Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 191 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #121
    تاریخ بھی پڑھ لیا کریں ..بھارت ماتا کے بٹوارے کو بھارتی کبھی معاف نہیں کر پائے ..ان کا مقصد ابھی بھی ایک ہے ..اکھنڈ بھارت بنانا ..نہ بنا سکیں تو کم از کم نقصان ہی پہنچانا . میرے نزدیک جب وہ نسل نہیں رہے گی جو انیس سو سینتالیس کے واقعہ کی شاہد ہے تو رفتہ رفتہ حالات میں بہتری آئے گی

    میرے خیال میں تاریخ پڑھنے کو ضرورت آپکو زیادہ ہے اے معزز خاتون۔

    پاکستان کو انڈیا سے کبھی خطرہ نہیں تھا، آپریشن جبرالٹر، گارگل جیسی مہم جوئیاں ہم خود کرتے رہے ہیں۔ قیام پاکستان کے بعد بھی دونوں ملکوں کے شہری بغیر ویزے کے آتے جاتے رہتے تھے۔ 1948 کی کشمیر میں مبینہ دراندازی سے لیکر پلوامہ حملے تک ہم خود ہی آس پاس کے ملکوں کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔

    رہا سوال بنگلہ دیش کا تو اس کے حق حکمرانی کو انڈیا نے نہیں بلکہ ہم نے خود ہی سبوتاژ کیا تھا۔

    فرصت ملے تو دیکھ کبھی میرے دل کے آئینے

    آنکھوں سے اپنے فوجی چشمے اتار کر

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #122
    یہ آپکے بارے میں تھا :bigsmile: کڈو کتھے جے نواز شریف تے فوج دا معائدہ؟ :lol: :hilar:

    جان دیو باوا جی۔ بچہ گل کرکے پھنس گیا اے تے تسی پچھے ای پے گئے او۔

    وہ بےچارہ فون کرکے عمران خان سے وہ معاہدہ مانگ رہا ہوگا اور عمران خان کو بھی آج ہی پتہ چلے گا کہ فوج کے ساتھ نواز شریف کا ایسا کوئی معاہدہ نہیں۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #123
    آپ لوگوں کی انہی مراثیات سے بھرپور حرکتوں نے میرے اندر کا بھانڈ جگا دیا ہے ، پھر بولتے ہو سیریس کیوں نہی ہوتے

    :lol:

    اے شامی گیارہ نمبری، اتنی گیان کی باتیں – :clap: :o :clap: بچہ کیا بریانی میں سبزی ڈال کر کھانا شروع کردیا ہے :.( :.( :.(
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #124
    جان دیو باوا جی۔ بچہ گل کرکے پھنس گیا اے تے تسی پچھے ای پے گئے او۔ وہ بےچارہ فون کرکے عمران خان سے وہ معاہدہ مانگ رہا ہوگا اور عمران خان کو بھی آج ہی پتہ چلے گا کہ فوج کے ساتھ نواز شریف کا ایسا کوئی معاہدہ نہیں۔

    عاطف بھائی

    عامر بھیا سیاست پی کے سے یہاں آ کر اس غلط فہمی میں مبتلا رہتے ہیں کہ سیاست پی کے کی طرح یہاں بھی سارے سیاسی نابالغ ہیں

    پہلے بھی انہوں نے یہ دعوا کیا تھا کہ عمران خان نے جنرل پرویز مشرف کی حمایت کرنے پر قوم سے معافی مانگ لی تھی. جب میں نے ثبوت مانگا تو بھاگ اٹھے تھے. تب انکی لنگوٹی میں نے اتارتے اتارتے ترس کھا کر چھوڑ دی تھی

    اب انہوں نے یہ دعوا کیا ہے کہ نواز شریف جنرل پرویز مشرف سے معافی مانگ کر اور تحریری معائدہ کرکے بھاگ گیا تھا. اب جب میں اس کا ثبوت مانگتا ہوں تو آئیں بائیں شائیں شروع ہو گئے ہیں. مجھے پتہ ہے کہ جنرل پرویز مشرف یا فوج کے ساتھ نواز شریف نے کوئی معائدہ نہیں کیا تھا. اب تو میں عامر بھیا کی لنگوٹی اتارے بغیر نہیں چھوڑوں گا

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Aamir Siddique

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #125
    میرا سیدھا سا ایک سوال ، آپ کو لگتا ہے فوج نا ہوتی تو پاکستان آج جاپان کی طرح ترقی یافتہ ملک ہوتا یا بھارت پاکستان کو کھا چکا ہوتا ؟؟

    پاکستان کے ابتدائی چالیس سال دیکھیں تو بجٹ کا ستر فیصد ہم فوج پر خرچ کرتے رہے – بحد میں بجٹ کا حجم بڑھنے سے یہ پچاس فیصد اور اب تینتیس کے لگ بھگ ہے – اس کے علاوہ جو عسکری بینک ، عسکری سیمنٹ اور بہت سے فوجی برانڈ ہیں وہ ریٹائر فوجیوں کی خدمت کر رہے ہیں اتنا زیادہ فوج پر خرچ ہونے سے وہ اپنے آپ کو کوئی اور ہی مخلوق سمجھنے لگے تیس سال تو مارشل لاء اور کم و بیش تیس سال ان کے پٹھو بیٹھے رہے جنہوں نے ملک کا یہ حال کیا جس کی زمیداری بھی صرف سیاست دانوں پر ڈالی جاتی ہیں حا لانکے فوج ، بیروکریسی اور جو ڈیشری مل کر سیاستدانوں سے کہیں زیادہ ذمے دار ہیں – فوج نہ ہونے کا تو سوال ہی نہیں لیکن کیا پاکستان جیسا غریب ملک فوج پر اتنا خرچ کرنا افورڈ کر سکتا تھا – کیا ہمارے خطے میں کسی نے فوج پر اتنا خرچ کیا ؟ نہیں ، لیکن اتنی کمزور فوج ہونے کے باوجود کیا بھارت نے ان پر قبضہ کیا جواب ہے بلکل نہیں ، کیا دنیا میں مارشل لاء اور فوج کی پٹھو حکومتوں والے کسی ملک نے ترقی کی، نہیں ؟ کیا کرپشن کے باوجود ملکوں نے ترقی کی ؟ جواب ہے ھاں ، ہر ترقی پذیر ملک بشمول انڈیا اور چین میں بہت کرپشن تھی لیکن جمہوریت یا نظام میں یکسانیت کی وجہ سے چیک اور بیلنس بنے اور اہستہ اائستہ کرپشن کم ہوئی مگر ختم نہیں ہوئی – آج بھی انڈیا میں ہم سے زیادہ کرپشن ہے -اگر فرق ہے تو یہ کہ وہاں نہ کبھی مارشل لاء لگا اور نہ کبھی فوج نے چوں چران کی – مودی نے فوج کو حکم دیا کہ جاؤ پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک کرو – یہ بات غلط تھی مگر فوج نے سول حکومت کا کہنا مانا – کیا یہاں اس بات کا تصور ہے ؟ وزیر اعظم اور باقی فوج کو پتہ نہیں اور چار جرنیل کارگل پر حملہ کر رہے ہیں – کبھی بھارت نے حملے میں پہل نہیں کی ، انیس سو پینسٹھ کی جنگ بھی کشمیر میں ہم نے چھیڑی ، کارگل میں بھی پہل ہم نے کی ، انیس سو اڑتالیس کی جنگ بھی ہم نے شروع کی – بنگلہ دیش میں بھی حالات ہم نے خراب کئے

    جس کے بحد بنگالیوں نے انڈیا سے مدد مانگی -یہاں تو آ عیین بھی جرنیلوں نے لکھے – کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤ –

    JMP

    کک باکسر

    نادان

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #126
    یہ آپکے بارے میں تھا :bigsmile: کڈو کتھے جے نواز شریف تے فوج دا معائدہ؟ :lol: :hilar:

    صحیح کہہ رہا تھا کلاسرا

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #127
    عاطف بھائی عامر بھیا سیاست پی کے سے یہاں آ کر اس غلط فہمی میں مبتلا رہتے ہیں کہ سیاست پی کے کی طرح یہاں بھی سارے سیاسی نابالغ ہیں پہلے بھی انہوں نے یہ دعوا کیا تھا کہ عمران خان نے جنرل پرویز مشرف کی حمایت کرنے پر قوم سے معافی مانگ لی تھی. جب میں نے ثبوت مانگا تو بھاگ اٹھے تھے. تب انکی لنگوٹی میں نے اتارتے اتارتے ترس کھا کر چھوڑ دی تھی اب انہوں نے یہ دعوا کیا ہے کہ نواز شریف جنرل پرویز مشرف سے معافی مانگ کر اور تحریری معائدہ کرکے بھاگ گیا تھا. اب جب میں اس کا ثبوت مانگتا ہوں تو آئیں بائیں شائیں شروع ہو گئے ہیں. مجھے پتہ ہے کہ جنرل پرویز مشرف یا فوج کے ساتھ نواز شریف نے کوئی معائدہ نہیں کیا تھا. اب تو میں عامر بھیا کی لنگوٹی اتارے بغیر نہیں چھوڑوں گا :hilar: :hilar: :hilar: Aamir Siddique

    معاہدہ نکال کے رکھوں گا پھر آپ کہیں گے نواز شریف کے سائن چیک کراو ، وہ دکھاؤں گا پھر آپ کہیں گے اب ثابت کرو یہ نواز شریف کے ہی سائن ہیں

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #128
    پاکستان کے ابتدائی چالیس سال دیکھیں تو بجٹ کا ستر فیصد ہم فوج پر خرچ کرتے رہے – بحد میں بجٹ کا حجم بڑھنے سے یہ پچاس فیصد اور اب تینتیس کے لگ بھگ ہے – اس کے علاوہ جو عسکری بینک ، عسکری سیمنٹ اور بہت سے فوجی برانڈ ہیں وہ ریٹائر فوجیوں کی خدمت کر رہے ہیں اتنا زیادہ فوج پر خرچ ہونے سے وہ اپنے آپ کو کوئی اور ہی مخلوق سمجھنے لگے تیس سال تو مارشل لاء اور کم و بیش تیس سال ان کے پٹھو بیٹھے رہے جنہوں نے ملک کا یہ حال کیا جس کی زمیداری بھی صرف سیاست دانوں پر ڈالی جاتی ہیں حا لانکے فوج ، بیروکریسی اور جو ڈیشری مل کر سیاستدانوں سے کہیں زیادہ ذمے دار ہیں – فوج نہ ہونے کا تو سوال ہی نہیں لیکن کیا پاکستان جیسا غریب ملک فوج پر اتنا خرچ کرنا افورڈ کر سکتا تھا – کیا ہمارے خطے میں کسی نے فوج پر اتنا خرچ کیا ؟ نہیں ، لیکن اتنی کمزور فوج ہونے کے باوجود کیا بھارت نے ان پر قبضہ کیا جواب ہے بلکل نہیں ، کیا دنیا میں مارشل لاء اور فوج کی پٹھو حکومتوں والے کسی ملک نے ترقی کی، نہیں ؟ کیا کرپشن کے باوجود ملکوں نے ترقی کی ؟ جواب ہے ھاں ، ہر ترقی پذیر ملک بشمول انڈیا اور چین میں بہت کرپشن تھی لیکن جمہوریت یا نظام میں یکسانیت کی وجہ سے چیک اور بیلنس بنے اور اہستہ اائستہ کرپشن کم ہوئی مگر ختم نہیں ہوئی – آج بھی انڈیا میں ہم سے زیادہ کرپشن ہے -اگر فرق ہے تو یہ کہ وہاں نہ کبھی مارشل لاء لگا اور نہ کبھی فوج نے چوں چران کی – مودی نے فوج کو حکم دیا کہ جاؤ پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک کرو – یہ بات غلط تھی مگر فوج نے سول حکومت کا کہنا مانا – کیا یہاں اس بات کا تصور ہے ؟ وزیر اعظم اور باقی فوج کو پتہ نہیں اور چار جرنیل کارگل پر حملہ کر رہے ہیں – کبھی بھارت نے حملے میں پہل نہیں کی ، انیس سو پینسٹھ کی جنگ بھی کشمیر میں ہم نے چھیڑی ، کارگل میں بھی پہل ہم نے کی ، انیس سو اڑتالیس کی جنگ بھی ہم نے شروع کی – بنگلہ دیش میں بھی حالات ہم نے خراب کئے جس کے بحد بنگالیوں نے انڈیا سے مدد مانگی -یہاں تو آ عیین بھی جرنیلوں نے لکھے – کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤ – JMP کک باکسر نادان

    مارشل لاء میں کسی نے ترقی نہیں کی ، بلکل ٹھیک بات ہے لیکن ساری بربادی کی وجہ فوج ہے ، بلکل غلط

    پاکستانی فوج کمزور ہوتی تو پاکستان دنیا کے نقشے پے نا ہوتا آج

    لیبیا اور اعراق کی کمزور فوج کے نتائج دنیا نے دیکھ لئے

    ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات

    باقی رہی بات عسکری بینک اور ہاؤسنگ سوسایٹی کی تو مجھے نہیں سمجھ آتا اس میں کیا ایسی برائی ہے اگر فوج خود اپنے فنڈز جینریٹ کر کے ریٹائرڈ آفیسرز کو بہتر رہائش مہیا کر رہی ہے , اگر فوج یہی پیسہ حکومت سے لے تو پھر اعتراض ہو گا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #129
    معاہدہ نکال کے رکھوں گا پھر آپ کہیں گے نواز شریف کے سائن چیک کراو ، وہ دکھاؤں گا پھر آپ کہیں گے اب ثابت کرو یہ نواز شریف کے ہی سائن ہیں :lol:

    سچ سچ بتائیں

    آپ نے معائدہ پوسٹ کرنا ہے یا لنگوٹی ہی اتروانی ہے؟

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #130
    have you ever heard of conflict of interest….!!!

    Libya and Iraq are runied by dictatorship not by weak army…

    مارشل لاء میں کسی نے ترقی نہیں کی ، بلکل ٹھیک بات ہے لیکن ساری بربادی کی وجہ فوج ہے ، بلکل غلط پاکستانی فوج کمزور ہوتی تو پاکستان دنیا کے نقشے پے نا ہوتا آج لیبیا اور اعراق کی کمزور فوج کے نتائج دنیا نے دیکھ لئے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات باقی رہی بات عسکری بینک اور ہاؤسنگ سوسایٹی کی تو مجھے نہیں سمجھ آتا اس میں کیا ایسی برائی ہے اگر فوج خود اپنے فنڈز جینریٹ کر کے ریٹائرڈ آفیسرز کو بہتر رہائش مہیا کر رہی ہے , اگر فوج یہی پیسہ حکومت سے لے تو پھر اعتراض ہو گا
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #131
    have you ever heard of conflict of interest….!!! Libya and Iraq are runied by dictatorship not by weak army…

    مارشل لاء کی وجہ سے فوج کمزور ہوئی ، الٹی میٹ ریزن یہی تھی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #132
    سچ سچ بتائیں آپ نے معائدہ پوسٹ کرنا ہے یا لنگوٹی ہی اتروانی ہے؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    جان دیو باوا جی ، شیروانی کے بارے میں بھی آپ کے دعوے ریت کی دیوار ثابت ہوئے

    :lol:

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #133
    مارشل لاء میں کسی نے ترقی نہیں کی ، بلکل ٹھیک بات ہے لیکن ساری بربادی کی وجہ فوج ہے ، بلکل غلط پاکستانی فوج کمزور ہوتی تو پاکستان دنیا کے نقشے پے نا ہوتا آج لیبیا اور اعراق کی کمزور فوج کے نتائج دنیا نے دیکھ لئے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات باقی رہی بات عسکری بینک اور ہاؤسنگ سوسایٹی کی تو مجھے نہیں سمجھ آتا اس میں کیا ایسی برائی ہے اگر فوج خود اپنے فنڈز جینریٹ کر کے ریٹائرڈ آفیسرز کو بہتر رہائش مہیا کر رہی ہے , اگر فوج یہی پیسہ حکومت سے لے تو پھر اعتراض ہو گا

    بھاہی میرے ہر ملک کے عوامل مختلف ہوتے ہیں – آپ کی خام خیالی ہے کہ عراق کی فوج کمزور تھی – عراق ایک مضبوط فوج رکھتا تھا مگر وہاں تیل کی کثرت تھی ، دوسرے اسرائیل عراق کی مضبوط فوج سے خوش نہیں تھا تیسرے وہاں ڈکٹیٹر شپ تھی – صدام حسین امریکہ کا لے پالک تھا پہلے اسے ایران کے خلاف امریکہ نے استعمال کیا ، پھر اس سے کویت پر حملہ کروایا اور پھر اسی جرم میں اس پر حملہ آور ہو گیا – اگر وہاں جمہوریت ہوتی تو ایک ڈکٹیٹر اور امریکہ کا گھٹ جوڑ چھپا نہ رہتا نہ امریکہ کو ایسی سازشیں کرنے کا موقع ملتا- لیبیا بھی ایک ڈکٹیٹر قذافی کی وجہ سے اپنے انجام کو پوھنچا – پاکستان میں بھی امریکہ نے ڈکٹیٹروں کے ساتھ مل کر اپنا کام کروایا اور ملک کو دہایوں کی قتل و غارت میں ملوث کر کے چلتے بنے – مجھے آرمی کے ریٹائر لوگوں کے پرائیویٹ بزنس سے مسلہ نہیں لیکن کیا یہ سہولت کسی اور ادارے کو حاصل ہے کیا کوئی اور ایسی بدمہاشی سے اپنا مال بنا اور بیچ سکتا ہے – ان کے اوپر ایک تہاہی بجٹ کی کیا تک ہے ؟ چلیں یہ سب بھی قبول مگر ملک کی ہر چیز میں آپ کی بدمحاشی کیوں چلے – خارجہ پالیسی ، داخلہ پالیسی ، مہاشی پالیسی اور اب ترقی کا پلان سب میں فوج باس بن کر کیوں بیٹھی ہے ؟ کیا فوج ہر چیز میں مہارت رکھتی ہے ؟ اگر رکھتی ہے تو دس سال ہر چیز اپنے ہاتھ میں رکھ کر وہ ترقی کی بجاے ملک کو پیچھے کیوں لے کر گیی – فوج کا کام سرحد کی حفاظت کرنا ہے اور بس نہ اس سے کچھ زیادہ اور نہ اس سے کچھ کم

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #134
    جان دیو باوا جی ، شیروانی کے بارے میں بھی آپ کے دعوے ریت کی دیوار ثابت ہوئے :lol:

    عامر بھیا

    بات میرے نہیں، آپکے دعووں کی ہو رہی ہے

    اپنے دعووں کے ثبوت دیں اور بھاگنے کی کوشش نہ کریں

    میں نے آپکی لنگوٹی پکڑ لی ہے اور اب آپ کے لیے بھاگنا ممکن نہیں ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #135
    مارشل لاء کی وجہ سے فوج کمزور ہوئی ، الٹی میٹ ریزن یہی تھی

    ہماری فوج

    امریکہ کا مقابلہ کر سکتی ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #136
    کان کو ادھر سے پکڑو یا ادھر سے ، سیاست میں فوج کا کوئی کردار نہی – فوج کو تبدیلیوں کا سال بتانے اور الیکشن فکس کرنے سے معذرت کر لینی چاہئیں

    مارشل لاء کی وجہ سے فوج کمزور ہوئی ، الٹی میٹ ریزن یہی تھی
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #137
    مارشل لاء کی وجہ سے فوج کمزور ہوئی ، الٹی میٹ ریزن یہی تھی

    فوج تب کمزور تھی جب ملک پر سول حکومت مضبوط تھی اور ملک پر سویلینز کی بالادستی تھی. تب سول حکومت فوجیوں کے اسٹارز اتروا کر انکے یونیفارم پہننے پر پابندی لگا سکتی تھی

    مارشل لاء کے بعد تو فوج مضبوط ہوئی ہے. اب تو ملک پر فوج اور اسکے بوٹ چاٹنے والوں کی بالادستی ہے اور ہماری نہتی سول حکومتیں ان فوجیوں کی ایک جیپ اور دو ٹرکوں کی مار ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #138
    نادان جی – بٹوارا اس چیز کا ہوتا ہے ، جس کے آپ سانجھے دار / مالک ہو ، انڈیا پر تاج برطانیہ کی حکومت تھی ، وہ جانے سے پہلے حصے کر گئے

    اس میں بٹوارا کیسے ؟ کیا انیس سو سنتالیس سے پہلے انڈیا آزاد ملک تھا ؟ پھر ہم کیوں کہتے ہیں ، پاکستان انیس سو سنتالیس میں آزاد ہوا ؟ اسے تو پھر ایسے کہنا چاہئیں پاکستان بٹوارے میں ہمیں ملا

    کیا یہ سب ممالک انڈیا سے بٹوارے کے بعد بنے ہیں ؟؟؟؟؟ بنگلہ دیش بٹوارے کی جلن کا نتیجہ ہے
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #139
    بھاہی میرے ہر ملک کے عوامل مختلف ہوتے ہیں – آپ کی خام خیالی ہے کہ عراق کی فوج کمزور تھی – عراق ایک مضبوط فوج رکھتا تھا مگر وہاں تیل کی کثرت تھی ، دوسرے اسرائیل عراق کی مضبوط فوج سے خوش نہیں تھا تیسرے وہاں ڈکٹیٹر شپ تھی – صدام حسین امریکہ کا لے پالک تھا پہلے اسے ایران کے خلاف امریکہ نے استعمال کیا ، پھر اس سے کویت پر حملہ کروایا اور پھر اسی جرم میں اس پر حملہ آور ہو گیا – اگر وہاں جمہوریت ہوتی تو ایک ڈکٹیٹر اور امریکہ کا گھٹ جوڑ چھپا نہ رہتا نہ امریکہ کو ایسی سازشیں کرنے کا موقع ملتا- لیبیا بھی ایک ڈکٹیٹر قذافی کی وجہ سے اپنے انجام کو پوھنچا – پاکستان میں بھی امریکہ نے ڈکٹیٹروں کے ساتھ مل کر اپنا کام کروایا اور ملک کو دہایوں کی قتل و غارت میں ملوث کر کے چلتے بنے – مجھے آرمی کے ریٹائر لوگوں کے پرائیویٹ بزنس سے مسلہ نہیں لیکن کیا یہ سہولت کسی اور ادارے کو حاصل ہے کیا کوئی اور ایسی بدمہاشی سے اپنا مال بنا اور بیچ سکتا ہے – ان کے اوپر ایک تہاہی بجٹ کی کیا تک ہے ؟ چلیں یہ سب بھی قبول مگر ملک کی ہر چیز میں آپ کی بدمحاشی کیوں چلے – خارجہ پالیسی ، داخلہ پالیسی ، مہاشی پالیسی اور اب ترقی کا پلان سب میں فوج باس بن کر کیوں بیٹھی ہے ؟ کیا فوج ہر چیز میں مہارت رکھتی ہے ؟ اگر رکھتی ہے تو دس سال ہر چیز اپنے ہاتھ میں رکھ کر وہ ترقی کی بجاے ملک کو پیچھے کیوں لے کر گیی – فوج کا کام سرحد کی حفاظت کرنا ہے اور بس نہ اس سے کچھ زیادہ اور نہ اس سے کچھ کم

    جہاں تک بات ہے بزنس کی تو میرے سامنے کوڑیوں کی زمین کو فوج نے ڈیولپ کر کے کروڑوں کا بنایا اگر باقی ادارے بھی ایسا کر سکتے ہیں تو میرے خیال میں ضرور کرنا چاہیے تا کہ ان کے ریٹائرڈ ملازمین کو بھی بڑھاپے میں پینشن کے لئے بینکوں کے باہر خوار نا ہونا پڑے ، رہائش بھی اچھی ہو ، سسٹم بھی اچھا ہو کوئی آپ کی پراپرٹی پے قبضہ کرنے کا سوچ بھی نا سکتا ہو

    جہاں تک بات ہے سیاست میں فوجی مداخلت کی تو وہ میں بھی یہی سمجھتا ہوں کہ فوج کو اس سے دور رہنا چاہیے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #140
    عامر بھیا بات میرے نہیں، آپکے دعووں کی ہو رہی ہے اپنے دعووں کے ثبوت دیں اور بھاگنے کی کوشش نہ کریں میں نے آپکی لنگوٹی پکڑ لی ہے اور اب آپ کے لیے بھاگنا ممکن نہیں ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    ہاہاہاہا جو بات آپ کو اچھی طرح پتہ ہے اس کا ثبوت دینے سے کیا فائدہ

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 191 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi