Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 5,628 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #60
    جب معیشت کے بارے میں کوئی دلیل نا ہو تو آئندہ کسی بھلے آدمی پر نا بھونکو۔ :)

    او کے نیوٹرل

    :lol: :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #58
    تجھے تیری اوقات میں لانے کے لئے ایسی پوسٹ ضروری ہوتی ہے ملک :lol:

    وہی تو – تیری اوقات دکھانے کو ایک پوسٹ کا ہی خرچہ ہوتا ہے

    :lol: :lol: :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #56
    تمہاری بے بے ساوتھ ہال میں کسی زبیر عمر جیسے جمیکن کے ساتھ تنظیم سازی میں مگن تھی تب رزلٹ تمہاری صورت میں آگیا :lol: :hilar:

    ایک ہی پوسٹ چاہیے تھی تیری اوقات سامنے لانے کو

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #53
    چوڑے تیرا رنگ منحوس ٹائر جیسا سیاہ رنگ بھی میں دیکھ چکا ہوں۔ :lol: :hilar:

    تیری واری — دے سپرم نال رنگ کاٹ پایا سی

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #46
    @شاہد میراثی

    میرا کاروبار اب بہتر ہے کیونکہ تیرے چرسی نے ساری مقامی صنعت کو بند کر دیا ہے تیرے پچھواڑے کی طرح

    :lol: :lol: :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #45
    اور رنگ تیرا گلابی ہے – پرمانینٹ :lol: :lol: :lol:
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24
    سیاسی طور پر عمران خان کے لئے یہ بہتر ہوگا کہ اس کی حکومت گر جائے اور کوئی دوسری حکومت اگلے ڈیڑھ سال کے لئے آجائے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں کماڈٹی پرائسز مزید اوپر جا رہی ہیں۔ تیل جو پچھلے سال اسی وقت شاید ۳۲ ڈالر تھا اب ۱۳۲ ہو چکا ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ ۲۰ ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا اور پاکستان کو ۱۸ ارب ڈالر کی قسط ادا کرنی ہے۔ سٹیٹ بنک آزاد ہو چکا ہے اور آنے والی حکومت ن لیگ کے دور کی طرح اسے اپنی مرضی سے نہی چلا سکے گی۔ ان حالات میں نئی حکومت قیمتیں کم کرنا تو درکنار، بڑھتی مہنگائی کو روک بھی نہی سکے گی۔ تمام سروے یہ بتا رہے ہیں کہ پنجاب میں اگر ن لیگ کی حمایت سینتیس فیصد ہے تو پی ٹی آئی کی اب بھی بتیس ست تینتیس فیصد حمایت موجود ہے۔ ایسے میں ڈیڑھ سال میں اپوزیشن کا ووٹ کم ہی ہوگا اور ووٹ کا فرق بھی ختم ہوتا ہوا نظر آئے گا۔ ن لیگ فوری الیکشن چاہتی ہے لیکن الیکشن کمیشن اس کے لئے تیار نہی اور کہہ چکا ہے کہ ایسا ممکن نہی۔ ۔ دوسری بات جہانگیر ترین اور علیم خان اگر ن لیگ کے ساتھ جاتے ہیں تو اس میں ان کے لئے کچھ بھی نہی ہوگا۔ اس گروپ کے سارے لوگ نو کانفیڈنس کے فورا بعد نا اہل ہو کر اپنی سیٹیں کھو بیٹھیں گے۔ ۔ ایم کیو ایم کی امیدیں اگلے الیکشن کے بعد سندھ کی حکومت ہے۔ نئی مردم شماری میں کراچی اور حیدرآباد کی سیٹوں میں بہت بڑا اضافہ متوقع ہے اور اس سے سندھ میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کی حکومت کا چانس بنتا ہے۔ پی پی پی انہیں کچھ نہی دے سکتی اور نہ ہی ن لیگ۔ ق لیگ کو وزارتِ اعلی اور بیس سیٹوں پر ن لیگ کے کینڈیڈیٹ نہ ہونے کی گارنٹی چاہیئے جو ن لیگ کسی صورت نہی دے سکتی۔ ۔ چوتھی بات، ایک سو بہتر بندے اپوزیشن نے لانے ہیں عمران نے نہی۔ عمران خان کے بندے پارلیمنٹ نہ آکر بھی اپوزیشن کی کوئی مدد نہی کر سکتے۔ ۔ پانچویں بات، اسٹیبلشمنٹ کو بھی فیصلہ کرنا ہے کہ وہ چینی اور روسی بلاک میں رہنا چاہتی ہے یا امریکی اور یورپیئن کمپیئن فار چینگ کا حصہ بننا چاہے گی۔ روس کے ساتھ تعلقات استوار ہونے کے فورا بعد وزیراعظم کی تبدیلی روس اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات میں ہونے والی ڈویلپمنٹس کے آڑے لازما آئے گی۔ ان حالات میں چین کا وزن بھی بہت اہم ہوگا۔

    اوے میراثی تجزیہ کار – اگر حکومت گر گئی تو چرسی ول بی چکی پیسنگ فور لونگ ٹایم

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    May Allah SWT bless Atif with Speedy recovery and Long Healthy life. Ameen
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #37

    السلام علیکم باوہ بھائ ۔ بہت مشکور ہوں آپ نے خیریت پوچھی ۔ والدہ صاحبہ 2019 میں رحلت فرماچکی ہیں ، میری بیٹی 5 ماہ کی مسلسل علالت اور انٹنسیو کیریونٹ میں رہنے کے بعد ستمبر کے آخر میں وفات پاگئ ۔ مقامی یونیورسٹی سے حال ہی میں جرنلزم میں گریجویشن کے بعد اسی یونیورسٹی میں ویب کنٹنٹ اسپشلسٹ کے طور پر جاب کرتی تھی ۔ اور کیا کہہ سکتا ہوں کہ سوائے صبر کے اور کوئ رستہ نہیں ۔ اللہ کی رضا میں راضی ہوں ۔ اور صبر کی دعا کرتا ہوں ۔

    Salam Zaidi Bhai,

    I am so sorry about difficult period you have been though, may Allah SWT bless their souls and grant them highest quarters in Jannah and give you strength to bear these losses. I am really very sorry.

    Kind Regards.

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #57
    ملک میں نے سنا ہے تم اس دانش گردی کے جہانگیر ترین ہو؟

    میں نے سنا ہے تم اس دانش گردی کے فیاض چوہان ہو ؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #49
    trust me i did not disappear due to any reply so if you if you a reply … in fact i insist that its been a while hearing a joke from you so looking forward to your reply
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    آپکو تو شک ہے مجھے بقائمی ہوش و حواس علم ہے کہ میرے روزگار نے مجھ سے شادی کرلی ہے اور ہر وقت مجھ سے وظیفہ زوجیت ادا کرنے کا مطالبہ کرتا رہتا ہے۔

    !!! یعنی آپکی اس پوسٹ کو دست مشتی کے طور پر پڑھا اور سمجھا جایے

    :bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #46

    موحترم بلیور صاحب بھائی جان ایک لاکھ پونڈ ہی چوری کا اچھی خاصی پاکستانی رقم ہے … صفدر اور مریم کا سورس آف انکوم کیا ہے … کہ انہوں نے اپنے بیٹے کی شادی اتنے دھوم دھام سے کی .. نواز نے چوری کا پیسا شادی پہ لوٹایا ہے … باقی رہی بات مدرسی مولوی تو آپ کو پہلے بھی بتایا جا چکا ہے ..کہ اپ جیسے دانش وار ایسے راستے پر گامزن ہیں جس کی کوئی بھی منزل نہیں ہے . ..حقیقت میں کوئی روشن خیال ہو یا وہ مذھب جس پر آپ چل رہے ہیں مذہب کی کوئی قسم نہیں ہے۔ پوری مذھبی تاریخ اٹھا لو کبھی لبرل/ریشنل مذہب کی بنیاد پرپائدارمعاشرے نہ بننے نہ بن سکے .. مرزا غلام احمد نے بھی کوشش کی … بہت سے لوگ غامدی کی شکل میں ابی بھی کر رہے ہیں لیکن سب ان کو مرتدد کہتے ہیں .. آپ کو ویسے بھی کہانیاں بنانے کو شوق ہے .. یہ شوق مذھب سے ہی آپ کو پڑا ہے … ۔ اصل مذہب وہی ہے، جو مولوی، مسجد، مدرسے، روایات کا ہوتا ہے۔ لبرل مزہب ایک جعلی مصنوعی فرقہ ہے.. آپ اپنے اپ کو زہین ثابت کرنے لئے کہانیاں اور وقت خراب کر رہے.ہو … حقیقی اسلام جو مدرسی مولوی کا ہے اس میں نواز شریف جنتی دولت انسان رکھ ہے نہیں سکتا …. حضرت عمر کے دور میں خالد بن ولید نے اپنی تعریف میں تھوڑی سے فضول خرچی کی تھی . وہ اپنے وقت کا جرنیل تھا … حضرت عمر اس کو کٹہرے میں لے اے … اس لئے جانی مزید کہانیاں بنانے سے پرہیز کرو اور سدھر جاؤ

    محترم آپ کو کس نے کہا ہے کہ شادی کے پیسے مریم یا صفدر نے دیے ہیں

    برات عموما” لڑکی والوں کی ذمے داری نہیں ہوتی ؟

    یا سابق شوہر کو جس کو خواب میں بشارت ہوتی ہو اور وہ کہے جا رانو جی لے اپنی زندگی

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #43
    سلیم رضا نے بددل ہوکر روف کلاسرہ کا پروگرام تو دیکھنا چھوڑ دیا لیکن روف کلاسرہ کا کیلکولیٹر رضا کے پاس ہی ہے۔ جن خبروں پر معزز لوگ کبھی خوش ہوا کرتے تھے انہی خبروں پر آجکل کے لوگ جوتے کپڑوں اور کھانے وغیرہ کے اخراجات نکالنے بیٹھ جاتے ہیں۔ بندہ پچھے بھائی یہ جو خرچہ ہوا ہے یہ تجھ سے چونی بھی ادھار لی ہے کسی نے؟؟

    ایک درزی کے ہاں چوری ہوئی تو لوگ درزی کی دکان پر جمع ہو کر أه و زاری کرنے لگے کہ میرے دو سوٹ اور دوسرا کہ میرے چھ سوٹ چوری ہو گیے

    ایک بندا بہت ہی زور زور سے اپنا سینہ پیٹ رہا تھا = سب نے سوچا کہ اس کے پندرہ بیس سوٹ تو ضرور ہوں گے

    کسی نے ہمت کر کے پوچھ ہی لیا پاین تواڈا کنا نقصان ہویا اے

    بندے نے جواب دیا میرا ناپ چوری ہو گیا ے

    پاین اینا نوں کھل کے رو لین دیو – اینا دا ناپ گواچا اے 

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20

    کسی بات پہ غصّہ ہو گا -اتر جائے گا -فکر ناٹ

    انجان جی تواڈا حال اوس شانے ورگا اے – جیڑا عربی وچ گالاں نوں صورتاں سمجھ کے آمین آمین کردا ریندا اے

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    Why not you arrest the people in the video and they will spill all the beans if it was planted or otherwise !!!

    It is a great opportunity for the Govt to bring the truth out and unmask the hidden characters …

    But you know they will never …. for obvious reasons

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    فوجی بوٹ چاٹ کر ایک سیاست دان حکمران تو بن سکتا ہے لیکن لیڈر نہیں بن سکتا ہے. لیڈر سیاست دان تب ہی بنتا ہے جب بوٹ چاٹنے چھوڑ کر وہی بوٹ فوجیوں کے منہ پر نہ دے مارے عمران خان بھٹو اور نواز شریف کی طرح پچیس سال فوجی بوٹ چاٹ کر حکومت میں تو آگیا ہے لیکن لیڈر نہیں بنا ہے. فوج نے اسے حکومت تو دی ہے لیکن اقتدار و اختیار نہیں دیا ہے اور حکومت بھی وہ دی ہے جو دوسروں کی بیساکھیوں کے سہارے کھڑی ہے اتنی کمزور سول حکومت شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں کوئی آئی ہو جسے دو چار سیٹیں رکھنے والی کوئی بھی اتحادی پارٹی اپنے قدموں میں جھکنے پر مجبور کر دے. اب تو حکومتی پارٹی کے اندر بننے والے جہانگیر ترین جیسے گروپ بھی حکومت کی ناک سے لکیریں نکلوا رہے ہیں حکومت اپنی ہی پارٹی کے باغی ارکان کے سامنے اتنی بے بس اور ان سے اسقدر خوفزدہ ہے کہ اس گروپ کے اراکین کو پارٹی سے نکالنا تو بہت دور کی بات ہے، انہیں اس کھلم کھلا بغاوت پر شو کاز نوٹس تک جاری نہیں کر سکتی ہے. کبھی عمران خان اور اس کے وزیر مشیر ان باغیوں کے آگے وفاقی بجٹ پاس کروانے کیلیے منتیں کر رہے ہیں اور کبھی عثمان بزدار اور اس کے وزیر مشیر پنجاب کا بجٹ پاس کروانے کیلیے ان باغیوں کے پاؤں پکڑ رہے ہیں عمران خان اسوقت ایک ایسے مقام پر کھڑا ہے جہاں سے وہ ایک سیاسی لیڈر بن کر بھی نکل سکتا ہے اور دیگر بوٹ چاٹنے والے حکمرانوں کی طرح تاریخ میں دفن بھی ہو سکتا ہے. اس کے پاس دو آپشنز ہیں. پہلا آپشن تو یہ ہے کہ اپنے پانچ سال پورے کرنے کیلیے اسی طرح فوجی اسٹبلشمنٹ اور اس کے پالتو بلیک میلرز کے جوتے چاٹتا رہے اور ان کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہو کر اپنے پانچ سال پورے کرے. اس کے پاس دوسرا آپشن یہ ہے کہ ٹی وی پر آ کر قوم سے خطاب کرے، اسے فوجی اسٹبلشمنٹ اور کارندوں کی بلیک میٹنگ سے آگاہ کرے، عوام سے اسے انتخابات میں واضح مینیڈیٹ دینے کی درخواست کرے، اسمبلیاں توڑ کر نئے الیکشن کروانے کا اعلان کرے اور فوجیوں کی بھیک میں دی ہوئی حکومت فوج کے منہ پر مار کر عوام کے پاس جائے ہمارے ملک کی تاریخ ہے کہ سیاست دان حکومت سے عزت و آبرو سے رخصت ہونے اور عوام کا اعتماد حاصل کرنے کیلیے عوام کے پاس جانے کی بجائے فوجی اسٹبلشمنٹ کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہونے کو ترجیع دیتے ہیں جس کی وجہ سے فوجی اسٹبلشمنٹ کو ان بلڈی سول حکمرانوں کی تذلیل کرنے کا سنہری موقع ملتا ہے اگر بھٹو اپوزیشن کے ستتر کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے بعد عوام کا اعتماد حاصل کرنے کیلیے عوام کے پاس چلا جاتا تو فوج کے ہاتھوں پھانسی نہ لگتا. اسی طرح اگر نواز شریف فوج کے بلیک میل کرنے پر حکومت سے چمٹے رہنے اور پرویز رشید اور مشاہد الله خان جیسے مخلص کارکنوں کی قربانی دینے کی بجائے عوام کا اعتماد حاصل کرتا تو آج فوج اور اس کی راکھیل جوڈیشری کے ہاتھوں حکومت اور سیاست سے تا حیات نا اہل نہ ہوا ہوتا اب یہ فیصلہ کرنا عمران خان کے اختیار میں ہے کہ کیا وہ مزید دو سال حکومت کرنے کیلیے فوج اور اس کے بلیک میلرز کے ہاتھوں ذلیل ہونے اور فوج کے بوٹ چاٹنے کو ترجیع دیتا ہے یا اگلے پانچ سال حکومت کرنے کیلیے عوام کے پاس جانے اور عوام کا اعتماد حاصل کرنے کو ضروری سمجھتا ہے؟ جو فوج کی بجائے عوام پر اعتماد کرتا ہے، عوام اسے مایوس نہیں کرتی ہے

    Bawa Bhai, we are all missing a point that General Bajwa is to retire soon and if the new Fouji Hunter Wala distanced himself form political activity, NS will get Bajwa & Co charged  like he did with Musharaf so they have to find some solution at the earliest, more they delay more difficult it will become for them as opposition will wait term to be completed.

    They will have only one option left to Kill someone (probably Maryam) and impose Marshall Law but it will not work even then as no one will come forward in this scenario.

    Faez Isa is another ticking bomb, which can be very lethal if did manage to hang in there till 2023, although he will be CJ after elections, still he can play havoc if he remained in the office.

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    اسرائیل ۔۔۔۔ یہودیوں ۔۔۔۔ کے خلاف ۔۔۔۔۔ ھر مسلمان کے جذبات نہایت ۔۔۔۔ سخت پائے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتفاق سے ۔۔۔۔ میرے ساتھ ایسا نہیں ہے ۔۔۔۔ میں ۔۔۔۔زاتی طور پر ۔۔۔ اسرائیل خاص کر یہودیوں کو اتنا ہی مظلوم سمجھتا ہوں جتنا فلسطیین مسلمانوں کو ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی ٹینکل وجہ آپ یہ بھی کہہ ۔۔۔ سکتے ہیں ۔۔۔ جب فلسطین ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ اسرائیل ۔۔۔ ایک جنگ کے دو ۔۔۔۔ حصہ دار ہیں ۔۔۔ تو پھر دونوں برابر بھی ہیں ۔۔۔ کیونکہ ۔۔۔۔ جنگ سے بیڑہ غرق ۔۔۔۔۔ دونوں جانب ہواکرتا ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ فلسطین ۔۔۔ ایک ۔۔۔ بد حال ۔۔۔ غریب قوم ۔۔۔۔۔ دھائیوں سے ۔۔۔۔ حالت جنگ میں ۔۔۔۔ سٹریس ۔۔۔ عالم پریشانی میں زندگی گزار رھی ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ مزاق کی بات یہ ہے کہ ۔۔۔۔ اسرائیل جیسی ۔۔۔۔ پوری دنیا کی معیشت کے مالک ۔۔۔۔ ٹیکنالوجی کے والد ۔۔۔۔۔ یہودی بھی ۔۔۔۔ ہو بہو ۔۔۔ غریب الوطن فلسطینی کی ۔۔۔۔ طرح ۔۔۔۔ دھائیوں سے حالت جنگ مین ۔۔۔۔ سٹریس میں ۔۔۔ عالم پریشانی میں ہیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی الو کے پٹھے ہی ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ جو ۔۔۔۔ اربوں کھربوں ۔۔۔۔ کی امریکی ۔۔۔ معیشت ۔۔۔ ٹینکالوجی ۔۔۔ کا مالک یہودی قوم ہو ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ معیشت کی مالک ۔۔۔۔ امیر ۔۔۔ یہودی ۔۔۔۔ قوم ۔۔۔۔ بجائے ۔۔۔۔ کسی ساحل سمندر پر ۔۔۔ انجوائے کرنے کی ۔۔۔۔ صحراوں ۔۔۔۔ میں ۔۔۔ دھائیوں سے قتل و غارت کا حصہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے حساب سے ۔۔۔ یہ سب سے بڑا ۔۔۔۔ گلوبل ۔۔۔ جوک ۔۔۔ ہے ۔۔۔۔ پوری دینا ۔۔۔۔ پورے امریکہ کی معیشت کی مالک ۔۔۔ یہودوی ۔۔۔۔قوم ۔۔۔ دھائیون سے ۔۔۔ صحرا کی جنگ میں ۔۔۔۔ قتل وغارت گری ۔۔۔ انجوائے کررھی ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کھربوں پتی ۔۔۔۔ یہودی ۔۔۔۔۔ جنگ کے دھکے کھا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔ پھر غریب فلسطینییوں ۔۔۔۔ بے چارے کیا بیچتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ جنگ قتل وغارت جیسا کام ۔۔۔۔ کھربوں پتی ۔۔۔۔ یہودی قوم کررھی ہے ۔۔۔۔۔ فلسطینی بھی کررھے ہیں ۔۔۔۔۔ تو سلیوٹ ہے ۔۔۔۔ فلسطینیوں کو ۔۔۔۔ جو ۔۔۔۔ امیر یہودی ۔۔۔ قوم ۔۔۔ والے شوق ۔۔۔۔ بغیر پیسے کے پوری کررھے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایک ٹینکل سا ۔۔۔۔ جا ئزہ ہے ۔۔۔۔۔۔ اسرائیل یہودی ۔۔۔فلسطینی مسلمان ۔۔۔۔ فلم ۔۔۔۔کا ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس فلم کے ۔۔۔۔ کچھ اور ۔۔۔۔ پہلو بھی ہیں ۔۔۔۔ جو ۔۔۔۔ بہت ھی ۔۔۔ دلچسپ ہیں ۔۔۔۔۔ جو شاید میں ۔۔۔۔ اگلی پوسٹ میں تحریر کرو ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Good to see you Back :)

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4

    Only a Niazi can BEAT a Niazi :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    کتھے راجہ بوجھ تے کتھے گنگو تیلی

    ظاہر ہے محترم چیرمین صاحب کو

    :

    چیرمین صاحب کی جان ہم پر قربان – ہر ووٹ کےساتھ دو تولے کچلا بھی دیں گے

    :bigsmile:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 5,628 total)
×
arrow_upward DanishGardi