Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1,221 through 1,240 (of 1,324 total)
  • Author
    Posts
  • Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19
    ہندوستان کی تاریخ میں سب سے بڑی سلطنت اورنگزیب کی تھی اگرچہ وہ ہندو مسلم بھائی چارے پر یقین نہیں رکھتا تھا مگر معاشی ، عسکری ، تعلیمی غرض ہر لحاظ سے بہترین ہندوستان اورنگزیب کے دور میں ہی تھا اکبر کا مدمقابل کوئی نہ تھا اورنگزیب نے اپنے زور بازو سے شہنشاہ بنا ، اکبر جاہل جبکہ اورنگزیب خوشنویس بھی تھا اکبر نورتنوں کی سنی سنائی ( ہمارے موجودہ شہنشاہ کی طرح) باتوں پر عمل کرتا تھا لیکن اورنگزیب نے اپنی تقدیر خود بنائی

    بھائی صاحب آپ کی بات درست ہے لیکن اگر آپ اسکو صرف ایک مسلمان کی نظر سے دیکھیںذرا اسکو ایک عظیم ترین مملکت کے تناظر میں لیں ،یہ بات لکھنے سے قبل آپ کو بتاتا چلوں کے ہندوستان کے لوگ ہمیشہ سے متمول رہے ہیں اسی وجہ سے انہوں نے کبھی دوسرے ہمسایوں پر جنگ مسلط نہیں کی بلکہ ہمیشہ باہر سے آنے والوں نے اس پر حملہ کیا آپ اسکا محمّد بن قاسم سے انگریزوں تک ٢٠( ویں صدی) تک جائزہ لے لیںہم نے پاکستان کیوں حاصل کیا ؟اسکی سب سے بڑی وجہ اقلیت (مسلمانوں) کو اکثریت (ہندوں) سے خطرہ بتایا گیالیکن کیا کبھی تاریخ میں مسلمان ،ہندوستان میں اکثریت رہے ہیں؟ بات سیدھی ہے جب تک مسلمان اقتدار میں ہو گا انکو کوئی خطرہ نہیں لیکن جیسے ہی اقتدار ان سے چھین لیا جاتا ہے انکے مذہب ،ثقافت اور رھن سہن کو خطرہ لاحق ہو جاتا ہےبات چلی تھی اکبر سے ،اکبر صرف مسلمانوں کا سربراہ نہیں تھا بلکہ عظیم ہندوستان کا سرپرست تھا اسکی نظر میں ہندو ،مسلم کی تفریق ہندوستان کی سرحدوں کے لئے خطرہ تھی اور وہ ایک عقلمند بادشاہ تھا جو کسی صورت اپنا مذہب اس اکثریت پر مسلط نہیں کرنا چاہتا تھا جنکا وہ حاکم بنا تھا اور یہ کیسے ہو سکتا ہے آپ صرف اقلیت کو خوش کرنے کے لئے اکثریت کوناراض کریں ،انکے مذہبی عقائد کو نشانہ بنا دیںاورنگزیب بیشک ایک اچھا حکمران لیکن مسلمانوں کی حد تک, وہ ایک بنیاد پرست تھا جس نے اکثریت پر جزیہ نافذ کیا اور مسلمانوں اور ہندوں کے درمیان دوریاں پیدا کیں ،اسنے اپنی مخصوص سوچ کو پروان چڑھانے کے لئے دوسروں کے عقائد کی پروا نہ کی تو ایک ایسا حکمران جو صرف اقلیت کے عقائد کی ترجمانی کرے وہ کیسے عظیم ہو سکتا ہے ،مرے لئے عظیم ہو سکتا ہے کیونکہ میں مسلمان ہوں تو کیا ہم ایک بادشاہ کو اس لئے اچھا کہ  دیں چونکہ وہ مسلمانوں کے ساتھ بہترین تھا ؟ایسا نہیں ہو سکتااصل میں اورنگزیب دو قومی نظریہ کو پروان چڑھانے والا تھا جو بعد میں اپنی مختلف اشکال میں ڈھلتا ہندوستان کی تقسیم کا بائث بھی بنا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20
    جب بھی وہاں زین کی تھریڈ دیکھتی تھی سوچتی تھی ان کو بلانا بھی نا ممکن اور ان کا آنا بھی نا ممکن ..معلوم ہوا کہ سب تو میری سوچ پر ہی چل رہا ہے تو پریشانی کیسی ..جس جس کے بارے میں میں محض سوچتی ہوں وہ آجاتا ہے ..مجھے تو خبر ہی نہیں تھی کہ میری سوچ اتنی طاقتور ہے .. زین جی اور سمارٹ گئے کول خوش آمدید ..دل سے

    بس برے نصیب ! میرے بارے میں بھی کبھی سوچا ہوتا تو کب کا آچکا ہوتاخیر اب کیا ہو سکتا ہے فورم پر تو آ ہی چکا ہوں گڑ بڑ یہ ہوئی کے سوچنے والا مرد تھا اور یہی اصل پریشانی بھی تھی

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    کون سی ؟ عمران سیریز ؟؟ :thinking:

    نہیں ”بچوں کی دنیا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    We should not be making fun of a person with a serious mental illness, they can be delusional and can freak out with or without any reason. I agree with your fake doctor, hakeem and police encounter statement….!!!

    مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی آخر کیوں ذہنی مفلوج ہی غلط حرکات کی طرف راغب اور ملوث ہوتے ہیںیہ استاد ، ڈاکٹر،انجنیئر ،دوسروں کی مدد کرنے والا بھی تو بن سکتا تھا،چلو جعلی ہی سہی لیکن انکا ذھن غلط سائیڈ پر ہی کیوں جاتا ہے ؟میری ناقص رائے میں ٣ دن صبح ،شام چھتروں سے ٹکور ہو تو افاقہ ہو سکتا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    یار باقی باتیں تو ساری درست ہیں اور نیے آنے والے لوگوں کو خوش آمدیدبس صرف اتنا اختلاف اپنی ذات کی حد تک لازمی کروں گا کے میں کوئی دانشمند نہیں صرف ایک طالب علم ہوںاگر دو چار الفاظ لکھ بھی لیتا ہوں تو اس میں بھی میرا کیا کمال ؟یہ بھی اس خدا کی دین ہےتو دوستو ! میں صرف ایک طالب علم ہوں جو لاٹھیوں کے سہارے چلتا جا رہا ہوں اور وہ لاٹھیاں میری کتابیں ہیں
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    میاں سااب ! اتنے پل اور میٹرو بنانے کا کیا فائدہ ؟”اگر زلزلہ آیا اور میٹرو بس تباہ ہوگئی تو سارے پیسے ضائع ہوجائیں گے” کیا ضرورت یہ بنانے کی _؟
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #59
    :lol: میں واقعی یہ بات کو نہیں مانتی …

    اسکو دلائل سے رد کریں ورنہ اس وقت تک تسلیم کریں جب تک اسکو رد نہیں کر دیتیںبحث کا نتیجہ تب ہیں نکلتا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #123
    میرا دوست جو ہوتا ہے وہ دوست ہی رہتا ہے ..نیا پرانا نہیں ہوتا ..ویسے کس کا ذکر ہے .. چندہ تو چندہ ہے .دے دیا حساب ختم …مقصد شریف کو کٹہرے میں لانا تھا ..لے آیا ..کیسا حساب کتاب :bigsmile: کیا یہ آپ کو بھی تنگ کر رہا ہے ایکسس ڈینائد لکھ لکھ کر آرہا ہے

    ہونا تو یہ چاہیے تھا کے اب آپ عمران پر تھریڈ بناتیلیکن یہ کیا بات ہوئی عمران کو سب معاف بیشک دوسروں کا پیسا ڈاکار لے ،یاد رکھیں یہ پیسے لوگوں نے دھرنے کے لئے دیا تھا اخلاقی طور پر جواب دینا بنتا ہےاور دوسری طرف آپ لوگوں کے خون پر بھی شک کا اظھارکرتی ہیںسچی بات ہے میرا جتنا بھی اختلاف ہو سوائے جرنیلوں کے میں کسی کو حرامی نہیں مانتا اور نہ ہی شک کرتا ہوںنوٹ!نہیں مجھے تنگ نہیں کر رہا

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #57
    میرا خیال ہے یہ سب لمبا پلان ہے ..جس میں انٹرنیشنل عوامل بھی شامل ہیں ..بھٹو یا نہ بھٹو یہ شاید ہونا ہی تھا ..

    انٹرنیشنل پلان تو بیشک تھا لیکن جو آپ نے پھر ایک ڈپلومیٹک طریقے سے ”میں نہ مانو” والی حرکت کی ہے یہ مناسب عمل نہیںاس وقت بھٹو پاکستان کی خارجہ پالیسی چلا رہا تھا اور اسکا جھکایو امریکا کی طرف نہیں تھا

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #121
    یہ کیا قصہ ہے ؟

    خان صاحب نے دھرنا اور لاک داؤن کے لئے لوگوں سے ١٠٠ ،١٠٠ روپے چندہ مانگا تھاآپ کے ایک پرانے دوست نے تو ٥٠٠ پونڈ چندہ دیا تھاآج کل کافی غصے والے تھریڈ بنا رہا ہے اور لوگوں کو کاٹنے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دے رہا :lol:آپ خود سوچیں ،اگر لاک داؤن ہو بھی جاتا لیکن پھر بھی حساب کتاب دینا تو بنتا ہے یا معاف ہے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #120
    کس سے نفرت ؟؟؟؟؟؟؟ نفرت تو میرے خون میں ہے ہی نہیں ..اگر آئیڈیل کی بات کریں گے تو اس بد نصیب ملک کو ایک بھی آئیڈیل حکمران نہیں ملا .. جب موجودہ یا گزشتہ حکمرانوں کی بات ہو گی تو ان کی خامیوں کی طرف ضرور اشارہ ہو گا

    تو پھر حقیقت کو تسلیم بھی تو کیا کریںمیں یہ نہیں کہتا کے جو مینے کہا ١٠٠ فیصد سچ ہو گا ،ظاهر ہے تاریخ میں ردو بدل لوگ کرتے ہیں لیکن سچ کو تلاش کرنا ہی تو اصل مقصد ہےجیسے مینے پہلے عرض کیا مینے اس پارٹی کو سپورٹ کرنا ہے جو جمہوری مزاج کے قریب تر ہو گی کیونکہ ہمیں فلحال یہی میسر ہے میں امریکا یا برطانیہ کی طرح ایسی کوئی خواہش نہیں پال سکتا اور نہ ہی ایسے خواب دیکھنا چاہتا ہوں جسکی تعبیر فلحال ممکن نہ ہوآپ خود تینو بڑی پارٹیوں کا موازنہ کر کہ دیکھ لیں جو آپ کو مناسب لگے اسے سپورٹ کریں اور کسی کے جرائم (حالانکہ اس پر بحث کر سکتا ہوں)کسی دوسرے پر نہ تھوپیں

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #117

    بلکل نظر ہے ..ہمیشہ اعتراض بھی کیا ہے …اور صرف اتنی امید کی ہے کہ اگر یہ حکومت میں آ گئے تو عمران ان کو مزید کرپشن نہیں کرنے دے گا اور جو ایسا ہوا تو ان کے خلاف پہلی تھریڈ میری …اس سے زیادہ میں کچھ نہیں کر سکتی

    ابھی تو لوگ اپنے ١٠٠ ،١٠ روپے کا حساب مانگ رہے ہیں اور خان صاحب دینے سے انکاری ہیںضروری نہیں ہوتا لوگ لوڈ سپیکر پر آ کر علان کریں کہ خان صاحب ١٠٠ روپے واپس کر دو جس مقصد کے لئے لیا تھا وہ تو پایا تکمیل تک نہیں پونچھاخان صاحب کو خود احساس ہونا چاہیے کے لوگوں کے حلال کی کمائی ہے پیسے واپس نہ کریں خود ہی پریس کانفرنس کر کہ اس کا مصرف بتا دیںچلیں آپ ہی دریافت فرما لیں

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #116
    یو سیریس . جب آپ بلاول کی بات کرتے ہیں ..کیا پاکیستان اتنا ہی بانجھ ہو گیا ہے کہ حکومت کرنے کو اسے ایک بندہ نہ ملے کے کہانی کیوں سننی ہے کیا وہ سیاست میں تھا

    I am Damn Serious !!!!!!یہ کیا منطق ہوئی ؟آخر نفرت کی وجہ ؟ویسے آپ جس پارٹی سے ہیں وہاں پیوپلس پارٹی سے نفرت کرنا سکھایا جاتا ہےاور جب بات باپوں تلک جائے گی تو سب کچھ سامنے آئے گا ،سیاست میں ہونے یا نہ ہونے سے کیا فرق پڑنا ہے جسکو جہاں موقع ملا خوب حرام کی کمائی کی 

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #55
    ضیاء کے لگائے پودے ہیں ..اب پھل پھول دے رہے ہیں . حد ہے .کیوں لیکچر نہیں دے سکتے …اس فورم کو سیکھنے سکھانے والا بنانا ہے یا صرف میری نادانیوں تک مہدید رکھنا ہے

    کیونکہ ہم صرف وہ دیکھنے کے عادی ہیں جو ہماری نظروں کے سامنے موجود ہےچپے ہووے حقائق کو پرکھنا اور پھر موازنہ کرنا ہم لوگ چھوڑ چکے ہیںاور جب آپ یہاں آج تسلیم کر رہی ہیں کے یہ سب کچھ ضیاء الحق کا کیا دھرا ہے تو جس خون اور تباہی کی طرف بھٹو کا اشارہ تھا اسکو ماننے سے کیوں انکاری ہیں؟ ،کیا یہ سب کچھ بھٹو سے پہلے تھا؟ جسکا نشانہ آج پاکستان ہےاور بھٹو نے پھانسی سے قبل خود کہا تھا جس تباہی کو میں پاکستان کی طرف بڑھتا دیکھ رہا ہوں اسکا احاطہ یہ کند ذھن جرنیل نہیں کر سکتے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #53
    .فوج کے شب خوں مارنے کی وجہ سے ملک میں جمہوریت پروان نہیں چڑھی ..آپ کی یہ بات تو آپ خود غلط ثابت کر رہے ہیں ..دیکھیں جی ..یوں تو ہم اپنے اپنے پسندیدہ لوگوں کو مارجن دے کر معاف کر سکتے ہیں …لیکن بات جو کرنی ہے وہ یہ کہ ہمیں کیا چاہئے ..کیا وہ جو ابھی تک یہ سیاست دان دیتے رہے ہیں ..یا اس سے آگے کچھ .. لگتا ہے نام میرا نادان ہے لیکن اصل نادان آپ ہی ہیں ..یہ شیعہ سنی فساد کا بھٹو کے مرنے سے کیا تعلق ہے ..

    حد ہے ،میں اب آپ کو یہاں ساری تاریخ ،واقعات اور انکے قوم پر اثرات کا لیکچر نہیں دے سکتا آپ خود تلاش کریںلیکن صرف اتنا کہ یہ ملک میں آج خودکش حملے ہو رہے ہیں .لوگ ہیرون پی رہے ہیں .کلاشنکوف سے ایک دوسرے کا قتال کر رہے ہیں ،سنی اور شیعہ ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگا رہے ہیںان تمام باتوں کے ضیاء الحق سے کیا تعلق ؟اسکو تو جہنم رسید ہووے عرصہ بیت گیا

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #114
    پہلے بھی لکھا کہ مجھے ابھی کسی بھی سیاسی بندے کے اخلاق کو دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے ..سب ہی ایک حمام میں ہیں ،اپنی پرسنل زندگی میں جو مرضی کریں لیکن خدارا قوم کا پیسہ قوم پر ہی خرچ کریں .عمران پر لوگوں کا پیسے پر اعتماد ہے تبھی اسے کھلے دل سے چندہ دیتے ہیں …مجھے خواجہ آصف کی کہانی نہ سنانا ..وہ تو اپنی نفرت میں اس فلاحی ادارے کو بھی برباد کرنے پر تلے تھے .. جب ہم یہ منزل پار کر لیں گے تو پھر ایسے بندے کی تلاش کریں گے جو اعلی کردار کا بھی حامل ہو ..لیکن ابھی نہیں

    تو بلاول پر بھی نہ اخلاقی اور نہ مالی الزام ہے ،پھر بھی بہتر ہےوالد کی بات کرتی ہیں تو میں عمران کے والد کی کہانی سنا دیتا ہوں

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #112
    کرپٹ ہونے کا تو جب پتا چلے گا جب الله نہ کرے حکومت میں آئے گا ..ابھی تو جس کمائی پر پلا ہے اس پر خود ایک سوالیہ نشان ہے .. حیرت ہے عمران سے نفرت آپ کو بلاول پر متفق ہونے پر راضی کرتی ہے ..یہاں کوئی بادشاہت ہے کہ ہر حال میں ان کی اولادیں ہی راج کریں گی چاہے کتنی ہی نا اہل کیوں نہ ہو ..ہائے میرے پاکستان کی قسمت

    اور عمران کے کرپٹ نہ ہونے کی خبر بغیر حکومت میں ائے ہی تسلیم شدہ ہے جسکی غلاظت کی کہانیاں بقول مولانا لوس انگلس سے ڈی چوک اسلام آباد تک بکھری پڑی ہیںوہ ابھی تک الیکشن میں کھڑا ہی نہیں ہوا تو نا اہل کیسے ہو گیا ؟اور اگر قوم کسی کو ووٹ لے کر پارلیمنٹ میں لاتی ہے تو مجھے اور آپ کو کیا اعتراض ؟بیشک عمران ہی کیوں نہ ہو ،وہ دونو کونسا کسی حرامی جرنیل کی طرح شب خون مارنے پر تلے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #51
    یہ آپ کی خواہش تو ہو سکتی ہے لیکن کرسی یہ اپنے خاندان سے باہر کبھی نہیں جانے دیں گے . انڈیا اور بنگلہ دیش میں بھی خاندانی سیاست موجود ہے اور ہمارے ہاں بھی ..تو پھر فوج کا تڑکا لگانے کی کیا ضرورت تھی ..فوج ..نو فوج ..بر صغیر کے خوں میں شاید بادشاہت یا غلامی لکھ دی گئی ہے .. باتیں تو سب اچھی کرتے ہیں ..باتوں سے روٹی ، کپڑا اور مکان ملتے تو آج پاکستان کے ہر شہری کے سر پر اپنی چھت ہوتی اور پیٹ میں مرغ مسلم .. رہی یوسف رضا گیلانی وغیرہ ..یہ سب پپٹ وزیر ازم تھے ..اصلی حکومت زرداری کے پاس ہی تھی جس کے پاس صرف صدر کا دکھاوے کا عہدہ تھا … بھٹو بھی کہتا تھا یہ اگر مر گیا تو خون کے دریا بہہ جائیں گے .آپ کو لگتا ہے کہ کیا زرداری کے نعرے نے ملک بچایا تھا ..واللہ

    آپ کس اس نفرت کا میرے پاس کوئی خاص جواب نہیں حالانکہ مجھے بخوبی اندازہ تھا جواب یہی ہوگاپپپٹ ہو یا نہ ہو ،وزیر اعظم تو تھا ،کرسی تو دوسروں کو ملی اور اگر پپپٹ ہی بنانا تھا تو اسکی اپنی بہن بھی پارلیمنٹ میں تھی اسکو حکومت دے دیتافوج کا تڑکا لگانا اس لئے ضروری تھا کہ وہاں تو فوج شب خوں مار کے وطن سے غداری نہیں کرتی اسکے باوجود بھی وہاں ابھی تک ایسی سیاسی پارٹیاں وجود رکھتی ہیں تو پاکستان کی تو بات ہی اور ہےاور بھٹو کے مرنے کے بعد جس آگ میں آج تک ملک جل رہا ہے اور ہر گلی چوراہے میں لوگوں کا خون بہ رہا ہے اسی کی طرف اشارہ تھا ،آج جو شیعہ ،سنی ایک دوسرے کی گردنیں کاٹ رہے ہیں اسی بہتے ہووے خون کی طرف بھٹو کا اشارہ تھا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #47

    جہموری بھائی پوتیاں سے اختلاف اپنی جگہ پر میں پیپلز پارٹی کا ہمیشہ سے رہا ہوں پر ان کے کرتوت دیکھ کر خود پر افسوس ہوتا ہے میں چاہتا ہوں کے ایک بار عمران خان کو بھی چانس ملنا چاہیے ہے پیپلز پارٹی ختم ہو چکی ہے جب تک زرداری بیٹھا ہے الله کا شکر ہے کبھی بھی نواز شریف کا ووٹر یا ہمدرد نہیں رہا یہ ظالم ترین لوگ ہیں لیکن اب ایک چانس خان صاحب کا بنتا ہی ہے

    جناب مجھے کیا اعتراض ہو سکتا ہے اگر قوم عمران کو چننا چاہتی ہے تو سو بسملاللہیہاں جمہوری مزاج کی بات ہو رہی تھی تو اسی تناظر میں مینے ساری بات لکھی لیکن میں آپ اس بات سے متفق نہیں کے پیوپلس پارٹی ختم ہو گئی بس جمہوری اداروں کے بقا کے لئے انکو اپنی سیاست قربان کرنا پڑی ہےاگلی حکومت پیوپلس پارٹی اور تحریک انصاف مل کر بنا سکتے ہیںاسکے لئے کسی سیاسی شخصیت کو تحریک انصاف میں سے آگے آنا ہوگا اور عمران خان کو اپنی زبان ایلفی سے مستقل طور پر جوڑنا ہو گی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #109
    جمہوریت کے نام پر آپ کو کرپٹ بندہ قبول ہے ..اور اس کی کرپشن پر بولنا جمہوریت کے خلاف سازش ہے ..ٹھیک ؟

    تو چلیں بلاول پر مطمئن ہو جاویںاخلاقی طور پر عمران سے بہتر ،تعلیم میں بھی اچھا ، کرپٹ بھی نہیں ،کوئی ناجائز اولاد بھی نہیں سیاسی خاندان کا سپوت اور خاندان بھی ایسا جو موت کی آنکھوں مین انکھیں ڈال کر کھڑا رہا وہ ساری خصوصیات جو آپ کو درکار ہیں اس میں کم از کم موجود ہیں بیشک عمران خان سے موازنہ کر کہ دیکھ لیںاگر زرداری کی وجہ سے یہ قبول نہیں تو عمران کے باپ کا حال بھی آپ کے گوش گزار کر سکتا ہوں

Viewing 20 posts - 1,221 through 1,240 (of 1,324 total)
×
arrow_upward DanishGardi