Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 5,161 through 5,180 (of 5,263 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    سر ویون رچرڈز عظیم کھلاڑی کے ساتھ ساتھ عظیم انسان بھی ہیں طنزو مزاح کی حس بہت تیز ہے
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    پاکستان اور انڈیا کا میڈیا اتنے جھوٹ بولتا ہے کے گنتے گنتے صدیاں گزر جائیں لیکن پھر بھی جھوٹ بک رہا ہے اور لوگ خرید رہے ہیں
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    سپریم کورٹ سے بری 2 بھائیوں کو ایک سال پہلے پھانسی ہو چکی

    اسلام آباد: 

    سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیکرعینی گواہ کے بیان میں موجود تضادکی بنیاد پر سزائے موت کے2ملزم بھائی بری تو کر دیے لیکن دونوں بھائیوں کو ایک سال پہلے ڈسٹرکٹ جیل بہاولپور میں پھانسی دی جاچکی ہے۔

    ملزم غلام قادر اور غلام سرور پر الزام تھا کہ انھوں نے دیگرملزمان کے ساتھ مل کر 2 فروری 2002ء کو تھانہ صدر صادق آباد ضلع رحیم یارخان کی حدود میں گاؤں رانجے میں عبدالقادر اور اسکے بیٹے اکمل کو قتل کرنے کے بعداپنی بیٹی سلمیٰ کوبھی قتل کر دیا تھا۔

    ٹرائل کورٹ نے نامزد ملزمان میں سے 6 کوبری کر دیا تھا جبکہ ملزم غلام فریدکودوبارعمرقید اورغلام قادراور غلام سرورکو 3,3 بار سزائے موت دینے کا حکم دیا تھا، لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ نے اس فیصلے کو بر قرار رکھا۔ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سپریم کے جسٹس راجہ فیاض احمد اور جسٹس طارق پرویز نے 10 جون2010ء کو عبد القادر اور اکمل کی حد تک سزائے موت کا فیصلہ بر قرار رکھا جبکہ سلمیٰ کے معاملے پراپیل باقاعدہ سماعت کیلیے منظور کر کے مزید ساعت ملتوی کردی۔

    سپریم کورٹ نے فیصلے کی نقل ہائی کورٹ، وزارت داخلہ اور محکمہ داخلہ پنجاب کو ارسال کردی تھی۔ جسٹس آصف سعیدکھوسہ کی سربراہی میں فل بینچ نے 6 اکتوبرکو جب کیس کی سماعت کی تو عدالت نے نشاندہی کی کہ گواہ نمبر 7 موقع کا گواہ ہے لیکن جرح میںکہہ رہا ہے کہ جب وہ پہنچے تو عبدالقادر اور اکمل قتل ہوچکے تھے، عدالت نے سوال اٹھایا جن ثبوتوںکی بنیاد پر6 ملزمان بری ہوئے ان ثبوتوں پر2افراد کو سزائے موت کیسے دی جا سکتی ہے۔

    عدالت نے ملزمان غلام قادراور غلام سرورکو تینوں افراد کے قتل کے الزام سے بری کردیا تھا۔ بریت کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی نقل حاصل کرنے کے بعدایکسپریس نے جب ڈسٹرکٹ جیل رحیم یارخان رابطہ کیا تو بتایا گیا کہ ملزمان 2013ء میں بہاولپور جیل منتقل کردیے گئے تھے۔ایکسپریس نے جب بہاولپور جیل کی لینڈ لائن پر رابطہ کیا تو محرر ظہور نے انکشاف کیاکہ دونوں ملزمان کو 13اکتوبر 2015ء کو پھانسی دی جا چکی ہے۔

    ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان کے سپرنٹنڈنٹ سید انجم شاہ نے بھی تصدیق کی کہ دونوں بھائیوں غلام قادر اور سرور کو سزائے موت دی جاچکی ہے،ملزمان کے وکیل افتاب خان سے جب ایکسپریس نے رابطہ کیا توانھوںنے بتایا کہ ہم اس معاملے میںسپریم کورٹ میں ایک پٹیشن دائر کر رہے ہیں کیونکہ جب عدالت عظمیٰ کا 2010 کاحکمنامہ تمام متعلقہ اداروں کو مل چکا تھا تو پھر سزائے موت پر عمل کیسے کیاگیا؟۔

     http://www.express.pk/story/632304/  

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21

    I used to think the same Barca Bhai some years back, not anymore.

    You know our system very well and radical changes will collapse the system than correcting it, you have seen example Ehtisab and elections in PTI. Khan Sab is right person at wrong time, he is 10 years before time and ten years if we continued with democracy. For me Khan sab has more utility as opposition than as leader and I wish he could concentrate on some legislation on judicial system. For the current development, I give more credit to Khan Sab than Sharifs because if they were not scared of Khan Sab, they would sit on their laurels and we would see similar Govt like PPP.

    Musharraf with all his might could not force changes on taxation so I doubt it if Khan Sab will be able to do anything in next five years considering that there will be opposition from Noon and PPP for anything he wanted to do, however, whatever Khan sab wants to do good, Noon and PPP can’t resist so he is better for country in his current role than leading it.

    ملک صاحب اب ہم سارے سیاست کی اس سٹیج پر آگئے ہیں

    جہاں پوانٹ سکورنگ کی نہیں پاکستان کے مسلوں کو حل کرنے پر بات ہوگی

    اب ہم سب ڈاکٹر دانش کی طرح سینئر تجزیہ نگار کہلاتے ہیں

    اس فورم پر اب پراپوگندا پھیلانے کی بجاے

    ہم سب کو پاکستان کے لیے کیا بہتر ہے اس پر بات کرنی ہوگی

    ہم میں سے کوئی ایک ممبر بھی ایسا نہیں جو پاکستان اور اس کی فوج سے سے محبت نہ کرتا ہو

    بس کچھ لوگ اس کی سیاسی سرگرمیوں کے خلاف ہیں اور وو حق پر بھی ہیں

    فوج کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے لیکن سیاست دانوں کو بھی اپنی ذمہ داریاں نبھانا ہوگی

    میڈیا جو بے لگام ہوا اس کو بھی اپنی حدود میں رہنا ہوگا

    پاکستان کا مسلہ ہے جس کو بیٹھنے کے لیے جگہ ملتی ہے

    وہ لیٹنے کے لیے بھی اسی وقت بنانے لگتا ہے

    جس سے ساتھ بیٹھے لوگ تنگ ہوتے ہیں

    اور ری ایکٹ کرتے ہیں اور لڑائی سٹارٹ

    یہی حال ہمارے اداروں کا ہے

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    عشرت الباد میں کونسی گیڈر سنگھی لگی ہے جو اس کو ہر پارٹی اپنا گورنر مقرر کرتی ہے ؟
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    زرداری کباب رکھ لے
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20

    I used to think the same Barca Bhai some years back, not anymore.

    You know our system very well and radical changes will collapse the system than correcting it, you have seen example Ehtisab and elections in PTI. Khan Sab is right person at wrong time, he is 10 years before time and ten years if we continued with democracy. For me Khan sab has more utility as opposition than as leader and I wish he could concentrate on some legislation on judicial system. For the current development, I give more credit to Khan Sab than Sharifs because if they were not scared of Khan Sab, they would sit on their laurels and we would see similar Govt like PPP.

    Musharraf with all his might could not force changes on taxation so I doubt it if Khan Sab will be able to do anything in next five years considering that there will be opposition from Noon and PPP for anything he wanted to do, however, whatever Khan sab wants to do good, Noon and PPP can’t resist so he is better for country in his current role than leading it.

    ملک صاحب کسی بھی سیاسی پارٹی کی حمایت سے ہٹ کر کوئی حل سوچے

    جس سے پاکستان میں جموریت مضبوط ہو تو خان کی بات کو سننا ہوگا

    آپ کو کیا لگتا ہے زرداری نے پانچ سال فوج کی مدد کے بغیر نکال لیے تھے ؟

    الزام سب پر ہے کے فوج سے مدد مانگتے ہیں اس کا ایک ہی حل ہے آپس میں مل جائیں

    اور جموریت کو مضبوط کریں پہلے اپنا احتساب کریں پھر فوج کا تو پاکستان آگے بڑھ سکتا ہے

    ضدی نواز اور زرداری بھی بہت ہے صرف خان ہی نہیں

    ان سب کو ضد چھوڑنی ہوگی

    میرے لیے پاکستان کی اہمیت ان سب سے زیادہ ہے

    اور ان تینوں کی لڑائی سے نقصان پاکستان کا ہو رہا ہے

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19

    بارسا بھائی

    جرنیلوں کی بھی تو باریاں لگی ہوئی ہیں. انکا ہم اقرار کیوں نہیں کرتے ہیں؟

    اسٹبلشمنٹ چاہتی ہے کہ اب جنرل روحیل شریف کو باری دینی چاہیے. عمران خان کی پھرتیاں اور دھمکیاں اسی سلسلے کی کڑی ہے

    میجر جنرل اسکندر مرزا کو دیکھا

    جنرل ایوب خان کو دیکھا

    جنرل یحییٰ خان کو دیکھا

    جنرل ضیاء الحق کو دیکھا

    جنرل پرویز مشرف کو دیکھا

    اب جنرل روحیل شریف کو دیکھ لینا چاہیے

    اس سے دس گیارہ سال بعد اسٹبلشمنٹ کو پتا لگ جائے گا

    چھ میں سے بہتر کون ہے اسستبلشمنٹ کے لیے

    اور اس سے اسٹبلشمنٹ مزید بھی مضبوط ہوگی

    ملک مزید دو چار ٹکڑے ہوتا ہے تو ہو جائے، اسٹبلشمنٹ کی بلا سے

    باوا بھائی فوج اس ملک کو اب نہیں چلا سکتی یہ تو پتھر پر لکیر ہے

    پس پردہ رہ کر اپنی باتیں منوا سکتی ہے اور پچھلے دس سال سے منوا بھی رہی ہے

    اس کو اقتدار سے دور رکھنے کا صرف ہے کے زرداری اور نواز مل کر خان کے پاس جائیں

    اس کو بھی میثاق جموریت کا حصہ بنائیں

    ان تینوں کے علاوہ پاکستان میں کوئی ایسی پارٹی نہیں جو عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آسکتی ہو

    تینوں مل کر آزاد ادارے بنائیں جس پر سب کو اعتماد ہو

    احتساب سے لے کر الیکشن کمشن تک کسی کے نیچے نہ ہو

    گراس روٹ پر اختیارات کا نہ پوھنچنا بھی جموریت کی ناکامی ہے

    جب پاکستان کی تین بڑی سیاسی پارٹیاں ایک پیج پر ہونگی

    تو فوج کونے میں کھڑی نظر اے گی

    ساری پالیسیاں پارلیمنٹ میں بنے

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12

    جموریت تو پاکستان میں صرف نام کی ہے لگی سب کی باریاں ہی ہیں

    میں چاہتا ہوں اگلی باری خان کو دینی چاہیے

    زرداری کو دیکھا

    نواز کو دیکھا

    اب خان کو بھی دیکھ لینا چاہیے

    اس سے دو ہزار تیئس میں لوگوں کو پتا لگ جائے گا

    تینوں میں سے بہتر کون ہے عوام کے لیے

    اور اس سے جموریت بھی مضبوط ہوگی

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    انڈیا نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر جو نوے میچ جیتے ہیں آدھے سپین ٹریک بنا کر اور آدھے ایمپائر ملا کر جیتے ہیں
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3

    اللہ پاک ناداں جی کی والدہ کو صحت کاملہ عطا فرماے

    ماں سے سب کو ہی بہت لگاو ہوتا ہے

    لیکن ایک لڑکی کا اپنی ماں سے جو رشتہ ہے وہ انمول ہے

    سدا سلامت رہے

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11

    آج ہی بل آیا ہے بجلی کا ، 1,080 یونٹ کا بل 13,858 روپے ہے ،جوکہ بارہ روپے سے کچھ زیادہ فی یونٹ ہے

    یہ بجلی کی قیمت بتا رہے ہیں یا ٹوٹل بل ؟

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    ایک سو تیس یورو اتنے زیادہ تو نہیں ہیں بہتر ہوگا کہ آپ اپنی تنخواہ بڑھوائیں

    بھائی جی جو کارڈ پاکستان میں تین سو میں بن جاتا ہے

    اس کے ایک سو تیس زیادہ کیوں نہیں ؟ 

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9

    ترجمہ تحریر استاد نمبر دو

    بھائی صاحب ماجرا یہ ہے کہ ہم نے دوستوں کی خاطر یہ محفل سجای تھی مگر تمام کے تمام دوست مصروفیت کا بہانہ کر کے کھسک لیے اتنے میں سیاست پی کے پر جھانکا تو وہ تمام کے تمام دوست ادھر بیٹھ کر نادان کے تھریڈ پر پٹر پٹر بول رہے تھے ، اپنے تو کلیجے پر جیسے چھریاں چل گئیں مانا کہ یہاں ابھی تک نوٹیفکیشن کا مسئلہ درپیش ہے مگر ایسی بھی کیا بے رخی کہ اپنے پیارے دوستوں کو چھوڑ کر ادھر کھسروں (برگرز )سے نیابت میں مصروف، میں نے بھی فیرنی کی دیگ نہ اتروائی تو میرا نام بدل کر عینی رکھ دینا میرا خیال ہے کہ ان سسروں (ہم سب ) کا دل ادھر ایسا لگ چکا ہے کہ ابھی اس نئی بیٹھک کیلئے انکے پاس وقت نہیں ہے

    کیا بات ہے ترجمان کی اعلی

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    یار ای ڈی کارڈ کی فیس بہت زیادہ ہے اسپین میں ایک سو تیس یورو لے رہے ہیں بنانے کا جو کے ظلم ہے
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    خان صاحب یہ کونسی بھاشا ہے ؟
Viewing 20 posts - 5,161 through 5,180 (of 5,263 total)
×
arrow_upward DanishGardi