Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 233 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #181

    باوا جی ، ان خطوط کی پہلی خبر مطیع اللہ جان نےدی ، اس لیے میں کہہ رہا تھا شائد جج صاحب نے خود لیک کئے ہو ….ایوان صدر صابر شاکر وغیرہ سے کنٹینٹ لیک کراتا …ویسے بھی قاضی صاحب کو اپنا موقف پبلک کرنے کی جلدی تھی

    باقی آپ کی بات سے اتفاق ہے کہ پاکستانی سیاست میں کوئی سویلین نا قابل تسخیر نہیں ہوتا ، یہ اعزاز صرف دائمی اداروں کے پاس ہے

    صحرائی بھائی

    فیض آباد دھرنے کے فیصلے کی وجہ سے فوج اور حکومت میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سخت غصہ پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ زیر عتاب ہیں. انکی بیوی اور بچے انکے زیر کفالت ہی نہیں ہے تو وہ ان کیلیے جوابدہ کیوں ہوں؟

    یہ خطوط جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خود لیک نہیں کیے تھے بلکہ یہ حکومت کی طرف سے لیک کیے گئے تھے. ہر صحافی کے حکومت اور اپوزیشن دونوں کے اندر سورسز ہوتے ہیں، ممکن ہے وزارت قانون یا صدر کے دفتر میں سے کسی نے یہ خطوط مطیع اللہ جان کو دیے ہوں

    چیف جسٹس آصف کھوسہ نے سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے میں لکھا ہے

    It was alleged by the informant that the letters written by the respondent-Judge were leaked to the media generating an unnecessary public controversy, the language used in the letters was offensive, the Prime Minister of Pakistan was targeted and unduly dragged by the respondent-Judge into the controversy and unsubstantiated allegations were leveled against the President and other holders of offices in the Federal Cabinet and Government regarding leaking the contents of the Reference to the media.

    We have pertinently noticed that in the information supplied by the informant he had not alleged that the contents of the letters written by the respondent-Judge to the President had been leaked to the media by the respondent-Judge himself. We have also questioned the informant appearing before us in person today in that regard and he has not been able to produce anything before us to establish that the respondent-Judge had revealed or disclosed anything about his relevant letters to anybody. In the absence of such an allegation having been leveled in the information and also in the complete absence of any material having been produced before the Council in support of such a possibility the complexion of the information against the respondent-Judge undergoes a metamorphosis reducing it merely to writing of private letters by him to the President. The purpose or the contents of such letters might appear to some to be oblique or objectionable, but such letters were merely private letters not shown to be meant or intended to be read by anybody other than the addressee and those to whom they had been copied.

    http://www.supremecourt.gov.pk/web/user_files/File/S.J.C._427_2019.pdf

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #182
    مجھے کچھ یاد پڑتا ہے کہ بائیس اگست کو سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسیٰ کی پٹیشن کی سماعت ہونی تھی …کیا کسی کو انفارمیشن ہے؟

    اور سب سے اہم کہ کون سے اور کتنے جج اس کیس کو سنیں گے …جوڈیشل کونسل کے تینوں ارکان ..کھوسہ ..گلزار اور عظمت سعید اس کو نہیں سن سکتے …سنیارٹی میں مشیر عالم کا اگلا نمبر ہے اور اگر اس کی سربراہی میں بینچ بنتا ہے تو کونسل کی کاروائی روکنے کا حکم آسکتا ہے …لیکن جونیئر ایک دو ججز کا بینچ بنا اور کونسل کی کاروائی کو روکنے کا حکم جاری نہ ہوا تو فائز عیسیٰ کے لیے مشکلات ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #183
    مجھے کچھ یاد پڑتا ہے کہ بائیس اگست کو سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسیٰ کی پٹیشن کی سماعت ہونی تھی …کیا کسی کو انفارمیشن ہے؟ اور سب سے اہم کہ کون سے اور کتنے جج اس کیس کو سنیں گے …جوڈیشل کونسل کے تینوں ارکان ..کھوسہ ..گلزار اور عظمت سعید اس کو نہیں سن سکتے …سنیارٹی میں مشیر عالم کا اگلا نمبر ہے اور اگر اس کی سربراہی میں بینچ بنتا ہے تو کونسل کی کاروائی روکنے کا حکم آسکتا ہے …لیکن جونیئر ایک دو ججز کا بینچ بنا اور کونسل کی کاروائی کو روکنے کا حکم جاری نہ ہوا تو فائز عیسیٰ کے لیے مشکلات ہیں

    جہاں تک میری معلومات ہیں ابھی تو سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسیٰ کی پٹیشن کی سماعت کی کوئی تاریخ فکس نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی کوئی بنچ بنا ہے

    سپریم جوڈیشل کونسل کی صرف چیف جسٹس ہی سربراہی کر سکتا ہے اس لیے اس کا سپریم جوڈیشل کونسل میں اس کا شریک ہونا ضروری ہے. جسٹس کھوسہ اگر جسٹس فائز عیسیٰ کے ریفرنس کو نہیں سننا چاہتا ہوگا تو اسے یہ ریفرنس اپنی ریٹائرمنٹ تک ملتوی کرنا ہوگا. جسٹس شیخ عظمت سعید ستائیس اگست کو ریٹائر ہو جائیں گے اور اسکی جگہ جسٹس مشیر عالم لے لیں گے

    اگر سپریم جوڈیشل کونسل سپریم کورٹ  میں کیس لگنے سے پہلے  جسٹس فائز عیسیٰ کے ریفرنس کا فیصلہ نہیں سنا دیتا ہے تو سپریم کورٹ کے فیصلے تک سپریم جوڈیشل کونسل کی کاروائی ملتوی ہو جائے گی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #184
     اگر سپریم جوڈیشل کونسل سپریم کورٹ میں کیس لگنے سے پہلے جسٹس فائز عیسیٰ کے ریفرنس کا فیصلہ نہیں سنا دیتا ہے تو سپریم کورٹ کے فیصلے تک سپریم جوڈیشل کونسل کی کاروائی ملتوی ہو جائے گی

    میرا خیال نہیں کہ ایسا ہے …فائز عیسیٰ نے پٹیشن کے ذریعے جوڈیشل کونسل کی کاروائی روکنے کی استدعا کی ہے …ظاہر ہے کہ پٹیشن کونسل میں شامل سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز کے خلاف ہے تو پہلے تین کے علاوہ ہی بینچ بنے گا …اگر وہ بینچ جوڈیشل کونسل کی کاروائی نہیں روکتا تو کونسل اپنی کاروائی جاری رکھے گی اور جج کو نکال باہر کرے گی …سپریم کورٹ کے مقدمات تو مہینوں چلتے ہیں لہذا اگر پٹیشن کے مطابق سپریم کورٹ کا بننے والا بینچ کونسل کی کاروائی نہیں روکتا تو اس سے ظاہر ہو گا کہ فائز عیسیٰ کی شنوائی نہیں ہونے والی

    عیسیٰ کی پٹیشن کو سننے کے لیے بینچ بھی کھوسہ بناۓ گا اور ججوں کے ناموں سے پتا چل جاۓ گا کہ بینچ کیا فیصلہ کرے گا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #185
    میرا خیال نہیں کہ ایسا ہے …فائز عیسیٰ نے پٹیشن کے ذریعے جوڈیشل کونسل کی کاروائی روکنے کی استدعا کی ہے …ظاہر ہے کہ پٹیشن کونسل میں شامل سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز کے خلاف ہے تو پہلے تین کے علاوہ ہی بینچ بنے گا …اگر وہ بینچ جوڈیشل کونسل کی کاروائی نہیں روکتا تو کونسل اپنی کاروائی جاری رکھے گی اور جج کو نکال باہر کرے گی …سپریم کورٹ کے مقدمات تو مہینوں چلتے ہیں لہذا اگر پٹیشن کے مطابق سپریم کورٹ کا بننے والا بینچ کونسل کی کاروائی نہیں روکتا تو اس سے ظاہر ہو گا کہ فائز عیسیٰ کی شنوائی نہیں ہونے والی عیسیٰ کی پٹیشن کو سننے کے لیے بینچ بھی کھوسہ بناۓ گا اور ججوں کے ناموں سے پتا چل جاۓ گا کہ بینچ کیا فیصلہ کرے گا

    قرار جی

    سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنا بیان دے چکے ہیں

    ممکن ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل جسٹس عظمت شیخ کی ریٹائرمنٹ سے پہلے ہی اپنا فیصلہ سنا دے اور چیف جسٹس آصف کھوسہ اسوقت تک سپریم کورٹ کا بنچ ہی تشکیل نہ دے

    اس صورت میں سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے اور چیف جسٹس آصف کھوسہ اور جسٹس عظمت سعید پر بہت سے سوالات آٹھ جائیں گے

    ویسے آج ملک ارشد ویڈیو کیس پر سپریم کورٹ کا نو بجے فیصلہ آ رہا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #186
     ویسے آپ ملک ارشد ویڈیو کیس پر سپریم کورٹ کا نو بجے فیصلہ آ رہا ہے

    فیصلہ صدیوں رکھا جاۓ گا پانامہ کی طرح

    :bigsmile:

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #187

    باوا جی شائد میرا اندازہ غلط ہو ، لیکن جوڈیشل کونسل کے لیے قاضی صاحب کو ہٹانا اتنا آسان نہیں رہا

    اب جبکہ سپریم کورٹ میں پٹیشن فیکس ہوئی تھی اس کی بھی کوئی اپڈیٹ نظر نہیں آرہی ، دوسرا عظمت شیخ کی ریٹائرمنٹ سے پہلے کوئی میٹنگ ڈیٹ بھی فکس نہیں .

