Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    کھٹے میٹھے 

    ……..

    موبائل سائلنٹ پر تھا کال نہیں دیکھی کو قومی جھوٹ قرار دے دینا چاہیے

    …..

    مانا کے آپ بہت ویلے ہیں پر ان لوگوں سے زیادہ ویلے نہیں

    جو ناگن ڈرامہ دیکھتے ہیں

    …….

    یاد رکھیں محبت اندھی ہوتی ہے

    لیکن محلے والے نہیں

    …..

    .. بیوی کو پیار سے بلانے پر کئی بلائیں ٹل جاتی ہیں

    …..

    جب بھی اپنی بیوی سے پیار ہونے لگے تو سمجھو بڑھاپا آگیا ہے

    …..

    گھر میں کوئی اچھا کام کرنے جا رہے ہیں تو پہلے کر لیں

    پھر رشتے داروں کو اطلاح کریں

    ….

    .. بیوی کے آنسو اور پڑوسن کی مسکراہٹ ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے

    …..

    اگر سوموار کو کام پر جاتے ہووے کوئی شخص ہنستا مسکراتا نظر اے

    تو سمجھو بیروزگار ہے

    …..

    ہمارے ہاں جب یہ کہا جاتا ہے کے توں چل میں آیا

    تو اس کا مطلب ہوتا کے

    پائی توں اکیلا جا میرا موڈ نہیں

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    https://pbs.twimg.com/media/CvISbX7WgAAkH0j.jpg:large 
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    :bigsmile:

    جناب یہ آپ کو اندر کی باتیں کہا ں سے پتا چل رہی ہیں 

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    ایک  بادشاہ کے پاس 12 انچ کا گھوڑا تھاجس کی شہرت دور دورتک تھی. ایسا محیرالعقول جانور. ایک دن وزیر نے پوچھ ہی لیا کہ عالم پناہ ایسی نادر شے کہاں سے ملی. بادشاہ نے رازداری سے بتایا کہ قبرستان کے قریب ایک بزرگ ہیں ان سے جو مانگو وہ دعا دیتے ہیں اور عجیب سے عجیب مانگ پوری ہو جاتی ہے. بس ایک مراد مانگنے کی اجازت ہوتی ہے. اور وہ بزرگ ذرا اونچا سنتے ہیں

    وزیر نے سوچا بادشاہ لوگ تو آدھے پاگل ہی ہوتے ہیں میں کوئی کام کی چیز مانگ آتا ہوں وہ گیا اور بزرگ سے مانگا حضرت ایک بوری ہیرے کی عطا ہو جائےحضرت نے دعا کی اور غیب سے ایک بوری “زیرے” کی آگئیوزیر بڑا سٹپٹایا کہ مانگا ہیرا اور مل گیا زیرا…بزرگ کے بوڑھے کانوں کو گالیاں دیتا بادشاہ کے پاس پہنچاجہاں پناہ ہیرا مانگا مگر بڈھے بابا کے کان ستیاناس ہوں زیرا دے دیا!!”

    بادشاہ نے ٹھنڈی آہ بھری “کیوں بے تیرے خیال میں میں نے 12 انچ کا گھوڑا مانگا تھا؟”

    hmkhan
    Participant
    Offline
    • Member
    #9

    hmkhan
    Participant
    Offline
    • Member
    #10

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    بیوی نے کال کی”خان آپ کدھر ہے؟”پٹھان بولا۔۔۔۔گل بانو!! تم کو وہ دکان یاد ہے جہاں تم کو ایک ڈائمنڈ کا سیٹ پسند آیا تھا؟۔۔بیوی: ہاں یاد ہے۔۔۔پٹھان: اور میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے اسوقت کہ لے سکتا۔۔بیوی: ہاں ہاں جان یاد ہے۔۔۔پٹھان: اور میں نے کہا تھا کہ جان میں ایکدن تمہارے لیے یہ ضرور خریدوں گا۔۔۔۔بیوی، بہت خوش ہوتے ہوئے: میں صدقے جاؤں میری جان مجھے اچھی طرح یاد ہے۔۔۔پٹھان: گل بانو! میں اسی دکان کے ساتھ والی دکان سے نسوار لے رہا ہوں۔۔۔
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    سائیکالوجی کا پریکٹیکل ہو رہا تھاپروفیسر نے ایک چوہے کے لیے ایک طرف کیک رکھ دیا اور دوسری طرف چوہیا رکھ دی، چوہا فوراً کیک کی طرف لپکا، پروفیسر نے کیک کو بدل کر بریڈ رکھی تو چوہا بریڈ کی طرف لپکا، مختلف کھانے بدل بدل کر دیکھے مگر چوہا ہر دفعہ کھانے کی طرف ہی بھاگا-پروفیسر طلباء کی طرف سنجیدگی سے دیکھتے ہوئے بولے: پس ثابت ہو گیا، بھوک ہی سب سے بڑی کمزوری ہے!”سر ایک دفعہ چوہیا بھی بدل کر دیکھ لیں، ہو سکتا ہے یہ اس کی بیوی ہو-“کلاس روم کے آخری بنچ سے آواز آئی…😂😂😂😂😂
Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward