Viewing 19 posts - 1 through 19 (of 19 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    Source

    اسلام آباد (نامہ نگار،اے پی پی،مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے ہمیں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارتکاری میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے ۔کشمیر کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایک بہترین بیانیہ پیش کیا جس کو دنیا بھر میں نہ صرف سراہا گیا بلکہ مودی کے شرمناک عزائم بھی بے نقاب ہوئے ۔ٹی وی کے مطابق شیریں مزاری نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے اپنی تقاریر اور بیانات سے تن تنہا کشمیر کا بیانیہ بدل کر دکھایا مگردفتر خارجہ اور دیگراداروں نے وزیراعظم کی کوششوں اور کشمیریوں کی جدوجہد کو ناکام بنایا، اگر ہمارا دفترخارجہ وزیراعظم کے بیانیے کو لیکر چلتا تو حالات مختلف ہوتے ، چاہے عالمی سیاست جو بھی ہو دفتر خارجہ کام کرتا تو دنیاکشمیر پرہماری بات ضرور سنتی، مگر ہمارے سفارتکار آرام، تھری پیس سوٹ اور کلف لگے کپڑے پہننے اور ٹیلی فون کرنے کے سوا کچھ کرنے کو تیار نہیں۔ کیا پاکستان برکینافاسو جتنا سفارتی وزن بھی نہیں رکھتا جس نے امریکا کیخلاف قرارداد منظور کرالی؟۔ کشمیر کیلئے آواز بلند کرنے کیلئے ہمیں روایتی سفارتکاری سے نکلنا ہوگا اور اس کیلئے ہمیں جدید طریقہ کار اپنانے کی ضرورت ہے ۔ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کسی بھی معاشرے میں مسائل کو اجاگر کرنے اور تحریکوں کو کامیاب بنانے میں سول سوسائٹی کا بنیادی کردار ہوتا ہے ، محض سیاسی یا سفارتی نوعیت کا بیان دینے سے کوئی کامیابی میسر نہیں ہوگی اس لیے مزاحمت کی ثقافت (شاعری، مصوری سمیت فنون لطیفہ کے دیگر شعبوں) کے ذریعے بھی کشمیر مسئلہ پر عالمی برادری اور سول سوسائٹی کی توجہ مبذول کرانی ہوگی۔ ہمیں کشمیری ثقافت، شاعری، ان کی دردناک موسیقی کو دنیا بھر میں پھیلانا ہے تاکہ دنیا کے سامنے ان کا پیغام عام ہوسکے ۔بھارتی قابض فوج خواتین کی بے حرمتی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے ، ہم نوجوان کشمیریوں کی آواز دنیا کے ہرکونے تک پہنچائیں گے ۔ ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا امریکی صدر ساری ڈپلومیسی ٹوئٹر پر کررہا ہے ، لیکن ہمارے وزرا اپنے پرتعش ہوٹل سے باہر نہیں جاتے ، اپنے کپڑوں پر شکن نہیں پڑنے دیتے ،ہم نے کشمیریوں کو مایوس کیا، ہم نے اپنے وزیراعظم عمران خان کو مایوس کیا۔ کوئی ایک حوالہ دیں جب ہمارے سفارتکاروں نے بین الاقوامی فورمز میں مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی اکتوبر 2000 کی جنگ زدہ علاقوں میں خواتین کے تحفظ سے متعلق قرارداد کا تذکرہ کیا ہو۔بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں خواتین کے ریپ کو بطور ہتھیار استعمال کیا لیکن ہمارے سفارتکاروں نے اپنی ہزاروں تقاریر میں اقوام متحدہ کی قرارداد کا حوالہ نہیں دیا۔ہماری وزارت نے انسانی حقوق کی پامالی پر اقوام متحدہ کے 18 مندوبین کو مراسلہ لکھا لیکن وزارت خارجہ کی جانب سے مذکورہ مراسلوں پر آئندہ کا لائحہ عمل تیار نہیں کیا گیا۔شیریں مزاری نے کہا مجھے غصہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کشمیر پر مضبوط بیانیہ بیوروکریسی کیوں آگے لے کر نہیں جارہی ہے ، مجھے بیوروکریسی سے شکایت ہے ، ہرجگہ بیوروکریٹک مشکلات ہیں۔

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    شیریں مزاری سے یہ بیان دلوایا گیا ہے

    جنرل باجوہ کے سعودی عرب کے دورے سے قبل سعودی عرب کو یہ پیغام سنایا گیا ہے کہ یہ شاہ محمود قریشی کا ذاتی بیان تھا اور اسی کی ایماء پر دفتر خارجہ نے بیان جاری کیا تھا

    مقصد یہ ہے کہ ہم آپ کے پاؤں پڑتے ہیں اور اگر آپ ہمیں بھیک دینا جاری رکھیں تو ہم شاہ محمود قریشی کی قربانی دینے کو تیار ہیں

    کشمیر کو گولی ماریں، آپ نے پیلے کب کشمیر پر ہماری حمایت کی ہے جو اب ہم آپ سے کشمیر پر حمایت کرنے کی توقع رکھیں۔ بچہ ایک ارب ڈالرز واپس لے لینے جذباتی ہوگیا تھا جس کی ہم معافی مانگتے ہیں

    اب آپ بھیک دینے تشریف لائیں گے تو ہمارا سلیکٹڈ وزیر اعظم آپکی گاڑی ہی نہیں چلائے گا بلکہ آپ کا سامان بھی اپنے سر پر اٹھا کر آپکی رہائش گاہ کے اندر چھوڑ کر آئے گا

    آپکی خدمت کے لئے آپ کو بوٹ پالشئیے، مالشئیے اور بوٹ چاٹئیوں کی خدمات بھی فراہم کی جائیں گی

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    شامی بھائی

    اسوقت ہمارا مسئلہ یہی بنا ہوا ہے کہ ایک طرف چین ایران کو بھارت سے دور کرکے ہمارے قریب لا رہا ہے اور دوسری طرف سعودی عرب امریکہ اور اپنے مفاد میں ہمیں چائنا اور ایران سے دور رہنے ورنہ نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دے رہا ہے

    جائیں تو جائیں کہاں؟

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    آپ کے خیال سے اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ؟

    شامی بھائی اسوقت ہمارا مسئلہ یہی بنا ہوا ہے کہ ایک طرف چین ایران کو بھارت سے دور کرکے ہمارے قریب لا رہا ہے اور دوسری طرف سعودی عرب امریکہ اور اپنے مفاد میں ہمیں چائنا اور ایران سے دور رہنے ورنہ نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دے رہا ہے جائیں تو جائیں کہاں؟
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    آپ کے خیال سے اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ؟

    فی الحال ہمیں اپنی رویتی منافقت سے دونوں کو خوش رکھ کر ہی کام چلانا پڑے گا کیونکہ اسوقت ہمارے سر پر ایف اے ٹی ایف کی تلوار لٹک رہی ہے جو اصل میں امریکہ کے ہاتھ میں ہے۔ چین پیسے تو دے سکتا ہے لیکن اس تلوار سے نہیں بچا سکتا ہے

    سعودی عرب میں ہمارے ایک ملین سے زائد افراد کام کرتے ہیں، وہ انہیں واپس بھیج سکتا ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    شامی بھائی اسوقت ہمارا مسئلہ یہی بنا ہوا ہے کہ ایک طرف چین ایران کو بھارت سے دور کرکے ہمارے قریب لا رہا ہے اور دوسری طرف سعودی عرب امریکہ اور اپنے مفاد میں ہمیں چائنا اور ایران سے دور رہنے ورنہ نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دے رہا ہے جائیں تو جائیں کہاں؟

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    یہ تو پاکستان کا پلس پوائنٹ ہے ، ایک وقت میں دو دو پارٹیوں کو خوش رکھ سکتے ہیں ، آپ کے خیال سے سعودیہ اب کچھ زیادہ ہی پاکستان کے ساتھ کتیاں والی کرنے لگ گیا ؟

    فی الحال ہمیں اپنی رویتی منافقت سے دونوں کو خوش رکھ کر ہی کام چلانا پڑے گا کیونکہ اسوقت ہمارے سر پر ایف اے ٹی ایف کی تلوار لٹک رہی ہے جو اصل میں امریکہ کے ہاتھ میں ہے۔ چین پیسے تو دے سکتا ہے لیکن اس تلوار سے نہیں بچا سکتا ہے سعودی عرب میں ہمارے ایک ملین سے زائد افراد کام کرتے ہیں، وہ انہیں واپس بھیج سکتا ہے
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    یہ تو پاکستان کا پلس پوائنٹ ہے ، ایک وقت میں دو دو پارٹیوں کو خوش رکھ سکتے ہیں ، آپ کے خیال سے سعودیہ اب کچھ زیادہ ہی پاکستان کے ساتھ کتیاں والی کرنے لگ گیا ؟

    سعودی عرب ماضی میں وضع داری کا خیال رکھتا تھا اور اس طرح طرح کھل کر کبھی بھی ہمیں دھمکیاں نہیں دیتا تھا۔ محمد بن  سلمان ایک بہت ہی بے دید آدمی ہے۔ اس کی بات نہ مانی جائے تو کھلی دھمکی دیتا ہے

    سعودی عرب سے تعلقات اسوقت خراب ہونا شروع ہو گئے تھے جب پاکستان نے اس کی درخواست پر یمن میں لڑنے کے لئے فوج بھیجنے سے انکار کر دیا تھا اور پھر اس سلسلے میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متفقہ قرارداد منظور کروائی تھی۔ سعودی عرب کی یہی ناراضگی نواز شریف کو بھگتنا پڑی اور فوج نے جنرل راحیل شریف کے زریعے معافی مانگ کی

    عمران خان نے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی لیکن اسے مسلم اُمہ کا لیڈر بننے کا خبط سعودی عرب کو ناگوار گزرا جس پر محمد بن سلمان نے عمران خان کو سعودی عرب بلا کر ملائیشیا کانفرنس میں شرکت سے روک دیا۔ اب سعودی عرب کو پاکستان کا ایران کے نزدیک جانا ناگوار گزرا ہے۔ امریکہ پہلے ہی پاکستان کے سی پیک میں شامل ہونے پر ناراض ہے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    یہ تو پاکستان کا پلس پوائنٹ ہے ، ایک وقت میں دو دو پارٹیوں کو خوش رکھ سکتے ہیں ، آپ کے خیال سے سعودیہ اب کچھ زیادہ ہی پاکستان کے ساتھ کتیاں والی کرنے لگ گیا ؟

    ۔

    شامی ۔۔۔۔ ایک زمانہ تھا جب ضیاءالحق ۔۔۔ جنرل حمید گل کا دور تھا ۔۔۔۔ امریکہ کو ملٹری سپورٹ کی ضرورت پڑتی تھی

    تب پا کستان کی چا پلوسی کی جاتی تھی ۔۔۔ امریکن ایڈ ۔۔۔ کے منہ کھولے جا تے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ دھیمے لہجے پیارمحبت پینگیں ۔۔۔۔ اکٹھے مشقیں ۔۔۔۔ کرکے کام نکا لا جاتا تھا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وقت گزرگیا ۔۔۔۔ پا کستان کمزور ہوگیا ۔۔۔۔۔ اب ۔۔۔ جنرل ضیاءالحق ۔۔۔ حمید گل ۔۔۔۔ جیسے  گلوبل لیول کے  جرنل بھی  نہیں رھے ۔۔۔۔۔

    اور باجوے ۔۔۔ چمار شکلوں والے  ۔۔۔۔ پراڈو ۔۔۔۔۔ والے ۔۔۔ کدو ۔۔۔ جرنیلوں کا دور ہے ۔۔۔۔۔ جن کی اگلی منزل  ۔۔۔ سٹیل مل ۔۔۔ ریڈیو پا کستان ۔۔۔ سعودی ۔۔۔ نوکری ۔۔۔ہوتی ہے ۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس لیے  ۔۔۔ پا کستان کے خریداروں ۔۔۔۔ نے بجائے پا کستان کی چاپلوسی ۔۔۔ پیار محبت کرنے کے ۔۔۔۔۔

    پا لیسی میں چینج کیا ہے اور ۔۔۔ وہ ۔۔۔ پا کستان کو بے عزت کرکر کے ۔۔۔۔ کنگال ۔۔۔ اھادریہ ۔۔۔۔ بنا بنا کر۔۔۔۔ زبردستی کام لے رھے ہیں ۔۔۔

    ۔۔۔

    کیونکہ جرنیل بھی گلوبل لیول کو نہیں سمجھتے اور ۔۔۔ عمران خان کی دانا ئی بھی صرف ۔۔۔ نوازشریف  کے ائیر کنڈ یشنر تک محدود ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    اس لیئے پچھلے وقتوں میں جو کا م ۔۔۔۔ امریکن صدر ۔۔ ضیاء الحق ۔۔ حمید گل سے بات چیت ۔۔۔ ترلے ۔۔۔۔ امداد ۔۔۔ کرکے لیا کرتے تھے ۔۔۔

    وہ کام ۔۔۔ امریکہ نے اب ۔۔۔۔ شہزادہ سلمان  ۔۔۔ کو چھوٹا ۔۔ تھا نیدار بنا کر ۔۔۔۔ اس کے زریعے لینا شروع کیا ہے ۔۔۔

    تاکہ ۔۔۔ نہ گورے کو امداد دینی پڑے ۔۔۔۔ نہ تھیک یو کہنا پڑے ۔۔۔۔۔  نہ آستین پر دھبہ پڑے ۔۔۔۔ نہ گلے میں زمہ داری پڑی ۔۔۔

    ۔۔۔۔

    سعودی شہزادہ ۔۔۔ آج کل جو کچھ  کررھا ہے ۔۔۔۔ وہ سب ۔۔۔ وہی کچھ کرتا ہے ۔۔۔ جیسے ۔۔۔ تھا نیدار کو ۔۔۔ ایس ایس پی ۔۔۔ کا فون آتا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس لیئے سعودی عرب ۔۔۔۔ پا کستان ۔۔۔ سے کام بھی لے رھا ہے ۔۔۔۔ اور بےعزت بھی کررھا ہے ۔۔۔۔ چھترول بھی کررھا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    میں ھزار فی صد ۔۔۔۔ دعوے سے کہتا ہوں ۔۔۔ آج  ۔۔۔ عمران خان کی جگہ ۔۔ ضیاء الحق زندہ ہوجائے ۔۔۔ سعودیہ امریکہ کو انکار کردے ۔۔۔۔

    سعودی امریکی  ۔۔۔ پیروں پڑ جا ئیں گے ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔  انکار وہی کرسکتے ہیں جن کو گوبل سینس اور تجربہ ہو۔۔۔ اور انکار ۔۔ ڈیکلا ئین کرنے کی جرآت رکھتے ہوں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ کوئی راز نہیں ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔ گلوبل پا لیٹکس ۔۔۔ چا ھے ۔۔۔ چین ۔۔۔ بھارت ۔۔ ایران ۔۔۔ کوئی  بھی پہلو ہو ۔۔۔۔ کسی بھی قسم کی گلوبل سیا ست میں ۔۔۔ ڈالر ۔۔ رقم کی کوئی اھمیت نہیں ہوتی

    گلوبل یا علاقائی سیا ست یا چا لوں میں صرف ۔۔۔ جغرافیا ئی اور ملٹری ۔۔۔ اھمیت کی بات ہوتی ہے ۔۔۔۔۔

    اگر چین ایران بھارت  چالوں کے وقت میں ۔۔۔ سعودی ۔۔۔ پاکستان کو ڈالر کی دھمکی دیتے ہیں ۔۔۔ اور پا کستان نی جنرل ۔۔۔ لیڈر  ۔۔۔ ڈر جا تے ہیں تو بہت مذاحیہ بات ہے ۔۔۔

    بالکل ایسے ۔۔۔ جیسے دوران جنگ ۔۔۔ کوئی سپاھیوں کو ۔۔۔۔ تنخواہ کاٹنے کی دھمکی دے دے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کہنے کا مقصد ۔۔۔ ایک مذ احیہ ۔۔۔۔ سیریل دیکھنے کو مل رھی ہے جو ھم دیکھ رھے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    ورنہ اگر پاکستانی ۔۔۔ ادارے ۔۔۔ سول حکومت ۔۔۔ تعاون سے انکار کردیں ۔۔۔ سعودی امریکہ ۔۔۔۔ کی بد معاشی ۔۔۔ جھا گ  کی طرح بیٹھ جائے گی ۔۔۔

    اس وقت میں ۔۔۔ نوازشریف بھی اگر ہوتا وہ بھی ۔۔۔ سعودی شہزادے کو انکا ر کرکے ۔۔۔۔ مزہ چکھا سکتا تھا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگر پا کستانی جنریل ۔۔۔۔ سول حکومت ۔۔۔ مضبوط ۔۔۔ پیروں والے ہوتے ۔۔۔۔ اس وقت ۔۔۔ سعودی ۔۔۔ چین ۔۔۔ امریکہ ۔۔۔ کو انکار کرکے ۔۔۔۔

    بھارت سے ایک ۔۔۔ میٹنگ ۔۔۔ ایک دورہ ۔۔۔ کرلیتے ۔۔۔۔۔ میں دعوے سے کہتا ہوں ۔۔۔ سعودی ۔۔۔ امریکہ ۔۔۔ دونوں کو ۔۔۔ جلا ب لگ جاتے ۔۔۔

    لیکن ۔۔۔ جرآت لا ئے کون ۔۔۔۔۔

    پراڈو ۔۔۔ نوکریوں کے متلاشی ۔۔۔ سپہ سالار ۔۔۔۔ نوازشریف کے ائیر کنڈیشن میں پھنسی ہوئی سول قیادت ۔۔۔ کے بس کا یہ کام ہے نہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس لیئے ابھی تو فی الحال مذا حیہ فلم دیکھنے کے کوئی چارہ نہیں ہے ۔۔۔

    میں سمجھتا ہوں ۔۔۔ سعودی امریکہ سے بے عزت ہونے سے بہتر ہے ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ نریندر مودی ۔۔۔ کو دعوت پر بلا لے ۔۔۔۔

    اور پھر دیکھے ۔۔۔۔ کیا شغل لگتا ہے ۔۔۔ چین  ۔۔۔ سعودیہ  اور امریکہ  کی بد معاشی کا ۔۔۔

    لیکن شرط یہ ہے کہ کوئی بہادر لیڈر ۔۔۔ چا ل چل کر دیکھے ۔۔۔

    ۔ نوازشریف ہوتا ۔۔۔۔۔۔ وہ ۔۔۔ ان سعودیوں اور ۔۔۔ امریکیوں ۔۔۔ کو پھر ۔۔۔ کڑوا جواب دینے کی صلا حیت رکھتا تھا ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    سعودی عرب ماضی میں وضع داری کا خیال رکھتا تھا اور اس طرح طرح کھل کر کبھی بھی ہمیں دھمکیاں نہیں دیتا تھا۔ محمد بن سلمان ایک بہت ہی بے دید آدمی ہے۔ اس کی بات نہ مانی جائے تو کھلی دھمکی دیتا ہے سعودی عرب سے تعلقات اسوقت خراب ہونا شروع ہو گئے تھے جب پاکستان نے اس کی درخواست پر یمن میں لڑنے کے لئے فوج بھیجنے سے انکار کر دیا تھا اور پھر اس سلسلے میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متفقہ قرارداد منظور کروائی تھی۔ سعودی عرب کی یہی ناراضگی نواز شریف کو بھگتنا پڑی اور فوج نے جنرل راحیل شریف کے زریعے معافی مانگ کی عمران خان نے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی لیکن اسے مسلم اُمہ کا لیڈر بننے کا خبط سعودی عرب کو ناگوار گزرا جس پر محمد بن سلمان نے عمران خان کو سعودی عرب بلا کر ملائیشیا کانفرنس میں شرکت سے روک دیا۔ اب سعودی عرب کو پاکستان کا ایران کے نزدیک جانا ناگوار گزرا ہے۔ امریکہ پہلے ہی پاکستان کے سی پیک میں شامل ہونے پر ناراض ہے

    باوا جی،
    کسی بھی ریاست کی اہمیت اور عزت براہ راست اسکی معاشی ترقی، عسکری طاقت اور استحکام کی مرہون منت ہوتی ہے جس ریاست کی اشرافیہ کا اپنے ملک پر اتنا اعتماد ہو کہ وہ اپنے ملک میں پلان بی کے تحت رہ رہی ہو، اسکی عالمی منظر نامہ میں نہ کویی عزت نہ مقام.
    اپنے وژن سے بڑھ کر مکا مارنے کی کوشش کا اثر الٹا ہوتا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    باوا جی، کسی بھی ریاست کی اہمیت اور عزت براہ راست اسکی معاشی ترقی، عسکری طاقت اور استحکام کی مرہون منت ہوتی ہے جس ریاست کی اشرافیہ کا اپنے ملک پر اتنا اعتماد ہو کہ وہ اپنے ملک میں پلان بی کے تحت رہ رہی ہو، اسکی عالمی منظر نامہ میں نہ کویی عزت نہ مقام. اپنے وژن سے بڑھ کر مکا مارنے کی کوشش کا اثر الٹا ہوتا ہے

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    آپ صحیح کہتے ہیں، عزت کبھی بھیک میں نہیں ملتی ہے۔ جب تک ہم خود اور ہماری معیشت مضبوط نہیں ہوگی تب تک کوئی ہماری عزت نہیں کرے گا۔ غلاموں اور بھکاریوں کی عزت اس وقت تک ہوتی ہے جب تک وہ اپنے آقاؤں اور بھیک دینے والوں کا ہر حکم سر جھکا کر مانتے ہیں

    اب تک ہم خود کو مسلم اُمہ کے مامے سمجھتے ہوئے اس خوش فہمی کا شکار تھے کہ تمام مسلمان ممالک نہ صرف کشمیر پر ہمارے موقف کی کھل کر حمایت کریں گے بلکہ ہماری بھرپور مالی مدد بھی کریں گے

    اب ہماری آنکھیں کھل جانی چاہئیے اور ہمیں احساس ہو جانا چاہئیے کہ محض مسلم اُمہ کا ٹھیکہ اٹھا کر ہم اپنے قد میں اسوقت تک کوئی اضافہ نہیں کر سکتے ہیں جب تک ہم پہلے اپنے پاوں پر کھڑا نہیں ہو جائیں گے

    کب تک ہم بھیک مانگ کر اپنی دس لاکھ سفید ہاتھیوں کی فوج پالتے رہیں گے؟ کب تک ہم اشرافیہ کو اپنے خون پسینے کی کمائی پر عیاشی کرنے دیتے رہیں گے؟ کب تک ہم اپنے پاوں پا کھڑا ہونا نہیں سیکھیں گے؟

    اس ملک کا ہر ادارہ اور ہر شخص کرپٹ ہے۔ جس کا جتنا اور جہاں داؤ لگتا ہے وہ کرپشن کر رہا ہے۔ صرف وہ کرپشن سے پاک ہے جسے کرپشن کرنے کا کوئی موقع نہیں مل رہا ہے۔ نہ کوئی اپنے آپ سے مخلص ہے، نہ ملک و قوم سے اور نہ ہی اپنی آنے والی نسلوں سے۔ اپنی خود غرضی اور مفاد پرستی نے نہ ہمیں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے دیا ہے اور نہ ہی ہمیں آج تک ایک قوم نہیں بننے دیا ہے۔ نہ ہمیں اپنی خستہ حالی کی پرواہ ہے اور نہ مستقبل کی نسلوں کی کوئی فکر، ہر ایک نے ڈنگ ٹپاؤ پالیسی اپنائی ہوئی ہے

    ملک میں نہ کوئی قانون ہے، نہ کوئی قانون نافذ کروانے والا ادارہ اور نہ ہی قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دینے کا کوئی نظام۔ جس کے پاس طاقت ہے وہ ہر قانون اور سزا سے بالا تر ہے اور جو کمزور ہے وہ نہ کردہ گناہوں کی سزا پا کر پھانسی چڑھ جاتا ہے اور اسے پھانسی چڑھانے کے دس سال بعد منصفوں کو ہوش آتی ہے کہ کوئی بے گناہ ان منصفوں کی نا اہلی اور غفلت کی بھینٹ چڑھ گیا ہے

    ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے لیکن یہ ریاست چند مخصوص لوگوں کی ماں بن کر رہ گئی ہے۔ نہ کسی کی عزت محفوظ ہے اور نہ ہی جان و مال۔ جو صبح گھر سے اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے کچھ کما کر لانے کے لئے گھر سے نکلتا ہے اسے یہ یقین نہیں ہوتا ہے کہ وہ شام کو لوٹ کر زندہ گھر واپس آ سکے گا یا اس کی میت گھر واپس آئے گی

    نہ ایسے قومیں بنتی ہیں اور نہ ہی ایسے ملک چلتے ہیں

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    گلٹی درست فرما رہے ہیں آپ ، آج سعودی وزیر کا بیان بھی آ گیا ہے ، نوکر کی تے نخرہ کی

    PAKISTANI’S ARE OUR SLAVES’ SAYS SAUDI DEFENCE MINISTER

    ۔ شامی ۔۔۔۔ ایک زمانہ تھا جب ضیاءالحق ۔۔۔ جنرل حمید گل کا دور تھا ۔۔۔۔ امریکہ کو ملٹری سپورٹ کی ضرورت پڑتی تھی تب پا کستان کی چا پلوسی کی جاتی تھی ۔۔۔ امریکن ایڈ ۔۔۔ کے منہ کھولے جا تے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ دھیمے لہجے پیارمحبت پینگیں ۔۔۔۔ اکٹھے مشقیں ۔۔۔۔ کرکے کام نکا لا جاتا تھا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وقت گزرگیا ۔۔۔۔ پا کستان کمزور ہوگیا ۔۔۔۔۔ اب ۔۔۔ جنرل ضیاءالحق ۔۔۔ حمید گل ۔۔۔۔ جیسے گلوبل لیول کے جرنل بھی نہیں رھے ۔۔۔۔۔ اور باجوے ۔۔۔ چمار شکلوں والے ۔۔۔۔ پراڈو ۔۔۔۔۔ والے ۔۔۔ کدو ۔۔۔ جرنیلوں کا دور ہے ۔۔۔۔۔ جن کی اگلی منزل ۔۔۔ سٹیل مل ۔۔۔ ریڈیو پا کستان ۔۔۔ سعودی ۔۔۔ نوکری ۔۔۔ہوتی ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لیے ۔۔۔ پا کستان کے خریداروں ۔۔۔۔ نے بجائے پا کستان کی چاپلوسی ۔۔۔ پیار محبت کرنے کے ۔۔۔۔۔ پا لیسی میں چینج کیا ہے اور ۔۔۔ وہ ۔۔۔ پا کستان کو بے عزت کرکر کے ۔۔۔۔ کنگال ۔۔۔ اھادریہ ۔۔۔۔ بنا بنا کر۔۔۔۔ زبردستی کام لے رھے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ کیونکہ جرنیل بھی گلوبل لیول کو نہیں سمجھتے اور ۔۔۔ عمران خان کی دانا ئی بھی صرف ۔۔۔ نوازشریف کے ائیر کنڈ یشنر تک محدود ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اس لیئے پچھلے وقتوں میں جو کا م ۔۔۔۔ امریکن صدر ۔۔ ضیاء الحق ۔۔ حمید گل سے بات چیت ۔۔۔ ترلے ۔۔۔۔ امداد ۔۔۔ کرکے لیا کرتے تھے ۔۔۔ وہ کام ۔۔۔ امریکہ نے اب ۔۔۔۔ شہزادہ سلمان ۔۔۔ کو چھوٹا ۔۔ تھا نیدار بنا کر ۔۔۔۔ اس کے زریعے لینا شروع کیا ہے ۔۔۔ تاکہ ۔۔۔ نہ گورے کو امداد دینی پڑے ۔۔۔۔ نہ تھیک یو کہنا پڑے ۔۔۔۔۔ نہ آستین پر دھبہ پڑے ۔۔۔۔ نہ گلے میں زمہ داری پڑی ۔۔۔ ۔۔۔۔ سعودی شہزادہ ۔۔۔ آج کل جو کچھ کررھا ہے ۔۔۔۔ وہ سب ۔۔۔ وہی کچھ کرتا ہے ۔۔۔ جیسے ۔۔۔ تھا نیدار کو ۔۔۔ ایس ایس پی ۔۔۔ کا فون آتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لیئے سعودی عرب ۔۔۔۔ پا کستان ۔۔۔ سے کام بھی لے رھا ہے ۔۔۔۔ اور بےعزت بھی کررھا ہے ۔۔۔۔ چھترول بھی کررھا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ میں ھزار فی صد ۔۔۔۔ دعوے سے کہتا ہوں ۔۔۔ آج ۔۔۔ عمران خان کی جگہ ۔۔ ضیاء الحق زندہ ہوجائے ۔۔۔ سعودیہ امریکہ کو انکار کردے ۔۔۔۔ سعودی امریکی ۔۔۔ پیروں پڑ جا ئیں گے ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔ انکار وہی کرسکتے ہیں جن کو گوبل سینس اور تجربہ ہو۔۔۔ اور انکار ۔۔ ڈیکلا ئین کرنے کی جرآت رکھتے ہوں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کوئی راز نہیں ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔ گلوبل پا لیٹکس ۔۔۔ چا ھے ۔۔۔ چین ۔۔۔ بھارت ۔۔ ایران ۔۔۔ کوئی بھی پہلو ہو ۔۔۔۔ کسی بھی قسم کی گلوبل سیا ست میں ۔۔۔ ڈالر ۔۔ رقم کی کوئی اھمیت نہیں ہوتی گلوبل یا علاقائی سیا ست یا چا لوں میں صرف ۔۔۔ جغرافیا ئی اور ملٹری ۔۔۔ اھمیت کی بات ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ اگر چین ایران بھارت چالوں کے وقت میں ۔۔۔ سعودی ۔۔۔ پاکستان کو ڈالر کی دھمکی دیتے ہیں ۔۔۔ اور پا کستان نی جنرل ۔۔۔ لیڈر ۔۔۔ ڈر جا تے ہیں تو بہت مذاحیہ بات ہے ۔۔۔ بالکل ایسے ۔۔۔ جیسے دوران جنگ ۔۔۔ کوئی سپاھیوں کو ۔۔۔۔ تنخواہ کاٹنے کی دھمکی دے دے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہنے کا مقصد ۔۔۔ ایک مذ احیہ ۔۔۔۔ سیریل دیکھنے کو مل رھی ہے جو ھم دیکھ رھے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ورنہ اگر پاکستانی ۔۔۔ ادارے ۔۔۔ سول حکومت ۔۔۔ تعاون سے انکار کردیں ۔۔۔ سعودی امریکہ ۔۔۔۔ کی بد معاشی ۔۔۔ جھا گ کی طرح بیٹھ جائے گی ۔۔۔ اس وقت میں ۔۔۔ نوازشریف بھی اگر ہوتا وہ بھی ۔۔۔ سعودی شہزادے کو انکا ر کرکے ۔۔۔۔ مزہ چکھا سکتا تھا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر پا کستانی جنریل ۔۔۔۔ سول حکومت ۔۔۔ مضبوط ۔۔۔ پیروں والے ہوتے ۔۔۔۔ اس وقت ۔۔۔ سعودی ۔۔۔ چین ۔۔۔ امریکہ ۔۔۔ کو انکار کرکے ۔۔۔۔ بھارت سے ایک ۔۔۔ میٹنگ ۔۔۔ ایک دورہ ۔۔۔ کرلیتے ۔۔۔۔۔ میں دعوے سے کہتا ہوں ۔۔۔ سعودی ۔۔۔ امریکہ ۔۔۔ دونوں کو ۔۔۔ جلا ب لگ جاتے ۔۔۔ لیکن ۔۔۔ جرآت لا ئے کون ۔۔۔۔۔ پراڈو ۔۔۔ نوکریوں کے متلاشی ۔۔۔ سپہ سالار ۔۔۔۔ نوازشریف کے ائیر کنڈیشن میں پھنسی ہوئی سول قیادت ۔۔۔ کے بس کا یہ کام ہے نہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لیئے ابھی تو فی الحال مذا حیہ فلم دیکھنے کے کوئی چارہ نہیں ہے ۔۔۔ میں سمجھتا ہوں ۔۔۔ سعودی امریکہ سے بے عزت ہونے سے بہتر ہے ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ نریندر مودی ۔۔۔ کو دعوت پر بلا لے ۔۔۔۔ اور پھر دیکھے ۔۔۔۔ کیا شغل لگتا ہے ۔۔۔ چین ۔۔۔ سعودیہ اور امریکہ کی بد معاشی کا ۔۔۔ لیکن شرط یہ ہے کہ کوئی بہادر لیڈر ۔۔۔ چا ل چل کر دیکھے ۔۔۔ ۔ نوازشریف ہوتا ۔۔۔۔۔۔ وہ ۔۔۔ ان سعودیوں اور ۔۔۔ امریکیوں ۔۔۔ کو پھر ۔۔۔ کڑوا جواب دینے کی صلا حیت رکھتا تھا ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    گلٹی درست فرما رہے ہیں آپ ، آج سعودی وزیر کا بیان بھی آ گیا ہے ، نوکر کی تے نخرہ کی PAKISTANI’S ARE OUR SLAVES’ SAYS SAUDI DEFENCE MINISTER

    شامی بھائی

    یہ پانچ سال پرانی تہران میں چھپنے والی ایک سٹوری کی بنیاد پر بنائی گئی فیک نیوز ہے۔ اس سٹوری میں بھی ایسا کچھ نہیں تھا جیسا کہ خبر میں لکھا گیا ہے

    آپکی برادری کے ایک جرنلسٹ نے یہ خبر لگائی تھی

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    باوا جی – میری برادری ؟ آپ آج کل نسوار تو نہی لگا رہے ؟

    :omg:

    شامی بھائی یہ پانچ سال پرانی تہران میں چھپنے والی ایک سٹوری کی بنیاد پر بنائی گئی فیک نیوز ہے۔ اس سٹوری میں بھی ایسا کچھ نہیں تھا جیسا کہ خبر میں لکھا گیا ہے آپکی برادری کے ایک جرنلسٹ نے یہ خبر لگائی تھی
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    باوا جی – میری برادری ؟ آپ آج کل نسوار تو نہی لگا رہے ؟ :omg:

    شامی بھائی

    آپ نے بریانی زیادہ کھا لی ہے یا ضدی گجر کی دہشت سے خوفزدہ ہو کر برادری بدل لی ہے؟

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    فیک نیوز ٹویٹ کرنے والے تنویر کے ساتھ آرائیں لکھا ہوا صاف پڑھا جا رہا ہے، آپ کو نظر کیوں نہیں آ رہا ہے؟

Viewing 19 posts - 1 through 19 (of 19 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi