Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    نعیم الحق: ہٹو، پرے ہٹو، شہنشاہ آنے والا ہے

    خرم گنڈا پور: وڑ گیا تواڈا شہنشاہ

      

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    ملک میں لیڈر شپ کا قحط الرجال ہے کوئی چینل ہے نہ پارٹی جس میں نئے چہرے ملے ، جہاں سے کوئی لیڈر اس قوم کو میسر ہو نواز شریف کی حکومت میں ہزاروں غیب ہونے کے باوجود بھی عمران خان پر بازی لگانا عقلمندی نہیں ، عمران خان کو عمران خان نے تباہ کیا
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    Amar has gone one step ahead, PAT did not stay for 126 days, they were only there for first three months. Never the less Naeem ul Haq is nothing more than a prick. He should not be saying Imran is our so-called Emporer. I wish Gundapur, knock his front teeth out.This is the beauty of Pakistani democracy, it is uglier than dictatorship. Pretty much every single political party shows the non-democratic trend.  
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
       کالم نگار نے ایک بات تو بہت زبردست کی ہےبنی گالہ میں عمران خان کے کتے تو گرم کمروں میں سوئے لیکن کارکن باہر سردی میں ٹھٹھرتے رہےمیں یہ کالم لکھتا تو عمران خان کے کتوں کے ساتھ پارٹی لیڈروں کا بھی گرم کمروں میں سونے اور کارکنوں کے باہر سردی میں ٹھٹھرنے کا ذکر کرتا  
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    Amar has gone one step ahead, PAT did not stay for 126 days, they were only there for first three months. Never the less Naeem ul Haq is nothing more than a prick. He should not be saying Imran is our so-called Emporer. I wish Gundapur, knock his front teeth out. This is the beauty of Pakistani democracy, it is uglier than dictatorship. Pretty much every single political party shows the non-democratic trend.

     جمہوریت فوجی ڈکٹیٹر شپ کے زیر تسلط ہوگی تو اسکا چہرہ داغدار ہی ہوگاجمہوریت کا حسن اسی وقت نکھر کر سامنے آتا ہے جب جمہوریت کسی ملک میں آزادی سے اپنی منزلیں طے کرتی ہےہم اپنی جمہوریت کو غلام جمہوریت کہہ سکتے ہیں. اسکا آزاد جمہوریت سے کوئی مبازنہ نہیں ہے  

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    Amar has gone one step ahead, PAT did not stay for 126 days, they were only there for first three months. Never the less Naeem ul Haq is nothing more than a prick. He should not be saying Imran is our so-called Emporer. I wish Gundapur, knock his front teeth out. This is the beauty of Pakistani democracy, it is uglier than dictatorship. Pretty much every single political party shows the non-democratic trend.

    :hilar: :hilar:   :hilar:چلو یار ٩٠ دن ہی کرلو باقی ٣٦ دن ان کرسیوں کو سلام جنکو بے زبان ہونے کی سزا دی گئی

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    حضور نواز شریف ، عمران خان اور زرداری میں کوئی فرق نہیں رہا ..البتہ نواز شریف کی پارٹی میں اب بھی کچھ لوگ ہے جو اپنی بات منوا سکتے ہے لیکن تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی میں لیڈر کا راستہ روکنے والا کوئی نہیںنعیم الحق کی محض قابلیت یہ ہے کہ یہ عمران خان کا قریبی دوست ہے ، جیسے مریم کی قابلیت کہ وہ وزیر اغظم کی بیٹی ہےپاکستان کی جمہوریت رائیونڈ ، بنی گالا اور بلاول ہاؤس میں مقید ہو چکی ..آگے جاؤ تو باچا خان ہاؤس ، نائن زیرو ، یا چند بلوچی سردار

    Amar has gone one step ahead, PAT did not stay for 126 days, they were only there for first three months. Never the less Naeem ul Haq is nothing more than a prick. He should not be saying Imran is our so-called Emporer. I wish Gundapur, knock his front teeth out. This is the beauty of Pakistani democracy, it is uglier than dictatorship. Pretty much every single political party shows the non-democratic trend.
    Developer
    Keymaster
    Offline
      #8
      حضور نواز شریف ، عمران خان اور زرداری میں کوئی فرق نہیں رہا ..البتہ نواز شریف کی پارٹی میں اب بھی کچھ لوگ ہے جو اپنی بات منوا سکتے ہے لیکن تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی میں لیڈر کا راستہ روکنے والا کوئی نہیں نعیم الحق کی محض قابلیت یہ ہے کہ یہ عمران خان کا قریبی دوست ہے ، جیسے مریم کی قابلیت کہ وہ وزیر اغظم کی بیٹی ہے پاکستان کی جمہوریت رائیونڈ ، بنی گالا اور بلاول ہاؤس میں مقید ہو چکی ..آگے جاؤ تو باچا خان ہاؤس ، نائن زیرو ، یا چند بلوچی سردار

      Jamhur pasand bhai aap ne shayad mera private message nahi dekha hoga due to notification issue I was trying to say that you can set default font styles, please see the below thread, after that it will be easy for you to reply.http://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%aa%d9%85%d8%a7%d9%85-%d8%af%d9%88%d8%b3%d8%aa-%d9%85%d8%aa%d9%88%d8%ac%db%81-%db%81%d9%88%da%ba/

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      جمہور پسند
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #9
      Yes Bhai i got your message , and just now i fixed it accordingly as mentioned in your message. Here is screen shot

      Jamhur pasand bhai aap ne shayad mera private message nahi dekha hoga due to notification issue I was trying to say that you can set default font styles, please see the below thread, after that it will be easy for you to reply. http://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%aa%d9%85%d8%a7%d9%85-%d8%af%d9%88%d8%b3%d8%aa-%d9%85%d8%aa%d9%88%d8%ac%db%81-%db%81%d9%88%da%ba/
      Developer
      Keymaster
      Offline
        #10
        Yes Bhai i got your message , and just now i fixed it accordingly as mentioned in your message. Here is screen shot

        Ok great thanks, I still see you’ve selected the Left align yet if you mostly reply in urdu then select Right align please and then you are all set.

        جمہور پسند
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #11
        Alright , i changed it to right align now.. :)

        Ok great thanks, I still see you’ve selected the Left align yet if you mostly reply in urdu then select Right align please and then you are all set.
        Bawa
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Expert
        #12
          ہم آئے روز بابا جی کی طرف سے نواز شریف کو بادشاہ اور مسلم لیگ نون والوں کو درباری کہنے کے بیانات پڑھتے رہتے ہیںمیں نے کبھی آج تک مسلم لیگ نون، پی پی پی یا کسی بھی سیاسی پارٹی کے کسی ورکر یا لیڈر کو اپنی پارٹی کے سربراہ کو بادشاہ کہتے نہیں سنا ہےاصل میں بادشاہ کون ہے اور درباری کون ہیں، اب یہ بات ڈھکی چھپی نہیں رہی ہے. یہ پی ٹی آئی کے ورکر اور نعیم الحق جیسے درباری لیڈر ہیں جو اپنی پارٹی کے سربراہ کو شہنشاہ سمجھتے ہیں اور اسکا پبلک میں اور ٹی وی کیمروں کے سامنے فخر سے اظہار کرتے ہیںاقتدار نہ ملنے کے باوجود ہی یہ پی ٹی آئی کے درباری بابا جی کو شہنشاہ سمجھتے ہیں لیکن اگر کبھی انہیں خدا نخواستہ اقتدار مل جاتا ہے تو یہ درباری اپنی اوقات سے اتنا باہر ہو جائیں گے کہ لوگ شہنشاہ اکبر کے درباریوں کو بھول جائیں گے  
        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        Democrat
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #13
        ہم آئے روز بابا جی کی طرف سے نواز شریف کو بادشاہ اور مسلم لیگ نون والوں کو درباری کہنے کے بیانات پڑھتے رہتے ہیں میں نے کبھی آج تک مسلم لیگ نون، پی پی پی یا کسی بھی سیاسی پارٹی کے کسی ورکر یا لیڈر کو اپنی پارٹی کے سربراہ کو بادشاہ کہتے نہیں سنا ہے اصل میں بادشاہ کون ہے اور درباری کون ہیں، اب یہ بات ڈھکی چھپی نہیں رہی ہے. یہ پی ٹی آئی کے ورکر اور نعیم الحق جیسے درباری لیڈر ہیں جو اپنی پارٹی کے سربراہ کو شہنشاہ سمجھتے ہیں اور اسکا پبلک میں اور ٹی وی کیمروں کے سامنے فخر سے اظہار کرتے ہیں اقتدار نہ ملنے کے باوجود ہی یہ پی ٹی آئی کے درباری بابا جی کو شہنشاہ سمجھتے ہیں لیکن اگر کبھی انہیں خدا نخواستہ اقتدار مل جاتا ہے تو یہ درباری اپنی اوقات سے اتنا باہر ہو جائیں گے کہ لوگ شہنشاہ اکبر کے درباریوں کو بھول جائیں گے

        باوا جی ! شہنشاہ اکبر تو ہندوستان کا سب سے بہترین حکمران تھااسنے تو ہندوستان کے لوگوں کو ایک قوم میں پرو دیا تھا اور ہندو ،مسلم کی تقسیم پر یقین نہیں رکھتا تھااسی لئے تو ہمارے جانبازوں نے اپنے کسی میزایل کا نام اس کے نام پر نہیں رکھا

        Muhammad Hafeez
        Participant
        Offline
        • Professional
        #14
        باوا جی ! شہنشاہ اکبر تو ہندوستان کا سب سے بہترین حکمران تھا اسنے تو ہندوستان کے لوگوں کو ایک قوم میں پرو دیا تھا اور ہندو ،مسلم کی تقسیم پر یقین نہیں رکھتا تھا اسی لئے تو ہمارے جانبازوں نے اپنے کسی میزایل کا نام اس کے نام پر نہیں رکھا

        ہندوستان کی تاریخ میں سب سے بڑی سلطنت اورنگزیب کی تھی اگرچہ وہ ہندو مسلم بھائی چارے پر یقین نہیں رکھتا تھا مگر معاشی ، عسکری ، تعلیمی غرض ہر لحاظ سے بہترین ہندوستان اورنگزیب کے دور میں ہی تھااکبر کا مدمقابل کوئی نہ تھا اورنگزیب نے اپنے زور بازو سے شہنشاہ بنا ، اکبر جاہل جبکہ اورنگزیب خوشنویس بھی تھا اکبر نورتنوں کی سنی سنائی ( ہمارے موجودہ شہنشاہ کی طرح) باتوں پر عمل کرتا تھا لیکن اورنگزیب نے اپنی تقدیر خود بنائی

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        shami11
        Participant
        Offline
        • Expert
        #15
        باوا جی ، آداب عرض ہے ،پتا نہی ، پر میرے خیال جب تک جمہوریت خاندانی رہے گی آگےنہی بڑھ سکتی ہےسب اپنی جگہ کے شہنشاہ ہیں 

        جمہوریت فوجی ڈکٹیٹر شپ کے زیر تسلط ہوگی تو اسکا چہرہ داغدار ہی ہوگا جمہوریت کا حسن اسی وقت نکھر کر سامنے آتا ہے جب جمہوریت کسی ملک میں آزادی سے اپنی منزلیں طے کرتی ہے ہم اپنی جمہوریت کو غلام جمہوریت کہہ سکتے ہیں. اسکا آزاد جمہوریت سے کوئی مبازنہ نہیں ہے
        shami11
        Participant
        Offline
        • Expert
        #16
        پر بھائی شو اچھا تھا – آخری دنوں میں تو عمران خان بھی بور ہو گیا تھا 

        :hilar: :hilar: :hilar: چلو یار ٩٠ دن ہی کرلو باقی ٣٦ دن ان کرسیوں کو سلام جنکو بے زبان ہونے کی سزا دی گئی
        Bawa
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Expert
        #17
        پر بھائی شو اچھا تھا – آخری دنوں میں تو عمران خان بھی بور ہو گیا تھا

         بھائی جی، بابا جی کہاں بور ہو گئے تھے؟نئی نئی شادی اور نومبر دسمبر کی سرد راتیں، دن کو کنٹینر پر ناچ گانا اور رات کو چپکے چپکے سب سے چھپ کے بنی گالہ نکل جانا:-(بابا جی بور اسوقت ہونا شروع ہوئے تھے جب ریحام خان نے نوکیلی ایڑی والی جوتی سے اور اسکے بچوں نے جوڈو کراتے کے وار کرکے بابا جی کو دن میں تارے دکھانا شروع کیے تھےبابا جی اس عمر میں شادی کے شوق میں ریحام خان اور اسکے بچوں سے پھینٹی کھا کر اتنے شرمندہ تھے کہ اپنی زبان سے اس خبر کی تردید کرنے کی ہمت بھی نہ رکھتے تھے اور اس تردید کی زمہ داری بھی پارٹی کی ترجمان کو اٹھانا پڑیاسی لیے سیانے کہتے ہیں کہہر کام عمر کے مطابق اچھا لگتا ہے، بندے کو بڑھاپے میں کنٹینر پر کھڑے ہو کر شادی والی چولیں نہیں مارنی چاہئیے بلکہ بڑھاپے میں اپنی شادی کی بجائے اپنے بچوں کی شادی کے بارے میں سوچنا چاہئیے ورنہ بیوی اور اسکے بچوں سے تھپڑ ہی کھانے پڑتے ہیں:lol:  :hilar:    

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        Bawa
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Expert
        #18
        باوا جی ، آداب عرض ہے ، پتا نہی ، پر میرے خیال جب تک جمہوریت خاندانی رہے گی آگےنہی بڑھ سکتی ہے سب اپنی جگہ کے شہنشاہ ہیں

         شامی بھائیفوجی جمہوریت کو چلنے دیں گے تو یہ سارا گند ختم ہو جائے گابد ترین جمہوریت بہترین آمریت سے لاکھ درجے بہتر ہے. اگر ہم نے پاکستان کو دنیا کے نقشے پر قائم رکھنا ہے تو ہمیں جمہوریت کو فروغ دینا ہے اور فوجی آمریت کو ہمیشہ کے لیے خیر بعد کہنا ہے کیونکہ آئین اور قانون کا احترام اور جمہوریت کا فروغ ہی ہمارے روشن کا ضامن ہے. جمہوریت جیسی بھی لنگڑی لولی ہے اسے کچھ عرصۂ چلنے دیا جائے تو یہ اس نظام میں پایا جانے والا فوجیوں کا گند جلد صاف کر لے گی  

        Democrat
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #19
        ہندوستان کی تاریخ میں سب سے بڑی سلطنت اورنگزیب کی تھی اگرچہ وہ ہندو مسلم بھائی چارے پر یقین نہیں رکھتا تھا مگر معاشی ، عسکری ، تعلیمی غرض ہر لحاظ سے بہترین ہندوستان اورنگزیب کے دور میں ہی تھا اکبر کا مدمقابل کوئی نہ تھا اورنگزیب نے اپنے زور بازو سے شہنشاہ بنا ، اکبر جاہل جبکہ اورنگزیب خوشنویس بھی تھا اکبر نورتنوں کی سنی سنائی ( ہمارے موجودہ شہنشاہ کی طرح) باتوں پر عمل کرتا تھا لیکن اورنگزیب نے اپنی تقدیر خود بنائی

        بھائی صاحب آپ کی بات درست ہے لیکن اگر آپ اسکو صرف ایک مسلمان کی نظر سے دیکھیںذرا اسکو ایک عظیم ترین مملکت کے تناظر میں لیں ،یہ بات لکھنے سے قبل آپ کو بتاتا چلوں کے ہندوستان کے لوگ ہمیشہ سے متمول رہے ہیں اسی وجہ سے انہوں نے کبھی دوسرے ہمسایوں پر جنگ مسلط نہیں کی بلکہ ہمیشہ باہر سے آنے والوں نے اس پر حملہ کیا آپ اسکا محمّد بن قاسم سے انگریزوں تک ٢٠( ویں صدی) تک جائزہ لے لیںہم نے پاکستان کیوں حاصل کیا ؟اسکی سب سے بڑی وجہ اقلیت (مسلمانوں) کو اکثریت (ہندوں) سے خطرہ بتایا گیالیکن کیا کبھی تاریخ میں مسلمان ،ہندوستان میں اکثریت رہے ہیں؟ بات سیدھی ہے جب تک مسلمان اقتدار میں ہو گا انکو کوئی خطرہ نہیں لیکن جیسے ہی اقتدار ان سے چھین لیا جاتا ہے انکے مذہب ،ثقافت اور رھن سہن کو خطرہ لاحق ہو جاتا ہےبات چلی تھی اکبر سے ،اکبر صرف مسلمانوں کا سربراہ نہیں تھا بلکہ عظیم ہندوستان کا سرپرست تھا اسکی نظر میں ہندو ،مسلم کی تفریق ہندوستان کی سرحدوں کے لئے خطرہ تھی اور وہ ایک عقلمند بادشاہ تھا جو کسی صورت اپنا مذہب اس اکثریت پر مسلط نہیں کرنا چاہتا تھا جنکا وہ حاکم بنا تھا اور یہ کیسے ہو سکتا ہے آپ صرف اقلیت کو خوش کرنے کے لئے اکثریت کوناراض کریں ،انکے مذہبی عقائد کو نشانہ بنا دیںاورنگزیب بیشک ایک اچھا حکمران لیکن مسلمانوں کی حد تک, وہ ایک بنیاد پرست تھا جس نے اکثریت پر جزیہ نافذ کیا اور مسلمانوں اور ہندوں کے درمیان دوریاں پیدا کیں ،اسنے اپنی مخصوص سوچ کو پروان چڑھانے کے لئے دوسروں کے عقائد کی پروا نہ کی تو ایک ایسا حکمران جو صرف اقلیت کے عقائد کی ترجمانی کرے وہ کیسے عظیم ہو سکتا ہے ،مرے لئے عظیم ہو سکتا ہے کیونکہ میں مسلمان ہوں تو کیا ہم ایک بادشاہ کو اس لئے اچھا کہ  دیں چونکہ وہ مسلمانوں کے ساتھ بہترین تھا ؟ایسا نہیں ہو سکتااصل میں اورنگزیب دو قومی نظریہ کو پروان چڑھانے والا تھا جو بعد میں اپنی مختلف اشکال میں ڈھلتا ہندوستان کی تقسیم کا بائث بھی بنا

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        Muhammad Hafeez
        Participant
        Offline
        • Professional
        #20
        https://pbs.twimg.com/media/Cw-0OADXgAAStG3.jpg 
      Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)

      You must be logged in to reply to this topic.

      ×
      arrow_upward DanishGardi