Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 541 through 560 (of 12,519 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    الم ناکی کی حد تک غربت میں ڈوبی قوم کو جس طرح صاف پانی کے نام پر لوٹا گیا ہے ۔۔اس کی مثال انسانیت  کی گھٹیا ترین مثالوں میں دور دور تک نام نشان نہیں ملتا ۔۔۔۔۔۔

    مکافات عمل شائید اسی کو کہتے ہیں جب  قدرت کی لاٹھی  آپنا کمال دکھاتی ہے تو بڑے بڑے  بادشاہوں اور  سورما کو بھیک مانگنے پر مجبور کردیتی ہے

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #43
    جنابِ شمشیر بکف سر بکفن مجاہد۔۔۔۔۔ آپ کا کام اِس فورم و صحرا و دریا کو ٹھوکریں مار کر دو نیم کرنا اور پہاڑوں کو اپنی ہَیبت سے سِمٹا کر رائی بنانا ہے، قطعاً قطعاً ایس ای مرزا کی پی آر ایجنسی کا کردار نبھانا نہیں ہے۔۔۔۔۔ جس طرح عیسائیت میں سات گناہوں کو کارڈینل سِن کہا جاتا ہے اُسی طرح ایس ای مرزا نے بھی اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ایک عدد کارڈینل سِن کا اِرتکاب کیا تھا۔۔۔۔۔ ایس ای مرزا کے پاس چونکہ تمام ممبران کے اصل نام پتہ تک رسائی تھی تو مرزا صاحب نے ایک دن اپنے ایک فکری مخالف(جو کہ میرا ایک ملحد دوست بھی ہے) کی یہ تمام معلومات فورم پر لکھ دی تھیں، اور یہ کام انہوں نے اپنی ایس ای مرزا والی آئی ڈی سے نہیں کیا تھا بلکہ اِس بابرکت کام کیلئے ایک نئی پوشیدہ آئی ڈی بنائی تھی، اور اُس آئی ڈی نے صرف ایک ہی پوسٹ کی تھی کہ اِس فلاں شخص کا اصل نام یہ ہے اور اِس شہر میں رہتا ہے۔۔۔۔۔ جب یہ حرکت پی کے پولیٹکس کے کرتا دھرتا کے علم میں لائی گئی تو اُنہوں نے فوراً ایس ای مرزا کو ماڈریٹر شپ سے ہٹا دیا تھا۔۔۔۔۔ علاوہ ازیں ایس ای مرزا کی اُن حرکتوں کا تو کوئی شمار ہی نہیں کہ اپنے کسی فکری مخالف کو بلاوجہ بَین کردینا۔۔۔۔۔ میرے حساب سے کچھ اِسی طرح کی حرکت پی کے پولیٹکس کے ایک اور ممبر نے بھی کی تھی، کینگروز کے دیس کے وہ شاہکار اکثر کسی خوبصورت دن اِس فورم پر بھی طلوع ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ مجھ سے کافی خار کھاتے ہیں، اکثر میری ذات میں کئی عجیب و غریب صفات کا اضافہ کرتے رہتے ہیں اور میرے فورمی مخالفین کو کندھا فراہم کرتے رہتے ہیں(شاید آنسو بہانے کیلئے)۔۔۔۔۔ اُمید ہے آپ کے موذی کرشِ مرزا میں افاقہ ہوگا۔۔۔۔۔

    یار ا یس ای مرزا کو تو ہم نے مل جل کر فوت بھی کردیا تھا ۔۔۔۔۔لیکن ابھی شیرازی کے دل کی بھڑاس بھی نہیں نکل پائی تھی ۔۔وہ پھر السلام و علیکم  کہہ کر نمودار ہوگئے تھے ۔۔۔۔

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #41

    عاطف بھائی ۔۔

    فورم کافی عرصے سے بہت سلو چل رہا ہے ۔۔۔اس کا کوئی حل نکالیں ۔۔۔۔۔آخر کیا وجہ ہے ۔کچھ تو ہم کو بھی بتائیں

    Atif Qazi

    <br data-mce-bogus=”1″>

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #40
    عاطف بھائی ۔۔

    فورم کافی عرصے سے بہت سلو چل رہا ہے ۔۔۔اس کا کوئی حل نکالیں ۔۔۔۔۔آخر کیا وجہ ہے  ۔کچھ تو ہم کو بھی بتائیں

    Atif Qazi

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #40
    بنا یا پاکستان تھا ۔۔۔۔۔۔ بن گیا ۔۔۔۔ بوٹ چا ٹستان ۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم سے چپراسی تک ۔۔۔۔ بچہ بچہ ۔۔۔۔ جذ بہ ء ۔۔۔ بوٹ اسلحہ وردی ۔۔ کے غسل میں ۔۔۔۔۔ گیلا ۔۔۔۔۔ ۔

    گلٹی بھائی

    آپکو توپتہ ہے پاکستان ایک دبنگ اور بدمعاش ٹاپ ملک ہے۔۔۔۔۔۔۔بے شک گھر میں دانے نہیں ہیں لیکن اکڑسے ہر گھر کے بھڑولے بھرے ہیں ۔۔۔۔۔۔باقی پاکستان میں کال کروتو وہ آپنے آپ میں مگن ہیں کسی کو نہ مہنگائی کی پرواہ ہے نہ حکومت کی ۔۔۔۔

    ساریاں دیاں  موجاں لگیاں ۔۔نے ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #39

    .کیا سوچ کر پاکستان بنایا تھا، اور کیا ہوگیا ؟ اس سے بہتر تھا ہندوستان کے ساتھ ہی رہتے.

    سر جی فکر نہ کریں۔ پہلے میاں نواز شریف  تشریف لے گئے ہیں اب سنا ہے زرادری بھی جانے والے ہیں ۔۔ادھر الطاف بھائی نے بھی انڈیا سے اپیل کی ہوئی ہے ۔۔۔میں نے آپنا اور آپکا نام لکھوا دیا ہے ۔۔جیسے ہی انڈیا سے کلیئرنس ملے گی ۔۔ہم انڈیا میں گھس جائیں گے اوروہاں بھتہ خوری کیا کریں گے ۔

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    What basic human rights are guaranteed in the original state of Medina?

    جس طرح خیلجی کو ترکی کے سفارت خانے بلا کر بنیادی حقوق دیئے گئے تھے ۔۔۔اسی طرح اس کو دوسرے دہ جو اس ساتھ ٹی وی شو کرتے ہیں ۔۔۔

    ان تینوں کو جب تک  کسی سفارت جانے  کے جکر بنیادی حقوق نہ ملے ان کی کھرک میٹھی نہی ہونی ۔۔۔۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    اوہ

    یار آپ نے بھی کیسانووا صاحب کے کمنٹ کے ساتھ ۔۔چینی ترجمان والا حساب کیا ہے

    ایک تقریب میں حسب معمول میاں نواز شریف ۔۔چینی مہمانوں کے سامنے پرچی سے پڑھکر تقریر کر رے تھے  کہہ ہم نے سمندر سے مٹی نکال کر کس طرح پہاڑوں پر ڈال کے چین اور پاکستان کی دوستی کو جلا بخشی ہے۔

    میاں نواز شریف   یہ سب کچھ بیان کرکے عینک کے اوپر سے چینی ترجمان کو دیکھا ۔۔۔

    چینی ترجمان ۔۔۔یاہوں ۔پی چونگ ایم شم ۔۔۔کہہ کر خاموش ہوگئی ۔۔۔میاں نوازشریف  نے کچھ دیر انتظار کیا ۔پھر بڑی بے بسی سے کہا۔۔۔۔اتنی لمبی  تقریر کا اتنا چھوٹا سا ترجمہ

    چونگ ایم شم

    ترجمہ ۔۔

    وہی پرانی بکواس

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    سمجھدار کو اشارہ کافی ہے۔ :lol:

    اشارے شورے سے یہ نہ سمجنے والے ہیں اور نہ ڈرنے والے ۔۔۔۔۔۔سو بار ہوسٹ لے چکا ہے امتحان  ان کا ۔۔۔۔ہاں اگر آپ یہ لکھیں کہہ میں سب کو ڈاکٹر معظم نیازی کی طرح سیدھا کر دوں گا ۔۔تو ہو سکتا ہے ان کی صفوں میں ہلچل ہو ۔۔۔۔۔۔سنا ہے

    ڈاکٹر معظم نیازی کے گھر والوں کو فرشتوں  دس کلو گھی لا کر دیا ہے کہہ اس کی جان بناو۔ ہم نے نکالنی ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    اصل میں فورم ستو پی کے چل رہا ہے۔ یا لگتا اسکے پلیٹ کم ہوگئے ہیں۔

    فورم کو بھی لندن لے جایا جارہا ہے وہاں کسی ڈاکٹر عدنان کی خدمات حاصل کی جائیں گی ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    اے مرد مجاہد۔ شکریہ آپ کا کہ آپ شہباز کی نظر رکھتے ہے اور چیتے جیسی پھر تی۔ آپ نے میری سوئی ہوئی غیریت جگا دی ہے ۔ بتائیں کون ہیں وہ دو نکمے۔ ابھی انکو سیدھا کرتا ہوں تیر کمان کی طرح

    نائس پرسن صاحب

    کمان سیدھی ہوتی ہے کیا ۔۔۔

    :o :o

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    لندن برج اندر گراونڈ ٹرین پر مجھے کوی بیس منٹ کی دوری پر ہے اور ابھی دو تین ہفتے پہلے میں لندن برج سے نیچے اتر کر دریا کے کنارے چہل قدمی فرماتا ہوا دو تین میل تک نکل گیا تھا، اتنا مسحور کن دریا کا کنارہ ہے کہ بندہ کھو جاتا ہے، اب اس پل پر جاتے ہوے ڈر لگتا ہے کہ کوی دھشت گرد نہ مارے تو ڈر کے مارے کوی گورا ہی نہ کڈ مارے، لندن برج پر ہی پہلے پیدل چلنے والوں پر وین چڑھا کر کافی لوگوں و کچلتے ہوے بورو مارکیٹ گئے تھے جو پل کے کونے پر ہے جس کی سڑکوں پر دھشت گرد چاقو لہراتے لوگوں کو مار رہے تھے اور آٹھ دس بندے پھڑکا کر پھر گولیوں کا نشانہ بنے، یہ تاریخی علاقہ لندن کا حسن بھی ہے اور دھشت گردی کا نشانہ بھی کبھی آو اکٹھے چلتے ہیں؟ :serious:

    ہاں میں بھی کافی عرصے سے پروگرام بنا رہا تھا  ساتھ الطاف بھائی کو بھی مل لوں گا اور آپکو بھی

    پر پھر یہ نہ گاتے پھرنا ۔۔

    دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے

    مطلب  دریا کے ٹھنڈے ٹھار پانی میں دھکا دے دیا ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    عاطف معلوم نہیں خوش نصیب یا بدنصیب کہ مرنے سے پہلے ہی منکر نکیر کے سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔ معلوم نہیں کہ منکر نکیر کے سوالات کو بھگتنا زیادہ مشکل ہوگا یا انجان کے سوالات کو۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: Atif

    مجھے تو منکر نکیر کے روپ میں یہ کوئی انجان مجاھد  ہی لگتا ہے   عاطف صاجب کے ساتھ فرینڈلی  میچ کھیل رہا ہے  تاکہ معلوم روز محشر میں اس بندے نے کوئی ڈھنگ کا جواب دینا ہے ۔۔۔۔یا نہیں ۔۔

    اب یہ فورم کتنے عرصے سے کیپٹن صفدر  بنا ہوا ہے پر مجال ہے ۔۔اس کو ٹھیک کروانے کے لیے کسی ڈاکٹر عدنان کی خدمات حاصل جائیں ۔۔۔۔یار اگر کوئی چندے شندے کا مسلہ ہے تو آپنے الطاف بھائی سے رابطہ کریں ۔۔۔۔

    پر کتھو ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    یہ لوگ جب کسی ترقی یافتہ سوسائیٹی میں رہتے ہیں تو اپنی جہالت اور کم مائیگی کے احساس کی وجہ سے بھی دھشت گردی پر اتر آتے ہیں تاکہ کسی طرح ہی سہی لوگوں کو متوجہ توکریں، ایک مخصوص گروپ سے تعلق رکھنے والے یہ لوگ سب کی پہچان میں رہتے ہیں، اس کتے کے پتر نے بھی مرنا تھا تو پل سے چھلانگ لگا دیتا مگر راہ چلتے راہ گیروں پر خنجر زنی کر کے جانے کونسی منزل کا حصول چاہتا تھا پولیس کی نرمی کی وجہ سے بھی ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں انہیں نارمل لوگوں کے ساتھ رکھنا بھی سنگین غلطی ہے ہوسکتا ہے ، ایک الیکٹرانک ڈیوائس پہنانے سے لوگ محفوظ نہیں ہوجاتے یہ کسی ہمساے پر حملہ کرکے اس کی فیملی مار دے تو پولیس کیا کرلے گی۔ لندن برج جو ٹورسٹ ایریا ہے اور کئی واقعات کے بعد اب وہاں سخت سیکیورٹی ہر وقت موجود رہتی ہے پولیس کی کاروای سے پہلے یہ س بندوں کو خنجر مار چکا تھا جن میں سے دو مر گئے اور کئی زخمی ہیں

    نہائت ہی افوس کا مقام ہے ۔۔ان جیسے لوگوں کی وجہ سے معاشرے زوال پذیر ہوتے ہیں ۔۔۔اب تو کوئی لندن برج پر جیب سے سگریٹ نکالنے کے لیے ہاتھ ڈالے تو لوگ یہ سمجھ کر دوڑ لگا دیتے ہیں کہہ یہ جیب سے چاقو نکالنے لگا ہے ۔۔۔۔۔۔چلو کم از کم ایک بد بخت کی کمی تو ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #188
    شاہد صاحب۔۔۔۔۔ مَیں اِس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا خصوصاً عدلیہ پر مکمل کنٹرول ہے۔۔۔۔۔ افتخار چوہدری کے حوالے سے وکلاء تحریک و دیگر عناصر نے عدلیہ کو ملٹری کی چھاؤں سے کچھ حد تک باہر نکال لیا ہے اور میرے خیال سے عدلیہ بھی سن دو ہزار نو سے طاقت کے کیک میں سے اپنا کچھ حصہ خود لے رہی ہے۔۔۔۔۔ مَیں نہیں سمجھتا کہ عدلیہ اب بھی اُسی طرح سے ملٹری کے کنٹرول میں ہے جیسا کہ ماضی میں ہوا کرتی تھی۔۔۔۔۔ کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ارشاد حسن خان، جنرل مشرف کو آئین میں ترمیم کا اختیار بھی عطا کردیا کرتے تھے۔۔۔۔۔ عدلیہ بھی طاقت کے اِس ہمیشہ جاری رہنے والے کھیل میں اب ایک کھلاڑی ہے۔۔۔۔۔ اور میری رائے میں لونڈی سے منکوحہ بننے کی طرف سفر جاری ہے۔۔۔۔۔ پسِ تحریر۔۔۔۔۔ منکوحہ کے حقوق ہوتے ہیں البتہ لونڈی کے حقوق نہیں ہوتے۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-)

    ان کی کسی بات سے اتفاق نہیں کیا جاسکتا  بندہ خدا پاکستان یہ کہہ کر گیا ہے ۔۔کہہ فورم  جو اج کل گدھا گاڑی کی رفتار  سےچل رہا ہے اس میں  ابھی نندن کے جہاز کا انجن فٹ کراوں گا ۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن توسی ویکھ۔ لو ۔۔اے اگلے حالوں وی گیا ۔۔جے ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #124
    سلیم رضا ۔۔۔۔ سسٹم کو ٹھیک کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ شہباز شریف کوکراچی سندھ کا وزیراعلٰی لگا دیا جائے ۔۔۔۔۔ حمزہ شریف کو ۔۔۔۔۔ پنجاب کا وزیراعلیٰ ۔۔۔۔ لگا دیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔ مریم شہزادی کو ۔۔۔۔ وزیراعظم پا کستان ۔۔۔۔۔ بنا دیا جائے ۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ پوری فوج ۔۔۔۔ فضا ئیہ بحریہ ۔۔۔۔۔ جی ایچ کیو ۔۔۔۔۔۔ فارن آفس ۔۔۔۔۔ کی کما نڈ دے دی جا ئی َ۔۔۔۔۔۔ نوازشریف کو ۔۔۔۔۔ پھر دیکھ تما شہ کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سو گلاں دی ۔۔اکو ۔۔گل ۔۔۔نواب ٹیوب ویل  نواب ٹیوب ویل ۔۔۔۔۔۔۔۔

    پتہ نہیں یہ پاکستانی قوم کب آپنے ہیروں کی قدر کرنا سیکھے گی ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #114
    رضا بھائی اس حکومت کا پچھلی حکومتوں سے کیا بھلا مقابلہ؟ پچھلے حکمران تو چور، ڈاکو اور لٹیرے تھے اور یہ ٹھہرے پاک صاف، نیک، مثالی اور سپریم کورٹ کے سرٹیفائیڈ صادق اور امین لوگ اگر یہ بھی وہی کام کریں گے جو چور، ڈاکوؤں اور لٹیروں نے کیا تھا تو پھر فوجیوں کا انہیں سلیکٹ کرکے عوام پر سوار کرنے کا کیا فائدہ؟ یہ ایک مفرور اسحاق ڈار کے تو ریڈ وارنٹ نکلوانے کیلیے تو اپنا پورا زور لگا چکے ہیں لیکن دوسرے مفرور جنرل پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ رکوانے کیلیے ہائی کورٹس کے پاؤں پڑ گئے ہیں اب یہ تبدیلی نہیں ہے تو اور کیا ہے؟

    باواجی ۔۔

    آپکی بات درست ہے ۔۔لیکن میرا سوال یہ ہے اس سارے سسٹم کو آپکے خیال میں کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ہے ۔

    آپ اس پر ایک تفصیلی مضمون تحریر کریں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #111
    باوا جی آرمی ایکٹ میں ترمیم کے لیے دو تھائی اکثریت ہونی چاہیےیا سادہ اکثریت؟

    زیڈ سر جی

    سب سے زیادہ  عرصہ حکومت   ہماری جماعت  نے کی ہے ۔۔۔۔۔اور اس کی اج تک جرت نہیں ہوئی کہہ آرمی ایکٹ میں ترمیم فرما لیتی ۔۔۔

    نواز شریف  عطار کے پھکی سے بیمار ہوتے ہیں ۔۔پھر عطار کے لونڈے  سے صحت یاب بھی ہوتے ہیں ۔۔

    کسی میں بھی اتنی ہمت نہیں کہہ وہ آرمی کے ساتھ  پنگا  لیں سکیں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #110
    رضا بھائی یہ تبدیلی والی خوش فہمی ہے اگر یہ درخواست جنرل باجوہ کی ایکٹینشن شروع ہونے کے بعد دائر کی ہوتی تو کیا سپریم کورٹ کی اتنی ہمت تھی کہ جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن معطل کر سکتی؟ ابھی بھی سپریم کورٹ نے یہ پوچھنے کے بعد کہ جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ کب ہے، نوٹیفیکیشن معطل کرنے کا اعلان کیا تھا. فوج کی بدمعاشی اس ملک سے کبھی ختم نہیں ہوگی جنرل باجوہ تو حاضر سروس جرنیل ہے، سپریم کورٹ کی تو اتنی بھی اوقات نہیں ہے کہ جنرل پرویز مشرف جیسے کسی ریٹائر جرنیل کے گریباں کو ہاتھ ڈال سکے. چیف جسٹس نے ابھی دو دن پہلے ہی بھڑک لگائی تھی اور جنرل پرویز مشرف کی طرح کاندھے اچکا کر اور دونوں ہاتھ اوپر اٹھا کر اعلان کیا تھا کہ دو وزراء اعظم کی طرح جنرل پرویز مشرف کی سزا کا فیصلہ بھی آ رہا ہے. کہاں گیا وہ فیصلہ؟ اٹھائیس نومبر تو آج گزر گئی ہے

    باوا جی

    تبدیلی جس کی توقع ایک دم کی جارہی ہے ۔۔وہ تو کسی صورت ممکن نہیں ہے لیکن میں اس سسٹم میں  آہستہ آہستہ آبہتری کے آثار دیکھ رہا ہوں ۔۔۔۔

    اس موجودہ صورت حال میں تمام اداروں نے  خوش اسلوبی سے اس بہحران پر قابو پایا ہے ۔۔۔۔آرمی بھی خوش رہی ۔۔اور موجودہ حکومت بھی ۔۔

    آچھا آپ آپنا تجزیہ پیش کریں  ۔۔۔اس چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے کہہ پچھلی حکومتوں نے کیا  ۔۔کیا تھا ۔اور اس حکومت نے کون سی غلطی کی ۔ہے

    اور اس ساری صورت حال میں عدالت  کیا کرتی اور فوج کو کیا کرنا چاہئے تھا اس  سارے معاملے میں آپکا کیا نقطہ نظر  ہے ۔۔

    وقت کی پابندی نہیں ہے جب بھی آپکو وقت ملے تو ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #106
    قرار جی آپ سے کہا تھا کہ لونڈی جوڈیشری کی اتنی اوقات نہیں ہے جو فوجیوں سے پنگا لے سکے لونڈی جوڈیشری پہلی بار فوجیوں کے نیچے نہیں لیٹی ہے، اس کی تو فوجیوں کے نیچے لیٹنے کی ایک طویل تاریخ ہے. فوجیوں کو خوش کرنے کی خاطر تو اس لونڈی نے سیاست دانوں کو پھانسی دینے اور تا حیات سیاست سے نا اہل قرار دینے سے بھی گریز نہیں کیا ہے ایک بات تو اب تقریبا یقینی ہے کہ نہ کبھی اس ملک سے فوج کی بدمعاشی اور اسکا ملک پر ناجائز قبضہ ختم ہوگا اور نہ ہی کبھی لونڈی جوڈیشری فوج کے ہاتھوں بکنے سے باز آئے گی کیونکہ جو ایک بار بکتی ہے وہ بار بار بکتی ہے جب سے وردی پوش دہشتگردوں نے اسلحے کے زور پر اس ملک پر قبضہ کیا ہے تب سے جوڈیشری فوج کی راکھیل بنی ہوئی ہے. یہ لونڈی کبھی فوج کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بول سکتی ہے اور اگر کبھی کچھ بولتی ہے تو فوجی اسے اسکی اوقات کے اندر گھسا دیتے ہیں. سول حکومت، سول اداروں اور سویلینز کے خلاف یہ جوڈیشری ہمیشہ شیر بنی ہوتی ہے اور فوج کی بات آئے تو اس جوڈیشری کے کانوں سے دھواں نکلنے لگتا ہے اور اسے نانی یاد آ جاتی ہے یہ آج نہیں ہوا ہے بلکہ ہمیشہ سے ہو رہا ہے. پی پی پی کے دور حکومت میں لونڈی جوڈیشری کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور جسٹس خلیل رمدے سمیت تین ججز کے سامنے اڈیالہ جیل سے کچھ لوگوں کی رہائی کے بعد جیل سے باہر نکلتے ہی اغوا کر لینے کا کیس تو آپکو یاد ہوگا. ان افراد کو رہائی کے بعد آئی ایس آئی والے ان افراد کو زبردستی گاڑیوں میں ڈال کر لے گئے تھے. لونڈی جوڈیشری ایک سال تک آئی ایس آئی کو ان لوگوں کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتی رہی اور آئی ایس آئی اور ایم آئی والے اپنی لونڈی جوڈیشری کے آرڈرز کو اپنے جوتے کی نوک پر لکھتے رہے. اسکے بعد آئی ایس آئی نے ایک انتہائی بھونڈا ڈرامہ کیا اور ایک کہانی بنا کر لونڈی جوڈیشری کو سنا دی. لونڈی جوڈیشری نے ان افراد کو عدالت کے سامنے پیش کرنے والے اپنے آردرڈز بھلا کر اور کھسیانی ہو کر اس جھوٹی کہانی پر تالیاں بجائیں اور کیس ختم کر دیا. یہ کیس بھی جنرل باجوہ کی ایکٹینشن والے کیس کی طرح لونڈی جوڈیشری کی بے غیرتی اور بے شرمی کا منہ بولتا ثبوت تھا. کبھی موقع ملے تو اس کیس کو سٹیڈی ضرور کریں اس لونڈی کی اوقات ان فوجیوں کے سامنے ایک طوائف سے زیادہ نہیں ہے جسے فوجی وقتا فوقتا سول حکومتوں اور سیاست دانوں کے خلاف اپنے اشاروں پر نچاتے رہتے ہیں اور یہ لونڈی آزاد عدلیہ کے گیت گاتے یوتھیوں اور بوٹ چاٹیوں کی تالیوں کی گونج میں ٹھمکے لگا لگا کر فوجیوں کو خوش کرتی رہتی ہے

    باوا جی

    آپکی بات درست ہے کہہ عدلت چھوڑ کسی ادارے میں بھی فوج کے ساتھ پنگا لینے کی جرت نہیں ہے ۔۔لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ۔ہر چیز میں تبدیلی آرہی ہے ۔۔جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اج تک  کسی جج نے آرمی چیف کی ملازمت کی توسیع کا نوٹس نہیں لیا ۔۔۔لیکن وقت کے اس ٹھہرے ہو تالاب میں  چلو ایک ارتعاش تو پیدا ہوا ہے ۔۔اگلی دفعہ ارمی چیف کو ایکسٹینشن دیتے وقت ہزار مرتبہ سوچا جائے گا ۔۔۔۔۔۔

    میرے خیال میں اس وقت سارے ادارے خوش اسلوبی سے اس بہحران سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔

Viewing 20 posts - 541 through 560 (of 12,519 total)
×
arrow_upward DanishGardi