    .یہ حسنات ملک ایک اچھا کورٹ رپورٹر ہے بقول اس کے پراپرٹی والا ریفرنس کئی مہینے لے سکتا ہے ، قاضی صاحب کے بچے اور بیوی بھی پیش ہو سکتے ہے ….

    جہاں تک میری معلومات ہیں ابھی تو سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسیٰ کی پٹیشن کی سماعت کی کوئی تاریخ فکس نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی کوئی بنچ بنا ہے سپریم جوڈیشل کونسل کی صرف چیف جسٹس ہی سربراہی کر سکتا ہے اس لیے اس کا سپریم جوڈیشل کونسل میں اس کا شریک ہونا ضروری ہے. جسٹس کھوسہ اگر جسٹس فائز عیسیٰ کے ریفرنس کو نہیں سننا چاہتا ہوگا تو اسے یہ ریفرنس اپنی ریٹائرمنٹ تک ملتوی کرنا ہوگا. جسٹس شیخ عظمت سعید ستائیس اگست کو ریٹائر ہو جائیں گے اور اسکی جگہ جسٹس مشیر عالم لے لیں گے اگر سپریم جوڈیشل کونسل سپریم کورٹ میں کیس لگنے سے پہلے جسٹس فائز عیسیٰ کے ریفرنس کا فیصلہ نہیں سنا دیتا ہے تو سپریم کورٹ کے فیصلے تک سپریم جوڈیشل کونسل کی کاروائی ملتوی ہو جائے گی
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #188

    باوا جی شائد میرا اندازہ غلط ہو ، لیکن جوڈیشل کونسل کے لیے قاضی صاحب کو ہٹانا اتنا آسان نہیں رہا

    اب جبکہ سپریم کورٹ میں پٹیشن فیکس ہوئی تھی اس کی بھی کوئی اپڈیٹ نظر نہیں آرہی ، دوسرا عظمت شیخ کی ریٹائرمنٹ سے پہلے کوئی میٹنگ ڈیٹ بھی فکس نہیں .

    .یہ حسنات ملک ایک اچھا کورٹ رپورٹر ہے بقول اس کے پراپرٹی والا ریفرنس کئی مہینے لے سکتا ہے ، قاضی صاحب کے بچے اور بیوی بھی پیش ہو سکتے ہے ….

    صحرائی بھائی

    لگتا ہے میں نے کچھ مس کر دیا ہے۔ میری نظر سے بائیس اگست والی کوئی خبر نہیں گزری ہے اور نہ ہی انٹرنیٹ پر ایسی کوئی خبر مل رہی ہے

    یہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے، کوئی چیز ناممکن نہیں ہے

    اگر پنجاب سے تعلق رکھنے والے اور تین بار منتخب ہونے والے وزیر اعظم کو کبھی نہ لی جانے والی سیلری کو اثاثہ بنا کر تا حیات نا اہل قرار دیا جا سکتا ہے تو فوج اور اسکی غلام جوڈیشری کے سامنے بلوچستان سے تعلق رکھنے والا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کس باغ کی مولی ہے؟

    فوج اور جوڈیشری بے غیرتی دکھانے پر اتر آئے تو ہر حد پار کر سکتی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #189

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #190

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #192
    فائز عیسیٰ نے فل فلیج جنگ کا منصوبہ بنایا ہے یا کہ یہ چراغ کی بجھنے سے پہلے کی آخری پھڑپھڑاہٹ ہے؟
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #193

    قاضی صاحب رہے یا جائے …لیکن اس نے سب پر عیاں کر دیا کہ ہماری عدلیہ کتنی سہمی ہے اور کھوسہ کتنا بزدل انسان ہے

    جب ساری قوم کو پتہ ہے ریفرنس کیوں فائل ہوا ، کھوسہ  تین مہینے سے اسی ریفرنس میں قانونی نکات ڈھونڈ رہا ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #194

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #195

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #196

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #197

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #198
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس کے کے آغا کے خلاف بھجوائے گئے صدارتی ریفرنسز پر کارروائی روک دی گئی

    https://www.urdupoint.com/pakistan/news/islamabad/important-news/live-news-2057633.html

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #199

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #200
    جسٹس فائز عیسیٰ ریفرینس: لارجر بینچ میں شامل ججوں پر تحفظات

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر بنائے گئے بنچ میں دو ایسے ججز شامل ہیں جنہیں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ہٹانے جانے کا براہ راست فائدہ ہوتا ہے

    ایک جج جسے چیف جسٹس بنے بغیر ریٹائر ہونا ہے وہ چیف جسٹس بنے گا اور ایک دوسرے جج کی مدت چیف جسٹس بڑھ جائے گی

    کیا ان دو ججز کو، جن کا براہ راست مفاد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو نا اہل قرار دینے میں ہے، بنچ میں شامل کرنا انصاف کا قتل نہیں ہے؟

    https://www.bbc.com/urdu/pakistan-49685869

Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 233 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi