Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 421 through 440 (of 9,131 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20
    ڈرپوک

    :bigsmile:

    Done

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #216
    کمال ہے اور میری جب بھی کسی سے لڑائی ہوئی تو نادان جی نے مجھے اور اکسایا ہے ، ہمیشہ یہی جملہ لکھا ہے انہوں نے

    شاباش ، یہی سکھایا ہے میں نے تمہیں

    نادان

    ایک اور کمال یہ بھی ہے کہ نادان کے کہنے پر ہی میں نے آپ سے اور گلٹی سے سیز فائر کیا تھا۔
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #215
    حیرت کی بات ہے بلیک شیپ کو کیسے پتا چلا کے میں کہاں رہتا ہو ؟

    :serious:

    Yes sure. Why not? In my knowledge he wrote londonvi bcz shami lives in london. Like laknowi, jhangvi, okarvi, brailvi etc.
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    ملک صاحب ، آپ شائد عاطف کی بات سمجھ نہ سکے ، فورم پر ڈسپلن کی ذمہ داری سب پر عائد ہوتی ہے – ایک ایک سطر کی ماڈریشن ممکن بھی نہی اور نہ مخالف کی زباں بندی اس کا حل ہے ، اگر ایسا ہوا تو پھر دوسرے فورمز اور اس فورم میں کوئی فرق نہی رہ جائے گا جہاں مخالفین کی زبان بندی یقینی ، چاہے بین کر کے یا ان کی پوسٹس ڈیلیٹ کر کے کی جاتی ہے

    کبھی کبھی بندا تھوڑا جذباتی ہو جاتا ہے ، ہماری صحبت میں رہے گا تو ٹھیک ہو جائے گا

    جب آپ اوپن فورم پر یہ لکھتے ہیں کہ فورم پر توہین ہورہی ہے ، غلاظت بکی جارہی ہے یا ملحدین کا غلبہ ہورہا ہے تو پھرایکبار سوچیں کہ آپ میرے ساتھ کیا کررہے ہیں؟؟ So we shall not do that on an open forum rather send you private message that this is what is happening.

    کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ان ولولہ انگیز نعروں کو بنیاد بنا کر مجھ پر پاکستان میں توہین مقدسات یا توہین مذہب کا مقدمہ قائم کردیا جائے اور میں بھی مسنگ پرسن کی لسٹ میں شامل کردیا جاوں؟؟ کیا آپ یہ سب چاہتے ہیں؟؟ Exactly …. you should take control of what is being written here non stop since the arrival of unsafe. there are others who have never crossed limits and in fact BS has pointed this to others that care should be taken as this site is being hosted from Pakistan but then himself crosses limites with his interaction with unsafe, Zed went to extreme but never crossed the limits of decency, Zindarood never does that and Qrar do not even take part in active discussion. It is just unsafe you need to sort out.

    میں جاننا چاہتا ہوں کہ آپ میں اور مومن میں کیا فرق ہے؟؟ وہ بھی مجھے اپنے فورم پر ایک ملحد متعارف کروا رہا ہے کہ دانش گردی پر ملحدین کو انتظامیہ کی جانب

    سے کھلی چھوٹ ہے وغیرہ اور آپ سب اپنے ہی فورم پر اس کے الزام کو تقویت پہنچا رہے ہیں۔ ایسی دشمنی کیوں؟؟ It is unfair to make comparison of us with Momin as Momin has one agenda whereas we have no such intentions and you know that very well. However fact remains that if a new visitor comes here he will see majority religion related discussions. There is one simple solution to this, threads on religious subjects should only be created in proper section and these should be allowed with the approval of a moderator, i believe your system will have that ability, if not it can be developed so that a moderator approves religious threads.

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    باوا جی – ایسا نہی کہتے ، ایسے فورمز ان کے ذہنی خلجان کی نکاسی کے لئے بہت ضروری ہیں

    اب خود سوچیں ، اپنی تبلیغ یہ بے نام آئی ڈیز سے ہی کر سکتے ہیں ، زیادہ تر کے ذہنی رحجان ، سوچ و فکر سے ان کے اپنے دوست احباب ، رشتے دار بلکے شائد گھر والے بھی واقف نہ ہو

    :serious:

    جیو جی بھائی ان فکری بیواؤں نے اپنی غلاظت سے پی کے پولیٹکس جیسے مصروف اور مقبول فورم کو اپنا کنجر خانہ بنا کر ویران کر دیا تھا اور اب اس کا نام و نشان تک مٹ چکا ہے، اس فورم پر تو ان کی غلاظت کی وجہ سے چار سال میں ٹریفک پہلے ہی نہ ہونے کے برابر ہے اب یہ فیصلہ فورم کی انتظامیہ نے کرنا ہے کہ کیا یہاں بھی منہ چھپا کر غلاظت پھیلانے والی فکری بیواؤں کو غلاظت پھیلانے کی کھلی چھٹی دے کر اس فورم کو بھی فکری بیواؤں کے غلاظت خانے میں بدل کر پی کے پولیٹکس کے انجام تک پہنچانا ہے؟
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    علامہ اقبال بہت شرارتی تھے ، ان کی شرارتوں کی وجہ سے ابھی تک لوگوں کو پریشانی ہے

    :serious:

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #187
    ;-) جناب ، اس کیفیت سے روزانہ آپ گزرتے ہیں ، جب ہی اتنی لمبی لمبی پوسٹس صفائیاں دینے میں گزر جاتی ہے ، ہر پوسٹس سے پہلے آپ کی حالت صدیق کلینک کے اشتہار والے بندے جیسے ہو جاتی ہے

    آپ بھی اپنا خیال رکھا کریں ، فورم کی باتوں کو اتنا سیریس مت لیا کریں

    حضرت شامی لنڈنوی۔۔۔۔۔ اطباء کا کہنا ہے کہ اگر تین مختلف اشخاص کو کی جانے والی مسلسل تین تحاریر میں کالی بھیڑ کی اُون جیسے دھوئیں کی لپَیٹ نظر آتی رہے تو بہت زیادہ امکان ہے کہ شدید ذہنی صدمہ پہنچا ہے اور دماغ اِس وقت تشنج کی حالت میں جھٹکے کھا رہا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ہنگامی علاج اِس کیفیت کا اطباء یہ تجویز کرتے ہیں کہ فوراً فورم سے لاگ آؤٹ ہوجایا جائے۔۔۔۔۔ سَر کے پچھلے حصے میں دو گھنٹے تک برف کی ٹکور ہر چھٹے منٹ کی جائے اور اللہ ہو اللہ ہو کا وِرد کرتے ہوئے سَر کو آدھے گھنٹے تک دائیں بائیں آگے پیچھے ہلایا جائے تو مریض کے بچنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔ اگر ایسا نہ کیا جائے تو دماغی سَنتولن مکمل طور پر بگڑ جانا یقینی ہے۔۔۔۔۔ ذرا اپنا خیال رکھا کریں۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-) ™©
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #184
    سرکار گستاخی معاف ، آپ تو ناسوں سے دھواں نکال نکال کر مجھ سے کتھا کلی اور گھونگھٹ نکلوا رہے ہیں

    اصل میں کل خواب میں بابا جی آئے تھے اور مجھے فورم کا کونسٹینٹ بنا کر چلے گئے

    حضرت شامی لنڈنوی۔۔۔۔۔ یہ جو آپ کو محفل کے بیچوں بیچ آکر ٹھمکے لگا کر آئٹم نمبرز پیش کرنے لَت لگی ہوئی ہے یہ کسی دن کوئی بڑا ہی شاندار گُل کھلائے گی۔۔۔۔ ابھی تک تو آپ شامی بدنام ہوا، مِیا خلیفہ تیرے لئے پر تِھرک رہے ہیں، کل کلاں کچھ غیر متوقع ہوگیا تو کہیں فورم کے کسی کونے میں گھونگھٹ کاڑھے پُرسوز صدا میں لاگا چُنری میں داغ، چھپاؤں کیسے نہ گنگنا رہے ہوں۔۔۔۔۔ ذرا خیال کیا کریں۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-) ™©
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #183
    :serious: ریکویسٹ ریجیکٹڈ :serious:

    ;-) – ویسے بھی تین ایموجی لگانا اب ٹریڈ مارک ہے ، نقلچو

    شامی بھائی، آپ کو میں درجہ اول کے مزاح نگاروں میں شمار کرتا ہوں، اس قسم کے ایک دو اور پھیکے لطیفے سناے تو اگلی درجہ بندی میں آپ نیچے جاسکتے ہیں :serious: :serious: :serious:
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #182
    سلیم بھائی – یار واقعی میں مجھے بھی نہی آ رہا پسند اب تو ، ہر طرف سے کمپلین آ رہی ہیں ، شائد اس میں ٹریڈ مارک اور بڑے بولڈ لفظوں کی کمی تھی

    ;-)

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: شامی بھائی ۔۔ یقین کریں میرا تو ہس ہس برا حال ہوگیا ہے ۔۔۔۔ایک دفعہ نیورک میں کیپ چلاتے وقت ۔۔میں نے ریڈیو پر دوستوں سے کہا ۔۔میں سوڈے کی بوتل پر ایک لطیفہ لکھا پڑھنے لگا ہوں ۔۔۔۔۔۔ اچھا ہم کو بھی سنانا کیا لکھا ہے ۔۔میں نے ساتھ ساتھ ریڈیو پر ہنسنا بھی شروع کردیا ۔۔دوسری طرف سب پوچھ رے تھے کہہ لکھا ہے ۔۔۔۔لیکن میں زور زور سے ہسے جارہا تھا ۔۔۔۔۔تو میرے ساتھ بغئر کچھ سنے سب ہی ہنسنے لگے ۔۔۔تو اخر میں ایک کی آواز آئی کہہ کیا لکھا ہے ۔۔۔میں نے جواب ۔۔یار مجھےلیطفے کی سمجھ نہیں آئی ۔۔اس لیے ہنس رہا تھا ۔۔۔اور ریڈیو بند کردیا ۔۔۔ آپ بھی جب اس قسم کا کو ئی پٹاخہ چھوڑیں تو آخر میں بتا دیا کریں ۔۔ہنسنا ہے یا رونا ہے یہ میسج مجھے بیلور نے پی ایم کیا ہے کہہ آپ تک پہنچا دوں ۔۔وہ اس وقت سخت مصروف ہے ملکہ کی ٹانگوں کی مالش کررہا ہے ۔۔ :jhanda:
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #169
    قرار ، بلیک شیپ اور گھوسٹ پروٹوکول کے پاس اتنی لمبی لمبی پوسٹس لکھنے اور دوسروں کو اپنی میں میں میں سنانے کا اتنا ٹائم کیسے مل جاتا ہے ؟ گھوسٹ پروٹوکول اور بلیک شیپ نے تو اخیر ہی مچائی ہوئی ہے ، ایک دوسرے کے ناڑوں سے لٹکے ہوئے ہیں

    کچھ دنوں تک ان کا حال بھی مسٹر بلاگر جیسا ہو جائے گا

    مسٹر بلاگر جی دماغی امراض کے ماہر سائیکو لوجسٹ کے پاس پہنچے
    ڈاکــــــــٹر: کیا پریشانی ہے اپ کو؟
    مسٹر بلاگر جی: ہمیں کوئی پریشانی نہیں
    ہم تو بادشاہ اکبر ہیں اور بادشاہ کو کیا پریشانی ہو سکتی ہے؟
    پریشانی تو ہماری بیگم جودھا بائ کی ہے
    ڈاکــــــــٹر : ان کو کیا دقت ہے
    ان کی پریشانی یہ ہے کہ وہ خود مسز بلاگر جی سمجھ رہی ہیں

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24
    شاہد عباسی بھائی کو ماڈ بننے پر مبارک باد

    اس فورم پر زیادہ تر لوگ ایک دوسرے کو سالوں سے جانتے ہیں ، مگرکچھ دوست لفظی جنگ کو اپنی آنا کی جنگ بنا لیتے ہیں

    ایک بات پہلے طے کر لینی چاہئیں کے ماڈریشن کس چیز کی کرنی ہے ٠ غیر ضروری نپے تلے جملے بازی جو بازاری اور معیاری نہ ہو اس پر کیا ایکشن لینا چاہئیں ؟ اگر کوئی بین ہوتا ہے تو کیا اسے ماڈ کی صوابدید پر چھوڑ دینا چاہئیں ؟ یہاں دوستی یاری سے اوپر سوچنے کی ضرورت ہے

    جج صاحب کی ماڈریشن درست سمت میں تھی ، وہ ایکٹو بھی تھے اور اسی نوے فی صد بین بلکل درست تھے ، ان کی مرضی وہ چوبیس گھنٹے یا اس سے زیادہ بین کر دیں – جج صاحب کو بلاوجہ پریشر میں نہی لانا چاہئیں تھا اور نہ ہی ان پر لازم تھا کے وہ کسی سے لمبی چوڑی پوسٹس پر اپنا ما فی الضمیر بیان کرتے

    انجان کا بین ایک دو دن کا کر دینا چاہئیں ٠ اس نے اپنی حرکتوں سے باز نہی آنا ، کاش یہ بندا اپنا ٹائم نئی آئی ڈیز ، ای میل ایڈریس بنانے میں لگانے کے علاوہ کچھ اور تخریبی کاروائیوں میں لگائیں

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    توبہ کر ، میں سی ون تھرٹی افورڈ نہی کر سکتا

    shami11 Jee If you want to compete with @nisa Jee you will have to make the video
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    تمام لوگوں کو زرتاج گل جی سے ٹیو شن لینی چاہئیں

    https://twitter.com/Aadiiroy/status/1295415573921312768

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    باوا جی – میری برادری ؟ آپ آج کل نسوار تو نہی لگا رہے ؟

    :omg:

    شامی بھائی یہ پانچ سال پرانی تہران میں چھپنے والی ایک سٹوری کی بنیاد پر بنائی گئی فیک نیوز ہے۔ اس سٹوری میں بھی ایسا کچھ نہیں تھا جیسا کہ خبر میں لکھا گیا ہے آپکی برادری کے ایک جرنلسٹ نے یہ خبر لگائی تھی
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    اس سے اس کی ذہنی صلاحیت کا اندازہ ہو رہا ہے ، یہ گیڈر بھبھکیوں کا علاوہ کچھ بھی نہی ہے
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    گلٹی درست فرما رہے ہیں آپ ، آج سعودی وزیر کا بیان بھی آ گیا ہے ، نوکر کی تے نخرہ کی

    PAKISTANI’S ARE OUR SLAVES’ SAYS SAUDI DEFENCE MINISTER

    ۔ شامی ۔۔۔۔ ایک زمانہ تھا جب ضیاءالحق ۔۔۔ جنرل حمید گل کا دور تھا ۔۔۔۔ امریکہ کو ملٹری سپورٹ کی ضرورت پڑتی تھی تب پا کستان کی چا پلوسی کی جاتی تھی ۔۔۔ امریکن ایڈ ۔۔۔ کے منہ کھولے جا تے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ دھیمے لہجے پیارمحبت پینگیں ۔۔۔۔ اکٹھے مشقیں ۔۔۔۔ کرکے کام نکا لا جاتا تھا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وقت گزرگیا ۔۔۔۔ پا کستان کمزور ہوگیا ۔۔۔۔۔ اب ۔۔۔ جنرل ضیاءالحق ۔۔۔ حمید گل ۔۔۔۔ جیسے گلوبل لیول کے جرنل بھی نہیں رھے ۔۔۔۔۔ اور باجوے ۔۔۔ چمار شکلوں والے ۔۔۔۔ پراڈو ۔۔۔۔۔ والے ۔۔۔ کدو ۔۔۔ جرنیلوں کا دور ہے ۔۔۔۔۔ جن کی اگلی منزل ۔۔۔ سٹیل مل ۔۔۔ ریڈیو پا کستان ۔۔۔ سعودی ۔۔۔ نوکری ۔۔۔ہوتی ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لیے ۔۔۔ پا کستان کے خریداروں ۔۔۔۔ نے بجائے پا کستان کی چاپلوسی ۔۔۔ پیار محبت کرنے کے ۔۔۔۔۔ پا لیسی میں چینج کیا ہے اور ۔۔۔ وہ ۔۔۔ پا کستان کو بے عزت کرکر کے ۔۔۔۔ کنگال ۔۔۔ اھادریہ ۔۔۔۔ بنا بنا کر۔۔۔۔ زبردستی کام لے رھے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ کیونکہ جرنیل بھی گلوبل لیول کو نہیں سمجھتے اور ۔۔۔ عمران خان کی دانا ئی بھی صرف ۔۔۔ نوازشریف کے ائیر کنڈ یشنر تک محدود ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اس لیئے پچھلے وقتوں میں جو کا م ۔۔۔۔ امریکن صدر ۔۔ ضیاء الحق ۔۔ حمید گل سے بات چیت ۔۔۔ ترلے ۔۔۔۔ امداد ۔۔۔ کرکے لیا کرتے تھے ۔۔۔ وہ کام ۔۔۔ امریکہ نے اب ۔۔۔۔ شہزادہ سلمان ۔۔۔ کو چھوٹا ۔۔ تھا نیدار بنا کر ۔۔۔۔ اس کے زریعے لینا شروع کیا ہے ۔۔۔ تاکہ ۔۔۔ نہ گورے کو امداد دینی پڑے ۔۔۔۔ نہ تھیک یو کہنا پڑے ۔۔۔۔۔ نہ آستین پر دھبہ پڑے ۔۔۔۔ نہ گلے میں زمہ داری پڑی ۔۔۔ ۔۔۔۔ سعودی شہزادہ ۔۔۔ آج کل جو کچھ کررھا ہے ۔۔۔۔ وہ سب ۔۔۔ وہی کچھ کرتا ہے ۔۔۔ جیسے ۔۔۔ تھا نیدار کو ۔۔۔ ایس ایس پی ۔۔۔ کا فون آتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لیئے سعودی عرب ۔۔۔۔ پا کستان ۔۔۔ سے کام بھی لے رھا ہے ۔۔۔۔ اور بےعزت بھی کررھا ہے ۔۔۔۔ چھترول بھی کررھا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ میں ھزار فی صد ۔۔۔۔ دعوے سے کہتا ہوں ۔۔۔ آج ۔۔۔ عمران خان کی جگہ ۔۔ ضیاء الحق زندہ ہوجائے ۔۔۔ سعودیہ امریکہ کو انکار کردے ۔۔۔۔ سعودی امریکی ۔۔۔ پیروں پڑ جا ئیں گے ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔ انکار وہی کرسکتے ہیں جن کو گوبل سینس اور تجربہ ہو۔۔۔ اور انکار ۔۔ ڈیکلا ئین کرنے کی جرآت رکھتے ہوں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کوئی راز نہیں ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔ گلوبل پا لیٹکس ۔۔۔ چا ھے ۔۔۔ چین ۔۔۔ بھارت ۔۔ ایران ۔۔۔ کوئی بھی پہلو ہو ۔۔۔۔ کسی بھی قسم کی گلوبل سیا ست میں ۔۔۔ ڈالر ۔۔ رقم کی کوئی اھمیت نہیں ہوتی گلوبل یا علاقائی سیا ست یا چا لوں میں صرف ۔۔۔ جغرافیا ئی اور ملٹری ۔۔۔ اھمیت کی بات ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ اگر چین ایران بھارت چالوں کے وقت میں ۔۔۔ سعودی ۔۔۔ پاکستان کو ڈالر کی دھمکی دیتے ہیں ۔۔۔ اور پا کستان نی جنرل ۔۔۔ لیڈر ۔۔۔ ڈر جا تے ہیں تو بہت مذاحیہ بات ہے ۔۔۔ بالکل ایسے ۔۔۔ جیسے دوران جنگ ۔۔۔ کوئی سپاھیوں کو ۔۔۔۔ تنخواہ کاٹنے کی دھمکی دے دے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہنے کا مقصد ۔۔۔ ایک مذ احیہ ۔۔۔۔ سیریل دیکھنے کو مل رھی ہے جو ھم دیکھ رھے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ورنہ اگر پاکستانی ۔۔۔ ادارے ۔۔۔ سول حکومت ۔۔۔ تعاون سے انکار کردیں ۔۔۔ سعودی امریکہ ۔۔۔۔ کی بد معاشی ۔۔۔ جھا گ کی طرح بیٹھ جائے گی ۔۔۔ اس وقت میں ۔۔۔ نوازشریف بھی اگر ہوتا وہ بھی ۔۔۔ سعودی شہزادے کو انکا ر کرکے ۔۔۔۔ مزہ چکھا سکتا تھا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر پا کستانی جنریل ۔۔۔۔ سول حکومت ۔۔۔ مضبوط ۔۔۔ پیروں والے ہوتے ۔۔۔۔ اس وقت ۔۔۔ سعودی ۔۔۔ چین ۔۔۔ امریکہ ۔۔۔ کو انکار کرکے ۔۔۔۔ بھارت سے ایک ۔۔۔ میٹنگ ۔۔۔ ایک دورہ ۔۔۔ کرلیتے ۔۔۔۔۔ میں دعوے سے کہتا ہوں ۔۔۔ سعودی ۔۔۔ امریکہ ۔۔۔ دونوں کو ۔۔۔ جلا ب لگ جاتے ۔۔۔ لیکن ۔۔۔ جرآت لا ئے کون ۔۔۔۔۔ پراڈو ۔۔۔ نوکریوں کے متلاشی ۔۔۔ سپہ سالار ۔۔۔۔ نوازشریف کے ائیر کنڈیشن میں پھنسی ہوئی سول قیادت ۔۔۔ کے بس کا یہ کام ہے نہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لیئے ابھی تو فی الحال مذا حیہ فلم دیکھنے کے کوئی چارہ نہیں ہے ۔۔۔ میں سمجھتا ہوں ۔۔۔ سعودی امریکہ سے بے عزت ہونے سے بہتر ہے ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ نریندر مودی ۔۔۔ کو دعوت پر بلا لے ۔۔۔۔ اور پھر دیکھے ۔۔۔۔ کیا شغل لگتا ہے ۔۔۔ چین ۔۔۔ سعودیہ اور امریکہ کی بد معاشی کا ۔۔۔ لیکن شرط یہ ہے کہ کوئی بہادر لیڈر ۔۔۔ چا ل چل کر دیکھے ۔۔۔ ۔ نوازشریف ہوتا ۔۔۔۔۔۔ وہ ۔۔۔ ان سعودیوں اور ۔۔۔ امریکیوں ۔۔۔ کو پھر ۔۔۔ کڑوا جواب دینے کی صلا حیت رکھتا تھا ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    میرے خیال سے جج صاحب کو بلکل نہی جانا چاہئیں اور جس کو ماڈریشن پر اعتراض ہے انہیں اپنی خد شات کو ری وزٹ کرنے کی ضرورت ہے

    انجان کی ایک آئی ڈی کے علاوہ تمام آئی ڈیز بلاک ہونی چاہئیں اور ماڈریشن پر بنائے گئے اس کے تمام تھریڈز کو ڈیلیٹ کر دینا چاہئیں

    جج صاحب کو کسی سے پرسنل اور نہ کسی کو تفصیلی جواب دینے کا کشٹ کرنا چاہئیں

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    یہ تو پاکستان کا پلس پوائنٹ ہے ، ایک وقت میں دو دو پارٹیوں کو خوش رکھ سکتے ہیں ، آپ کے خیال سے سعودیہ اب کچھ زیادہ ہی پاکستان کے ساتھ کتیاں والی کرنے لگ گیا ؟

    فی الحال ہمیں اپنی رویتی منافقت سے دونوں کو خوش رکھ کر ہی کام چلانا پڑے گا کیونکہ اسوقت ہمارے سر پر ایف اے ٹی ایف کی تلوار لٹک رہی ہے جو اصل میں امریکہ کے ہاتھ میں ہے۔ چین پیسے تو دے سکتا ہے لیکن اس تلوار سے نہیں بچا سکتا ہے سعودی عرب میں ہمارے ایک ملین سے زائد افراد کام کرتے ہیں، وہ انہیں واپس بھیج سکتا ہے
Viewing 20 posts - 421 through 440 (of 9,131 total)
×
arrow_upward DanishGardi