Viewing 12 posts - 101 through 112 (of 112 total)
  • Author
    Posts
  • مسخّر
    Participant
    Offline
    • Member
    #101
    یعنی عدلیہ خود رو ہے ..خود ہی پیدا ہوتی ہے ..سیاہ کرے یا سفید ..تو اصل حکمران تو پھر عدلیہ ہوئی

    آئینِ پاکستان میں آپکے تمام سوالات کے جواب موجود ہیں۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #102
    کہاں وڑھ گیا ہے ارشد ملک؟

    جب سے وڈیو سامنے آئی ہے تب سے فوج، اسکی بوٹ چاٹ حکومت، فوجیوں کی لونڈی جوڈیشری اور سر سے پاؤں تک چومنے والی نیب کی پھٹی پڑی ہے

    کسی کو کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ اپنی اصلیت سامنے آ نے کے بعد عوام کو کیا منہ دکھائیں؟ میٹنگ پر میٹنگ ہو رہی ہے لیکن کوئی عوام کے سامنے آ کر کوئی اپنی کمینی اور گھٹیا حرکتوں کا جواز پیش کرنے اور اس معاملے پر  بات کرنے کو تیار نہیں ہے

    ابھی تو صرف ارشد ملک کی اصلیت سامنے آئی ہے، فوج اور جوڈیشری کی اصلیت سامنے لانے والی وڈیوز تو ابھی منظر عام پر آنا باقی ہیں

    وہ انجان پھدو جو وڈیو کا آڈٹ کروانے کی بھڑکیں مارتے تھے، وہ دم دبا کر کیوں بھاگ کھڑے ہوئے ہیں؟ اب کروائیں ناں وڈیو کا آڈٹ تاکہ انکے آقاؤں کی اصلیت کا پوری دنیا کو پتہ چلے

    :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #103

    Qarar said;

    جیڑھا کمالیہ وچ پھدو او کینیڈا وچ وی پھدو

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #104

    باوا جی وہی بچے والی بات ….کہ بادشاہ تو ننگا ہے ابا

    صحرائی بھائی

    کوئی باہر کا بچہ بادشاہ کے ننگا ہونے کی بات کرتا تو شاید کسی کو یقین نہ آتا

    اب تو بادشاہ کے ننگا ہونے کا اعتراف خود بادشاہ کے کارندے کر رہے ہیں

    کب تک بادشاہ اپنی بدمعاشی کے زور پر لوگوں کو اسے ننگا کہنے سے روک سکتا تھا؟

    ایک نہ ایک دن تو سچ غالب آنا ہی تھا

    اچھی بات یہ ہوئی ہے کہ بادشاہ کے کارندوں کا ضمیر جاگ اٹھا ہے اور وہ لوگوں کے پاس جا جا کر اپنے کرتوتوں کا اعتراف کر رہے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #105
    ہا ہا یا ہا ہا ہا

    کہاں ہیں جو کہتے تھے کہ

    ارشد ملک یہاں ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    نادان

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #106
    ہا ہا یا ہا ہا ہا کہاں ہیں جو کہتے تھے کہ ارشد ملک یہاں ہے :bigsmile: :lol: :hilar: نادان

    یہاں ہیں

    :serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #107
    آئینِ پاکستان میں آپکے تمام سوالات کے جواب موجود ہیں۔

    جج کو اپوینٹ کون کرتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #108
    ہا ہا یا ہا ہا ہا کہاں ہیں جو کہتے تھے کہ ارشد ملک یہاں ہے :bigsmile: :lol: :hilar: نادان

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #109

    ارشد ملک یار باشی اور رنگین مزاجی میں مارا گیا

    ناصر بٹ سے دوستی کا لحاظ بھی کیا ، ایک کیس میں بری کیا

    بوٹ والوں کو بھی خوش کیا اور ایک میں سزا سنا دی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #110
    یہاں ہیں :serious:

    ملک ارشد کہاں ہے؟

    :bhangra: :disco: :bhangra: :disco:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #111

    ملک ارشد دودھ پیتا بچہ تھا جسے کوئی چاکلیٹ لے کر دینے کی لالچ دے کر انگلی لگا کر رائے ونڈ لے گیا تھا؟

    یقین نہیں آ رہا ہے کہ آپ بوٹ پالش کرتے کرتے بوٹ چاٹنے والوں کی غیر منطقی باتوں پر بھی ایمان لانے لگی ہیں

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #112

Viewing 12 posts - 101 through 112 (of 112 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi