Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 112 total)
  • Author
    Posts
  • EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #61

    کیا ہوا آج

    کیا پھر جرنیل جیت گئے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    بیچاری ہر دفعہ پکڑی جاتی ہے ;-)

    اس نے ایک بار پھر ٹریل اسٹبلش اور کیس ڈیمالیش کر دیا

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    یہ جگتیں چھوڑیں دلیل یا ثبوت کی بات کریں جیسے میں نے اوپر جمہوریت دشمنوں کو منہ توڑ جواب لکھا ہے۔ آپ کا اپنا وزیر فیاض چوہان کہہ رہا ہے کہ شراب پلا کر ویڈیو بنائی گئی، فردوس عاشق اعوان کہہ رہی ہے کہ یہ ویڈیو پرائیویسی کے قانون کی خلاف ورزی ہے یعنی حکومتی موقف ہے کہ ویڈیو اصلی ہے اور آپ یہاں اپنی پارٹی دا منہ کالا کررہی ہیں کہ ویڈیو جعلی ہے۔ وڈی تُسی سیانی۔ کمال اے جی

    حضور والا دلیل سیدھی سیدھی یہ ہے کہ آئین اور قانون پر یقین رکھنے والے یہ ویڈیو عدالت لے جائیں وہاں جانچ ہو جائے گی اگر مریم سچی ہے میاں صاحب کی ضمانت ہو جائے ، سمپل

    اگر سیاست کرنی ہے تو پانامہ والی سیاست کا نتیجہ آپ کو پتہ ہی ہے ہن مریم وی نا اندر ہو جائے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    ناصر ملک سے ملاقات کرنے پر :bigthumb:

    بٹ کو ملک کر دیا ،ملک کو کچھ اور

    جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    حضور والا دلیل سیدھی سیدھی یہ ہے کہ آئین اور قانون پر یقین رکھنے والے یہ ویڈیو عدالت لے جائیں وہاں جانچ ہو جائے گی اگر مریم سچی ہے میاں صاحب کی ضمانت ہو جائے ، سمپل اگر سیاست کرنی ہے تو پانامہ والی سیاست کا نتیجہ آپ کو پتہ ہی ہے ہن مریم وی نا اندر ہو جائے

    آپ نے بھی جگتیں مارنا شروع کردی ہیں۔

    بھائی عدالتی نظام کی ذلالت تو مریم نے سب کے سامنے پیش کردی ہے آپ کہہ رہے ہیں اسی عدالت سے اپنی بےگناہی کا ثبوت لے آؤ۔

    سچ سچ بتاؤ کہیں آپ پی ٹی آئی سپورٹر تو نہیں ہو؟؟؟؟؟؟؟؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    بٹ کو ملک کر دیا ،ملک کو کچھ اور جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

    ارشد ملک کو بھی نادان نے پہلے ارشاد لکھا تھا۔

    مریم نے سب انصافینز کو سٹپٹانے پر مجبور کردیا ہے۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67
    ہمارے معزز ممبرز پریشان تھے کہ ارشد ملک کہاں ہیں لیجئے ملئے ان سے ان کی تردید کے ساتھ :bigthumb:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    جب سے یہ ویڈیو لیک ہوئی ہے ، کسی نے انہیں نہی دیکھا ، ایک پیپر پیش کیا گیا ہے وہ بھی ایک بھونڈی کوشسش جو الٹی گلے میں پڑ گئی

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    یار عامر کوئی تحقیق نہی ہونی ، اب تو شاہ صاحب نے بھی فرما دیا ہے کے نئے پاکستان میں اسی کی تحقیق ہو گی جسے وہ خود میرا مطبل ہے وڈے افسر چاہیں گے

    حضور والا دلیل سیدھی سیدھی یہ ہے کہ آئین اور قانون پر یقین رکھنے والے یہ ویڈیو عدالت لے جائیں وہاں جانچ ہو جائے گی اگر مریم سچی ہے میاں صاحب کی ضمانت ہو جائے ، سمپل اگر سیاست کرنی ہے تو پانامہ والی سیاست کا نتیجہ آپ کو پتہ ہی ہے ہن مریم وی نا اندر ہو جائے
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    https://twitter.com/AlarmaDita/status/1147978375732125696

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    حضور والا دلیل سیدھی سیدھی یہ ہے کہ آئین اور قانون پر یقین رکھنے والے یہ ویڈیو عدالت لے جائیں وہاں جانچ ہو جائے گی اگر مریم سچی ہے میاں صاحب کی ضمانت ہو جائے ، سمپل اگر سیاست کرنی ہے تو پانامہ والی سیاست کا نتیجہ آپ کو پتہ ہی ہے ہن مریم وی نا اندر ہو جائے

    کونسی عدالت میں جس کے جسٹس سرکاری دفتر میں  فحاشہ عورت  کے ساتھ ویڈیو بنوا تے پکڑے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔

    جس عدالت کے جج کی ننگی و یڈیو دکھا کر ۔۔۔ سیاسی فیصلے کروائے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72

    some good points raised on this issue

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #73
    آپ نے بھی جگتیں مارنا شروع کردی ہیں۔ بھائی عدالتی نظام کی ذلالت تو مریم نے سب کے سامنے پیش کردی ہے آپ کہہ رہے ہیں اسی عدالت سے اپنی بےگناہی کا ثبوت لے آؤ۔ سچ سچ بتاؤ کہیں آپ پی ٹی آئی سپورٹر تو نہیں ہو؟؟؟؟؟؟؟؟

    یہ عدالتیں ہمیشہ سے ہی ایسی ہیں ….قیوم والی بات اگر یاد نہ ہو تو یاد دلا دوں ..ذرا ذرا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #74

    تو آپ کہہ رہے ہیں آپ آئین اور قانون پے یقین نہیں رکھتے ؟؟

    عدالت کے علاوہ کوئی اور رستہ ہے ؟؟ اور کیا ہجوم لے کے جائیں گی محترمہ اور میاں صاحب کو رہا کرا گھر لائیں گی ؟؟ آپ بتاؤ نا بتاؤ صاف نظر آ رہا ہے آپ ن لیگ کے سپورٹر ہو

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    ارشد ملک کو بھی نادان نے پہلے ارشاد لکھا تھا۔ مریم نے سب انصافینز کو سٹپٹانے پر مجبور کردیا ہے۔

    مجھے تو لگ رہا ہے کل کو عمران محمود خٹک بھی بول دیں گی

    :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76
    یار عامر کوئی تحقیق نہی ہونی ، اب تو شاہ صاحب نے بھی فرما دیا ہے کے نئے پاکستان میں اسی کی تحقیق ہو گی جسے وہ خود میرا مطبل ہے وڈے افسر چاہیں گے

    لیکن ثبوت تو عدالت میں ہی دیئے جاتے ہیں اور فیصلہ بھی عدالت ہی میں ہو گا اگر فیصلہ مجرم نے ہی کرنا ہوتا تو جیل میں کوئی ہوتا ہی کیوں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    some good points raised on this issue

    جیو جی بھائی

    ہمارا میڈیا فوجیوں کے خلاف زبان کھولنے سے ڈرتا ہے

    اس پروگرام سمیت کسی بھی ٹی وی چینل کو یہ سوال اٹھانے کی ہمت نہیں یو سکی ہے کہ وہ کون تھا جس نے جج ملک ارشد کو ڈنڈا دے کر نواز شریف کے خلاف فیصلہ کروا تھا؟

    فوج کی دہشتگردی کے خوف کی وجہ سے اینکرز کی زبانوں پر تالے لگے ہوئے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #78
    یہ عدالتیں ہمیشہ سے ہی ایسی ہیں ….قیوم والی بات اگر یاد نہ ہو تو یاد دلا دوں ..ذرا ذرا

    امید ہے نظریہ ضرورت تو آپ کو بھول گیا یوگا

    یہ بھی بھول گیا یوگا کہ ہر فوجی آمر نے جوڈیشری کو اپنے گھر کی لونڈی بنا کر رکھا ہے

    سوچا آپ کو یاد ہی کروا دوں

    :bigsmile:

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #79
    یہ عدالتیں ہمیشہ سے ہی ایسی ہیں ….قیوم والی بات اگر یاد نہ ہو تو یاد دلا دوں ..ذرا ذرا

    کیا اس کا مطلب یہ ماننا ہے کہ

    ایک اور وزیر اعظم عدالتوں کا شکار ہوا ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #80
    پہلا اپنا مائنڈ بنا لو کرنا کیا ہے ؟ باجی کے پیچھے لگنا ہے یا شاہ صاحب کے

    ایک کہتی ہیں اس کا فارینزیک ہو گا ، دوسرا کہتا ہے جج کیندا اے ، اے میں نئی بولدا – اس لئے مٹی ڈالوں

    عدالت سے انصاف نہی ملا اسی وجہ سے ویڈیو لیک کی گئی ہے – کسی چندہ کمیٹی کی بات نہی ہو رہی اس میں

    لیکن ثبوت تو عدالت میں ہی دیئے جاتے ہیں اور فیصلہ بھی عدالت ہی میں ہو گا اگر فیصلہ مجرم نے ہی کرنا ہوتا تو جیل میں کوئی ہوتا ہی کیوں
Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 112 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward