Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 39 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    اناللہ و انا علیہ راجعون
    کل رات نادان جی کے بھائی کراچی میں ہارٹ اٹیک سے وفات پا گئے۔ دعائے مغفرت کی استدعا ہے۔
    آپ کو یاد ہوگا کہ وہ کچھ عرصہ سے بیمار تھے اور اسی سلسلے میں نادان بی بی کچھ عرصہ قبل پاکستان بھی گئی تھیں۔
    اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے ۔ نادان بی بی ہم سب آپ کے اس دکھ میں شریک ہیں اور اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کو صبر عطا کرے۔
    • This topic was modified 54 years, 5 months ago by .
    Alif Noon
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    اناللہ و انا علیہ راجعون

    اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    اناللہ و انا علیہ راجعون
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    اناللہ و انا علیہ راجعون …. الله انہیں اور انکے گھر والوں کو صبر دے اور مرحوم کی مغفرت کرے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    اناللہ و انا علیہ راجعون

    :(

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    اناللہ و انا علیہ راجعون

    الله انہیں اور انکے گھر والوں کو صبر دے اور مرحوم کی مغفرت کرے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    انا للہ وانا الہ راجعون ۔۔۔۔۔

    اللہ تعالٰی ان کے بھائی کی مغفرت فر مائے ۔۔۔ اور ۔۔۔۔ بھائی کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8

    انتہائی افسوسناک خبر ہے، دکھ کی اس گھڑی میں ہم نادان کے ساتھ ہیں۔۔۔

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    اناللہ و انا علیہ راجعون

    الله انہیں اور گھر والوں کو صبر دے اور مرحوم کی مغفرت کرے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    اناللہ و انا علیہ راجعون

    نادان اور اس ان کے تمام اہل خانہ اس غم کی گھڑی میں صبر عطا فرمائے ۔۔

    :.(

    رخصت ہوا ہے تو انکھ ملا کر نہیں گیا

    وہ کیوں گیا ہے  یہ بھی تو بتا کر نہیں گیا ۔

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11

    بہت افسوس ہوا

    ایک سفر ختم ہوا . حیات کی بے ثباتی ہمیشہ کی طرح فاتح ہوئی .

    نہ روک سکتے ہیں نہ ہم رکاب ہو سکتے ہیں

    ایک درد اور بہت ساری یادیں پیچھے چھوڑ جاتے ہیں جانے والے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    انااللہ وانا علیہ راجعون

    اللہ تعالیٰ صبر دے اور مرحوم کی مغفرت کرے۔ آمین

    آفت نے تو لگتا ہے نادان کا گھرانہ ہی دیکھ لیا ہے۔ ایک دُکھ سے ابھی سنبھلتے نہیں کہ ایک اور صدمہ آگے تیارکھڑا ہوتا ہے۔ صبر اور مغفرت کی باتیں بھی مصنوعی لگنے لگی ہیں ۔

    بلاشبہ یہ ایک عظیم نقصان اور صدمہ ہے جس کو برداشت کرنا بہت مشکل کام ہے۔ اللہ تعالیٰ نادان اور اسکے گھر والوں کو ان پے درپے صدمات سے سنبھلنے کی توفیق عطا فرمائے اور مستقبل میں ایسے صدمات سے بچائے۔ آمین

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    Atif Qazi sahib

    محترم

    درست فرمایا آپ نے

    پہلے والدہ، پھر ایک بھائی اور پھر دوسرا بھائی

    بہت حوصلہ چاہیے غم جھیلنے کے لئے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    b محترم درست فرمایا آپ نے پہلے والدہ، پھر ایک بھائی اور پھر دوسرا بھائی بہت حوصلہ چاہیے غم جھیلنے کے لئے

    نادان بہت حساس خاتون ہیں اور ابھی تک والدہ کے صدمے سے نہیں سنبھلیں، اوپر سے بھائی کی وفات نے انہیں اور بھی زیادہ ڈسٹرب کردیا۔ اب یہ دوسری ناگہانی ان کی شخصیت کو ڈپریشن میں لے جائےگی۔ اللہ نادان کو ہمت دے مجھے بہت فکر ہے کہ وہ کس طرح مینیج کرپائے گی۔ اس میں اتنا حوصلہ ہے ہی نہیں کہ یہ عظیم صدمہ سہار سکے۔ بس دعا ہے کہ اللہ اسے خصوصی طور پر حوصلہ دے ورنہ وہ تو کھانا پینا اور بولنا بھی چھوڑ چکی ہوگی۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    Allah nadan ko hosla de

    pata nahi nadan ke ghar ke saath yeh kia ho raha hai

    bohut dil khaffa hua

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    اللّه ان کے بھائی کی مغفرت کرے واقعی یہ نادان جی کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے میری اللّه سے یہی  دعا ہے کہ اللّه صبر دے انکو کیوں کہ ایک کے بعد دوسرا  ایسا صدمہ برداشت کرنا کوئی آسان بات تو نہیں

    بہت ہی دکھ ہوا اللّه ہر آفت سے ان کے گھر کو محفوظ رکھے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    اناللہ و انا علیہ راجعون

    الله پاک نادان جی کو  صبر جمیل عطا  کرے  اور مرحوم کو اپنے جواہر رحمت میں جگہ عطا فرما ئے

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20

    اناللہ و انا علیہ راجعون

    الله تعا لی  نادان صاحبہ کے بھائی کو جنت الفردوس میں جگہ اور فیملی کو صبر جمیل عطا فرمایے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 39 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward