Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 112 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    ہمارے معزز ممبرز پریشان تھے کہ ارشد  ملک کہاں ہیں

    لیجئے ملئے ان سے ان کی تردید کے ساتھ

    :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    ہمارے معزز ممبرز پریشان تھے کہ ارشاد کہاں ہیں لیجئے ملئے ان سے ان کی تردید کے ساتھ :bigthumb:

    جج کا نام ارشد ملک ہے ۔۔تصحیح  کر لیجئے ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کو ’حقائق کے برعکس‘ اور ان کی اور ان کے خاندان کی ’ساکھ متاثر کرنے کی سازش‘ قرار دیا ہے۔

    اتوار کی دوپہر رجسٹرار احتساب عدالت کی جانب سے ایک پریس ریلیز کا اجرا کیا گیا جس میں جج ارشد ملک نے ان کے حوالے سے دیکھائی جانے والی ویڈیوز کو جھوٹی، جعلی اور مفروضوں پر مبنی قرار دیا ہے۔

    ’میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ مجھ پر بالواسطہ یا بلا واسطہ نہ تو کوئی دباؤ تھا اور نہ ہی کوئی لالچ پیش نظر تھا۔ میں نے یہ فیصلے خدا کو حاضر و ناظر جان کر قانون و شواہد کی بنیاد پر کیے۔‘

    یہ بھی پڑھیے

    ’نواز شریف کو جیل بھیجنے والے جج دباؤ میں تھے‘

    مریم نواز اور بلاول حکومت مخالف تحریک پر متفق

    ’ایسا تو 1999 میں بھی نہیں ہوا جیسا اب کیا جا رہا ہے‘

    ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ پریس کانفرنس محض میرے فیصلوں کو متنازع بنانے اور سیاسی فوائد حاصل کرنے کے لیے کی گئی ہے۔ ’اس میں ملوث افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جانی چاہیے۔‘

    ان کا کہنا تھا کہ اگر انھوں نے دباؤ یا رشوت کے لالچ میں فیصلہ سنانا ہوتا تو ایک مقدمے میں سزا اور دوسرے میں بری نہ کرتے۔ ’میں نے انصاف کرتے ہوئے شواہد کی بنیاد پر نواز شریف کو العزیزیہ کیس میں سزا سنائی اور فلیگ شپ کیس میں بری کر دیا۔‘

    انھوں نے کہا کہ مریم صفدر کی پریس کانفرنس کے بعد یہ ضروری ہے کہ سچ منظرعام پر لایا جائے۔

    تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGESImage captionاحتساب عدالت
    ’نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف مقدمات کی سماعت کے دوران مجھے ان کے نمائندوں کی طرف سے بارہا نہ صرف رشوت کی پیش کش کی گئی بلکہ تعاون نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں جن کو میں نے سختی سے رد کرتے ہوئے حق پر قائم رہنے کا عزم کیا اور اپنے جان و مال کو اللہ کے سپرد کر دیا۔‘

    پریس ریلیز کے مطابق جج ارشد ملک نے کہا کہ مذکورہ ویڈیوز میں دکھائے کردار ناصر بٹ کا تعلق انھی کے شہر (راولپنڈی) سے ہے اور ان سے ان کی پرانی شناسائی ہے۔ ’ناصر بٹ اور اس کا بھائی عبداللہ بٹ عرصہ دراز سے مختلف اوقات میں مجھ سے بے شمار دفعہ مل چکے ہیں۔‘

    ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ یہ جواب اس لیے دے رہے ہیں کیونکہ اس پریس کانفرنس کے ذریعے مجھ پر سنگین الزامات لگا کر میرے ادارے، میری ذات اور میرے خاندان کی ساکھ کو متاثر کرنے کی سازش کی گئی ہے، لہذا وہ اس ضمن میں حقائق منظر عام پر لانا چاہتے ہیں۔

    جج ارشد ملک کی پریس ریلیز کے جواب میں مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا:

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    جج کا نام ارشد ملک ہے ۔۔تصحیح کر لیجئے ۔

    تصیح کر لی ..اب آپ بھی تصیح کر لیجئے کہ بیچارے ارشد ملک ٹن  نہیں تھے ..

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کو ’حقائق کے برعکس‘ اور ان کی اور ان کے خاندان کی ’ساکھ متاثر کرنے کی سازش‘ قرار دیا ہے۔ اتوار کی دوپہر رجسٹرار احتساب عدالت کی جانب سے ایک پریس ریلیز کا اجرا کیا گیا جس میں جج ارشد ملک نے ان کے حوالے سے دیکھائی جانے والی ویڈیوز کو جھوٹی، جعلی اور مفروضوں پر مبنی قرار دیا ہے۔ ’میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ مجھ پر بالواسطہ یا بلا واسطہ نہ تو کوئی دباؤ تھا اور نہ ہی کوئی لالچ پیش نظر تھا۔ میں نے یہ فیصلے خدا کو حاضر و ناظر جان کر قانون و شواہد کی بنیاد پر کیے۔‘ یہ بھی پڑھیے ’نواز شریف کو جیل بھیجنے والے جج دباؤ میں تھے‘ مریم نواز اور بلاول حکومت مخالف تحریک پر متفق ’ایسا تو 1999 میں بھی نہیں ہوا جیسا اب کیا جا رہا ہے‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ پریس کانفرنس محض میرے فیصلوں کو متنازع بنانے اور سیاسی فوائد حاصل کرنے کے لیے کی گئی ہے۔ ’اس میں ملوث افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جانی چاہیے۔‘ ان کا کہنا تھا کہ اگر انھوں نے دباؤ یا رشوت کے لالچ میں فیصلہ سنانا ہوتا تو ایک مقدمے میں سزا اور دوسرے میں بری نہ کرتے۔ ’میں نے انصاف کرتے ہوئے شواہد کی بنیاد پر نواز شریف کو العزیزیہ کیس میں سزا سنائی اور فلیگ شپ کیس میں بری کر دیا۔‘ انھوں نے کہا کہ مریم صفدر کی پریس کانفرنس کے بعد یہ ضروری ہے کہ سچ منظرعام پر لایا جائے۔ تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGESImage captionاحتساب عدالت ’نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف مقدمات کی سماعت کے دوران مجھے ان کے نمائندوں کی طرف سے بارہا نہ صرف رشوت کی پیش کش کی گئی بلکہ تعاون نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں جن کو میں نے سختی سے رد کرتے ہوئے حق پر قائم رہنے کا عزم کیا اور اپنے جان و مال کو اللہ کے سپرد کر دیا۔‘ پریس ریلیز کے مطابق جج ارشد ملک نے کہا کہ مذکورہ ویڈیوز میں دکھائے کردار ناصر بٹ کا تعلق انھی کے شہر (راولپنڈی) سے ہے اور ان سے ان کی پرانی شناسائی ہے۔ ’ناصر بٹ اور اس کا بھائی عبداللہ بٹ عرصہ دراز سے مختلف اوقات میں مجھ سے بے شمار دفعہ مل چکے ہیں۔‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ یہ جواب اس لیے دے رہے ہیں کیونکہ اس پریس کانفرنس کے ذریعے مجھ پر سنگین الزامات لگا کر میرے ادارے، میری ذات اور میرے خاندان کی ساکھ کو متاثر کرنے کی سازش کی گئی ہے، لہذا وہ اس ضمن میں حقائق منظر عام پر لانا چاہتے ہیں۔ جج ارشد ملک کی پریس ریلیز کے جواب میں مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا:

    بیچاری ہر دفعہ پکڑی جاتی ہے

    ;-)

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    یہاں ایک تیکنیکی خرابی ہے -ویڈیو میں جج صاحب فرمارہے تھے کہ نواز شریف کے خلاف نہ تو موجودہ لونگ سٹینڈرڈ کا تعین ہوا نہ ہی مینس کا مگر سزا لونگ بیانڈ مینس کے جرم میں دی گئی ہے تو جج صاحب کو اپنے فیصلے میں یا تصحیح میں اس نکتہ پر بات کرنی چاہئے
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    یہاں ایک تیکنیکی خرابی ہے -ویڈیو میں جج صاحب فرمارہے تھے کہ نواز شریف کے خلاف نہ تو موجودہ لونگ سٹینڈرڈ کا تعین ہوا نہ ہی مینس کا مگر سزا لونگ بیانڈ مینس کے جرم میں دی گئی ہے تو جج صاحب کو اپنے فیصلے میں یا تصحیح میں اس نکتہ پر بات کرنی چاہئے

    پہلے یہ تو ثابت ہو جائے کہ وڈیو اصلی ہے .

    پھر جج صاحب کو بھی سزا دیتے ہیں

    منجانب بگ باس

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    پہلے یہ تو ثابت ہو جائے کہ وڈیو اصلی ہے . پھر جج صاحب کو بھی سزا دیتے ہیں منجانب بگ باس

    یہ کون ثابت کرے گا کہ ویڈیو اصلی ہے کہ نہیں -میرے خیال میں فرحان ورک سے بہتر یہ کام کویی اور نہیں کرسکتا

    :thinking: :thinking: :thinking:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    انجمن بوٹ چٹاں کے دونوں سرگرم افراد جو اوپر ایڑی چوٹی کا زور لگا کر ارشد ملک کو بےگناہ قرار دینے کی کوشش کررہے ہیں کی خدمت میں عرض ہے کہ ارشد ملک کی یہ پریس ریلیز وضاحت ہے تردید نہیں۔

    ایک طرف وہ فرما رہے ہیں کہ مجھ پر کوئی دباو نہیں تھا دوسری طرف ان کا دعویٰ ہے کہ مجھے رشوت کی آفرز اور دھمکیوں کا سامنا تھا۔

    نیز انہوں نے اقرار کیا کہ یہ ویڈیو جعلی نہیں ہے بلکہ ان کا موقف ہے کہ اسے توڑ موڑ کر پیش کیا گیا۔ یعنی وہی پرانا میرا اور وینا ملک والا بیان کہ میری ویڈیوز کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔

    مزے کی ایک اور بات آپ دونوں کے دل کی سڑن میں اضافہ کرے گی کہ اس پریس ریلیز کے آخر میں ارشد ملک کے دستخط بھی اس کے اصل دستخطوں سے مختلف ہیں۔

    انصافینز اور بوٹ بالش ایسوسی ایشن  کی منطق  پڑھ کر دل میں ٹھنڈ سی پڑ جاتی ہے کہ ہم جیسے تاریخ کی بالکل صحیح سمت میں کھڑے ہیں۔

    جو لوگ رانا ثنا اللہ کی ویڈیو موجود نہ ہونے کے باوجود یقین کرنے کو تیار تھے وہ اب ارشد ملک کی ویڈیو ہونے کے باوجود یقین کرنے کو تیار نہیں۔

    ہک ہا۔۔۔۔ کیا بھلا سا نام ہے شائید ناصر بٹ جس نے یہ ویڈیو بنائی ہے، وہ ایک برطانوی شہری ہے اور اس پر باآسانی فیک ویڈیو کا کیس بنایا جاسکتا ہے لیکن کیس تو تب بنائیں جب پتہ ہو کہ ویڈیو جعلی ہے۔  مزے مزے آئے ہائے مزے

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    یہ کون ثابت کرے گا کہ ویڈیو اصلی ہے کہ نہیں -میرے خیال میں فرحان ورک سے بہتر یہ کام کویی اور نہیں کرسکتا :thinking: :thinking: :thinking:

    اس کا ” ہم ” فورنزک  ٹیسٹ کر وائیں گے …ارشد  صاحب تو پہلے ہی لا تعلقی  ظاہر کر چکے ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    انجمن بوٹ چٹاں کے دونوں سرگرم افراد جو اوپر ایڑی چوٹی کا زور لگا کر ارشد ملک کو بےگناہ قرار دینے کی کوشش کررہے ہیں کی خدمت میں عرض ہے کہ ارشد ملک کی یہ پریس ریلیز وضاحت ہے تردید نہیں۔ ایک طرف وہ فرما رہے ہیں کہ مجھ پر کوئی دباو نہیں تھا دوسری طرف ان کا دعویٰ ہے کہ مجھے رشوت کی آفرز اور دھمکیوں کا سامنا تھا۔ نیز انہوں نے اقرار کیا کہ یہ ویڈیو جعلی نہیں ہے بلکہ ان کا موقف ہے کہ اسے توڑ موڑ کر پیش کیا گیا۔ یعنی وہی پرانا میرا اور وینا ملک والا بیان کہ میری ویڈیوز کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔ مزے کی ایک اور بات آپ دونوں کے دل کی سڑن میں اضافہ کرے گی کہ اس پریس ریلیز کے آخر میں ارشد ملک کے دستخط بھی اس کے اصل دستخطوں سے مختلف ہیں۔ انصافینز اور بوٹ بالش ایسوسی ایشن کی منطق پڑھ کر دل میں ٹھنڈ سی پڑ جاتی ہے کہ ہم جیسے تاریخ کی بالکل صحیح سمت میں کھڑے ہیں۔ جو لوگ رانا ثنا اللہ کی ویڈیو موجود نہ ہونے کے باوجود یقین کرنے کو تیار تھے وہ اب ارشد ملک کی ویڈیو ہونے کے باوجود یقین کرنے کو تیار نہیں۔ ہک ہا۔۔۔۔ کیا بھلا سا نام ہے شائید ناصر بٹ جس نے یہ ویڈیو بنائی ہے، وہ ایک برطانوی شہری ہے اور اس پر باآسانی فیک ویڈیو کا کیس بنایا جاسکتا ہے لیکن کیس تو تب بنائیں جب پتہ ہو کہ ویڈیو جعلی ہے۔ مزے مزے آئے ہائے مزے

    کہتے ہیں جو سب سے بڑے  بے وقوف ہوتے ہیں وہ خود کو سب سے بڑا  عقل مند سمجھتے ہیں ..

    ماشاء الله یہ خوبی نونیوں میں بدرجہ اتم پائی  جاتی ہے

    حق الله

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    کہتے ہیں جو سب سے بڑے بے وقوف ہوتے ہیں وہ خود کو سب سے بڑا عقل مند سمجھتے ہیں .. ماشاء الله یہ خوبی نونیوں میں بدرجہ اتم پائی جاتی ہے حق الله

    یہ جگتیں چھوڑیں دلیل یا ثبوت کی بات کریں جیسے میں نے اوپر جمہوریت دشمنوں کو منہ توڑ جواب لکھا ہے۔

    آپ کا اپنا وزیر فیاض چوہان کہہ رہا ہے کہ شراب پلا کر ویڈیو بنائی گئی، فردوس عاشق اعوان کہہ رہی ہے کہ یہ ویڈیو پرائیویسی کے قانون کی خلاف ورزی ہے یعنی حکومتی موقف ہے کہ ویڈیو اصلی ہے اور آپ یہاں اپنی پارٹی  دا منہ کالا کررہی ہیں کہ ویڈیو جعلی ہے۔  وڈی تُسی سیانی۔ کمال اے جی

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    یہ ہے تضادات کا ڈھیر پریس ریلیز

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    یہ جگتیں چھوڑیں دلیل یا ثبوت کی بات کریں جیسے میں نے اوپر جمہوریت دشمنوں کو منہ توڑ جواب لکھا ہے۔ آپ کا اپنا وزیر فیاض چوہان کہہ رہا ہے کہ شراب پلا کر ویڈیو بنائی گئی، فردوس عاشق اعوان کہہ رہی ہے کہ یہ ویڈیو پرائیویسی کے قانون کی خلاف ورزی ہے یعنی حکومتی موقف ہے کہ ویڈیو اصلی ہے اور آپ یہاں اپنی پارٹی دا منہ کالا کررہی ہیں کہ ویڈیو جعلی ہے۔ وڈی تُسی سیانی۔ کمال اے جی

    آواز کہاں ..وڈیو کہاں ..کیا بلکل ہی  بچہ  سمجھ رکھا ہے

    حکومتی وزرا کو چھوڑیں ..انہیں سوچے سمجھے بغیر بولنے کا شوق ہے ..یہ بھی تو دیکھیں کہ یہ سب آئے کہاں سے ہیں

    :bigsmile:

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17

    یہ ہے تضادات کا ڈھیر پریس ریلیز

    اس کیس میں ”  ہم ‘ جج کو بھی سزا دیں  گے اور مریم  کو بھی ..

    جھوٹ کی بنیاد پر ..نہ کیلبری  فونٹ صحیح نہ ہی وڈیو

    :serious:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    درج بالا پریس ریلیز میں پہلے یہ مانا جارہا ہے کہ یہ مختلف مواقع کی ویڈیوز ہیں اور سیاق و سباق سے ہٹ کر ہیں۔ اگلے ہی پیرے میں ارشد ملک کا بیان ہے کہ یہ ویڈیو جعلی اور مفروضی ہے :lol: ۔

    آئے ہائے مزے مزے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    اس کیس میں ” ہم ‘ جج کو بھی سزا دیں گے اور مریم کو بھی .. جھوٹ کی بنیاد پر ..نہ کیلبری فونٹ صحیح نہ ہی وڈیو :serious:

    بھئی جج کو کس بات کی سزا دینی ہے؟؟

    وہ تو بقول آپکے تردید کرچکا ہے :lol: ۔

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20
    بھئی جج کو کس بات کی سزا دینی ہے؟؟ وہ تو بقول آپکے تردید کرچکا ہے :lol: ۔

    ناصر ملک سے ملاقات کرنے پر

    :bigthumb:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 112 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward