Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 55 total)
  • Author
    Posts
  • Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #21
    Murtza Solangi’s despicable language does not have to be imported into “Danishgardi” Where are the Moderators and their Daanish?? AND Why did Hafeez not disclose the source? A violation of Forum Rules!

    Murtaza Solangi is third grade clown, what else can you expect from this @$$ licker of Zardari.

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    Sadesa not Urdu. The movie you mention is an Indian Movie. What word should have been in the song is not upto you or me. It was upto the Lyricist hired by the producer/director of the movie. I know the song by heart and could sing it with my beautiful voice. Jealous?

    استغفراللہ۔ نئے پاکستان میں بس یہ دیکھنا باقی رہ گیا تھا کہ مجاہد گانے سنائیں گے وہ بھی اپنی کرخت اور بےسُری آواز میں۔

    میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے

    شمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    Murtaza Solangi is third grade clown, what else can you expect from this @$$ licker of Zardari.

    But according to Atif, he is Mustnad”. Perhaps, Atif could obtain a copy of the sanad and post it here for our benefit.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    But according to Atif, he is Mustnad”. Perhaps, Atif could obtain a copy of the sanad and post it here for our benefit.

    میں نے پہلے بھی گذارش کی کہ پہلے آپ جرنلزم/ ماس کمیونیکیشن یا پھر اپنی تعلیمی قابلیت کا ثبوت دیں پھر میں بھی سولنگی کی اسناد یہاں لگاتا ہوں۔

    میٹرک میں آپ تیسری کوشش کے بعد پاس ہوسکے تھے۔ کالج میں آپ نے مبلغ بیس ہزار دے کر رزلٹ تبدیل کروایا تھا اور آپ ابھی باتیں کررہے ہیں مشہور اور سچے صحافی پر؟؟۔۔۔۔۔ سو سیڈ

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25

    استغفراللہ۔ نئے پاکستان میں بس یہ دیکھنا باقی رہ گیا تھا کہ مجاہد گانے سنائیں گے وہ بھی اپنی کرخت اور بےسُری آواز میں۔

    میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے

    شمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر

    The quality of my voice and quality of my singing compares favourably with that of Ataullah Isakhelvi.

    Now eat your heart out.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #26
    ?مشہور اور سچے صحافی پر

    Molana Tariq Jameel has already issued a Fatwaah on the honesty of  Sahaafis. The famous, the more dishonest they are. If you have any issue with Molana’s Fatwaah, please thrash it out with Member Momin.

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    ?مشہور اور سچے صحافی پر Molana Tariq Jameel has already issued a Fatwaah on the honesty of Sahaafis. The famous, the more dishonest they are. If you have any issue with Molana’s Fatwaah, please thrash it out with Member Momin.

    اور پھر اگلے ہی دن مولانا طارق جمیل نے میڈیا سے معذرت کی اور کہا کہ میرا یہ مطلب نہیں تھا اور میں بغیر کسی دلیل کے معذرت چاہتا ہوں وغیرہ وغیرہ۔

    آپ کی دلیل کی روشنی میں مولانا طارق صاحب غلط تھے اور میڈیا بالکل ٹھیک ہے۔ اب فرمائیں

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #28
    اور پھر اگلے ہی دن مولانا طارق جمیل نے میڈیا سے معذرت کی اور کہا کہ میرا یہ مطلب نہیں تھا اور میں بغیر کسی دلیل کے معذرت چاہتا ہوں وغیرہ وغیرہ۔ آپ کی دلیل کی روشنی میں مولانا طارق صاحب غلط تھے اور میڈیا بالکل ٹھیک ہے۔ اب فرمائیں

    Molana is a clever soul. By offering an unqualified apology, he has silenced all’ he said “mera yeh matlab nahi tha”. Did anybody ask him “tou phir kiya tha?”

    Abb mein kiya farmaaon?  Jo na samjhay woh anaari hai.

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    Sadesa not Urdu. The movie you mention is an Indian Movie. What word should have been in the song is not upto you or me. It was upto the Lyricist hired by the producer/director of the movie. I know the song by heart and could sing it with my beautiful voice. Jealous?

    آپ کی تمام پوسٹس پڑھنے کے بعد میں قسم کھانے کو تیار ہوں کہ آپ لڑکی ہو

    :serious:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    آپ کی تمام پوسٹس پڑھنے کے بعد میں قسم کھانے کو تیار ہوں کہ آپ لڑکی ہو :serious:

    کیا آپ عمران خان ہو جسے دیوار کے اُس پار بھی نظر آجاتا ہے؟؟

    خواہ مخواہ کی غلط فہمیاں پیدا کررہے ہو میرے اور ایک معزز ممبر کے درمیان۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    کیا آپ عمران خان ہو جسے دیوار کے اُس پار بھی نظر آجاتا ہے؟؟ خواہ مخواہ کی غلط فہمیاں پیدا کررہے ہو میرے اور ایک معزز ممبر کے درمیان۔

    غلط فہمی کیسی؟

    میں اپنے بیان پر قائم ہوں

    :serious:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    غلط فہمی کیسی؟ میں اپنے بیان پر قائم ہوں :serious:

    یار غلط فہمی اسلئے کہ پہلے میں مجاہد سے بہت پیار سے بات کرتا ہوں آپ کے اس بیان کے بعد مجھے اس سے دوری اختیار کرنا پڑے گی۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    یار غلط فہمی اسلئے کہ پہلے میں مجاہد سے بہت پیار سے بات کرتا ہوں آپ کے اس بیان کے بعد مجھے اس سے دوری اختیار کرنا پڑے گی۔

    آپ کا ماضی تو اس کے برعکس بتاتا ہے، دوری کیسی آپ تو قریب ہونے کیلئے زیادہ پیار سے بات کریں گے

    ;-)

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    رولا کیا ہے؟ مجھے تو نہ شاعری کی سمجھ آرہی ہے اور نہ ہی تمہاری، ٹائیٹل اچھا بھلا تو ہے اباجان کا قبر سے سندیسہ؟ :thinking:

    مجھے تو نہ ا ج  ایک شہباز شریف اور دوسرے احمد فراز کی سمجھ نہیں آئی ۔۔۔اب فورم پر لاگ ان ہوں تو فصول قسم کے سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔۔۔کہہ بتاو۔۔کن خانوں میں ۔۔موٹر سائیکل ہے۔۔۔کن میں بوٹ ہے ۔۔۔ان سو سوالات سے تنگ آکر ہیڈ ماسٹر صاحب سے رابطہ کیا ہے ۔۔اس اللہ دے بندے نے آگے سے ایک نئی کہانی سنائی ہے۔کہہ فورم  کرونا اور بیلور کی شریلوں سے تنگ آکر  فورم شریف لوگوں کا تنگ کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔میں نے احتجاج کیا ہے کہہ یہ سب کچھ فورم میرے ساتھ ہی کیوں کررہا ہے ۔ مجھے ہی کیوں خجل کیا جارہا ہے ۔۔۔۔ اگے سے

    کہتے ہیں ۔۔ساڈا فورم ۔۔ساڈی ۔۔۔مرضی

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    آپ کا ماضی تو اس کے برعکس بتاتا ہے، دوری کیسی آپ تو قریب ہونے کیلئے زیادہ پیار سے بات کریں گے ;-)

    آپ کون ہوتے ہیں میری حکمت عملی بتانے والے؟؟ میں بغیر بات کئے دل جیتنے میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہوں۔

    آپ میرے نال گندیاں گلاں نہ کریں، میں اب بہت چینج ہوچکا ہوں۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    مجھے تو نہ ا ج ایک شہباز شریف اور دوسرے احمد فراز کی سمجھ نہیں آئی ۔۔۔اب فورم پر لاگ ان ہوں تو فصول قسم کے سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔۔۔کہہ بتاو۔۔کن خانوں میں ۔۔موٹر سائیکل ہے۔۔۔کن میں بوٹ ہے ۔۔۔ان سو سوالات سے تنگ آکر ہیڈ ماسٹر صاحب سے رابطہ کیا ہے ۔۔اس اللہ دے بندے نے آگے سے ایک نئی کہانی سنائی ہے۔کہہ فورم کرونا اور بیلور کی شریلوں سے تنگ آکر فورم شریف لوگوں کا تنگ کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔میں نے احتجاج کیا ہے کہہ یہ سب کچھ فورم میرے ساتھ ہی کیوں کررہا ہے ۔ مجھے ہی کیوں خجل کیا جارہا ہے ۔۔۔۔ اگے سے کہتے ہیں ۔۔ساڈا فورم ۔۔ساڈی ۔۔۔مرضی

    جی نہیں، میں نے فرمایا ہے کہ پاکستانی فورم ہے آپ کوئی چائے پانی کا بندوبست کریں۔ آخر کب تک واہ رے صاحب ہی اس فورم کیلئے ملک ریاض کا کردار ادا کرتے رہیں گے؟؟

    Wahreh

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    آپ کون ہوتے ہیں میری حکمت عملی بتانے والے؟؟ میں بغیر بات کئے دل جیتنے میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہوں۔ آپ میرے نال گندیاں گلاں نہ کریں، میں اب بہت چینج ہوچکا ہوں۔

    وقت گزر چکا اب آپ چینج ہونا بھی چاہیں تو ہم نہیں ہونے دیں گے، ہمیں خراب کرکے اب نیک ہونا چاہتے ہیں ؟

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    مجھے تو نہ ا ج ایک شہباز شریف اور دوسرے احمد فراز کی سمجھ نہیں آئی ۔۔۔اب فورم پر لاگ ان ہوں تو فصول قسم کے سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔۔۔کہہ بتاو۔۔کن خانوں میں ۔۔موٹر سائیکل ہے۔۔۔کن میں بوٹ ہے ۔۔۔ان سو سوالات سے تنگ آکر ہیڈ ماسٹر صاحب سے رابطہ کیا ہے ۔۔اس اللہ دے بندے نے آگے سے ایک نئی کہانی سنائی ہے۔کہہ فورم کرونا اور بیلور کی شریلوں سے تنگ آکر فورم شریف لوگوں کا تنگ کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔میں نے احتجاج کیا ہے کہہ یہ سب کچھ فورم میرے ساتھ ہی کیوں کررہا ہے ۔ مجھے ہی کیوں خجل کیا جارہا ہے ۔۔۔۔ اگے سے کہتے ہیں ۔۔ساڈا فورم ۔۔ساڈی ۔۔۔مرضی

    میرے ساتھ یہ سب نہیں ہوتا کیونکہ فورم کو مجھ پر انھا اعتبار ہے، مال خرچ کرو مفت خوروں کو پزلز حل کرنے پڑتے ہیں کمرشل ممبرز کو نہیں

    :disco:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    میرے ساتھ یہ سب نہیں ہوتا کیونکہ فورم کو مجھ پر انھا اعتبار ہے، مال خرچ کرو مفت خوروں کو پزلز حل کرنے پڑتے ہیں کمرشل ممبرز کو نہیں :disco:

    ایتھے رکھ

    میں یہی بات سلیم کو کافی دن سے سمجھانے کو کوشش کررہا ہوں لیکن مجھے آپکی وہ بات درست لگتی ہے جو آپ نے کہا تھا کہ رضا میں دماغ نامی کوئی چیز موجود نہیں۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    ایتھے رکھ میں یہی بات سلیم کو کافی دن سے سمجھانے کو کوشش کررہا ہوں لیکن مجھے آپکی وہ بات درست لگتی ہے جو آپ نے کہا تھا کہ رضا میں دماغ نامی کوئی چیز موجود نہیں۔

    اچھے بھلے دماغی بھی کڑیوں کے چکر میں پڑ کر ٹگے بن جاتے ہیں اس کا دماغ تو پہلے ہی لاک ڈاون میں رہتا ہے اس پر پریشر ڈالنے کا بھی کوی فائدہ نہیں تین چار ماہ کی ڈنکی لگا جاتا ہے

    چلو چھوڑو آپ یہ گانا سنو

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 55 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi