Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 9,131 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    ابے اوۓ بلیک شیپ – کاہے کو اتنا ہیلو ہیلو بول کر ہلکان ہوئے جا ریا اے

    باقی لوگوں کی تو معلومات نہی ، پر عاطف سے دو مہینوں میں کبھی ایک بار ٠ حسن داور سے چار مہینوں میں ایک بار ، سلیم رضا اور بیلیور سے سال میں ایک بار ، شاہد عباسی بھائی سے دو سال میں ایک بار ہیلو ہائے ہو جاتی ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    کیا خیال ہے پی ٹی آئی کا برا ٹائم آ رہا ہے ؟ لگتا ہے ان کا بڑا برا حال ہونا ہے
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    گلٹی تمہیں لائن حاضر کیا جاتا ہے – تمھارے مطابق تحریک عدم اعتماد نہی آ رہی تھی Guilty
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    سنا ہے عمران خان – تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد بھی پرائم منسٹر ہی رہے گا
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    محمد بن قاسم صاحب آپ کو فارم پر خوش آمدید

    فورم کے زیادہ تر لوگ آج کل سندھ ہاؤس اسلام آباد میں ہاؤس اریسٹ ہیں اس لئے خال خال ہی نظر آتے ہیں

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #188
    بی سی یہ چل کیا رہا ہے ؟ بزدار یا پرویز الہی ؟ یا دونوں ہی نہی ؟
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #182
    گلٹی جو بھی ہے میرے خیال سے پی ٹی آئی والوں اور جے یو آئی والوں کا سڑکوں پر مناظرہ ہونا ضروری ہو گیا ہے ، ورنہ قوم کے دماغ میں یہ پھنسا رہے گا

    سمپلی یہی کہا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پڑھے لکھے لوگوں ۔۔۔۔۔ نے ۔۔۔۔۔ عا م سیا ستدا نوں اور ان کی سپورٹروں پر ۔۔۔۔۔ سو پیریئرٹی ۔۔۔۔ کمپلیکس تھا ۔۔۔۔۔ ان کی نا کام تبد یلی نے کے جنا زے نے ۔۔۔۔ ان کی ساری ۔۔۔۔ سوپیریئرٹی ۔۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔ ننگا ۔۔۔۔ کردیا ۔ ۔۔۔ اور ۔۔۔ ان کی چوائس ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ کو ووٹنگ کی ۔۔۔ نہ صرف ناکا م بلکہ ۔۔۔۔ شرمندہ ترین ثا بت ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب یہ اول فول ۔۔۔۔ پڑھے لکھے ۔۔۔۔۔ اپنی خفت مٹا نے کے لیئے ۔۔۔۔۔ خان کے ھر جھوٹ سچ بے وقوفی کو ۔۔۔۔۔۔۔ دور کی کوڑی بتا تے پھرتے ہیں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ اب یہ حالت ہوگی ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ پا غل سے ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔ اوپر ویڈ یو میں ۔۔۔۔۔ ان پڑھے لکھوں کی زھنی پس ما ندگی کا اندازہ لگا یا جا سکتا ہے ۔۔۔۔کہ ۔۔۔ یہ الو کے پٹھے ۔۔۔۔۔ دعوی کرتے تھے ۔۔۔۔ ماڈرن اور پڑھے لکھے ہونے کا ۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ حرکتیں ۔۔۔۔ کا پی کررھے ہیں ۔۔۔۔۔ فضل الرحمان ۔۔۔۔۔ کے ۔۔۔ لشکر کی ۔۔۔۔۔
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    حفیظ بھائی – یہ کیا سین ہے ؟ سوشل میڈیا پر بھی اس کے بڑے. چرچے ہیں آج کل
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #173
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #172
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #171
    آپ لوگوں سے گزارش ہے کے ٹھنڈے ہو جائیں ، ملک صاحب آپ تو سمجھدار ہیں
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #121

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #110
    بہت نازک صورتحال ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #109

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    حفیظ بھائی جو بھی ہے کنول شوزب اور پی ٹی آئی کو اس کا اثر نہی پڑے گا
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    اعوان بھائی – سب طرف ٹھنڈ ہے کوئی تحریک عدم اعتماد نہی آ رہی
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #105
    اعوان بھائی – حفیظ بھائی اس کالم کا تھریڈ بنا چکے ہیں ، آپ بھی اندھا دھند پوسٹ ٹھونک دیتے ہیں

    :lol:

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #100
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 9,131 total)
×
arrow_upward DanishGardi