Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 165 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    mujhe to bohut arsa ho gaya hai dimagh par bohut pressure saaf mehsoos hota hai lekin nobat is hadd tak nahi aai thi k mujhe subha subha hospital emergency main jana pare

    کسی سائیکا ٹرسٹ کو دکھایا ..کسی اچھی شہرت والے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    جب سے ان کو فورم پر بلاک کرنا شروع کیا گیا ہے ۔۔ستیاناس ہو ان فورموں کا چنگا بھلا جوان بچھاڑ دیتا ۔۔۔نے ۔۔

    nadan ji yeh to bhala ho Atif ka jo us ne hum sub k liye aik aur forum khol diyaagar aisa na hota to aap ne to siasat.pk par kabhiwapis nahi aana tha , shukar hai yeh forum tha warna hum aap jaisi dost ki postain dekhne se mehroom ho jate

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    mujhe to bohut arsa ho gaya hai dimagh par bohut pressure saaf mehsoos hota hai lekin nobat is hadd tak nahi aai thi k mujhe subha subha hospital emergency main jana pare

    اچھا فلحال ایک کام کریں اگر آپ کو یہ دوائی ملتی ہے وہاں تو فورن خریدیں  اور استعمال کریں ..باقی سمپٹم  میں ڈسکس کر کے دوائی کا پتا کر کے دیتی ہوں ..اگر نہیں ملتی تو بتائیںST.JOHN’S TONIC

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    کسی سائیکا ٹرسٹ کو دکھایا ..کسی اچھی شہرت والے

    aaj se 6 saal pehle aik phsycologist k pass jata tha , kuch session lagane k baad us ko chor diya  , every saturday one hour ka session hota tha , phir main ne chor diya

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    اچھا فلحال ایک کام کریں اگر آپ کو یہ دوائی ملتی ہے وہاں تو فورن خریدیں اور استعمال کریں ..باقی سمپٹم میں ڈسکس کر کے دوائی کا پتا کر کے دیتی ہوں .. اگر نہیں ملتی تو بتائیں ST.JOHN’S TONIC

    theek hai main is ko search karon gashukriya nadan ji

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    nadan ji yeh to bhala ho Atif ka jo us ne hum sub k liye aik aur forum khol diya agar aisa na hota to aap ne to siasat.pk par kabhiwapis nahi aana tha , shukar hai yeh forum tha warna hum aap jaisi dost ki postain dekhne se mehroom ho jate

    ہاں ..اس کے لئے میں عاطف  کی شکر گزار  ہوں …سیاست پی کے پر واپس جانے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ..اگر تو میرے ساتھ عام ممبرز  بد سلوکی کرتے تو میرا دل اتنا بڑا  ہے کہ آسانی سے معاف کر دیتی اور کبھی جتاتی بھی نہ .لیکن وہاں کے اڈمنز نے جو کیا اور جس طرح کیا ..وہ حیران کن اور نا قابل معافی ہے ..اور وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ انہوں نے جو کیا غلط کیا ..میں یہاں بہت خوش ہوں ..نئے دوست پائے اور کمال کے پائے …باقی آپ کی محبت ہے جو آپ ہماری قدر کرتے ہیں ..اس کے لئے ہم مشکور ہیں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    سہراب ہمیشہ رومن لکھتے ہیں ..میں رومن پڑھنے میں الجھتی ہوں ..اس لئے ان کی پوسٹیں وہاں نہیں پڑھتی تھی ..جب تک کہ مجھے مخاطب نہ کیا جائے .. آئے دن کے بین کی وجہ ان کی گالیوں کی شہرت تھی ..اس لئے زیادہ کوشش بھی نہیں کی انہیں پڑھنے کی .. پھر جب ان پر پرمننٹ بین لگا اور عامر کے تھرو ان کے میسیج فورم تک پونچھے تو میں ششدر رہ گئی .واللہ اتنی معصوم روح بھی وجود رکھتی ہیں آج کی دنیا میں .. ( اس کی ایک چھوٹی سی جھلک میں نے گلٹی میں بھی دیکھی ہے ..مجھے وہ بھی بہت معصوم لگے ) وہاں کے فورم کے اڈمن کی بے حسی دیکھی ..بہت تکلیف ہوئی ..اس دن کے بعد سے سہراب میری گڈ بک میں آ گئے ..پھر جس طرح انہوں نے میری بیمار ماں کے لئے دعائیں کیں ..مجھے ہمیشہ کے لئے اپنا مقروض بنا لیا ..ابھی ان کی تکلیف پڑھ کر تکلیف میں ہوں ..سچی ..آئی کین فیل دی پین ہی از گوئنگ تھرو …

    ۔جی واقعی ۔۔انہوں نے آپکی والدہ صاحبہ کے لیے بہت دعاہیں کی تھی ۔۔۔اس میں کوئی شک نہیں ہے ۔۔۔۔اور میں پورا تھریڈ بھی نہیں پڑھا تھا ۔۔۔۔اور اب پڑھا ہے ۔۔۔تو آحساس ہوا ۔۔شاہید میرے کمنٹ نے  درد کم کرنے کی بجائے اور بڑھا دی یے ۔۔۔۔جس کے لیے معزرت۔۔۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    theek hai main is ko search karon ga shukriya nadan ji

    یہ آپ کو کسی بھی ہیلتھ فوڈ سٹور سے مل جائے گی ..جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے وہاں میں نے سٹور دیکھیں ہیںGNCچیک کریں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    aaj se 6 saal pehle aik phsycologist k pass jata tha , kuch session lagane k baad us ko chor diya , every saturday one hour ka session hota tha , phir main ne chor diya

    اگر وہ یہ ہی نہ بتا سکا کہ آپ کو پرابلم کیا ہے تو اچھا کیا جانا چھوڑ دیا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    ۔ جی واقعی ۔۔انہوں نے آپکی والدہ صاحبہ کے لیے بہت دعاہیں کی تھی ۔۔۔اس میں کوئی شک نہیں ہے ۔۔۔۔اور میں پورا تھریڈ بھی نہیں پڑھا تھا ۔۔۔۔اور اب پڑھا ہے ۔۔۔تو آحساس ہوا ۔۔شاہید میرے کمنٹ نے درد کم کرنے کی بجائے اور بڑھا دی یے ۔۔۔۔ جس کے لیے معزرت۔۔۔

    رضا جی ..میں حیران ہوتی ہوں ان کی معصومیت پر ..بے حد معصوم ہیں ..مجھے تکلیف اس بات کی ہے کہ میں اندازہ کر سکتی ہوں کہ یہ کس پین سے گزرتے ہیں ..میرے نزدیک جسمانی بیماری سے زیادہ تکلیف دہ ذہنی بیماری ہے ..المیہ یہ ہے کہ بہت کم لوگ سمجھ پاتے ہیں ..ان تکلیفوں کا علاج بھی ہے ..جس طرح بخار کی دوا لیتے ہیں ان کی دوائی بھی لینی چاہئے ..زندگی بدل جاتی ہےآپ کس بات کی معذرت کر رہے ہیں ..دوستوں میں کیسی معذرت

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    رضا جی ..میں حیران ہوتی ہوں ان کی معصومیت پر ..بے حد معصوم ہیں .. مجھے تکلیف اس بات کی ہے کہ میں اندازہ کر سکتی ہوں کہ یہ کس پین سے گزرتے ہیں ..میرے نزدیک جسمانی بیماری سے زیادہ تکلیف دہ ذہنی بیماری ہے .. المیہ یہ ہے کہ بہت کم لوگ سمجھ پاتے ہیں ..ان تکلیفوں کا علاج بھی ہے ..جس طرح بخار کی دوا لیتے ہیں ان کی دوائی بھی لینی چاہئے ..زندگی بدل جاتی ہے آپ کس بات کی معذرت کر رہے ہیں ..دوستوں میں کیسی معذرت

    نادان جی ۔۔میں دوستوں  کا شکریہ بھی ادا کرتا ہوں ۔۔اور معزرت بھی کرتا ہوں ۔۔اور مھجے آچھا بھی لگتا ہے ۔۔میں  غیروں سے ان چکروں میں نہیں پڑتا۔ ۔خیر۔ ۔مھجے افسوس ہوا کہہ میری وجہ سے بات آگے نکل گئی۔۔مجھے آپ کے کمنٹ پڑھتے احساس ہو رہا۔تھا لفظوں کی آنکھیں  میں آنسو ہلکورے لے رہے ہیں ۔۔  ۔۔شائید بندے سے دن میں کوئی نہ کوئی غیر متوقع بات بھی نکل جاتی ہے ۔۔امید ہے آپ درگزر فرمائیں گے ۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    theek hai main is ko search karon ga shukriya nadan ji

    سہراب اپنا پی ایم چیک  کریں

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    رضا جی ..میں حیران ہوتی ہوں ان کی معصومیت پر ..بے حد معصوم ہیں .. مجھے تکلیف اس بات کی ہے کہ میں اندازہ کر سکتی ہوں کہ یہ کس پین سے گزرتے ہیں ..میرے نزدیک جسمانی بیماری سے زیادہ تکلیف دہ ذہنی بیماری ہے .. المیہ یہ ہے کہ بہت کم لوگ سمجھ پاتے ہیں ..ان تکلیفوں کا علاج بھی ہے ..جس طرح بخار کی دوا لیتے ہیں ان کی دوائی بھی لینی چاہئے ..زندگی بدل جاتی ہے آپ کس بات کی معذرت کر رہے ہیں ..دوستوں میں کیسی معذرت
    نادان جی ۔۔میں دوستوں کا شکریہ بھی ادا کرتا ہوں ۔۔اور معزرت بھی کرتا ہوں ۔۔اور مھجے آچھا بھی لگتا ہے ۔۔میں غیروں سے ان چکروں میں نہیں پڑتا۔ ۔خیر۔ ۔ مھجے افسوس ہوا کہہ میری وجہ سے بات آگے نکل گئی۔۔مجھے آپ کے کمنٹ پڑھتے احساس ہو رہا۔تھا لفظوں کی آنکھیں میں آنسو ہلکورے لے رہے ہیں ۔۔ ۔۔شائید بندے سے دن میں کوئی نہ کوئی غیر متوقع بات بھی نکل جاتی ہے ۔۔امید ہے آپ درگزر فرمائیں گے ۔۔۔

    Yeh Waqt Jane ka nahi hai lekin main aap Dono Qabil e Qadar doston ke saath Guftagoo ka Silsila Yahin se Joron ga InshAllah jahan se Toot raha hai , pyare Doston apna Khayal Rakhna

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    سہراب اپنا پی ایم چیک کریں

    bhai jimain ne aap ko reply kia hai

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55
    غلط ..بلکل غلط ..ہم دوست بھی ہیں اور میں بوٹ پالیشیا بھی :bigthumb:

    ہم دوستی میں۔۔سیاست نہیں کرتے ۔۔۔۔ آپ نے بلکل ٹھیک کہا ہے ۔۔۔باقی آپ نے گلٹی بھائی کے لیے جو الفاظ کہے ہیں ۔۔۔۔مھجے بڑی خوشی ہوئی کہہ آپ ان کی ۔۔۔لے ۔۔۔۔سمجھنے لگ گئی ہیں ۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    bhai ji main ne aap ko reply kia hai

    جی بہت شکریہ۔۔تمام دوستوں کو شب بخیر ۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    اچھا فلحال ایک کام کریں اگر آپ کو یہ دوائی ملتی ہے وہاں تو فورن خریدیں اور استعمال کریں ..باقی سمپٹم میں ڈسکس کر کے دوائی کا پتا کر کے دیتی ہوں .. اگر نہیں ملتی تو بتائیں ST.JOHN’S TONIC

    سہراب سے کہیں کہ یہ تصوف کی کتابیں پڑھنا چھوڑ دےیہ چِلوں وغیرہ کے چکر میں پڑے ہوئے ہیں۔

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #58
    ji bhai mujhe pata hai ke is screen ke peechay ache bure loog maujood hain aur aap ko pata hoga ke main kin kin loogon ko apna dost kehta hoon , jin ko main apna dost nahi kehta , un k saath to main baat bhi nahi karta , yeh wohi hain boot paalshi loog

    سہراب بھیا! آپ بوٹ پالشیوں کی وجہ سے ٹینشن لینا چھوڑ دیں، اپنی صحت کی طرف دھیان دیں، اس ملک کا جو ہونا ہے وہ ہوجائے گا، یوں ٹینشن لینے سے کچھ بدلنے والا نہیں۔۔۔ اگر ہوسکے تو حقیقی زندگی میں سلیم رضا جیسا کوئی دوست تلاش کریں جو آپ کو ہر وقت گدگدی کرکے ہنساتا رہے، ڈپریشن ویپریشن بھاگنے کا پتہ بھی نہیں چلے گا۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    ہم دوستی میں۔۔ سیاست نہیں کرتے ۔۔۔۔ آپ نے بلکل ٹھیک کہا ہے ۔۔۔باقی آپ نے گلٹی بھائی کے لیے جو الفاظ کہے ہیں ۔۔۔۔مھجے بڑی خوشی ہوئی کہہ آپ ان کی ۔۔۔لے ۔۔۔۔سمجھنے لگ گئی ہیں ۔۔۔

    گلٹی  کی معصومیت میں نے ”  فرسٹ  ورلڈ وار ”  میں ہی دیکھ لی تھی ..تبھی ان سے سلسلہ جوڑا تھا …

    Sajjad
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #60
    STICK TO THE TOPICAnd whenever I suggested this, I got lot cat-calls even from the Pretend-serious bloggers and the owner of the Blogg. Look at this thread. After the first post after the start of the thread there is nothing but personal chit-chat which scould have and should be conducted through PMS.This Forum is a Rudderless ship. Will sink soon if not saved.
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 165 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi