا کہنا تھا کہ آج آپ لوگ مغربی اقوام کی ترقی کو دیکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کا ملک بھی ویسا ہی ترقی یافتہ ہوجائے مگر یورپی اقوام آج جس مقام پر ہیں اُس مقام پر پہنچنے کیلئے جو صدیوں کا سفر طے کیا گیا ہے اُس سفر کو آپ لوگ نہیں دیکھتے اور یہ خواہش رکھتے ہیں کہ پانچ دس سالوں میں بھی آپ کا ملک بھی یورپ کی طرح ترقی یافتہ ہوجائے۔۔۔۔۔ ۔میں اکثر اردو کالم نگاروں، جن میں حضرت جاوید چوہدری رحمتہ اللہ علیہ سرفہرست ہیں، کے کالمز میں یہ مثالیں پڑھتا ہوں کہ کیسے برطانیہ یا کسی اور مغربی ملک کے ایک وزیر نے کیسے تھوڑے سے پیسوں کی کرپشن کے صرف الزام میں استعفیٰ دیدیا۔۔۔۔۔ اس طرزِ فکر سے جو مجھے سب سے بڑا اختلاف ہے وہ یہ کہ معاشرہ ایک مجموعی پیکج ہوتا ہے۔۔۔۔۔ مالی اور اخلاقی طور پر انتہائی کرپٹ معاشرے میں یہ توقع رکھنا کہ حکمران دودھ کے دھلے ہوں نہایت عجیب بات ہے۔۔۔۔۔ اسی سے ملتی جلتی سوچ، جس کو پروان چڑھانے میں حضرت ہارون رشید رحمتہ اللہ علیہ سرِفہرست ہیں، کہ خدا کسی اچھے حکمران کو بھیجے گا جو اس (کرپٹ)قوم کی نیا پار لگائے گا۔۔۔۔۔۔اس طرزِ فکر کا بہت گہرا تعلق سرمایہ دارانہ نظام اور اشتراکی نظام کی سوچ سے ہے۔۔۔۔۔۔ ان دونوں نظاموں میں جو ایک فرق ہے وہ یہ کہ سرمایہ دارانہ نظام میں فرد اپنا ذمہ دار ہوتا ہے، وہ جو فیصلے لیتا ہے اُس کے نتائج ہوتے ہیں اور وہی ان کا ذمہ دار ہوتا ہے جبکہ اشتراکی نظام میں فرد پر ذمہ داری نہیں ہوتی کیونکہ وہ تو بنیادی طور پر معصوم ہوتا ہے اور اُس فرد کے فیصلہ کرنے کا اختیار کوئی اور(کمیونسٹ پارٹی) لے لیتا ہے۔۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں اشتراکی نظام کے شکست کھانے کی یہ بھی ایک بڑی وجہ تھی۔۔۔۔۔۔مثال کے طور پر دو جملے ہیں۔۔۔۔۔پہلا یہ کہ۔۔۔۔۔ میں اپنے ملک کے حالات درست کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔دوسرا یہ کہ۔۔۔۔۔ میں اپنے ذاتی حالات درست کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔میری نظر میں یہ دونوں جملے اشتراکی نظام اور سرمایہ دارانہ نطام کی سوچ کو واضح کرتے ہیں۔۔۔۔۔ نظر بظاہر دیکھا جائے تو پہلا جملہ سننے میں کافی اچھا لگتا ہے اور یہ اکثر سننے کو ملتا ہے لیکن جب کوئی شخص یا گروہ اپنے آپ کو خود ہی اس ذمہ داری پر فائز کردیتا ہے کہ اسے ہی ملک کے حالات درست کرنے ہیں تو خرابی یہیں سے شروع ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔ فوجی بغاوتیں ہو، کمیونسٹ پارٹی کا اندازِ حکومت ہو، عدلیہ کی پھرتیاں ہوں، یہ سب اسی سوچ کے شاخسانے ہیں۔۔۔۔۔ اور میری نظر میں یہ فرد کے خود فیصلہ کرنے کے حق پر ڈاکہ ہے۔۔۔۔۔۔جبکہ دوسرے جملہ میں سراسر خود غرضی ہے۔۔۔۔۔ مگر یہ خود غرضی اچھی چیز ہے۔۔۔۔۔۔ اگر ہر فرد اپنے ذاتی حالات کا خود ذمہ دار ہو اور وہ اس کو بہتر کرسکے تو نتیجتاً اس کا ملک بھی بہتر ہوگا۔۔۔۔۔۔اور میرا سمجھنا یہ ہے کہ ان دو جملوں میں پنہاں سوچ نے ایک معاشی نظام کی شکست اور دوسرے کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔۔۔۔۔ابھی تھوڑے دن پہلے قرار صاحب نے جانداروں میں ارتقاء کے حوالے سے ایک مثال دی تھی کہ کیسے دریائے ہڈسن میں مچھلیوں نے اپنے جسم میں یہ صلاحیت پیدا کرلی تھی کہ وہ ان کیمیائی مادوں کا مقابلہ کرسکیں۔۔۔۔۔ ان مچھلیوں نے یہ سبق سیکھ لیا تھا کہ اب نئے حالات کے ساتھ زندہ کیسے رہنا ہے۔۔۔۔۔ اب اگر فرض کریں کہ اگر ان کیمیائی مادوں کے دریا میں ڈالنے سے پہلے مچھلیوں کو وہاں سے نکال لیا جاتا تو کیا ان مچھلیوں میں یہ مزاحمت پیدا ہوسکتی تھی۔۔۔۔۔ میرا نہیں خیال۔۔۔۔۔جو کچھ اوپر لکھا ہے اس زیرِ بحث موضوع کے ساتھ ملاتے ہوئے یہ کہوں گا کہ جن لوگوں نے نواز شریف کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا تھا ان کو نتائج بھی بھگتنے دیں۔۔۔۔۔ اگر وہ نتائج نہیں بھگتیں گے تو کبھی بھی نہیں سیکھیں گے۔۔۔۔۔۔ اگر نواز شریف کو ووٹ دینے والوں نے غلطی کی ہے تو انہیں اس کی سزا بھی ملنی چاہئے۔۔۔۔ لیکن عوام کو فری پاس نہ دیں کہ ان کا کوئی قصور نہیں اور ذمہ داری حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے۔۔۔۔۔ مغرب آج ترقی کے جس مقام پر ہے وہ اس ہی وجہ سے ہے کہ وہاں کے لوگوں نے صدیاں لگا کر یہ سبق سیکھے ہیں۔۔۔۔۔۔اور ساتھ ساتھ سب سے اہم بات یہ کہ اپنا ذاتی فیصلہ سازی کا حق کسی جرنل یا جج کے ہاتھ میں دینے میں کافی نقصانات ہیں۔۔۔۔۔ مگر یہ بات بھی کافی وقت لگا کر ہی سمجھ آسکے گی۔۔۔۔۔

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #33
    Atif,Qarar,blacksheep,JMP,Bawa,Shirazi,پرولتاری درویش,Awan,EasyGo,Jack Sparrow,casanova,GeoG,صحرائی درج زیل شاندار تحریر میرے ایک جمہوری دوست کی بوٹ چاٹیا برادری کو پیارا ہونے سے قبل کی ہے- بوجھو تو جانیں ;-) ;-) ;-) یہ بحث دیکھ کر کافی سالوں پہلے پاکستان میں فرانس کے ایک سفیر کی کہی گئی باتیں یاد آتی ہیں۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں منعقد ایک تقریب میں اُس سفیر کا کہنا تھا کہ آج آپ لوگ مغربی اقوام کی ترقی کو دیکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کا ملک بھی ویسا ہی ترقی یافتہ ہوجائے مگر یورپی اقوام آج جس مقام پر ہیں اُس مقام پر پہنچنے کیلئے جو صدیوں کا سفر طے کیا گیا ہے اُس سفر کو آپ لوگ نہیں دیکھتے اور یہ خواہش رکھتے ہیں کہ پانچ دس سالوں میں بھی آپ کا ملک بھی یورپ کی طرح ترقی یافتہ ہوجائے۔۔۔۔۔ ۔میں اکثر اردو کالم نگاروں، جن میں حضرت جاوید چوہدری رحمتہ اللہ علیہ سرفہرست ہیں، کے کالمز میں یہ مثالیں پڑھتا ہوں کہ کیسے برطانیہ یا کسی اور مغربی ملک کے ایک وزیر نے کیسے تھوڑے سے پیسوں کی کرپشن کے صرف الزام میں استعفیٰ دیدیا۔۔۔۔۔ اس طرزِ فکر سے جو مجھے سب سے بڑا اختلاف ہے وہ یہ کہ معاشرہ ایک مجموعی پیکج ہوتا ہے۔۔۔۔۔ مالی اور اخلاقی طور پر انتہائی کرپٹ معاشرے میں یہ توقع رکھنا کہ حکمران دودھ کے دھلے ہوں نہایت عجیب بات ہے۔۔۔۔۔ اسی سے ملتی جلتی سوچ، جس کو پروان چڑھانے میں حضرت ہارون رشید رحمتہ اللہ علیہ سرِفہرست ہیں، کہ خدا کسی اچھے حکمران کو بھیجے گا جو اس (کرپٹ)قوم کی نیا پار لگائے گا۔۔۔۔۔۔اس طرزِ فکر کا بہت گہرا تعلق سرمایہ دارانہ نظام اور اشتراکی نظام کی سوچ سے ہے۔۔۔۔۔۔ ان دونوں نظاموں میں جو ایک فرق ہے وہ یہ کہ سرمایہ دارانہ نظام میں فرد اپنا ذمہ دار ہوتا ہے، وہ جو فیصلے لیتا ہے اُس کے نتائج ہوتے ہیں اور وہی ان کا ذمہ دار ہوتا ہے جبکہ اشتراکی نظام میں فرد پر ذمہ داری نہیں ہوتی کیونکہ وہ تو بنیادی طور پر معصوم ہوتا ہے اور اُس فرد کے فیصلہ کرنے کا اختیار کوئی اور(کمیونسٹ پارٹی) لے لیتا ہے۔۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں اشتراکی نظام کے شکست کھانے کی یہ بھی ایک بڑی وجہ تھی۔۔۔۔۔۔مثال کے طور پر دو جملے ہیں۔۔۔۔۔پہلا یہ کہ۔۔۔۔۔ میں اپنے ملک کے حالات درست کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔دوسرا یہ کہ۔۔۔۔۔ میں اپنے ذاتی حالات درست کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔میری نظر میں یہ دونوں جملے اشتراکی نظام اور سرمایہ دارانہ نطام کی سوچ کو واضح کرتے ہیں۔۔۔۔۔ نظر بظاہر دیکھا جائے تو پہلا جملہ سننے میں کافی اچھا لگتا ہے اور یہ اکثر سننے کو ملتا ہے لیکن جب کوئی شخص یا گروہ اپنے آپ کو خود ہی اس ذمہ داری پر فائز کردیتا ہے کہ اسے ہی ملک کے حالات درست کرنے ہیں تو خرابی یہیں سے شروع ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔ فوجی بغاوتیں ہو، کمیونسٹ پارٹی کا اندازِ حکومت ہو، عدلیہ کی پھرتیاں ہوں، یہ سب اسی سوچ کے شاخسانے ہیں۔۔۔۔۔ اور میری نظر میں یہ فرد کے خود فیصلہ کرنے کے حق پر ڈاکہ ہے۔۔۔۔۔۔جبکہ دوسرے جملہ میں سراسر خود غرضی ہے۔۔۔۔۔ مگر یہ خود غرضی اچھی چیز ہے۔۔۔۔۔۔ اگر ہر فرد اپنے ذاتی حالات کا خود ذمہ دار ہو اور وہ اس کو بہتر کرسکے تو نتیجتاً اس کا ملک بھی بہتر ہوگا۔۔۔۔۔۔اور میرا سمجھنا یہ ہے کہ ان دو جملوں میں پنہاں سوچ نے ایک معاشی نظام کی شکست اور دوسرے کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔۔۔۔۔ابھی تھوڑے دن پہلے قرار صاحب نے جانداروں میں ارتقاء کے حوالے سے ایک مثال دی تھی کہ کیسے دریائے ہڈسن میں مچھلیوں نے اپنے جسم میں یہ صلاحیت پیدا کرلی تھی کہ وہ ان کیمیائی مادوں کا مقابلہ کرسکیں۔۔۔۔۔ ان مچھلیوں نے یہ سبق سیکھ لیا تھا کہ اب نئے حالات کے ساتھ زندہ کیسے رہنا ہے۔۔۔۔۔ اب اگر فرض کریں کہ اگر ان کیمیائی مادوں کے دریا میں ڈالنے سے پہلے مچھلیوں کو وہاں سے نکال لیا جاتا تو کیا ان مچھلیوں میں یہ مزاحمت پیدا ہوسکتی تھی۔۔۔۔۔ میرا نہیں خیال۔۔۔۔۔جو کچھ اوپر لکھا ہے اس زیرِ بحث موضوع کے ساتھ ملاتے ہوئے یہ کہوں گا کہ جن لوگوں نے نواز شریف کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا تھا ان کو نتائج بھی بھگتنے دیں۔۔۔۔۔ اگر وہ نتائج نہیں بھگتیں گے تو کبھی بھی نہیں سیکھیں گے۔۔۔۔۔۔ اگر نواز شریف کو ووٹ دینے والوں نے غلطی کی ہے تو انہیں اس کی سزا بھی ملنی چاہئے۔۔۔۔ لیکن عوام کو فری پاس نہ دیں کہ ان کا کوئی قصور نہیں اور ذمہ داری حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے۔۔۔۔۔ مغرب آج ترقی کے جس مقام پر ہے وہ اس ہی وجہ سے ہے کہ وہاں کے لوگوں نے صدیاں لگا کر یہ سبق سیکھے ہیں۔۔۔۔۔۔اور ساتھ ساتھ سب سے اہم بات یہ کہ اپنا ذاتی فیصلہ سازی کا حق کسی جرنل یا جج کے ہاتھ میں دینے میں کافی نقصانات ہیں۔۔۔۔۔ مگر یہ بات بھی کافی وقت لگا کر ہی سمجھ آسکے گی۔۔۔۔۔

    چڑھتے سورج کی پوجا

    عملیت پسندی کی بائی پراڈکٹ لگتی ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34

    اس سے زیادہ ” امید افزا ” بات یہ ہے کے پاکستانی قوم کی مجموعی یاداشت بہت کمزور ہے، ابھی کچھ عرصے پہلے یہی لوگ کھل کر زردری اور نواز لوہار کو گالیاں دیتے تھے، اس وقت سب کو پتا تھا کے یہ دونوں میثاق جمہوریت کے نام پر ملک کو لوٹنے میں مصروف تھے یا تیاریوں میں مصروف تھے.

    ظاہر ہے انکے چیلے بھی پاکستانی قوم کا ہی حصہ ہیں، کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے ایسے دھلڑلے سے بولتے تھے کے جیسے کوئی سہی حدیث ہو، میں اور آپ تو ویسے بھی کراچی سے تعلق رکھتے ہیں اور ” حق پرست ” جس طرح کے کرتوتوں مزین تھے وہ میں اور آپ اچھی طرح جانتے ہیں.

    میری ایک تھیوری ہے، واقع میں، اتنے عرصے بعد اتنے مشاہدات کے بعد مجھے واقع لگتا ہے کے پٹواری، جیالے، اور بھائی کے چیلے، اور دیگر جو ان چیزوں کو حقیتا اتنا سیریز لے لیتے ہیں، انکے اور ایک بن مانس کے جینز میں کوئی فرق نہیں، ایک انسان اور چمپنزی کے جینز میں بہت تھوڑا سے فرق ہے، لیکن جس طرح چمپنزی ایک جیسی حرکتیں کرتا ہے اور ذہنی طور پر کم عقل اور کند ذہن ہے ویسے ہی نمونے یہاں بھی ملتے ہیں، بہت اچھی مثال آپ کو باولا کی ہے، ایک پیٹرن جو آپ امید رکھ سکتے ہیں باولا جی کے جواب میں کیا لکھا جائے گا، ویسا ہی آپ کو ہمیشہ نظر آے گا وہی الفاظ، وہی گھسی دو لائنز، وہی تصاویر اور وہی جانو جرمن والی حرکتیں.

    ایسے ذہنی مریضوں کی بدقسمتی سے کوئی دوا نہیں ہے

    بلو شیپ جی،
    آپ کا اسکور ٹہرا اسی سے اوپر اور غم آپ کو ہے ساٹھ والوں کا – یہ بھی کویی پالنے والا غم ہے آپ چھوڑیں ان لوگوں کو انکو ایسے ہی رہنا ہے
    آپ یہ بتایں ریسورس بیسڈ معیشت والا وینس پراجیکٹ کہاں تک پہنچا ؟ اپنی کسی تازہ تحقیق یا تازہ ایجاد کے بارے میں آگاہ کریں فورم کو کہ انسانیت کی فلاح کے لئے آپ کن پراجیکٹس پر کام کررہے ہیں آج کل –

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #35
    Atif,Qarar,blacksheep,JMP,Bawa,Shirazi,پرولتاری درویش,Awan,EasyGo,Jack Sparrow,casanova,GeoG,صحرائی درج زیل شاندار تحریر میرے ایک جمہوری دوست کی بوٹ چاٹیا برادری کو پیارا ہونے سے قبل کی ہے- بوجھو تو جانیں ;-) ;-) ;-) یہ بحث دیکھ کر کافی سالوں پہلے پاکستان میں فرانس کے ایک سفیر کی کہی گئی باتیں یاد آتی ہیں۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں منعقد ایک تقریب میں اُس سفیر کا کہنا تھا کہ آج آپ لوگ مغربی اقوام کی ترقی کو دیکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کا ملک بھی ویسا ہی ترقی یافتہ ہوجائے مگر یورپی اقوام آج جس مقام پر ہیں اُس مقام پر پہنچنے کیلئے جو صدیوں کا سفر طے کیا گیا ہے اُس سفر کو آپ لوگ نہیں دیکھتے اور یہ خواہش رکھتے ہیں کہ پانچ دس سالوں میں بھی آپ کا ملک بھی یورپ کی طرح ترقی یافتہ ہوجائے۔۔۔۔۔ ۔میں اکثر اردو کالم نگاروں، جن میں حضرت جاوید چوہدری رحمتہ اللہ علیہ سرفہرست ہیں، کے کالمز میں یہ مثالیں پڑھتا ہوں کہ کیسے برطانیہ یا کسی اور مغربی ملک کے ایک وزیر نے کیسے تھوڑے سے پیسوں کی کرپشن کے صرف الزام میں استعفیٰ دیدیا۔۔۔۔۔ اس طرزِ فکر سے جو مجھے سب سے بڑا اختلاف ہے وہ یہ کہ معاشرہ ایک مجموعی پیکج ہوتا ہے۔۔۔۔۔ مالی اور اخلاقی طور پر انتہائی کرپٹ معاشرے میں یہ توقع رکھنا کہ حکمران دودھ کے دھلے ہوں نہایت عجیب بات ہے۔۔۔۔۔ اسی سے ملتی جلتی سوچ، جس کو پروان چڑھانے میں حضرت ہارون رشید رحمتہ اللہ علیہ سرِفہرست ہیں، کہ خدا کسی اچھے حکمران کو بھیجے گا جو اس (کرپٹ)قوم کی نیا پار لگائے گا۔۔۔۔۔۔اس طرزِ فکر کا بہت گہرا تعلق سرمایہ دارانہ نظام اور اشتراکی نظام کی سوچ سے ہے۔۔۔۔۔۔ ان دونوں نظاموں میں جو ایک فرق ہے وہ یہ کہ سرمایہ دارانہ نظام میں فرد اپنا ذمہ دار ہوتا ہے، وہ جو فیصلے لیتا ہے اُس کے نتائج ہوتے ہیں اور وہی ان کا ذمہ دار ہوتا ہے جبکہ اشتراکی نظام میں فرد پر ذمہ داری نہیں ہوتی کیونکہ وہ تو بنیادی طور پر معصوم ہوتا ہے اور اُس فرد کے فیصلہ کرنے کا اختیار کوئی اور(کمیونسٹ پارٹی) لے لیتا ہے۔۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں اشتراکی نظام کے شکست کھانے کی یہ بھی ایک بڑی وجہ تھی۔۔۔۔۔۔مثال کے طور پر دو جملے ہیں۔۔۔۔۔پہلا یہ کہ۔۔۔۔۔ میں اپنے ملک کے حالات درست کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔دوسرا یہ کہ۔۔۔۔۔ میں اپنے ذاتی حالات درست کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔میری نظر میں یہ دونوں جملے اشتراکی نظام اور سرمایہ دارانہ نطام کی سوچ کو واضح کرتے ہیں۔۔۔۔۔ نظر بظاہر دیکھا جائے تو پہلا جملہ سننے میں کافی اچھا لگتا ہے اور یہ اکثر سننے کو ملتا ہے لیکن جب کوئی شخص یا گروہ اپنے آپ کو خود ہی اس ذمہ داری پر فائز کردیتا ہے کہ اسے ہی ملک کے حالات درست کرنے ہیں تو خرابی یہیں سے شروع ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔ فوجی بغاوتیں ہو، کمیونسٹ پارٹی کا اندازِ حکومت ہو، عدلیہ کی پھرتیاں ہوں، یہ سب اسی سوچ کے شاخسانے ہیں۔۔۔۔۔ اور میری نظر میں یہ فرد کے خود فیصلہ کرنے کے حق پر ڈاکہ ہے۔۔۔۔۔۔جبکہ دوسرے جملہ میں سراسر خود غرضی ہے۔۔۔۔۔ مگر یہ خود غرضی اچھی چیز ہے۔۔۔۔۔۔ اگر ہر فرد اپنے ذاتی حالات کا خود ذمہ دار ہو اور وہ اس کو بہتر کرسکے تو نتیجتاً اس کا ملک بھی بہتر ہوگا۔۔۔۔۔۔اور میرا سمجھنا یہ ہے کہ ان دو جملوں میں پنہاں سوچ نے ایک معاشی نظام کی شکست اور دوسرے کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔۔۔۔۔ابھی تھوڑے دن پہلے قرار صاحب نے جانداروں میں ارتقاء کے حوالے سے ایک مثال دی تھی کہ کیسے دریائے ہڈسن میں مچھلیوں نے اپنے جسم میں یہ صلاحیت پیدا کرلی تھی کہ وہ ان کیمیائی مادوں کا مقابلہ کرسکیں۔۔۔۔۔ ان مچھلیوں نے یہ سبق سیکھ لیا تھا کہ اب نئے حالات کے ساتھ زندہ کیسے رہنا ہے۔۔۔۔۔ اب اگر فرض کریں کہ اگر ان کیمیائی مادوں کے دریا میں ڈالنے سے پہلے مچھلیوں کو وہاں سے نکال لیا جاتا تو کیا ان مچھلیوں میں یہ مزاحمت پیدا ہوسکتی تھی۔۔۔۔۔ میرا نہیں خیال۔۔۔۔۔جو کچھ اوپر لکھا ہے اس زیرِ بحث موضوع کے ساتھ ملاتے ہوئے یہ کہوں گا کہ جن لوگوں نے نواز شریف کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا تھا ان کو نتائج بھی بھگتنے دیں۔۔۔۔۔ اگر وہ نتائج نہیں بھگتیں گے تو کبھی بھی نہیں سیکھیں گے۔۔۔۔۔۔ اگر نواز شریف کو ووٹ دینے والوں نے غلطی کی ہے تو انہیں اس کی سزا بھی ملنی چاہئے۔۔۔۔ لیکن عوام کو فری پاس نہ دیں کہ ان کا کوئی قصور نہیں اور ذمہ داری حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے۔۔۔۔۔ مغرب آج ترقی کے جس مقام پر ہے وہ اس ہی وجہ سے ہے کہ وہاں کے لوگوں نے صدیاں لگا کر یہ سبق سیکھے ہیں۔۔۔۔۔۔اور ساتھ ساتھ سب سے اہم بات یہ کہ اپنا ذاتی فیصلہ سازی کا حق کسی جرنل یا جج کے ہاتھ میں دینے میں کافی نقصانات ہیں۔۔۔۔۔ مگر یہ بات بھی کافی وقت لگا کر ہی سمجھ آسکے گی۔۔۔۔۔

    لئٹ می گئس۔۔ یہ بھائی صاحب کچھ سال پہلے عزیز آباد کے سیکٹر تین سو دو میں سیک اینڈ پیک فیکٹری کے بھاجو میں رہا کرتے تھے۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    یہ کوئی فکری بیوہ ہی ہو سکتی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #37
    درج زیل شاندار تحریر میرے ایک جمہوری دوست کی بوٹ چاٹیا برادری کو پیارا ہونے سے قبل کی ہے
    بوجھو تو جانیں
    ;-) ;-) ;-)

    :cwl: :cwl: :cwl:

    لگتا ہے کسی نہ کسی کالی بھیڑ نے یہ تحریر لکھی ہے۔۔۔۔۔ میرا خیال ہے ایسی تحاریر کالی بھیڑیں ہی لکھ سکتی ہیں۔۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-)

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    Atif,Qarar,blacksheep,JMP,Bawa,Shirazi,پرولتاری درویش,Awan,EasyGo,Jack Sparrow,casanova,GeoG,صحرائی درج زیل شاندار تحریر میرے ایک جمہوری دوست کی بوٹ چاٹیا برادری کو پیارا ہونے سے قبل کی ہے- بوجھو تو جانیں ;-) ;-) ;-) یہ بحث دیکھ کر کافی سالوں پہلے پاکستان میں فرانس کے ایک سفیر کی کہی گئی باتیں یاد آتی ہیں۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں منعقد ایک تقریب میں اُس سفیر کا کہنا تھا کہ آج آپ لوگ مغربی اقوام کی ترقی کو دیکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کا ملک بھی ویسا ہی ترقی یافتہ ہوجائے مگر یورپی اقوام آج جس مقام پر ہیں اُس مقام پر پہنچنے کیلئے جو صدیوں کا سفر طے کیا گیا ہے اُس سفر کو آپ لوگ نہیں دیکھتے اور یہ خواہش رکھتے ہیں کہ پانچ دس سالوں میں بھی آپ کا ملک بھی یورپ کی طرح ترقی یافتہ ہوجائے۔۔۔۔۔ ۔میں اکثر اردو کالم نگاروں، جن میں حضرت جاوید چوہدری رحمتہ اللہ علیہ سرفہرست ہیں، کے کالمز میں یہ مثالیں پڑھتا ہوں کہ کیسے برطانیہ یا کسی اور مغربی ملک کے ایک وزیر نے کیسے تھوڑے سے پیسوں کی کرپشن کے صرف الزام میں استعفیٰ دیدیا۔۔۔۔۔ اس طرزِ فکر سے جو مجھے سب سے بڑا اختلاف ہے وہ یہ کہ معاشرہ ایک مجموعی پیکج ہوتا ہے۔۔۔۔۔ مالی اور اخلاقی طور پر انتہائی کرپٹ معاشرے میں یہ توقع رکھنا کہ حکمران دودھ کے دھلے ہوں نہایت عجیب بات ہے۔۔۔۔۔ اسی سے ملتی جلتی سوچ، جس کو پروان چڑھانے میں حضرت ہارون رشید رحمتہ اللہ علیہ سرِفہرست ہیں، کہ خدا کسی اچھے حکمران کو بھیجے گا جو اس (کرپٹ)قوم کی نیا پار لگائے گا۔۔۔۔۔۔اس طرزِ فکر کا بہت گہرا تعلق سرمایہ دارانہ نظام اور اشتراکی نظام کی سوچ سے ہے۔۔۔۔۔۔ ان دونوں نظاموں میں جو ایک فرق ہے وہ یہ کہ سرمایہ دارانہ نظام میں فرد اپنا ذمہ دار ہوتا ہے، وہ جو فیصلے لیتا ہے اُس کے نتائج ہوتے ہیں اور وہی ان کا ذمہ دار ہوتا ہے جبکہ اشتراکی نظام میں فرد پر ذمہ داری نہیں ہوتی کیونکہ وہ تو بنیادی طور پر معصوم ہوتا ہے اور اُس فرد کے فیصلہ کرنے کا اختیار کوئی اور(کمیونسٹ پارٹی) لے لیتا ہے۔۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں اشتراکی نظام کے شکست کھانے کی یہ بھی ایک بڑی وجہ تھی۔۔۔۔۔۔مثال کے طور پر دو جملے ہیں۔۔۔۔۔پہلا یہ کہ۔۔۔۔۔ میں اپنے ملک کے حالات درست کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔دوسرا یہ کہ۔۔۔۔۔ میں اپنے ذاتی حالات درست کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔میری نظر میں یہ دونوں جملے اشتراکی نظام اور سرمایہ دارانہ نطام کی سوچ کو واضح کرتے ہیں۔۔۔۔۔ نظر بظاہر دیکھا جائے تو پہلا جملہ سننے میں کافی اچھا لگتا ہے اور یہ اکثر سننے کو ملتا ہے لیکن جب کوئی شخص یا گروہ اپنے آپ کو خود ہی اس ذمہ داری پر فائز کردیتا ہے کہ اسے ہی ملک کے حالات درست کرنے ہیں تو خرابی یہیں سے شروع ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔ فوجی بغاوتیں ہو، کمیونسٹ پارٹی کا اندازِ حکومت ہو، عدلیہ کی پھرتیاں ہوں، یہ سب اسی سوچ کے شاخسانے ہیں۔۔۔۔۔ اور میری نظر میں یہ فرد کے خود فیصلہ کرنے کے حق پر ڈاکہ ہے۔۔۔۔۔۔جبکہ دوسرے جملہ میں سراسر خود غرضی ہے۔۔۔۔۔ مگر یہ خود غرضی اچھی چیز ہے۔۔۔۔۔۔ اگر ہر فرد اپنے ذاتی حالات کا خود ذمہ دار ہو اور وہ اس کو بہتر کرسکے تو نتیجتاً اس کا ملک بھی بہتر ہوگا۔۔۔۔۔۔اور میرا سمجھنا یہ ہے کہ ان دو جملوں میں پنہاں سوچ نے ایک معاشی نظام کی شکست اور دوسرے کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔۔۔۔۔ابھی تھوڑے دن پہلے قرار صاحب نے جانداروں میں ارتقاء کے حوالے سے ایک مثال دی تھی کہ کیسے دریائے ہڈسن میں مچھلیوں نے اپنے جسم میں یہ صلاحیت پیدا کرلی تھی کہ وہ ان کیمیائی مادوں کا مقابلہ کرسکیں۔۔۔۔۔ ان مچھلیوں نے یہ سبق سیکھ لیا تھا کہ اب نئے حالات کے ساتھ زندہ کیسے رہنا ہے۔۔۔۔۔ اب اگر فرض کریں کہ اگر ان کیمیائی مادوں کے دریا میں ڈالنے سے پہلے مچھلیوں کو وہاں سے نکال لیا جاتا تو کیا ان مچھلیوں میں یہ مزاحمت پیدا ہوسکتی تھی۔۔۔۔۔ میرا نہیں خیال۔۔۔۔۔جو کچھ اوپر لکھا ہے اس زیرِ بحث موضوع کے ساتھ ملاتے ہوئے یہ کہوں گا کہ جن لوگوں نے نواز شریف کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا تھا ان کو نتائج بھی بھگتنے دیں۔۔۔۔۔ اگر وہ نتائج نہیں بھگتیں گے تو کبھی بھی نہیں سیکھیں گے۔۔۔۔۔۔ اگر نواز شریف کو ووٹ دینے والوں نے غلطی کی ہے تو انہیں اس کی سزا بھی ملنی چاہئے۔۔۔۔ لیکن عوام کو فری پاس نہ دیں کہ ان کا کوئی قصور نہیں اور ذمہ داری حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے۔۔۔۔۔ مغرب آج ترقی کے جس مقام پر ہے وہ اس ہی وجہ سے ہے کہ وہاں کے لوگوں نے صدیاں لگا کر یہ سبق سیکھے ہیں۔۔۔۔۔۔اور ساتھ ساتھ سب سے اہم بات یہ کہ اپنا ذاتی فیصلہ سازی کا حق کسی جرنل یا جج کے ہاتھ میں دینے میں کافی نقصانات ہیں۔۔۔۔۔ مگر یہ بات بھی کافی وقت لگا کر ہی سمجھ آسکے گی۔۔۔۔۔

    جی پی بھائی! آپ اس بدبخت بندے کو کسی طرح ہمارے فورم پر لے آئیں اور بلیک شیپ صاحب سے اس کی بحث کروا دیں۔ دونوں تگڑے پہلوان ثابت ہونگے کیونکہ جتنا یہ بندہ جمہورپسند اور جرنیل  بیزار ہے اتنا ہی ہمارے بلیک شیپ صاحب جمہور بیزار اور جرنیل پسند۔

    یہ دونوں بندے چونکہ الگ الگ انتہاوں پر دانش گردی فرماتے ہیں اسلئے یہاں ان کا بڑا اچھا جوڑ پڑ سکتا ہے۔

    اجی بلیک شیپ صاحب! سنتے ہو؟؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    دشت گردی ہو فوج کو بلاتے ہیں ، کراچی کے حالات ، فوج کو بلاو ، سیلاب ، فوج کو بلاؤ تب تو آپ کے جمہوری چیمپئن نہیں کہتے کہ آپ کا کام سرحدوں کی حفاظت ہے اندرونی معاملات ہم خود دیکھ لیں گے

    تمام ترقی یافتہ ممالک میں قدرتی آفات یا دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے فوج کو طلب کرلینا ایک معمول کی کاروائی ہے اس میں انوکھی بات کیا ہے؟؟ وہاں تو نہیں کہا جاتا کہ چونکہ ہمیں سیلاب میں طوفان میں یا دہشت گردی کے خلاف لڑنے کیلئے بلایا گیا ہے تو اب ہمارا حق ہے کہ ہر معاملے میں چونچ گھسائیں؟؟

    اور کس ملک میں آپ نے دیکھا کہ فوج مالی معاملات میں دخول فرمارہی ہو؟؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    کون ہو سکتا ہے یہ ؟ جس نے جمہوری قوتوں کے بجائے فوجیوں کے ساتھ سینگ پھنسا لئے ہیں

    Atif,Qarar,blacksheep,JMP,Bawa,Shirazi,پرولتاری درویش,Awan,EasyGo,Jack Sparrow,casanova,GeoG,صحرائی درج زیل شاندار تحریر میرے ایک جمہوری دوست کی بوٹ چاٹیا برادری کو پیارا ہونے سے قبل کی ہے- بوجھو تو جانیں ;-) ;-) ;-) یہ بحث دیکھ کر کافی سالوں پہلے پاکستان میں فرانس کے ایک سفیر کی کہی گئی باتیں یاد آتی ہیں۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں منعقد ایک تقریب میں اُس سفیر کا کہنا تھا کہ آج آپ لوگ مغربی اقوام کی ترقی کو دیکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کا ملک بھی ویسا ہی ترقی یافتہ ہوجائے مگر یورپی اقوام آج جس مقام پر ہیں اُس مقام پر پہنچنے کیلئے جو صدیوں کا سفر طے کیا گیا ہے اُس سفر کو آپ لوگ نہیں دیکھتے اور یہ خواہش رکھتے ہیں کہ پانچ دس سالوں میں بھی آپ کا ملک بھی یورپ کی طرح ترقی یافتہ ہوجائے۔۔۔۔۔ ۔میں اکثر اردو کالم نگاروں، جن میں حضرت جاوید چوہدری رحمتہ اللہ علیہ سرفہرست ہیں، کے کالمز میں یہ مثالیں پڑھتا ہوں کہ کیسے برطانیہ یا کسی اور مغربی ملک کے ایک وزیر نے کیسے تھوڑے سے پیسوں کی کرپشن کے صرف الزام میں استعفیٰ دیدیا۔۔۔۔۔ اس طرزِ فکر سے جو مجھے سب سے بڑا اختلاف ہے وہ یہ کہ معاشرہ ایک مجموعی پیکج ہوتا ہے۔۔۔۔۔ مالی اور اخلاقی طور پر انتہائی کرپٹ معاشرے میں یہ توقع رکھنا کہ حکمران دودھ کے دھلے ہوں نہایت عجیب بات ہے۔۔۔۔۔ اسی سے ملتی جلتی سوچ، جس کو پروان چڑھانے میں حضرت ہارون رشید رحمتہ اللہ علیہ سرِفہرست ہیں، کہ خدا کسی اچھے حکمران کو بھیجے گا جو اس (کرپٹ)قوم کی نیا پار لگائے گا۔۔۔۔۔۔اس طرزِ فکر کا بہت گہرا تعلق سرمایہ دارانہ نظام اور اشتراکی نظام کی سوچ سے ہے۔۔۔۔۔۔ ان دونوں نظاموں میں جو ایک فرق ہے وہ یہ کہ سرمایہ دارانہ نظام میں فرد اپنا ذمہ دار ہوتا ہے، وہ جو فیصلے لیتا ہے اُس کے نتائج ہوتے ہیں اور وہی ان کا ذمہ دار ہوتا ہے جبکہ اشتراکی نظام میں فرد پر ذمہ داری نہیں ہوتی کیونکہ وہ تو بنیادی طور پر معصوم ہوتا ہے اور اُس فرد کے فیصلہ کرنے کا اختیار کوئی اور(کمیونسٹ پارٹی) لے لیتا ہے۔۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں اشتراکی نظام کے شکست کھانے کی یہ بھی ایک بڑی وجہ تھی۔۔۔۔۔۔مثال کے طور پر دو جملے ہیں۔۔۔۔۔پہلا یہ کہ۔۔۔۔۔ میں اپنے ملک کے حالات درست کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔دوسرا یہ کہ۔۔۔۔۔ میں اپنے ذاتی حالات درست کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔میری نظر میں یہ دونوں جملے اشتراکی نظام اور سرمایہ دارانہ نطام کی سوچ کو واضح کرتے ہیں۔۔۔۔۔ نظر بظاہر دیکھا جائے تو پہلا جملہ سننے میں کافی اچھا لگتا ہے اور یہ اکثر سننے کو ملتا ہے لیکن جب کوئی شخص یا گروہ اپنے آپ کو خود ہی اس ذمہ داری پر فائز کردیتا ہے کہ اسے ہی ملک کے حالات درست کرنے ہیں تو خرابی یہیں سے شروع ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔ فوجی بغاوتیں ہو، کمیونسٹ پارٹی کا اندازِ حکومت ہو، عدلیہ کی پھرتیاں ہوں، یہ سب اسی سوچ کے شاخسانے ہیں۔۔۔۔۔ اور میری نظر میں یہ فرد کے خود فیصلہ کرنے کے حق پر ڈاکہ ہے۔۔۔۔۔۔جبکہ دوسرے جملہ میں سراسر خود غرضی ہے۔۔۔۔۔ مگر یہ خود غرضی اچھی چیز ہے۔۔۔۔۔۔ اگر ہر فرد اپنے ذاتی حالات کا خود ذمہ دار ہو اور وہ اس کو بہتر کرسکے تو نتیجتاً اس کا ملک بھی بہتر ہوگا۔۔۔۔۔۔اور میرا سمجھنا یہ ہے کہ ان دو جملوں میں پنہاں سوچ نے ایک معاشی نظام کی شکست اور دوسرے کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔۔۔۔۔ابھی تھوڑے دن پہلے قرار صاحب نے جانداروں میں ارتقاء کے حوالے سے ایک مثال دی تھی کہ کیسے دریائے ہڈسن میں مچھلیوں نے اپنے جسم میں یہ صلاحیت پیدا کرلی تھی کہ وہ ان کیمیائی مادوں کا مقابلہ کرسکیں۔۔۔۔۔ ان مچھلیوں نے یہ سبق سیکھ لیا تھا کہ اب نئے حالات کے ساتھ زندہ کیسے رہنا ہے۔۔۔۔۔ اب اگر فرض کریں کہ اگر ان کیمیائی مادوں کے دریا میں ڈالنے سے پہلے مچھلیوں کو وہاں سے نکال لیا جاتا تو کیا ان مچھلیوں میں یہ مزاحمت پیدا ہوسکتی تھی۔۔۔۔۔ میرا نہیں خیال۔۔۔۔۔جو کچھ اوپر لکھا ہے اس زیرِ بحث موضوع کے ساتھ ملاتے ہوئے یہ کہوں گا کہ جن لوگوں نے نواز شریف کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا تھا ان کو نتائج بھی بھگتنے دیں۔۔۔۔۔ اگر وہ نتائج نہیں بھگتیں گے تو کبھی بھی نہیں سیکھیں گے۔۔۔۔۔۔ اگر نواز شریف کو ووٹ دینے والوں نے غلطی کی ہے تو انہیں اس کی سزا بھی ملنی چاہئے۔۔۔۔ لیکن عوام کو فری پاس نہ دیں کہ ان کا کوئی قصور نہیں اور ذمہ داری حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے۔۔۔۔۔ مغرب آج ترقی کے جس مقام پر ہے وہ اس ہی وجہ سے ہے کہ وہاں کے لوگوں نے صدیاں لگا کر یہ سبق سیکھے ہیں۔۔۔۔۔۔اور ساتھ ساتھ سب سے اہم بات یہ کہ اپنا ذاتی فیصلہ سازی کا حق کسی جرنل یا جج کے ہاتھ میں دینے میں کافی نقصانات ہیں۔۔۔۔۔ مگر یہ بات بھی کافی وقت لگا کر ہی سمجھ آسکے گی۔۔۔۔۔
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 191 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi