Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 12,421 through 12,440 (of 12,519 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    ثابت ہوتا ہے کہ پی ایس پی فرشتوں کی پارٹی ہے

    عاطف بھائیمھجے تو آج اس گل دی سمجھ  نہیں آئی ۔کوئی کمیٹی  ہو ۔کوئی کمشن ہو فٹ سے ریٹائر  فلاں  افسر فلاں  سابقہ  جج کو سربراہ مقرر کر دیا جاتا ہے ۔۔اب اس  اس بندے    نے  اپنے وقت میں  کون سے ایسے تیر مارے ہیں  جو اس کو گورنر کے عہدے پر فائز کر دیا گیا ہے ۔ آخر حکومت وقت کو کوئی نوجوان بندہ کیوں نہیں ملتا ۔۔۔۔:angry_smile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    مجھے پیغام کے ساتھ ساتھ مصنف کی جزیات نگاری بھی بہت پسند آئ تو سوچا شئیر کر دوں

    سر مصنف کا نام بھی شئیر کر دیتے تو اچھا تھا ۔۔اور ساتھ میں اس کا دی اینڈ  بھی پوسٹ کردیتے :bigsmile:  

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    آپکی پوسٹ پڑھ کر ابھی بمشکل آنسووں کو بہنے سے روکا ہی تھا کہ نادان کا آپکو خواہ مخواہ دیا گیا ڈس لائیک آٹھ آنسو رُلا گیا۔

    عاطف بھائینادن کو یقین ہے ٹرمپ کو میں  نے  جتوایا ہےچلیں ڈس لائیک کسی سے تو شروع ہونی تھی میں نے پہلے بھی کہا تھا اگر لاہیک اور ڈس لائیک کرنے والے کا فورم پر نا اےتو پھر دیکھیں صحرا میں  کیسے پھول  کھلتے ہی  :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    رضا بھائی فاکا ہی ٹھیک ہے، کاکا بہت بڑا رسک ہے آجکل مارکیٹ میں کاکے بہت شرارتی آ رہے ہیں

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #109
    <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/3w7xfRMGFy4?feature=oembed&#8221; width=”500″ height=”375″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe>

    :cry: :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:    :clap:   :mash:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #105

    سلیم رضا ۔۔۔۔ میں بھی سوچ رھا ہوں کہ اپنا ایک گانا ۔ ریکارڈ کرکے ۔۔۔۔ تمہارے شعر و نغمہ پر پوسٹ کردوں ۔۔۔۔

    تمہاری رائے ۔۔۔ کی ضرورت ہے کہ ۔۔۔ گانا ۔۔۔ طفیل نیازی سٹائل کا ہو۔۔یا۔۔ میشا علی کا ۔۔۔ سو ھنیاں ۔۔۔ کوکا کولا پلا دے ۔۔۔ سٹائل کا ہو۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی ۔پکے راگ کے علاوہ سب چلے گا ۔۔آپکی پسند کا نغمہ تھریڈ کے شروع میں لگایا گیا ہے ۔نورالہل کی آواز میں ۔۔بس گانے والی دیکھنے والی ہونی چاہیے ۔۔باقی ستے سب خیراں نے :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    صبح سے بھوکے بندے کے لیے یہ تحریر کسی نعمت سے کم نہیں ہے  :bigsmile:
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی آخر کیوں ذہنی مفلوج ہی غلط حرکات کی طرف راغب اور ملوث ہوتے ہیں یہ استاد ، ڈاکٹر،انجنیئر ،دوسروں کی مدد کرنے والا بھی تو بن سکتا تھا،چلو جعلی ہی سہی لیکن انکا ذھن غلط سائیڈ پر ہی کیوں جاتا ہے ؟ میری ناقص رائے میں ٣ دن صبح ،شام چھتروں سے ٹکور ہو تو افاقہ ہو سکتا ہے

    سر جی میں آپ سے بالکل اتفاق کرتا ہوں ۔اس کی چھترول ہو تو فاکا ہوگا ورنہ کاکا تو ضرور ہوگا :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    رضا بھائی یہ پھدو کمپنی تاجا حوالدار والی بات کہیں سیاست پی کے پر نہ لکھ دیجیے گا عدیل صاحب کو اس جملے سے سخت الرجی ہے. تین بندوں کو میں نے انہیں یہ جملہ لکھنے پر پرماننٹ بین کرتے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے :hilar: :cry:

    باوا جی ۔خبر دار  کرنے کا شکریہسیاست پی کے پر مھجے مدت ہوئی کچھ لکھے ہوئے ۔ٹاک شو کبھی دیکھ لیتا  ہوں ۔ ویسے بھی یہ بین ہونے کی  بسم اللہ  توکسی سے ہو نی ہے ۔۔شہید کا جو خون ہے فورم کئی حیات ہےمیرا سر حاضر ہے لیکن میرا منصب دیکھ لےکر رہا ہے میری فرد جرم کو تحریر کون:bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    جعلی ڈاکٹر . جعلی حکیم . جعلی پیر . جعلی جج جعلی میجر جعلی پولیس مقابلے کے بعد حاضر ہے جعلی خود کش حملہ آور میں صدقے قربان میرا سوہنا پاکستان

    جعلی وزیراعلٰی ۔۔جعلی وزیراعظم ۔پھدو محکمہ  تاجا والدر

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #103
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #102
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #101
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #100
    رضا بھائی پکے راگ تو ویسے ہی بدنام ہیں – اس دوست کا نوٹ سیون کچھ اور دیکھنے سے جلا ہو گا – میرا مطلب ہے کہ مینوں نوٹ وکھا میرا موڈ بنے ٹائپ والے گانےسننے سے – اسے سمجھائیں کہ سلامت علی خان کو نا کوسنے دے بلکہ اپنا اخلاق درست کرے

    ساہیٹ بھائیمیرے دوست نے پہلے سنا تھا کہہ پکےراگ پانی میں آگ لگا دیتے ہیں ۔لیکن اس دن پانی پاس نہیں تھا راگ سن رہا کہہ۔اچانک ہی اس کے جسم میں جتنے قدرتی طور پر سوراخ ہیں ان سب میں سے دھواں نکلنا شروع ہوگیا ۔لیکن پاس پڑے نوٹ سیون نے آگ پکڑ لی ۔نوٹ سیون نے آگ پکڑ کر اپنے ملک کی جان بچائی ہے ورنہ اس نے اوپر   کی طرف پرواز کر جانئ تھی:bigsmile: :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #99
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #95

    ابن انشا کی ایک  انتہائی خوبصورت غزل

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #128
    ان کے اوتار سے تو ….خیر آپ کہتے ہیں تو میں مان لیتی ہوں

    کیا ہوا ہے اوتار کو سب سے خوبصورت ہئےمیں خود کیسی ایسے شاہکار کی تلاش میں ہوں ۔تیل نہ ویکھ تیل دی دھار ویکھ

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #125
    یہ بھائی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟ :bigsmile:

    جی جناب گلٹی بھائی  میرے بہت پیارے بھائی ہیںآپ شاھد ان کو کراچی والے  بھائی سمجھ رہے ہیں ۔ایسی کوئی بات نہیں ان باقی ۔مخالف کو بوری میں بند کرنا جانتے ہیں:lol: 

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #122
    گلٹی بھائیفونٹ کا سائز بڑا کر لیں ۔۔کیونکہ عینک لگوانے  کے پیسے نہیں ہیں
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #114
    باوا جییہ بھی تو ہوسکتا ہے کہہ نواز شریف خود راحیل شریف کوایکٹنشن دے کیونکہ آنے والا چیف کے نام کے ساتھ ایک تو شریف نہیں لگتا ۔اور دوسرا کیا پتہ آنے والا آتے ۔آتے ہی تشریف پر لات مار کر حکومت کو گول کے اندر پہونچا دے 
Viewing 20 posts - 12,421 through 12,440 (of 12,519 total)
×
arrow_upward DanishGardi