Viewing 19 posts - 21 through 39 (of 39 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

    انتہائی افسوسناک خبر ہے

    الله تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے، اسے جنت الفردوس میں جگہ ہے اور نادان جی اور انکے اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائے، آمین

    نادان جی کے اس مشکل وقت میں ہم انکے دکھ میں برابر شریک ہیں

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

    نادان جی کو درپیش پے درپے صدمات کو دیکھتے ہووے میں اپنے آپ کو معذور پاتا ہوں کہ افسوس کروں بھی تو کن الفاظ میں کروں – بہرحال میری دعا ہے کہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے – اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے

    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    اناللہ و انا علیہ راجعون
    اللہ رحیم و کریم نادان بی بی کے بھائی صاحب کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلا مقام عطا فرمائے۔نادان بی بی سمیت تمام لواحقین و پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔خاتون کو پے در پے صدمات کو جھیلنے کی خصوصی ہمت اور طاقت بخشے۔۔۔۔۔آمین
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24
    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

    الله  ہماری بہن کو ان آزما ئشوں سے صبر اور ہمت کے ساتھ  نبز آزما ھونے  کا حوصلہ عطا فرمائے

    امین

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25

    انتہائی افسوسناک خبر ہے

    الله تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے، اسے جنت الفردوس میں جگہ ہے اور نادان جی اور انکے اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائے، آمین

    نادان جی کے اس مشکل وقت میں ہم انکے دکھ میں برابر شریک ہیں

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    بے شک بے حد افسوسناک خبر ہے اور یہ سن کر اور بھی افسوس ہوا کیا پہلے ہی ان کی والدہ اور ایک اور بھاہی بھی رخصت ہو چکے ہیں – الله تینوں مرحومین کو جنت میں جگہ عطا فرماے – الله نادان کو صبر اور حوصلہ عطا کرے – الله انسان کو اس کی برداشت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا اور مجھے یقین ہے نادان الله کی مدد سے جلد اس دکھ سے باہر نکل آییں گی –
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

    نادان

    نادان جی،
    مشکل کی اس گھڑی میں آپ ہم سب کو اپنے سنگ پایں گیں -خبر پڑھ کر محسوس ہوا جیسے کویی اپنا نہایت قریبی عزیز بچھڑ گیا ہو- آپ فولادی اعصاب والی خاتون ہیں حوصلہ اور ہمت کے ساتھ اس مشکل وقت کا سامنا کریں اور کسی قسم کی خدمت درکار ہو تو پی ایم پر حکم فرمایں

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #28

    انا للہ و انا الیہ راجعون!

    اس ناگہانی حادثہ پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت کے اعلیٰ درجات نصیب فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #29
    رات اندھیری غم کے سائے

    کالے بادل اور تیز ہوا

    اک اندھیرا چھایا ہے

    چاند ستارہ کوئی نہیں

    اس گھر میں اکیلی وہ بیٹھی ہے

    اور ساتھ اس کے کوئی نہیں

    اب دل کا سہارا کوئی نہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    صدمہ کتنا بھی بڑا ہو انسان کے پاس یہ کہنے کے  سوا کوی  چارہ نہیں کہ ، ہم اللہ کی طرف سے آے ہیں اور لوٹ کر اسی کی طرف جانے والے ہیں

    نادان سے یہ میری التما س ہے کہ فورم پر ضرور وقت دیتی رہیں کیونکہ اس سے ان کا صدمہ کم ہونے میں ضرور مدد ملے گی

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    main nadan k liye bohut khaffa hoon
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #32
    main nadan k liye bohut khaffa hoon

    آپ کیوں خفا ہیں ؟؟

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    main nadan k liye bohut khaffa hoon

    آپ کیوں خفا ہیں ؟؟

    آپ کیوں خفا ہیں ؟؟

    kuin k nadan ki family ke saath jo hua us k liye , hamari dost nadan ko bohut sadmaat mile hain

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #34
    main nadan k liye bohut khaffa hoon

    آپ کیوں خفا ہیں ؟؟

    آپ کیوں خفا ہیں ؟؟

    kuin k nadan ki family ke saath jo hua us k liye , hamari dost nadan ko bohut sadmaat mile hain

    لیکن آپ خفا کیوں ہیں ؟

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35
    نادان صاحبہ …..آپ کے بھائی کی وفات کا سن کر انتہائی دکھ ہوا ….میں اور یہ فورم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #36

    کیا کسی معزز شریک محفل کو محترمہ نادان صاحبہ کی تازہ خبر حاصل ہے

    نادان sahiba

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    شاہد صاحب کا  شکریہ ..کہ انہوں نے تھریڈ بنا کے موقع دیا کہ آپ سب میرے بہت ہی عزیز از جان  بھائی کے لئے دعا مغفرت کر سکیں .

    اور تمام ممبران کا بھی شکریہ جو میرے غم میں  شریک رہے

    وہ الفاظ ہی نہیں ملتے جو میرے دکھ کو بیان کر سکیں ..وہ حوصلہ ہی نہیں ملتا جو تکیلف برداشت کر سکے ..

    اپنے پیاروں کے لئے تھا کا  لفظ استمال کرنا بہت مشکل ہے …ذہن اس حقیقت کو قبول کرنے کے لئے تیار ہی نہیں ہوتا ..

    جب ہمت پکڑی ..سب کا فردا فردا شکریہ ضرور ادا کروں گی

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    شاہد صاحب کا شکریہ ..کہ انہوں نے تھریڈ بنا کے موقع دیا کہ آپ سب میرے بہت ہی عزیز از جان بھائی کے لئے دعا مغفرت کر سکیں . اور تمام ممبران کا بھی شکریہ جو میرے غم میں شریک رہے وہ الفاظ ہی نہیں ملتے جو میرے دکھ کو بیان کر سکیں ..وہ حوصلہ ہی نہیں ملتا جو تکیلف برداشت کر سکے .. اپنے پیاروں کے لئے تھا کا لفظ استمال کرنا بہت مشکل ہے …ذہن اس حقیقت کو قبول کرنے کے لئے تیار ہی نہیں ہوتا .. جب ہمت پکڑی ..سب کا فردا فردا شکریہ ضرور ادا کروں گی

    نادان صاحبہ،
    میرے خیال میں تمام ممبران نے آپ کے دکھ میں شرکت کرکے اپنی انسانی معاشرتی ذمہ داری کا ثبوت دیا تھا شکریہ یہاں کسی کا نہیں بنتا میرا تو ہر گز نہیں بنتا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    اللّه ان کے بھائی کی مغفرت کرے واقعی یہ نادان جی کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے میری اللّه سے یہی دعا ہے کہ اللّه صبر دے انکو کیوں کہ ایک کے بعد دوسرا ایسا صدمہ برداشت کرنا کوئی آسان بات تو نہیں بہت ہی دکھ ہوا اللّه ہر آفت سے ان کے گھر کو محفوظ رکھے

    wah nayab ji bohut khoob

Viewing 19 posts - 21 through 39 (of 39 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward