Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 68 total)
  • Author
    Posts
  • Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    For the last two days on some threads, we have witnessed use of abusive and foul language during exchanges between some members.

    It was extremely unpleasant  and disappointing that all that time, there has been no intervention by the Moderators of the forum. Why not, I ask? Were the Moderators asleep then and still are?

    I have witnessed that there are 4 Moderators and their Boss (Atif). And my question is addresses to the Boss. Why Mr, Atif? Why do you witness all the mess and do not intervene? Do you enjoy the vulgarities strewn over the Forum?

    Please respond only if you can give an honest answer and do not hide behind the freedom of speech and that trust your members etc etc.

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    عاطف معلوم نہیں خوش نصیب یا بدنصیب کہ مرنے سے پہلے ہی منکر نکیر کے سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔

    معلوم نہیں کہ منکر نکیر کے سوالات کو بھگتنا زیادہ مشکل ہوگا یا انجان کے سوالات کو۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl:

    Atif Qazi

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    عاطف معلوم نہیں خوش نصیب یا بدنصیب کہ مرنے سے پہلے ہی منکر نکیر کے سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔ معلوم نہیں کہ منکر نکیر کے سوالات کو بھگتنا زیادہ مشکل ہوگا یا انجان کے سوالات کو۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: Atif

    مجھے تو منکر نکیر کے روپ میں یہ کوئی انجان مجاھد  ہی لگتا ہے   عاطف صاجب کے ساتھ فرینڈلی  میچ کھیل رہا ہے  تاکہ معلوم روز محشر میں اس بندے نے کوئی ڈھنگ کا جواب دینا ہے ۔۔۔۔یا نہیں ۔۔

    اب یہ فورم کتنے عرصے سے کیپٹن صفدر  بنا ہوا ہے پر مجال ہے ۔۔اس کو ٹھیک کروانے کے لیے کسی ڈاکٹر عدنان کی خدمات حاصل جائیں ۔۔۔۔یار اگر کوئی چندے شندے کا مسلہ ہے تو آپنے الطاف بھائی سے رابطہ کریں ۔۔۔۔

    پر کتھو ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    مجاہد صاحب! اس محفل میں صرف آپ ہی انجان ہو ۔ میری مراد یہ ہے کہ تمام ممبران پچھلے سات آٹھ سال سے ایک دوسرے کے گریبان میں ہاتھ دئیے پٹخنیاں دینے کا مقابلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ چونکہ سب پرانے دوست اور پرانے دشمن ہیں اسلئے ان کا کچھ نہیں ہوسکتا۔

    ایسے معاملات کیلئے مجھے دو تین نکمے ماڈریٹرز کے بجائے فورم پر ایک ہنرمند اور یکتا ماڈریٹر کی ضرورت ہے جو معاملات سنبھال سکے۔ آپ بتائیں اگر آپ ماڈریٹر ہوتے تو کیا کرتے ایسی صورتحال میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    مجاہد صاحب! اس محفل میں صرف آپ ہی انجان ہو ۔ میری مراد یہ ہے کہ تمام ممبران پچھلے سات آٹھ سال سے ایک دوسرے کے گریبان میں ہاتھ دئیے پٹخنیاں دینے کا مقابلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ چونکہ سب پرانے دوست اور پرانے دشمن ہیں اسلئے ان کا کچھ نہیں ہوسکتا۔ ایسے معاملات کیلئے مجھے دو تین نکمے ماڈریٹرز کے بجائے فورم پر ایک ہنرمند اور یکتا ماڈریٹر کی ضرورت ہے جو معاملات سنبھال سکے۔ آپ بتائیں اگر آپ ماڈریٹر ہوتے تو کیا کرتے ایسی صورتحال میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    I am glad that you have responded but with a lame explanation. If they know each other for 7 years that does does not give them a license to spoil things for others. They can do so on Pm or their emails or by telephone.

    And I tell you what I would have done.

    I would have informed them (through PM or their emails) that they were being disallowed to post anything for the next 30 minutes and asked them to cool down and if they continued to misbehave when allowed to come back after 30 minutes, the punishment will move to a higher level.

    Normally, this approach works but if not increase the punishment. it will work.

    as I said on another thread, I am not anjaan, I am quite knowledgeable!

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    I am glad that you have responded but with a lame explanation. If they know each other for 7 years that does does not give them a license to spoil things for others. They can do so on Pm or their emails or by telephone. And I tell you what I would have done. I would have informed them (through PM or their emails) that they were being disallowed to post anything for the next 30 minutes and asked them to cool down and if they continued to misbehave when allowed to come back after 30 minutes, the punishment will move to a higher level. Normally, this approach works but if not increase the punishment. it will work. as I said on another thread, I am not anjaan, I am quite knowledgeable!

    جن ممبران سے آپکو یہ شکائیت ہے وہ سب ایک دوگھنٹے تک خوب غوروفکر کرنے کے بعد ہی ٹلی کھڑکاتے ہیں اسلئے ان کے لئے آدھا گھنٹہ کوئی بات ہی نہیں۔

    اچھا چلیں ایسا کرلیتے ہیں کہ آپ آج سے یہ پی ایم والا طریقہ شروع کردیں۔ جسے بھی پی ایم کریں ، مجھے بھی ٹیگ کردیں۔ جب آپ پی ایم کرتے ہیں تو اس میں جہاں آپ ممبر کا نام لکھتے ہیں وہیں پر میری آئی ڈی بھی لکھ دیا کریں تاکہ مجھے علم رہے کہ آپ نے کن ممبران کو یہ وارننگ دی ہے۔ میں ان ممبران کو تیس منٹ کیلئے معذور کردیا کروں گا۔ بلکہ آپ شرطے کو یا کیسپر کو بھی ساتھ میں سی سی کردیا کریں۔

    اگر اس کے نتائج اچھے نکلے تو آپ کو اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازا جائے گا۔

    Casper

    الشرطہ

    Nice Person

    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    جن ممبران سے آپکو یہ شکائیت ہے وہ سب ایک دوگھنٹے تک خوب غوروفکر کرنے کے بعد ہی ٹلی کھڑکاتے ہیں اسلئے ان کے لئے آدھا گھنٹہ کوئی بات ہی نہیں۔ اچھا چلیں ایسا کرلیتے ہیں کہ آپ آج سے یہ پی ایم والا طریقہ شروع کردیں۔ جسے بھی پی ایم کریں ، مجھے بھی ٹیگ کردیں۔ جب آپ پی ایم کرتے ہیں تو اس میں جہاں آپ ممبر کا نام لکھتے ہیں وہیں پر میری آئی ڈی بھی لکھ دیا کریں تاکہ مجھے علم رہے کہ آپ نے کن ممبران کو یہ وارننگ دی ہے۔ میں ان ممبران کو تیس منٹ کیلئے معذور کردیا کروں گا۔ بلکہ آپ شرطے کو یا کیسپر کو بھی ساتھ میں سی سی کردیا کریں۔ اگر اس کے نتائج اچھے نکلے تو آپ کو اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازا جائے گا۔ Casper الشرطہ Nice Person

    I will be happy to give it a go irrespective of the greed for any reward. However, you need to start a thread informing the members of the new guideline and the procedure. It is important that the members are made aware of it.

    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    اے مرد مجاہد۔ شکریہ آپ کا کہ آپ شہباز کی نظر رکھتے ہے اور چیتے جیسی پھر تی۔ آپ نے میری سوئی ہوئی غیریت جگا دی ہے ۔ بتائیں کون ہیں وہ دو نکمے۔ ابھی انکو سیدھا کرتا ہوں تیرکمان کی طرح
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    اے مرد مجاہد۔ شکریہ آپ کا کہ آپ شہباز کی نظر رکھتے ہے اور چیتے جیسی پھر تی۔ آپ نے میری سوئی ہوئی غیریت جگا دی ہے ۔ بتائیں کون ہیں وہ دو نکمے۔ ابھی انکو سیدھا کرتا ہوں تیر کمان کی طرح

    نائس پرسن صاحب

    کمان سیدھی ہوتی ہے کیا ۔۔۔

    :o :o

    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    نائس پرسن صاحب کمان سیدھی ہوتی ہے کیا ۔۔۔ :o :o

      سمجھدار کو اشارہ کافی ہے۔

    :lol:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    سمجھدار کو اشارہ کافی ہے۔ :lol:

    اشارے شورے سے یہ نہ سمجنے والے ہیں اور نہ ڈرنے والے ۔۔۔۔۔۔سو بار ہوسٹ لے چکا ہے امتحان  ان کا ۔۔۔۔ہاں اگر آپ یہ لکھیں کہہ میں سب کو ڈاکٹر معظم نیازی کی طرح سیدھا کر دوں گا ۔۔تو ہو سکتا ہے ان کی صفوں میں ہلچل ہو ۔۔۔۔۔۔سنا ہے

    ڈاکٹر معظم نیازی کے گھر والوں کو فرشتوں  دس کلو گھی لا کر دیا ہے کہہ اس کی جان بناو۔ ہم نے نکالنی ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    اس نگوڑے سلیم رضا کو پاکستان کے آئین اشٹآئین کے بارے میں ایسی اپمان بھری باتیں کرنے پر چار گھنٹے کے لئے بین کیا جائے

    :serious:

    اشارے شورے سے یہ نہ سمجنے والے ہیں اور نہ ڈرنے والے ۔۔۔۔۔۔سو بار ہوسٹ لے چکا ہے امتحان ان کا ۔۔۔۔ہاں اگر آپ یہ لکھیں کہہ میں سب کو ڈاکٹر معظم نیازی کی طرح سیدھا کر دوں گا ۔۔تو ہو سکتا ہے ان کی صفوں میں ہلچل ہو ۔۔۔۔۔۔سنا ہے ڈاکٹر معظم نیازی کے گھر والوں کو فرشتوں دس کلو گھی لا کر دیا ہے کہہ اس کی جان بناو۔ ہم نے نکالنی ہے
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    اگر اس فورم کی رگ رگ سے کوئی واقف ہے اور صف اول کا لکھاری ہے تو وہ مجاہد صاحب ہیں ، مجاہد صاحب کو فلفور اس فورم کا ماڈ بنایا جائے اور انہیں کسی کو بھی بین کرنے کے اختیار دئیے جائیں
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    مجھے مجاہد کی بات سے پورا اتفاق ہے۔ میری رائے میں باوا جی کی آئی ڈی کا پاسورڈ اگر  بلیک شیپ اور بلیک شیپ کی آئ ڈی کا پاسورڈ باوا جی کو دیا جائے تو فورم پر امن قائم ہوسکتا ہے۔

    ساتھ میں شامی کو اپنے آئی فون فون گیارہ پرو میکس دو سو چھپن جی بی کی کھلے عام تشہر پر بھی ان کو بیس دن کے لئے بین کیا جائے 

    :thinking:

    شکریہ

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    آپ کو بس ایک ہی بندہ قابو کرسکتا ہے

    ہم دس دن دہای دیتے رہیں آپ کے سر میں جوں نہیں رینگتی مگر انجان مجاہد کا رسپانس دینے یوں دوڑے آتے ہیں جیسے وہ لنگر تقسیم کرنے آیا ہو

    :thinking:

    Atif Qazi

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    اگر اس فورم کی رگ رگ سے کوئی واقف ہے اور صف اول کا لکھاری ہے تو وہ مجاہد صاحب ہیں ، مجاہد صاحب کو فلفور اس فورم کا ماڈ بنایا جائے اور انہیں کسی کو بھی بین کرنے کے اختیار دئیے جائیں

    انکو بین کرنے کا اور ہمیں ان کی کمر میں کبھی کبھار ڈنڈا رسید کرنے کا اختیار دیا جاے

    :serious:

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    مجاہد صاحب آپ اپنے نام کی طرح ایک کھرے اور صاف گو انسان ہیں۔۔۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ نے اس فورم کو صراطِ مستقیم پر چلانے کیلئے بھرپور جہاد کیا لیکن  بعض اوقات منزلوں کی تللاش میں پھرتے پھرتے راستے بھی کھو جاتے ہیں۔۔۔۔ اس مناسبت سے کشور کمار کی آواز میں گایا ہوا نغمہ نگار پرکاش مہرہ کا ایک گیت یاد آتا ہے۔۔۔

    منزلوں پر آ کے لٹتے ہیں دلوں کے کارواں

    کشتیاں ساحل پر اکثر ڈوبتی ہیں  پیار کی

    منزلیں اپنی جگہ ہیں۔ راستے اپنی جگہ

    جب قدم ہی ساتھ نہ دیں، تو مسافر کیا کرے

    خیر۔۔۔ آج آپ کو  کچھ حقائق سے پریچے کرواتا ہوں۔۔۔ مجھے نہیں خبر، آپ کبھی سیاست ڈاٹ پی کے پر بھی ایکٹیو رہے ہیں یا نہیں لیکن یہاں پر اکثر دوست اسی فورم سے ہجرت کرکے دانشگردی کے مہماں ہوئے ہیں۔۔۔۔ دو چار سال پہلے تک اُس فورم پر ہر  فکر کا ذکر کرنے کیلئے میدان سجتے تھے۔۔۔۔ کبھی دوستوں کی محفلیں تو کبھی حریفوں پر تانی ہوئی چار حرفی رائفلیں۔۔۔۔۔  فورم کی ٹریفک ٹی ٹیں اور پا پاں کی آوازوں سے رواں دواں رہتی تھی۔۔۔۔۔۔انہیں ڈیجیٹل موشگافیوں کے سنگ سنگ چلتے ہوئے فورم پر چارعدد ایسے ممبران کی پہچان واضع ہوتی چلی گئی جو بادی النظر میں انکل عزرائیل کی ہٹ لسٹ پر سب سے اوپر تھے۔۔۔۔۔ان بزرگ افراد کو سیاست ڈاٹ پی کے پر سہراب، زیدی، راز اور جیو جی کے نام سے پہچانا جاتا تھا۔۔۔۔۔۔یہ چاروں بڑاؤ ہر وقت اپنی شعلہ فشانی سے ماڈز کا ٹیسٹنگ سٹیمنا چیک کرتے رہتے تھے۔۔۔۔لیکن ان چاروں میں سے۔۔۔ دو افراد سہراب اور زیدی ۔۔۔ اکثر اپنے گولہ بارود کو ختم کرتے کے بعد امن کا سفید جھنڈا اٹھا کر انسانی نرم گوشوں کی ترجمانی بھی کر لیتے تھے۔۔۔۔۔ لیکن راز اور جیو جی نامی بزرگ اپنے ہر سیاسی و فکری مخالف سے پرسنلائز ہوتے ہوئے ریڈ لائن کراس کرکے لافنگ بڈاوؤں کے سنگ رقص کرنا شروع کر دیتے تھے۔۔۔۔۔اب آپ تو جانتے ہیں اَت خدا دا ویر ہوندا اے۔۔۔ پھر ایک دن راز نامی بُڈھے کی سیاست ڈاٹ پی کے پر ایسی اجتماعی دھلائی ہوئی  کہ ہر ممبر نے ثواب سمجھ کر اس میں حصہ ڈالا۔۔۔۔۔ سہراب اور زیدی نے بھی اپنی باقی ماندہ زندگی کو دھیمی آنچ پر رکھ کر وظیفے وغیرہ پڑھنے شروع کر دئیے۔۔۔۔ اور جیو جی نامی ممبر دانشگردی ڈاٹ پی کے  پر آ کر معاشی آنکڑوں کو فلمبند کرنے والا کیمرہ مین بن گیا۔۔۔۔۔ حالانکہ جیو جی صاحب نے  اپنے امیج کی گراوٹ کو بلندی بخشنے کیلئے  اتفاق فاؤندری کے لوہے کی “پلیٹوں” کے ساتھ  ایک ہائی فائی سیڑھی بنا کر باعزت سا آشیانہ بھی بنا لیا۔۔۔۔ لیکن جبلی خصلتوں کے ہاتھوں مجبور و محکور ہو کر دوسروں پر پرسنل اٹیک کرنے کی چوّل مارنے کی عادت سے جان نہ چھوٹ پائی اور یہ صاحب کی بورڈ  سے فائرڈ  تحقیری جملوں اور فوٹو شاپڈ فقیری پھُمنوں سے خود کو ڈیجیٹل کن ٹُٹا سمجھنے لگے۔۔۔۔۔ لیکن اب یہ نزائی ارمیگیڈون کی پکڑ میں آ کر اپنے ستاروں کی گردش کا نظارہ کرنے والے ہیں۔۔۔۔ جانتا ہوں کہ اس عرصہ میں میری قوم کو بہت سارے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔۔۔ لیکن آپ نے گھبرانا نہیں۔۔۔۔ تبدیلی ضرور آئے گی۔۔۔۔۔

    :) ۔۔۔۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    آپ کو بس ایک ہی بندہ قابو کرسکتا ہے ہم دس دن دہای دیتے رہیں آپ کے سر میں جوں نہیں رینگتی مگر انجان مجاہد کا رسپانس دینے یوں دوڑے آتے ہیں جیسے وہ لنگر تقسیم کرنے آیا ہو :thinking: Atif

    یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ مجاہد انجان کے سر میں جوئیں ہیں اسلئے وہ میرے سر میں ڈال دیتا ہے اور ان جووں کے رینگنے پر میں دوڑا دوڑا آتا ہوں؟؟

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    مجاہد صاحب آپ اپنے نام کی طرح ایک کھرے اور صاف گو انسان ہیں۔۔۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ نے اس فورم کو صراطِ مستقیم پر چلانے کیلئے بھرپور جہاد کیا لیکن بعض اوقات منزلوں کی تللاش میں پھرتے پھرتے راستے بھی کھو جاتے ہیں۔۔۔۔ اس مناسبت سے کشور کمار کی آواز میں گایا ہوا نغمہ نگار پرکاش مہرہ کا ایک گیت یاد آتا ہے۔۔۔ منزلوں پر آ کے لٹتے ہیں دلوں کے کارواں کشتیاں ساحل پر اکثر ڈوبتی ہیں پیار کی منزلیں اپنی جگہ ہیں۔ راستے اپنی جگہ جب قدم ہی ساتھ نہ دیں، تو مسافر کیا کرے خیر۔۔۔ آج آپ کو کچھ حقائق سے پریچے کرواتا ہوں۔۔۔ مجھے نہیں خبر، آپ کبھی سیاست ڈاٹ پی کے پر بھی ایکٹیو رہے ہیں یا نہیں لیکن یہاں پر اکثر دوست اسی فورم سے ہجرت کرکے دانشگردی کے مہماں ہوئے ہیں۔۔۔۔ دو چار سال پہلے تک اُس فورم پر ہر فکر کا ذکر کرنے کیلئے میدان سجتے تھے۔۔۔۔ کبھی دوستوں کی محفلیں تو کبھی حریفوں پر تانی ہوئی چار حرفی رائفلیں۔۔۔۔۔ فورم کی ٹریفک ٹی ٹیں اور پا پاں کی آوازوں سے رواں دواں رہتی تھی۔۔۔۔۔۔انہیں ڈیجیٹل موشگافیوں کے سنگ سنگ چلتے ہوئے فورم پر چارعدد ایسے ممبران کی پہچان واضع ہوتی چلی گئی جو بادی النظر میں انکل عزرائیل کی ہٹ لسٹ پر سب سے اوپر تھے۔۔۔۔۔ان بزرگ افراد کو سیاست ڈاٹ پی کے پر سہراب، زیدی، راز اور جیو جی کے نام سے پہچانا جاتا تھا۔۔۔۔۔۔یہ چاروں بڑاؤ ہر وقت اپنی شعلہ فشانی سے ماڈز کا ٹیسٹنگ سٹیمنا چیک کرتے رہتے تھے۔۔۔۔لیکن ان چاروں میں سے۔۔۔ دو افراد سہراب اور زیدی ۔۔۔ اکثر اپنے گولہ بارود کو ختم کرتے کے بعد امن کا سفید جھنڈا اٹھا کر انسانی نرم گوشوں کی ترجمانی بھی کر لیتے تھے۔۔۔۔۔ لیکن راز اور جیو جی نامی بزرگ اپنے ہر سیاسی و فکری مخالف سے پرسنلائز ہوتے ہوئے ریڈ لائن کراس کرکے لافنگ بڈاوؤں کے سنگ رقص کرنا شروع کر دیتے تھے۔۔۔۔۔اب آپ تو جانتے ہیں اَت خدا دا ویر ہوندا اے۔۔۔ پھر ایک دن راز نامی بُڈھے کی سیاست ڈاٹ پی کے پر ایسی اجتماعی دھلائی ہوئی کہ ہر ممبر نے ثواب سمجھ کر اس میں حصہ ڈالا۔۔۔۔۔ سہراب اور زیدی نے بھی اپنی باقی ماندہ زندگی کو دھیمی آنچ پر رکھ کر وظیفے وغیرہ پڑھنے شروع کر دئیے۔۔۔۔ اور جیو جی نامی ممبر دانشگردی ڈاٹ پی کے پر آ کر معاشی آنکڑوں کو فلمبند کرنے والا کیمرہ مین بن گیا۔۔۔۔۔ حالانکہ جیو جی صاحب نے اپنے امیج کی گراوٹ کو بلندی بخشنے کیلئے اتفاق فاؤندری کے لوہے کی “پلیٹوں” کے ساتھ ایک ہائی فائی سیڑھی بنا کر باعزت سا آشیانہ بھی بنا لیا۔۔۔۔ لیکن جبلی خصلتوں کے ہاتھوں مجبور و محکور ہو کر دوسروں پر پرسنل اٹیک کرنے کی چوّل مارنے کی عادت سے جان نہ چھوٹ پائی اور یہ صاحب کی بورڈ سے فائرڈ تحقیری جملوں اور فوٹو شاپڈ فقیری پھُمنوں سے خود کو ڈیجیٹل کن ٹُٹا سمجھنے لگے۔۔۔۔۔ لیکن اب یہ نزائی ارمیگیڈون کی پکڑ میں آ کر اپنے ستاروں کی گردش کا نظارہ کرنے والے ہیں۔۔۔۔ جانتا ہوں کہ اس عرصہ میں میری قوم کو بہت سارے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔۔۔ لیکن آپ نے گھبرانا نہیں۔۔۔۔ تبدیلی ضرور آئے گی۔۔۔۔۔ :) ۔۔۔۔

    اوہ

    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20

    Thank you for the detailed briefing. As far I am concerned, no my previous exposure to any forum was PKPolitics under SEMirza’s Moderation and he was such a good Moderator. I observed his workings and learnt a few things.

    In a nutshell you have explained the background and reason for your encounter with another member here.  I will outline my approach. If I observe that a member here is being personal for no reason at all, I very quickly conclude that whatever I do. that member’s attitude will not change and stop interacting with that member. And I found that approach to be very rewarding.

    And for Tabdeeli, it will only come if the entire population is persuaded and works for it. No individual on his/her own can achieve it.

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 68 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi