Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 52 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    موجودہ حکومت کے پہلے دن سے فورم کے دانشور اس کی کارکرگی پر نظر رکھے ہوئے تھے ..ہر گزرتے دن پوچھتے تھے کہ آج ایک دن گزر گیا ….آج دو دن گزر گئے ..آج تین دن گزر گئے …حکومت نے کیا کر لیا

    آج حکومت کا سربراہ خود بتا رہا ہے کہ اس نے کیا کیا ..

    آپ کی ماہرانہ جہاں دیدہ رائے کیا کہتی ہے

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2

    سو دن میں کوئی بادشاہی یا صدارتی نظام میں کچھ ڈیلیور کیا جا سکتا ہے ، ایگزیکٹو آرڈر سے

    پاکستان کے ڈنڈا پرور جمہوری نظام میں جہاں ہر بڑا پالیسی ڈسیجن جی ایچ کیو سے اپرو کرنا ہوتا ہے ، کوئی کیا ڈیلیور کرے گا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    میرے خیال میں دو کام ایسے ہیں کہ جن کو نہ سراہنا زیادتی ہوگی

    خادم رضوی اور اس کے ساتھیوں کو پکڑنا بہت اچھا کام ہے کیونکہ ہم فیض آباد دھرنے میں دیکھ چکے تھے کہ کسطرح پولیس کو مروایا گیا

    دوسری کامیابی کرتار پور بارڈر کھولنا تھا کیونکہ یہ ایک بارڈر نہیں بلکہ انڈیا کی ساری خارجہ پالیسی، داخلہ پالیسی کو توڑ کررکھ دیا ہے، پھر سکھوں کا دل جیتنا سمجھیں کہ آپ نے اپنے بارڈرز کو پچاس فیصد سیف کرلیا،  خالصہ بریگیڈ کے کارناموں سے ہندوستانی فوج کی تاریخ بھری پڑی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    وہ کہہ رہا ہے کہ میں نے کچھ نہیں کیا ہے

    جو کچھ کیا ہے وہ پنکی پیرنی جی نے کیا ہے

    سالا رن مرید

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    عمران خان نے حکومت کے 100 دن کا کریڈٹ بشریٰ بی بی کو دیدیا

    https://jang.com.pk/news/581389-ceremony-under-way-to-mark-ptis-100-days-in-power

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7

    ان دونوں کاموں خادم حسین اور کرتا پور میں حکومت کو کیا کریڈٹ ؟.. کیا یہ کام واقعی حکومت کی منشا سے ہوئے

    بارڈر جپی سے کھلا ، اور خادم حسین فتوے سے اندر ہوا

    میرے خیال میں دو کام ایسے ہیں کہ جن کو نہ سراہنا زیادتی ہوگی خادم رضوی اور اس کے ساتھیوں کو پکڑنا بہت اچھا کام ہے کیونکہ ہم فیض آباد دھرنے میں دیکھ چکے تھے کہ کسطرح پولیس کو مروایا گیا دوسری کامیابی کرتار پور بارڈر کھولنا تھا کیونکہ یہ ایک بارڈر نہیں بلکہ انڈیا کی ساری خارجہ پالیسی، داخلہ پالیسی کو توڑ کررکھ دیا ہے، پھر سکھوں کا دل جیتنا سمجھیں کہ آپ نے اپنے بارڈرز کو پچاس فیصد سیف کرلیا، خالصہ بریگیڈ کے کارناموں سے ہندوستانی فوج کی تاریخ بھری پڑی ہے
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    آپ سب لوگوں کا تو یہ حال ہے کہ آٹا  گوندھتی ہے تو ہلتی کیوں ہے

    ..کسی نے مایوس نہیں کیا آپ میں سے ..سب نے حسب توقع کمنٹ دیئے ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    وہ کہہ رہا ہے کہ میں نے کچھ نہیں کیا ہے جو کچھ کیا ہے وہ پنکی پیرنی جی نے کیا ہے سالا رن مرید :hilar: :hilar: :hilar: عمران خان نے حکومت کے 100 دن کا کریڈٹ بشریٰ بی بی کو دیدیا https://jang.com.pk/news/581389-ceremony-under-way-to-mark-ptis-100-days-in-power

    باوا جی ..ہر شریف شوہر کا یہ ہی حال ہوتا ہے ..سب نے واپس گھر جانا ہوتا ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    آپ سب لوگوں کا تو یہ حال ہے کہ آٹا گوندھتی ہے تو ہلتی کیوں ہے ..کسی نے مایوس نہیں کیا آپ میں سے ..سب نے حسب توقع کمنٹ دیئے ہیں

    عمران خان

    کی سب سے بڑی ناکامی یہ ہے ۔یہ لکھی ہوئی تقریر نہیں پڑھ رہا اور اس کے اسے پاسے  کانا پھوسی کرنے والے بھی نہئں ہیں

    :thinking:

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    عمران خان کی سب سے بڑی ناکامی یہ ہے ۔یہ لکھی ہوئی تقریر نہیں پڑھ رہا اور اس کے اسے پاسے کانا پھوسی کرنے والے بھی نہئں ہیں :thinking:

    ہمیں عادت بھی نہیں رہی جو پرچی کے بغیر وزیر اعظم  بنا ہو …

    کہاں عمران دل کی بات روانی سے کہتا ہوا اور کہاں ہمارا پرچی وزیر اعظم ..جس کا وژ ن ہمالیہ  سے بلند اور سمندر سے گہرا تھا .

    ویسے یہ آپ کے ووٹ کے عزت والے سابقہ وزیر اعظم  اور خوابوں میں بننے والی وزیر ازما چپ  گم سم کیوں ہیں ..اسٹبلشمنٹ سے ٹکرا کر کہیں  پاش پاش تو نہیں ہو گئے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    ہمیں عادت بھی نہیں رہی جو پرچی کے بغیر وزیر اعظم بنا ہو … کہاں عمران دل کی بات روانی سے کہتا ہوا اور کہاں ہمارا پرچی وزیر اعظم ..جس کا وژ ن ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہرا تھا . ویسے یہ آپ کے ووٹ کے عزت والے سابقہ وزیر اعظم اور خوابوں میں بننے والی وزیر ازما چپ گم سم کیوں ہیں ..اسٹبلشمنٹ سے ٹکرا کر کہیں پاش پاش تو نہیں ہو گئے

    ہمارے شیر کی خاموشی کے پیچھے جو طوفان آنے والے ہیں ۔۔۔۔ان کا اندازہ آپکو نہیں ہے ۔۔۔اور میں اندر کی خبر شئیر نہیں کر سکتا ۔۔۔۔باقی ہماری وزیر آزما۔کے جانثار ناس مارے اتنے نکل آئے ہیں بچاری  سہم گئی ہے ۔کہہ جائے تو جاے کہاں ۔

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    ہمارے شیر کی خاموشی کے پیچھے جو طوفان آنے والے ہیں ۔۔۔۔ان کا اندازہ آپکو نہیں ہے ۔۔۔اور میں اندر کی خبر شئیر نہیں کر سکتا ۔۔۔۔باقی ہماری وزیر آزما۔کے جانثار ناس مارے اتنے نکل آئے ہیں بچاری سہم گئی ہے ۔کہہ جائے تو جاے کہاں ۔

    کہتی تھی ..روک سکو تو روک لو

    اب جب روک لیا تو آواز ہی نہیں نکل رہی

    :lol:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    کہتی تھی ..روک سکو تو روک لو اب جب روک لیا تو آواز ہی نہیں نکل رہی :lol:

    :cry:   :cry:   :cry:   :cry:   :cry:

    Javaid
    Participant
    Offline
    • Member
    #17
    Imran has done the right thing by explaining what the party has been doing so far. 

    However, his speech was too long and a lengthy speech runs the risk of losing audience attention over a longer period of time.

    He should keep the public informed but ideally by his Ministers responsible for various departments and in more detail. He should also make the public aware that some of the policy decisions will only show results in months or even in years and the public should not expect things to happen in days.

    It was good that he touched on the need for tax reforms and sorting FBR out. He should also start the promised weekly PM’s Question Time in Parliament.

    He is on the right track.

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19

    کوئی شرم کوئی حیا

    کوئی ٹریکٹر ٹرالی سے جواب طلبی ؟؟

    :lol: :lol:   :lol:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20

    Is se andaza hota hai yeh wazir e azam kitna barra pagal hai  :thinking:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 52 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi