Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 5,263 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    تو خان کو فالو کرنے لگے بلآخر :bigthumb:

    Mujhay to ab darr lagnay lag gia hai

    Jitni mitti khan  saab ki pleed ho rahi hai

    Sachi muchi khod kashi na kar lay

    :bigsmile:

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    بڑے عرصے بعد درشن دیئے سرکار ، نصیب دشمناں کیسے مزاج ہیں رہی بات یو ٹرن کی تو وہ کون لیتا ہے ، اس کے تمام دستاویزی ثبوت موجود ہیں میرے پاس :lol:

    Bht purani baatien yaad nhi rkhtay

    Dekh lo khan  saab nay koi yaad rakhi 2014 k dharnay main kia farmaia kartay thay :bigsmile:

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #38
    barca یار پلیز ترجمہ کر دے تاکہ میں جواب دے سکوں. میں ذرا مصروف ہوں اور میرے بعد اس فورم پر تم ہی دوسرے انتہائی پڑھے لکھے شخص ہو

    Ustad g english k jo char  word aatay thay wo bhi spain akar bhool gia hoo

    English sirf atif hi amjhta hai

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    :lol: یار ہو سکتا ہے کوئی ضروری کام آ گیا ہو

    Bhai amir tum najomi antariami ho

    Tum ko aanay walay wqt ka pata thaa khan sahib kia karay gay

    Is leye tum nay pahlay din say

    Apni id  amir uturn  banai thi

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #49
    muntazir ko aik sms kar ke bolain sohraab se kuin khaffa ho , us ki kisi e mail ka jawab nahi dete bawa ji mera yeh kaam aaj hi karna

    Jab tak bhato zinda hai

    Nawab bhi zinda hai

    Nawab tum yea garamia bhi nikaal geye ?

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #45
    خوش آمدید بارسا! شکریہ دوستوں کا مان رکھنے کا۔ اب دوبارہ اتنا وقفہ نہ دینا

    Bhai  mobile say nhi likha ja raha

    Dosra moter cycle chalatay bhi nhi likh skta

    Aata jata raho ga

    Like thanx deta raho ga

    Likha nhi jaaye ga

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #44
    Sab dosto ko slaam

    Ustad g welcome

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #31
    ایل این جی ، ایل پی جی، پٹرول، ڈیزل سب ایک ہی چیز ہے ایک ساتھ قیمت بڑھتی اور کم ہوتی ہے۔ اور ڈالر مہنگا ہونے کا اثر بھی ایک جیسا ہوتا ہے

    عباسی بھائی میرے سوال کا جواب ابھی بھی نہیں ملا میں نے پوچھا

    ایل این جی گیس گھریلوں صارفین استمال کرتے ہیں پاکستان میں یا سوئی نادرن گیس ؟

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    Twitter-Master Again?????

    تیسری دفہ کا ذکر ہے

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #30
    قیمتیں کم یا زیادہ کرنا حکومت کا کام ہے ہی نہیں۔ حکومت اگر قیمتوں پر اثر انداز ہو سکتی ہے تو اس کی دو ہی صورتیں ہیں ایک یہ کہ حکومت قیمتوں پر سبسڈی دے، یعنی ایک شے سو کی لے کر چالیس خود ادا کردے اور عوام کو وہ شے ساٹھ کی پڑ جائے۔ دوسرا یہ کہ حکومت اشیاء پر لگے ان ڈائریکٹ ٹیکس کم کردے۔ ن لوگ کا سپورٹر یہ کہتا نظر آئے گا کہ ن کی حکومت نے ٹیکس ریونیو میں ہر سال اضافہ کیا لیکن یہ سننا پسند نہی کرے گا کہ یہ اضافہ انکم ٹیکس بیس میں اضافے سے نہیں بلکہ ان ڈائریکٹ ٹیکسز لگا کر حاصل کیا گیا جیسے ٹیلفون کارڈ پر یا بجلی اور پٹرول پر۔

    بجلی اور گیس کی ققمتوں میں اضافہ کر کے حکومت نے ان ڈریکت ٹیکس ہی ٹھوکا ہے

    باقی اب آپ جنگل کے بادشاہ ہیں جتنی مرضی قیمتوں میں اضافہ کریں :bigsmile:

    اور ہر سوال کا ایک ہی جواب ہے ڈالر اور تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے

    جہاں تک مجھے یاد عقل قل اسد عمر نے الیکشن سے پہلے بولا تھا

    ڈالر کو واپس سو پر لائیں گے اور پیٹرول کی قیمت آدھی کریں گے

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #49
    محترم بارسا صاحب ! میرے اس تھریڈ پر کمینٹ کو غور سے پڑھیں میں نے عرض کی تھی کہ اس کا مطلب یہ کہ سینٹ کی حکومت کیسے بنی تھی وہ ڈیل کا حصہ نہیں تھی . افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ فحش کلامی کرنے ، زبان سے پھرنے کے ساتھ ساتھ نواز شریف کی طرح بیوقوف بھی بنتے جا رہے ہیں

    شاہ جی کہاں آپ سے فحش کلامی اور بدتمیزی کی ہے ؟

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    جب تیل اور گیس کی قیمت خرید بڑھتی ہے یا ڈالر کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے قیمت خرید بڑھتی ہے تو اوگرا اسی حساب سے سمری بھیجتا ہے۔ اب اگر کوئی چیز سو روپئے کی باہر سے خرید کر لوگوں کو پچاس میں بیچنی ہے تو سبسڈی دینی پڑے گی یعنی فرق حکومت بھرے اور بنکوں سے لون لے ۔ یہی کام تو شریف کرتا رہا ہے اور ۱۵۰۰۰ ہزار ارب قرضہ لے گیا۔

    شاہد بھائی میں نے پوچھا ایل این جی گیس گھریلوں صارفین کے لیے استمال ہوتی ہے ؟

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20
    ڈالر اور تیل کی قیمتوں میں دنیا بھر میں اضافہ

    جب عباسی کی حکومت گئی تب ڈالر اور تیل کا کیا ریٹ تھا اور اب ؟

    دوسرا کھاد اور ایل پی جی کا کیا تھلق ڈالر اور تیل سے ؟

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    اس کو غور سے پڑھیں شاید میری بات سمجھ جائیں گے ISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan on Tuesday gave a go-ahead for increasing natural gas rates by an average of 46 per cent as determined by the Oil and Gas Regulatory Authority (Ogra) in June and ordered steps to control annual gas theft of Rs50 billion.

    اوگرا اور نیپرا تو پچھلے پانچ سال سے ہر مہینے سمری لے کر پرائم منسٹر پہنچے ہوتے ہیں

    یہ تو کابینہ کا فیصلہ ہوتا ہے کتنا اور کب مہنگا کرنا ہے

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    جی ہاں یہ خبر پرسوں سے چل رہی ہے۔ جو گیس پہلے ۱۵ روپئے میں قطر سے ملتی تھی وہ ڈالر چڑھنے سے اب ۲۰ روپئے میں ملتی ہے۔ خان نے نہ قیمت بڑھائی ہے اور نہ کوئی نیا ٹیکس لگایا ہے۔ جو فرق قطر سے آیا اسے اوکے کر دیا۔ آپ اگر یہ ثابت کردیں کہ خان کہ کوئی نیا ٹیکس لگا دیا ہے تو میں آپ کی بات مان جاؤں گا تیل اور گیس کی قیمتیں بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں بڑھی ہیں۔

    کھاد کی بوری آٹھ سو روپے اور ایل پی جی ستر روپے فی کلو اضافے کے پیچھے کیا لاجک ہے ؟

    دوسرا گھریلو صارفین کو ایل این جی گیس ملتی ہے ؟

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #197

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    آپ اگر بات سمجھنے کی کوشش کریں تو ہی کچھ کہہ سکتا ہوں خان نے ابھی تک نہ کچھ مہنگا کیا ہے اور نہ ہی کچھ سستا۔ اس نے ابھی تک کوئی بھی مالی یا معاشی فیصلے نہیں لئے۔ جو کچھ مہنگا ہو رہا ہے یہ خاقان عباسی کی دین ہے۔ اسے مسلم لیگ ن کا آخری تحفہ سمجھ کر مریم بی بی کی محبت میں قبول کر لیں۔

    بھائی جی خان نے خود  اپنے ہاتھوں سے منظوری دی ہے

    شریفوں کے فوبیا سے نکل اے ان کے دور میں نہیں مہنگا ہوا

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #44
    سنیٹ کے الیکشن کے بعد آپ نے ڈیل کی تھی اس لئے یہاں سینٹ کا ذکر نہ کریں تو ٹھیک ہے .

    ڈیل میں سینٹ کا ذکر ہے لہذا تم صادق اور امین نہیں ٹھرے

    اب تم نیوے نیوے ہو کر درمیان سے نکل جاؤ

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    جی ہاں۔ موجودہ حکومت نے آج کے دن تک کوئی معاشی یا مالی تبدیلی بارے فیصلہ لاگو نہی کیا۔ صحیح صورت حال بتا دیتا ہوں۔ ڈالر کے گرنے سے ہر چیز کی قیمت بڑھتی ہے۔ تیل سمیت جو بھی چیز باہر سے خریدو اس کی قیمت تو بڑھتی ہی ہے لیکن کا اثر مقامی پیداوار پر بھی پڑتا ہے۔ . آپ یہ پوچھ سکتے ہو کہ ڈالر تو ساڑھے چار ماہ قبل گرا تھا تو قیمتیں اب کیوں بڑھ رہی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے جو آرڈر پہلے دے دئیے گئے ہوں ، جن کی ادائیگی ہو چکی ہو اور جن کی ڈلیوری اگلے دو ماہ میں ہونی ہو، ان کی قیمت دو ماہ کے بعد ہی تبدیل ہوتی ہے۔ تیل کی قیمت بڑھے یا روپئے کے مقابل ڈالر کی ویلیو بڑھے ان کا اثر دو اڑھائی ماہ بعد ہی نظر آتا ہے۔ دوسری وجہ یہ کہ عبوری حکومت کوئی مالی فیصلے کرنے کی مجاز نہی تھی اس لئے یہ سارا نزلہ نئی حکومت پر آگرا۔ عبوری حکومت کے جاتے ہی سٹیٹ بنک نے روپئے کی بے قدری کا بوجھ عوام پر منتقل کر دیا۔

    عباسی بھائی الیکشن مہم میں خان جلسوں میں کہتا تھ

    ا میری حکومت اے گی تو ہر چیز سستی کرونگا

    بجلی گیس پانی

    اب کیوں یو ٹرن مارا ہے پہلے جھوٹ بولتا تھا ؟

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 5,263 total)
×
arrow_upward DanishGardi