Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 398 total)
  • Author
    Posts
  • جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #53
    صاحب ویسے سوئس بینکوں میں سارا پیسا ال گاٹن منی نہیں ہے ، اورپاکستان کے لیے ال گاٹن منی ثابت کرنا بھی بہت ہی مشکل ہے بلکہ نا ممکن ، پاکستان کی انٹرنیشنل سٹینڈنگ کیا ہے ؟ کیا سوئٹزر لینڈ نے برہمداغ بگٹی کو ڈیپورٹ کیا

    کیا زرداری کے سوس اکاونٹس سے پیسے واپس آئے ؟

    …. کیا ایوان فیلڈ اپارٹمنٹس برٹش حکومت نے اپنے قبضے میں لی `؟ کیا امریکا سے حسین حقانی ڈیپورٹ ہوا ؟ … کیا اسحاق ڈار ڈیپورٹ ہوا؟

    بیرون ملک سے  اثاثے واپس لانا پبلک کنزپشن کے لیے اچھا نعرہ ہے ، حقیقت میں دلی دور است

    ۔ پیسہ وہاں موجود تھا اور سویٹزرلیند ہمیں اس پیسے تک رسائی دینے کے لئے بھی تیار تھا کہ کسی بھی اکاؤنٹ ہولڈر کے پیسے کو سوس عدالتوں میں اِل گاٹن منی ثابت کر دیا جائے تو وہ پیسہ پاکستان گورنمنٹ کے حوالے کر دیا جائے گا۔ اس کے لئے طارق باجوہ گورنر سٹیٹ بنک کے ساتھ ایف آئی اے حکام کے ایک وفد کا سویٹزرلینڈ جانا بھی ٹھہر گیا تھا لیکن عین موقع پر اسحاق ڈار (نواز) نے اس ڈیل کو سیبوٹاج کر کے اس پیسے کو ان بنکوں سے نکل جانے کا موقع فراہم
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    اپوزیشن برائے اپوزیشن
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #35
    نادان جی ان کا گلہ یہی ہے کہ دودھ اور شہد کی نہروں کے بیچ نہ کوئی سڑکیں ہے نہ کوئی پیدل چلنے کا بندوبست – تھوڑا صبر کر لیں تو یہ بھی بن جائے گی

    ساتھ میں صحرائی صاحب نے دودھ کی نہر میں چائے کی پتی ڈال دی ، کہہ رہا تھا دودھ ٹھنڈا تھا چائے ٹھیک نہیں بنی

    Bawa

    صحرائی

    آپ سب لوگوں کا تو یہ حال ہے کہ آٹا گوندھتی ہے تو ہلتی کیوں ہے ..کسی نے مایوس نہیں کیا آپ میں سے ..سب نے حسب توقع کمنٹ دیئے ہیں
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11
    چلیں خبر جھوٹی سہی – کیا پراپرٹی بھی جھوٹی ہے ؟ علیمہ خان نے یہ پراپرٹی ڈکلئیر کیوں نہیں کی

    No truth in this whatsoever. Fake news by PMLN Media Group.
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    باوا جی سویلین کنٹرول کے لیے سویلین ادارے کہاں ہے ، نہ حکمران بناتے ہے نہ اسٹیبلشمنٹ ان کو بنانا دیکھ سکتی ہے

    سارا سسٹم ملیٹر رائز ہو چکا ہے ، ایسے میں بندوق والا ہی حکمرانی کرے گا

    دوسرا ہماری عوام کے دماغ میں بھی یہ چیز بٹھا دی گئی ہے کہ پاکستان کے پاس سب کچھ ہے ، بس سیاست دان کرپٹ ہے – اب جو ملک ایک سائیکل اپنی نہیں بنا سکتا اس کے پاس سب کچھ کیسے ہو سکتا ہے -لیکن ہماری عوام اس آئیڈیا کو بائی کرتے ہے

    یقینا آپ کا واسطہ انڈین دوستوں سے پڑتا ہو گا ، کیا وہ بھی ہم پاکستانیوں کی طرح جذباتی ہے ؟ کیا وہ اتنا پولیٹکس کو ڈسکس کرتے ہے جتنا ہم ، کیا بی جے پی لندن کا کوئی صدر ہے ؟ یا کانگریس لندن کا ؟.. .. ہر مسلہ ان کے ملک میں ہے پاکستان سے زیادہ لیکن معاشرے میں انتشار نہیں , جذباتیت نہیں ،  سیاسی برداشت کا مادہ ہے ، ہر کوئی اپنے کام میں مگن اور حکومت وقت اپنے میں ، ہمارے ہاں تو ہر سال بعد انقلاب کی خارش ہوتی ہے ، اسٹیبلشمنٹ کوئی نئی مسیحا ڈھونڈ لاتی ہے اور پرانے کو ٹھکانے لگاتی ہے

    جمہور پسند بھائی آپکی بات درست ہے کہ حقائق یہی ہیں جو چوہدری نثار بیان کرتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ سویلین حکمران فوج کے آگے کب تک سر کرکے خاموشی سے چھتر کھاتے رہیں گے؟ کسی کو تو سر اٹھانا ہوگا اور چھتر فوجیوں کے ہاتھ سے پکڑ کر انکے منہ پر مارنے ہونگے یہ کوئی آسان کام نہیں ہے لیکن کسی نہ کسی سویلین حکمران کو عوام کو اپنے ساتھ ملا کر کبھی نہ کبھی یہ کام کرنا ہی پڑے گا ورنہ جہاں ستر سال سے فوج سویلینز کے سر پر بیٹھی ہے ورنہ ستر سال اور بھی بیٹھی رہے گی
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    شاید اس نقصان کا اسے اندازہ ہے – لیکن الیکشن جیت کر بھی اس نے نیب میں اسلام آباد سیف سیٹی پراجیکٹ میں پیشیاں بھگتنا تھی

    ہم تو چاہتے ہے چوہدری نثار جیسے غلط ثابت ہو اور پرویز رشید جیسے پرویل کریں – لیکن اس کے لیے لیڈر شپ کدھر ہے اور عوام کو نکالے کون

    یہ کیا حقیقت پسندی ہے کہ چوہدری صہب یہ تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں کہ نون لیگ کی بجائے آزاد الیکشن لڑکر انہیں نقصان ہوا اور اب ایم پی اے کا حلف بھی نہیں اٹھا رہے؟؟
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    چودھری نثار سے بہت اختلاف ممکن – لیکن تصویر کا دوسرا رخ ہم اسے ایک ریلیسٹک سیاست دان کیوں نہیں سمجھتے جو پاکستانی سیاست کے زمینی حقائق سے آگاہ ہو

    اگر اگلے دو سال میں ن لیگ کوئی بڑی تحریک نہ چلا پائی – عوام کو باہر نہ لا سکی- تو وقت چودھری نثار کو ٹھیک ثابت کر دے گا

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #64
    عوام اور تحریک انصاف کو مکس نہ کریں

    کیا تاریخ کے ایک سیاہ باب کو لوگ ایک کروڑ تیس لاکھ ووٹ دیتے ہے ، وہ بھی ایک کنٹرولڈ الیکشن میں ؟

    میرا نہیں خیال عوام کو مزید کسی ثبوت کی ضرورت ہے ، نواز شریف اب تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے اور کچھ نہیں
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #61
    آپ کے اس ایک فکرے میں اتنے تضاد – لہذا اچھا آرگمنٹ یہی ہے کہ نواز شریف نے کرپشن کی ہے
    لیکن ثبوت کی تلاش جاری ہے

    ثابت تو ہو گئی ، نا ماننے والوں کا کچھ کیا نہیں جا سکتا ہے ، جی قانونی طور پے ثابت نہیں ہوئی لیکن اقامہ قانونی طور پے ہی ثابت ہوا تو نا اہلی بھی قانونی ہی ہوئی
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #59
    کیا پراپرٹی کی کبھی نواز شریف کے نام ملکیت ثابت ہوئی ؟

    حضور والا، جب آپ ایک پراپرٹی کی ملکیت سے بار بار مکر رہے ہوں اور دعوے کر رہے ہوں کہ اگر ثابت کر دیں کہ یہ پراپرٹی ہماری ہے تو آپ سچے ہم جھوٹے تو ملکیت ثابت ہونے کے بعد آپ جھوٹے ثابت ہو جاتے ہیں پھر آپ ہی نے ثابت کرنا ہے کہ پراپرٹی کہاں سے بنائی ، کہیں پاکستانیوں کے پیسے سے تو نہیں ، کہیں اس پیسے سے تو نہیں جس سے لوگوں کے بچوں کو تعلیم اور صحت ملنی تھی
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    مشرقی پاکستان تو میا ں صاحب پلٹن گراونڈ میں ہتھیار ڈال کر دے چکے ، باقی چار بھی کوئی بغید نہیں اگر یہی ڈرامے جاری رہے

    اگر چار صوبے نہیں سمبھالے جا رہے تو پھر پاکستان ہی انڈیا کو کیوں نا واپس کر دیں ؟؟ کم از کم میاں صاحب کے کیسز تو ختم ہوں
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #57
    حضور اگر منی ٹریل نہ بھی ہو تب بھی کرپشن اور جائیداد کا گٹھ جوڑ ثابت کرنا ضروری ہے ، انہوں نے ایک موقف دیا ہے قطری کا – عدالت کہتی ہے ٹھیک نہیں  – چلو ٹھیک نہیں – لیکن الٹرنیٹ لے آؤ نہ سامنے کہ نواز شریف نے ادھر سے کرپشن کی ، یوں پیسا بھیجا لندن اور یوں جائیداد خریدی

    ہے کوئی ؟

    آصف کھوسہ کا اپنا فیصلہ ہے حاکم علی زرداری کیس میں ، کہ جائیداد اور کرپشن کا لنک نیب نے اسٹبلش کرنا ہوتا ہے نہ ہو تو ملزم بری ، یہی تو ہائی کورٹ نے کہا ہے

    تو آپ کے خیال میں کیا وجہ ہو سکتی ہے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے کی اور عدالت میں اس سے مکر جانے کی ؟؟ حضور یہ ہیں وہ زرا یع ، لندن فلیٹس سے متعلق تمام دستاویزی ثبوت موجود ہیں حالانکہ اس سے پہلے مریم صاحبہ صاف صاف فرما چکی تھیں کہ اگر یہ ثابت کر دیں کہ فلیٹس ہمارے ہیں تو میں مان لوں گی یہ جو بھی کہہ رہے ہیں سب سچ ہے ، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی تو ملکیت ثابت ہونے پے ہی ہو چکا تھا اب تو پانی ہے اور مدھانی ہے خیر اس کے باوجود عدالت نے کہا چلو لاؤ دکھاؤ ثبوت تو اپنے ہی کہے سے مکر گئے
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    پاکستانی میڈیا سدھو کے بیان کو اتنا اچھالتا ہے تو آفریدی والے کو بھی اچھالے گا – آفریدی ایک سٹار ہے عام بندہ نہیں – اب آپ اگر اسے ایک سٹار تسلیم نہیں کرتے تو یہ آپ کا بھی بنیادی حق ہے

    Afridi has not said anything new. This has been the position of Pakistan govt that Kashmiris should be given the right of self determination. Whilst Afridi like any other citizen has a right to have and express his view, my point is that Media has acted irresponsibly by making a headline of a statement by politically and/or socially a NO-BODY.
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3

    آفریدی نے بات تو ٹھیک ہے لیکن اب سپر پیٹریاٹ اس کو کاٹنے آجائے گے – کشمیر خواہ مخواہ کا ایک مسلہ بنایا ہوا ہے

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #72
    باوا جی اگر احتساب عدالت نے نواز شریف کو سزا نہ سنائی – پھر تو ڈیل کا تاثر پکا جائے گا – فلحال ان کی خاموشی کی کسی کو سمجھ نہیں آرہی

    جمہور پسند بھائی مجھے سپریم کورٹ کی طرف سے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی رہائی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھنے میں ڈال میں کچھ کالا نظر آتا ہے نواز شریف اور مریم نواز کی مسلسل خاموشی کسی مصلحت پسندی کی طرف اشارہ کرتی نظر آتی ہے. بیگم کلثوم نواز کی وفات کی وجہ سے چالیس دن تک نواز شریف اور مریم نواز کا کسی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینا تو سمجھ آتا تھا لیکن اب تو بیگم کلثوم نواز کی وفات کو دو ماہ سے زیادہ ہو چکے ہیں، اب انہیں سیاسی سر گرمیاں جاری رکھنے میں کیا ممانعت ہے؟ نہ انکی زمین پر کوئی سیاسی سر گرمی دکھائی دیتی ہے اور نہ ہی سوشل میڈیا پر آپکو کیا لگتا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کی اس طویل خامشی اور کسی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #69

    باوا جی میرے خیال میں چیف جسٹس کیس کو لٹکانا چاہتا ہے – اس نے اپیل منظور کی ہے کہ آیا ہائی کورٹ سزا معطل کر سکتی تھی یا نہیں اور کچھ سوالات اٹھائے ہے – جس کا جواب لارجر بنچ تلاش کرے گا

    نواز شریف ویسے بھی اگلے دو ریفرنسز میں جیل جا رہا ہے – مریم کو جیل سے فلحال ریلیف مل گیا ہے

    جمہور پسند بھائی وہ فیصلہ میں نے پڑھ لیا ہے جس میں سپریم کورٹ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد سے ملنے والی سزائوں کی معطلی کے فیصلے کیخلاف نیب چیئرمین کی اپیلیں باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے تینوں کی رہائی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے کیا نیب کی یہ اپیل صرف نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی رہائی کے فیصلے کے خلاف ہی نہیں تھی؟ اگر سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا رہائی کا فیصلہ برقرار رکھا ہے تو نیب کی کونسی اپیل سماعت کیلیے منظور کی ہے؟ کیا چ جسٹس اپیلوں کی سماعت کیلیے اس بنچ کو توڑ کر لارجر بینچ تشکیل دے کر اس میں اپنی پسند کے ججز شامل کرکے اپنی پسند کا فیصلہ لینا چاہتا ہے؟ جمہور پسند
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #66
    ہاں باوا جی پھر نظر سے گزری آج کیس کی سماعت – چیف جسٹس اس بنچ سے فیصلہ نہیں اڑا سکتا

    جب تک اس کے چمچے جج جیسے اعجاز حسن اور ایک دو اور نہ ہو- یہ اپنی مرضی نہیں کر سکتا

    Bawa

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #51
    باوا جی مجھے باقی دو ججوں پر تکیہ ہے – ہو سکتا ہے وہ اس دماغی مریض کا ساتھ نہ دیں – ان کا مجھے کوئی کمنٹ نظر نہیں آیا – ثاقب نثار دماغی طور پر مفلوج
    ہے اور خود کو کوئی سپر ہیومن سمجھنے لگا ہے

    جمہور پسند بھائی آپ سے کہا تھا کہ آثار بتا رہے ہیں کہ چلو چلو، دوبارہ جیل چلو کا پھر حکم آگیا ہے کیا اب بھی آپکو مشکل لگ رہا ہے؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی کے ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم کرنے کے سوا ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں https://jang.com.pk/news/572904-no-option-to-dismiss-the-decision-of-ihc-cjp مجھے تو لونڈی جوڈیشری کے ایک بار پھر فوجیوں کے سامنے ننگی ہو کر لیٹنے کا اسی وقت اندازہ ہوگیا تھا جب لونڈی کے بڑے بچے نے دو دو ججوں کے ناموں کا اعلان کیے بغیر یہ کیس خود سننے کا فیصلہ کیا تھا
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    ایک گھٹیا حرکت کی ہے پی ٹی وی نے … جو بھی ہے جیسا بھی وہ ملک کو ریپرزینٹ کر رہا ہے

    اگر ن لیگ کے دور میں ایسا ہوتا تو  اسٹیبلشمنٹ کی حرکت

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18
    یار مولانا نے بہت گھر اجاڑے ہے …جہاد کے نام پر .. کوئی ڈھنگ کی تنقید کرو اگر کرنی بھی ہے
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 398 total)
×
arrow_upward DanishGardi