Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 701 through 720 (of 5,442 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #371
    stay tuned… Punjabi just to start :bigsmile:

    Awaiting 

    :serious: :serious: :serious:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #363
    GeoG

    Aamir Siddique

    ارے یہ کیا چل رہا ہے ؟
    میری معزز دوستوں سے درخواست ہے کہ براہ مہربانی اسماعیلی تبدیل کرلیں کیوں کہ اس فورم پر مزاح کا معیار کچھ بلند ہے گالیاں اگر پنجابی میں ہوں تو سواد بڑھ جائے گا .

    میں آپ دونوں کو یقین دلاتا ہوں کہ لمحہ بھر کے لئے بھی یہ خیال دل میں مت لائیے گا کہ اس علمی مکالمہ کے بلند معیار کی وجہ سے دانشگردی کے سٹاک ایکسچینج میں آپ کے شیر کی قیمت گر سکتی ہے ایسا ہر گز نہیں ہوگا گر بھی گئی تو کیا ہے اسٹاک مارکٹ ہی تو ہے گرگئی تو اٹھ جائے گی مگر ناک اونچی رہنا اہم ہے
    تو شاباش جاری رکھیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #136
     دوسرے اخلاق سے نیچے نہیں کرتا ہے
     یہ بات آپ نے بالکل ٹھیک کی کہ کبھی اخلاق سے نیچے نہیں گرتا۔ ۔

    جب دو جید مفتیان کرام کا فتویٰ آگیا ہے تو ہم کون ہوتے ہیں
    یہاں فوری طور پر دو سوالات پیدا ہوتے ہیں کہ
    ١) یہ اخلاق کون ہے؟
    ٢) کیا اخلاق کے سر پر گرل لگیں ہوییں ہیں جو یہ پاٹ نہیں سکتا؟
    ویسے میرے خیال میں اسکے نہ گرنے کی ایک وجہ یہ ہے کہ یہ اخلاق کی گرل سے الٹا لٹکا ہوا ہے اس لئے دنیا کو دیکھنے کا اسکا اپنی ہی ڈھنگ اور نظریہ ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #81
    کسی کو جیب میں ہاتھ ڈال کر کھجانے کی آخر ضرورت ہی کیا ہے؟؟ آپکو معلوم ہونا چاہیئے کہ بال ٹیمپرنگ جرم ہے :serious: ۔

    کھجلی ہوگی تو کھجایں گے بھی فراز
    جلنے والے کا منہ سفید (نوٹ سفید کو کالا بھی پڑھا جاسکتا ہے آجکل ذرا ریس ازم وغیرہ ان ہے اس لئے احتیاط برتی ہے)

    :facepalm: :facepalm: :facepalm:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #79
    میں دیکھ رہا ہوں کہ آجکل آپکی توپوں کا رخ ہمارے لیڈر میاں صاحب کی طرف زیادہ ہے۔ معاہدے کی خلاف ورزی کی وجہ :serious: ؟؟

    عاطف بھائی،
    آپکا حال بھی بقول گلٹی بھائی گوری پولس والا ہو چکا ہے جو کہ بوجوہ (وضاحت کے لئے گلٹی بھائی کے اس موضوع پر آرٹکل سے رجوع کریں) ڈری سہمی رہتی ہے اور جو شریف شہری جیب میں ہاتھ ڈال کر کھجا رہا ہوتا ہے ڈر کے مارے اس پر فائر کھول دیتی ہے

    :serious: :serious: :serious:

    Guilty

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #77
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی تھوڑی تھوڑی نیلی دم نظر آنی شروع ہوئی ہے :hilar: :hilar: :hilar:

    یہاں میں آپ سے سہمت ہوں نیلی بھیڑ میں ایک خاص قسم کی جہالت اور احساس کمتری نظر آتا تھا ، جو یہاں بھی چھلکتا ہوا نظر آتا ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #74
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی انجان غیر محفوظ کی آئی ڈی سے کونسا خود لکھ رہا ہے، ادھر ادھر سے کاپی کرکے یہاں پیسٹ کر رہا ہے اسے تو اتنی عقل بھی نہیں ہے کہ کاپی پیسٹ کرتے ہوئے سمائلی ہی بیچ میں سے نکال دے https://danishgardi.pk/forums/topic/%f0%9f%95%b9-%d9%86%d8%aa%d8%a8%d9%84%db%8c%d8%ba%db%8c-%d8%ac%d9%85%d8%a7%d8%b9%d8%aa-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d8%b3-%da%a9%db%8c-%d8%b4%d8%b1%d8%b9%db%8c-%da%a9%d8%aa%d8%a7%d8%a8-%d9%88-%d8%b3/#post-230821

    باوا جی،
    لگدا تے نئی اے پر شاید
    تسی آکھدے ہو تے من لینے آں

    :( :( :(

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    Buy one get one free.

    That laughter at end of the clip.

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    کسی کے پاس آڈیو ہے ؟

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #42
    عاطف بھائی یہاں کون نہیں جانتا ہے کہ یہ آئی ڈی انجان کی ہے؟

    باوا جی،
    اگر غیر محفوظ صاحب انجان کا بہروپ ہیں تو انگریزی گرامر کی والدہ ہمشیرہ ایک کرنے کی دانستہ کوششوں کے انجان کو اضافی نمبر دینے پڑیں گے کیوں کہ میں نے کبھی انجان کو اسقدر خراب انگریزی لکھتے ہوے نہیں دیکھا ہے

    :clap: :clap: :clap:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    بظاہر لگتا یہی ہے کہ اس پلان میں امریکہ نے جنرل اسلم بیگ کو شامل کیا تھا جنرل اسلم بیگ جنرل ضیاء الحق کو پسند نہیں کرتا تھا اور اس کی وجہ یہ تھی کہ محمد خان جونیجو نے جنرل ضیاء الحق کی مخالفت کے باوجود اسے وائس آرمی چیف بنایا تھا جبکہ ضیاء الحق جنرل زاہد علی اکبر کو وائس آرمی چیف بنانا چاہتا تھا. محمد خان جونیجو کی رخصتی کے بعد جنرل اسلم بیگ خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہا ہوگا اور اسے اندیشہ ہوگا کہ جنرل ضیاء الحق اسے کسی بھی وقت اس عہدے سے فارغ کر سکتا ہے اور ویسے بھی جنرل ضیاء کے ہوتے ہوئے اس کے آرمی چیف بننے کا کوئی امکان نہ تھا اس لیے وہ بخوشی امریکی پلان کا حصہ بن گیا ہوگا بہاولپور سے ٹینکوں کی نمائش دیکھنے کے بعد جنرل ضیاء الحق نے اسے بھی اپنے طیارے میں واپس راولپنڈی چلنے کو کہا تھا لیکن وہ کوئی عذر کرکے دوسرے طیارے میں سوار ہوگیا تھا اور پھر اس نے فضا میں ضیاء الحق کے طیارے کو تباہ ہوتے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا

    باوا جی،
    جنرل بیگ کے متعلق بلکل وہی شکوک وشبھات ہیں جو آپ نے بیان کئیے ہیں اتفاق سے میری ملاقات یا سمجھ لیں بہت اچھی سلام دعا انکے ایک نہایت قریبی عزیز سے ہو گئی ہے جن سے میں نے بہت کریدا کہ جنرل صاحب مرد مومن کے متعلق کن جذبات کا اظہار کرتے تھے کبھی موقع ملا تو اس پر لکھوں گا

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی مجھے نہیں لگتا ہے کہ لمبر ون ایجنسی نے امریکہ سفیر کو مارنے کیلیے اپنے آرمی چیف سمیت آدھی فوجی قیادت کی قربانی دی ہو یہ ضرور ممکن ہے کہ امریکہ نے سوویٹ یونین کے زوال پر پاکستان کی فوجی قیادت کا کردار ختم ہو جانے کے بعد ان سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلیے پاکستانی فوج ہی کے کچھ عناصر سے مل کر پلان بنایا ہو جس میں امریکہ نے اپنے سفیر کی بھی قربانی دی ہو تاکہ وہ نئی فوجی قیادت سے افغانستان کے مستقبل پر بہتر شرائط پر بات کر سکے

    باوا جی،
    امریکی سفیر کو مارنے والی بات طنزیہ کی تھی انپر پدی اور شوربہ والی مثال صادق بیٹھتی ہے کہنے کا مقصد تھا لمبر اپنی پوری قیادت کو مروا بیٹھی اور کان و کان خبر نہ ہویی اور امریکی سفیر کو اٹک کے پل پر روک کر ایسے بتارہے ہیں جیسے کشمیر فتح کرلیا ہو
    جہاں تک مرد مومن کی آم پارٹی کا تعلق ہے تو اس معاملہ میں چونکہ باقاعدہ کویی جامعہ تحقیقاتی رپورٹ سامنے نہیں آی ہے تو بات صرف قیاس آرائیوں پر مبنی ہے اور سب سے مضبوط قیاس آرائی وہی ہے جو آپ نے کی ہے. امریکی سفیر کے متعلق قیاس یہی ہے کہ مرد مومن کی مومنانہ فراست یا چالاکی کی بھینٹ چڑھ گیا . مرد مومن نے امریکی سفیر کو اپنی زندگی کی بیمہ پالیسی کے طور پر اپنے جہاز میں ساتھ بیٹھا لیا اور بھول گئے کہ امریکہ میں فلسفہ افادیت رائج ہے ایک سفیر کے بدلہ پوری پاکستانی ملٹری قیادت سے جان چھوٹ رہی تھی

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    یہ لمبر ون ایجنسی اسوقت کہاں مر گئی تھی جب ڈھاکہ میں پچانوے ہزار فوجی صرف تین ہزار بھارتیوں کے آگے ہتھیار ڈال رہے تھے؟ اگر افغانستان کے جہادیوں تک آئی ایس آئی امریکہ کو براہ راست رسائی دے دیتی تو فوج کا افغان جہادیوں اور امریکہ کے درمیان دلال کا کردار ختم ہو جاتا کوئی دلال کسی گاہک کو طوائف سے براہ راست تعلق قائم کرنے کی اجازت دے کر اپنے کمیشن کو کیسے لات مار سکتا تھا؟

    باوا جی،
    آپ بھی کمال کرتے ہیں ہر بات میں ڈھاکہ میں لٹکی پتلونیں لے آتے ہیں آپ ذرا بشیر ولی (نشان حیدر -بعد از مرگ ) کی بہادری کو بھی سراہ لیں، آپ دیکھیں کہ اپنے ہی ملک میں اسلام آباد سے چند سو کلو میٹر کے فاصلہ پر امریکی سفیر کو ہاتھ کے اشارے سے روک کر واپس بھیج دیا . اور آج تیس پینتیس سال کے بعد اپنی بہادری کے قصہ سنا رہے ہیں جس بات کا ذکر یہ کرنا بھول گئے کہ اس واقعہ کے چند ماہ کے بعد ہی لمبر ون نے اس سفیر کو مارنے کے لئے اپنے صدر مملکت ، ای ایس ای چیف سمیت اکتیس ٹاپ جنرل کی قربانی بھی دیدی تھی

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #41
    اطہر بھائی یہ بات اور بھی بہت جگہ سننے میں آ رہی ہے کہ ہر مرنے والے کو کرونا کا مریض قرار دیا جا رہا ہے – اس کی وجہ کوئی اور نہیں ہو سکتی بس اس چیز کو باہر ملکوں سے امداد کی شکل میں کیش کرنا – باقی اب ملک میں کرونا خطرناک حد تک پھیل گیا ہے یہ حقیقت ہے اور دنیا اب واقعی بہت تکلیف میں ہے دعا کریں الله ہم سب کو بلکے ساری دنیا کو اس عذاب سے نکالے – باقی آج ایک کالم پڑھ رہا تھا جس میں کالم نگار نے لکھا ہے کہ پیرس کلب نے سب بری محیشت اور غربت کی وجہ سے پاکستان کو چاڈ ، کانگو اور ایتھوپیا کی فہرست میں ڈال کر پاکستان کا قرض سب سے پہلے موخر کر دیا ہے – ملک کو امریکہ بنانے کا دعویٰ کرنے والوں نے افریقہ بنا ڈالا –

    اعوان بھائی،
    کل آپ کے واں جہنمی طوفان آیا تھا ، امید ہے آپ اور آپکے گھر والے اور دوست احباب اس طوفان سے محفوظ رہے ہوں گے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #70

    نہیں کھوسٹ بھائی ۔۔۔میرے تبلیغ کا مقصد دوسرے لوگ نہیں ہیں بلکہ میں خود ہوں۔۔۔

    میں اس قابل نہیں کہ کسی کو دین سے بد ظن ہونے بچا سکوں ۔۔کیا پدی اور کیا پدی کا شوربا ۔۔۔

    مجھے تو خود اپنی جان کے لالے پڑے ہیں ۔۔۔میں کیا خاک کسی کو تبلیغ کروں گا۔۔۔

    دنیا کوٹ کوٹ کر بھری ہے ۔۔۔دنیا نے اپنے سکنجے میں لیا ہوا ہے۔۔۔بس دنیا کے سکنجے سے نکلنے کی کوشش ہے ۔۔۔

    ممکن اللہ کو کوئی بات بھلی لگ جائے اور میرابھی بیڑا پار ہو جائےاوراس زندگی میں دنیا کی محبت سے دل کو ازاد کر نےمیں کامیاب ہو جاوں ۔۔۔۔

    مومن بھائی،
    اب آپ نے بہتر رویہ اپنایا ہے ایسے ہی رہیں گے تو یہاں سب آپ کے دوست ہیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #65

    آپ کا یہ تبصرہ اس بات کا غماض ہے کہ آپ قرآنی آیات کے سیاق و سباق و شانِ “نزول” سے بالکل آگاہ نہیں ہیں۔ اگر آپ سیاق و سباق ہٹادیں تو قرآن محض ایک بے ربط اور ادھوری کتاب بن کر رہ جاتی ہے۔۔

    آپ کی اسلامی معلومات میں مزید اضافے کیلئے بتاتا چلوں کہ ایک بار سرکارِ دو عالم کی ازواجِ محترمات (اس وقت سرکارِ دو عالم کی غالباً سات یا نو بیویاں تھیں) نے سرکارِ دو عالم، مالکِ کُل کائنات سے یہ درخواست کی کہ وہ بہت تنگی و ترشی سے زندگی بسر کررہی ہیں، روز مرہ کے اخراجات کیلئے بھی پیسے نہیں ہوتے، تو وہ چونکہ مالکِ کائنات ہیں تو ان کا کچھ خرچہ بڑھا دیں تاکہ زندگی میں کچھ آسائش آئے۔۔ سرکارِ دو عالم اپنی ازواجِ محترمات کا یہ مطالبہ سن کر خفا ہوگئے، کیونکہ بہرحال جو بھی ہو ان کے پاس اتنے پیسے تو تھے نہیں کہ وہ اتنی بیویوں کو پُر آسائش زندگی مہیا کرسکتے ، لہذا حسبِ معمول انہوں نے اپنی فطری فہم و فراست کا استعمال کرتے ہوئے اس مسئلے کا حل بھی بذریعہ “وحی” نکال لیا اور اس واقعے کے تناظر میں درج ذیل آیات “نازل” ہوئیں۔۔۔

    یوں “اللہ تعالیٰ” نے حضور اور ان کی بیویوں کے تنازعے کو حل فرماتے ہوئے حضور کی ازواجِ محترمات کے سامنے ایک ڈیل رکھی کہ تمہیں دنیا کی زندگی چاہیے یا آخرت کی۔۔ اگر تو دنیا کی زندگی چاہیے تو تمہیں کچھ دے کر رخصت کردیتے ہیں یعنی طلاق دے دیتے ہیں اور اگر آخرت کی زندگی چاہیے تو بہتر ہے جو مل رہا ہے اس پر گزارا کرو اور مزید خرچے کا مطالبہ نہ کرو۔۔۔ ساتھ ہی وعید بھی سنادی کہ آخرت میں عام عورتوں کے معاملے میں تمہیں دوگنا عذاب ہوگا۔۔۔ یوں حضور کا یہ خانگی مسئلہ بھی خوش اسلوبی سے حل ہوگیا۔۔۔

    زندہ رود صاحب،
    مزاج کیسے ہیں محسوس ہوتا ہے کہ آپ بھی مومن بھائی کے پیچھے چالیس روزہ پر چلے گئے تھے . اگر ایسا ہے تو اپنے قیمتی وقت کے ضیاع سے پرہیز کریں، مومن بھائی جن لوگوں کو تبلیغ کرتے ہیں وہ پہلے ہی دین سے بد ظن ہو چکے ہوتے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    @momin

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #36
    نہ جی پی بھائی نہ – دس تو آجکل فقیر نہیں لیتا پندرہ کی رقم پوری کریں تو آپکا پوری کابینہ سے استقبال کروایا جا سکتا ہے :bigsmile: :bigsmile:

    جیو جی بھائی،
    آپ انکو اور ایسٹیمیٹ مت کریں یہ پانچ پر بھی زبان نکال کر آجایں گے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #135
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی آپ کو بھی تھوڑی رحم دلی دکھانی چاہئے – اگلے بندے نے یہاں آ کر لمبی لمبی چھوڑی ہوئی تھیں کہ پی کے پولٹیکس پے وہ بہت توپ چیز تھے – اور انکے بعد اگر کسی کا نمبر آتا تھا تو بذات خود تھے- پھر تیسرے نمبر بھی انکا اپنا ہی نمبرآتا تھا-اس لڑی میں چلتے رہیں توآخر کچھ نیچے جا کر آپ کو اس اعزازی شاگرد کا عھدہ دیا گیا تھا – تاکہ آپ یہاں ہشیاری دکھانے سے پہلے مروت دکھائیں – لیکن آپ نے نا انکی فورمی پیرانہ سالی کا خیال کا نا انکی ذہنی بیماری کا خیال کیا اور نا ہی اپنے عزازی عھدے کا – تو اس کے بعد بھی اگر ایک بندہ غصہ نا کرے تو کیا کرے – اوپر سے آپ نے ابے کا سوال اٹھا دیا – اس گستاخی کی سزا تو بنتی تھی نا – رہی سہی عزت حضرت نے ماہر معاشیات بن کے گنوا دی – حالانکہ آپ جیسے گستاخوں کے منہ بند کرنے کے لئے انہوں نے دبے الفاظ میں یہ بتانے کی کوشش بھی کی انکی معاشی سمجھ بوجھ پر سوال نا اٹھایا جائے کیونکہ ایک ہی وقت میں انہوں نے کریانہ فروش یا دوکاندار سے لے کر پروفیسر کے عھدے سنبھال رکھے ہیں – اور ایسے ذمہ دار شخص کی کہی ہوئی بات ہی حرف آخر ہوتی ہے – پر آپ اور چند شرپسندوں نے انکی بات کو کو خاص اہمیت نا دی – پر آپ چونکہ اعزازی شاگرد بھی تھے تو آپ سے شائد ناراضگی ذرا زیادہ ہے- باقی لوگوں کو انہوں نے بستہ الف کے بدمعاشوں میں ڈال کر نظر انداز کر دیا ہے – امید ہے آپ اپنی غلطیوں پر نظر ثانی کر کے انکی چھترول تھوڑی ہلکے انداز میں کیا کریں گے – کم از کم پرانے محلے کے تعلق واسطے ہی کچھ مروت دکھائیں

    سائٹ بھائی،
    فطرتا میں انتہائی رحم دل اور صلح جو شخص ہوں اللہ بخشے اچھے دنوں میں بھی صرف چھری میں چلاتا تھا کھالیں کویی اور اتارتا تھا اور بوری میں دوسرا ڈالتا تھا بھیڑیں تو ویسے ہی معصوم ہوتیں ہیں تو ان پر پیار بھی زیادہ آتا ہے چھترول وغیرہ نہ میرا مزاج ہے اور نہ ہی میری صلاحیت

    آٹھ سال کی عمر میں کراچی سے فرار کے وقت تک حضرت، ڈائپر بطور شغل کے پہنتے رہے ہیں تو دماغ پر نا قابل تلافی نقصان ہو نے کا احتمال ہے حضرت خود پے فریفتہ کو گھمنڈ رہا ہے کہ دنیا کے کسی بھی موضوع پر حرف آخر انکی دم کے راستہ باہر آتا ہے مگر ظاہر ہے کہ جس میدان میں وہ اس خادم سے نبرد ہونے کی کوشش کرتے رہے ہیں تو اسمیں ککھ کا انکو معلوم نہیں ہے تو لے دے کر مختلف رنگوں میں فرسٹریشن نکالنے کے سوا انکے پاس کچھ بھی نہیں تھا

    :.( :.( :.(
    جس بات کا انکو کریڈٹ دیتا ہوں وہ ہے نفسیاتی مکھن لگا کر گینگ اپ ہونے کی بھیڑیانہ صلاحیت ہے . کم ہی لوگ اتنا مکاری دکھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں

    :clap: :clap: :clap:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27
    پندرہ روپے کی خبر تو مارکیٹ میں ہے مگر دے گا کون ؟

    جیو جی بھائی،
    کچھ زیادہ نہیں ہو گیا ، اسکو دس روپوں پر لے آیں تو قرضہ حسنہ میرے سے لے لیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

Viewing 20 posts - 701 through 720 (of 5,442 total)
×
arrow_upward DanishGardi