Thread:
Danish gardi ki Admin jawab de
- This topic has 26 replies, 10 voices, and was last updated 1 year, 2 months ago by
Mujahid. This post has been viewed 668 times
-
AuthorPosts
-
29 Nov, 2019 at 11:43 pm #1
Sohraab
ParticipantOfflineThread Starter- Expert
- Threads: 587
- Posts: 4907
- Total Posts: 5494
- Join Date:
23 Aug, 2016
Re: Danish gardi ki Admin jawab de
میں کچھ دنوں سے دیکھ رہا ہوں کہ دانش گردی پر بہت وقت لگتا ھے کوئی بھی لنک کھلنے میں ، خدا کے لیے اس پرابلم کو جلد از جلد ٹھیک کیا جاۓ
-
This topic was modified 1 year, 3 months ago by
Sohraab.
30 Nov, 2019 at 12:35 am #4shami11
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 743
- Posts: 8821
- Total Posts: 9564
- Join Date:
12 Oct, 2016 - Location: Pakistan
Re: Danish gardi ki Admin jawab de
یار کچھ عرصے سے سائٹ کسی غیر مرئی مخلوق کے سائے میں ہے ، جو اس پر مسلسل کالا جادو کر رہے ہیں ، دانش گردی کا پتلا بنا کر اس کی بینڈ وڈتھ چوس رہے ہیں
30 Nov, 2019 at 12:38 am #5Re: Danish gardi ki Admin jawab de
کچھ دنوں سے میں بھی دیکھ رہا ہو ، حسن داور یہ سین کیا ہے ؟مجھے کیا پتا کیا سین ہے …..ڈپٹی آپ ہو
30 Nov, 2019 at 12:48 am #7Re: Danish gardi ki Admin jawab de
اچھا جی ٠ اگر میں گڈ ڈپٹی ہوتا تو معلوم تو ہوتا نہگڈ ہی ہو…… ابھی مجاہد نامی انجان آتا ہی ہوگا
30 Nov, 2019 at 1:53 am #8Mujahid
BlockedOffline- Threads: 11
- Posts: 840
- Total Posts: 851
- Join Date:
10 Oct, 2018 - Location: Scotland
Re: Danish gardi ki Admin jawab de
اچھا جی ٠ اگر میں گڈ ڈپٹی ہوتا تو معلوم تو ہوتا نہIt is a sign of a Good Deputy that he chooses to claim no knowledge in order to avoid embarrassment to the Boss!
1 Dec, 2019 at 5:27 pm #10Mujahid
BlockedOffline- Threads: 11
- Posts: 840
- Total Posts: 851
- Join Date:
10 Oct, 2018 - Location: Scotland
Re: Danish gardi ki Admin jawab de
It is a sign of a Good Deputy that he chooses to claim no knowledge in order to avoid embarrassment to the Boss!The Boss should be courageous and honest to inform the members. What is the diagnosis, what is the cure and what steps have been, are being or not being taken???
1 Dec, 2019 at 6:35 pm #11Re: Danish gardi ki Admin jawab de
The Boss should be courageous and honest to inform the members. What is the diagnosis, what is the cure and what steps have been, are being or not being taken???مجاہد صاحب! کسی بھی فنکشن میں کوئی مسلہ پیش آئے تو انتظامیہ مسلہ حل کرنے کی کوشش کرتی ہے ، مہمانوں کو یہ بتا کر کہ جنریٹر جل گیا ہے، فیول ختم ہے، پانی کا ٹینک لیک کرجانے کی وجہ سے پانی نہیں ہے اور ٹینکر منگوایا ہے وغیرہ مہمانوں کو پریشان کرنے کی نوبت نہیں آنے دیتی۔
مجھے یقین ہوتا جارہا ہے اگر آپ فورم کے ماڈریٹر ہوتے تو ضرور ممبران کو مشکلات کی خبریں سُنا کر پریشان کرتے رہتے۔
شامی مجھے لگتا ہے مجاہد صاحب ایک اچھے ماڈریٹر ثابت نہیں ہوسکتے۔ ان میں برداشت کم اور انکے گلے شکوے زیادہ ہیں
۔ آپ اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی فرمائیں۔
1 Dec, 2019 at 8:44 pm #12Re: Danish gardi ki Admin jawab de
اصل میں فورم ستو پی کے چل رہا ہے۔ یا لگتا اسکے پلیٹ کم ہوگئے ہیں۔
1 Dec, 2019 at 8:55 pm #13SaleemRaza
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 682
- Posts: 12404
- Total Posts: 13086
- Join Date:
13 Oct, 2016 - Location: سہراب گوٹھ ۔
Re: Danish gardi ki Admin jawab de
اصل میں فورم ستو پی کے چل رہا ہے۔ یا لگتا اسکے پلیٹ کم ہوگئے ہیں۔فورم کو بھی لندن لے جایا جارہا ہے وہاں کسی ڈاکٹر عدنان کی خدمات حاصل کی جائیں گی ۔
1 Dec, 2019 at 11:46 pm #15shami11
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 743
- Posts: 8821
- Total Posts: 9564
- Join Date:
12 Oct, 2016 - Location: Pakistan
Re: Danish gardi ki Admin jawab de
میرے خیال سے تو جسے زیادہ پرابلم ہے اسے ہی بین کر دیا جائے ، اس طرح نہ رہے گا بانس اور نہ بجے گی بانسری
مجاہد صاحب! کسی بھی فنکشن میں کوئی مسلہ پیش آئے تو انتظامیہ مسلہ حل کرنے کی کوشش کرتی ہے ، مہمانوں کو یہ بتا کر کہ جنریٹر جل گیا ہے، فیول ختم ہے، پانی کا ٹینک لیک کرجانے کی وجہ سے پانی نہیں ہے اور ٹینکر منگوایا ہے وغیرہ مہمانوں کو پریشان کرنے کی نوبت نہیں آنے دیتی۔ مجھے یقین ہوتا جارہا ہے اگر آپ فورم کے ماڈریٹر ہوتے تو ضرور ممبران کو مشکلات کی خبریں سُنا کر پریشان کرتے رہتے۔ shami11 شامی مجھے لگتا ہے مجاہد صاحب ایک اچھے ماڈریٹر ثابت نہیں ہوسکتے۔ ان میں برداشت کم اور انکے گلے شکوے زیادہ ہیں۔ آپ اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی فرمائیں۔
1 Dec, 2019 at 11:51 pm #16Re: Danish gardi ki Admin jawab de
میرے خیال سے تو جسے زیادہ پرابلم ہے اسے ہی بین کر دیا جائے ، اس طرح نہ رہے گا بانس اور نہ بجے گی بانسرییہ ایک اچھا مشورہ معلوم ہوتا ہے
۔ ماڈریٹر میٹنگ میں اس ایشو کو بھی ڈسکس کیا جائے گا اور میرا بس چلا تو میں ایسے ممبر کو بین کرواوں گا۔
2 Dec, 2019 at 12:08 am #17Mujahid
BlockedOffline- Threads: 11
- Posts: 840
- Total Posts: 851
- Join Date:
10 Oct, 2018 - Location: Scotland
Re: Danish gardi ki Admin jawab de
یہ ایک اچھا مشورہ معلوم ہوتا ہے۔ ماڈریٹر میٹنگ میں اس ایشو کو بھی ڈسکس کیا جائے گا اور میرا بس چلا تو میں ایسے ممبر کو بین کرواوں گا۔
Na tumhara Bus chalay ga aur na tunhari Truck
2 Dec, 2019 at 1:30 am #18Re: Danish gardi ki Admin jawab de
اسں فورم اور برصغیر کی کہانی کچھ ایک جیسی ہے۔ جب ہندوستان میں کانگرس نے مسلم لیگ پر سیاسی زمین تنگ کر دی تھی تو مسلم لیگیوں نے بڑی بڑھکیں مار کے الگ پاکستان بنایا تھا۔ اب اس پاکستان کی حالت یہ ہے کے اس کے پلیٹ لٹس بلکل کم ہو گیے ہیں اور بار بار انٹرنیشنل مانٹری فنڈ سی ٹیکہ لگوانا پڑتا ہے۔ جب کوئی اپنے پیروں پر کھڑے ہونے اور ٹیکس کی بات کرتا ہے تو سب کو سانپ سونگھ جاتا ہے۔
یہ فورم بھی مسلم لیگیوں نے بنوایا ہے، یہاں جو کچھ پیسہ ملتا ہے وہ سکیورٹی پر خرچ ہو جاتا ہے، بینڈ وڈتھ کے لیے پیسہ نہیں بچتا۔ باقی آپ سب خود سمجھدار ہیں۔
-
This reply was modified 1 year, 3 months ago by
Zed.
2 Dec, 2019 at 4:33 am #19Ghost Protocol
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 161
- Posts: 5345
- Total Posts: 5506
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: Danish gardi ki Admin jawab de
اصل میں فورم ستو پی کے چل رہا ہے۔ یا لگتا اسکے پلیٹ کم ہوگئے ہیں۔یہاں کے ماڈریٹرز بھی سکینڈے نیوین پولیس کی طرح مسخرے ہیں
-
This reply was modified 1 year, 3 months ago by
Ghost Protocol.
3 Dec, 2019 at 11:20 pm #20Mujahid
BlockedOffline- Threads: 11
- Posts: 840
- Total Posts: 851
- Join Date:
10 Oct, 2018 - Location: Scotland
Re: Danish gardi ki Admin jawab de
مجاہد صاحب! کسی بھی فنکشن میں کوئی مسلہ پیش آئے تو انتظامیہ مسلہ حل کرنے کی کوشش کرتی ہے ، مہمانوں کو یہ بتا کر کہ جنریٹر جل گیا ہے، فیول ختم ہے، پانی کا ٹینک لیک کرجانے کی وجہ سے پانی نہیں ہے اور ٹینکر منگوایا ہے وغیرہ مہمانوں کو پریشان کرنے کی نوبت نہیں آنے دیتی۔ مجھے یقین ہوتا جارہا ہے اگر آپ فورم کے ماڈریٹر ہوتے تو ضرور ممبران کو مشکلات کی خبریں سُنا کر پریشان کرتے رہتے۔ shami11 شامی مجھے لگتا ہے مجاہد صاحب ایک اچھے ماڈریٹر ثابت نہیں ہوسکتے۔ ان میں برداشت کم اور انکے گلے شکوے زیادہ ہیں۔ آپ اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی فرمائیں۔
An update please Atif Sahib. How Long??
-
This reply was modified 1 year, 2 months ago by
Mujahid.
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.