Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 219 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    عامر بھیا اسے کنٹینر پر چڑھا کر اس سے چولیں مروائی جا سکتی ہیں یا پھر کالی شیروانی پہنوا کر اور ننگے پاؤں چلوا کر بھیک منگوائی جا سکتی ہے اس سے زیادہ اسکی اوقات نہیں ہے

    باوا جی پچھلے سال آپ یہ بات ماننے کو بھی تیار نہیں تھے ،سدھر رہے ہیں آہستہ آہستہ

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    ظالمو!!!! روزے کا کچھ خیال کر لو کیوں کنواروں کے روزے خراب کروانے پر تل گئے ہو؟ :lol: :hilar:

    باوا بھائی! خوشخبری یہ ہے کہ بوس و کنار سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ آپ بھی کوئی گنجائش نکالیں۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    :bhangra: باوا جی – ساڈا کھل گیا اے

    اسی لئے کہتا ہو ، اچھا سے ڈیپارٹمنٹ دیکھ کر چئیرمینی پکڑ لو

    ظالمو!!!! روزے کا کچھ خیال کر لو کیوں کنواروں کے روزے خراب کروانے پر تل گئے ہو؟ :lol: :hilar:
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    ہوسکتا ہے اس کی شکل ہیک ہوگئی ہو :thinking: ؟؟ نعیم الحق پر بھی ایسے سخت وقت بہت آتے رہتے ہیں۔

    یہ بھی ممکن ہے کہ کسی نے اسکی شکل کا ماسک پہن رکھا ہو

    میرا نے بھی نوید والی وڈیو لیک ہونے پر یہی کہا تھا کہ کسی نے اسکی شکل کا ماسک پہن کر اسکی وڈیو بنا کر پوسٹ کی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    ابھی بھی ہو سکتا ہے ؟ آپ ابھی تک اس میں گنجائش نکال رہے ہیں ، یہی بندا دو تین دن پہلے فرما رہا تھا کے حکومت کے خلاف دو تین کیس کھلنے سے اس کا دھڑن تختہ ہو جائے گا

    سین ہو سکتا ہے ممکن ہو لیکن یہ پروپیگنڈہ ضرور ہے
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    باوا جی پچھلے سال آپ یہ بات ماننے کو بھی تیار نہیں تھے ،سدھر رہے ہیں آہستہ آہستہ

    عامر بھیا

    میں نے تو پہلے ہی کہا ہے کہ

    خاکی وردی والے پیر ناممکن کو ممکن بنا دیتے ہیں

    یہ سب انکا ہی کرم ہے ورنہ بھکاری کی اتنی اوقات نہ تھی

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    عامر بھیا میں نے تو پہلے ہی کہا ہے کہ خاکی وردی والے پیر ناممکن کو ممکن بنا دیتے ہیں یہ سب انکا ہی کرم ہے ورنہ بھکاری کی اتنی اوقات نہ تھی :bigthumb:

    باوا جی آپ نے ایسا کچھ نہیں کہا تھا

    :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    باوا جی آپ نے ایسا کچھ نہیں کہا تھا :lol:

    تب ڈاون لیک نہیں ہوئی تھی

    :bigsmile:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    ابھی بھی ہو سکتا ہے ؟ آپ ابھی تک اس میں گنجائش نکال رہے ہیں ، یہی بندا دو تین دن پہلے فرما رہا تھا کے حکومت کے خلاف دو تین کیس کھلنے سے اس کا دھڑن تختہ ہو جائے گا

    فرمانے کو فضل الرحمن نے بھی فرمایا تھا ہم ان کو ایوان میں داخل بھی نہیں ہونے دیں گے ، فرمانے اور ہونے میں فرق ہوتا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    تب ڈاون لیک نہیں ہوئی تھی :bigsmile:

    ہاہاہاہاہا باوا جی الیکشن سے پہلے تک آپ کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی تھی

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    مورخ لکھے گا کہ محتسب نے نہائیت جانفشانی سے چوم چوم کر احتساب کیا۔
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    ہاہاہاہاہا باوا جی الیکشن سے پہلے تک آپ کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی تھی

    عامر بھیا

    اب کونسی تبدیلی آ گئی ہے؟

    شیروانی وہ ہوتی ہے جو عوام منتخب کرکے پہنائیں اور ایک بار نہیں، دو بار نہیں بلکہ کم از کم تین بار پہنائیں

    :bigthumb:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    یار یہ میرا کی ویڈیو والا کیا سین ہے

    بیلیور نے بھی دیکھی ہے اور وعدہ کیا تھا وہاٹس ایپ کرونگا

    Believer12

    یہ بھی ممکن ہے کہ کسی نے اسکی شکل کا ماسک پہن رکھا ہو میرا نے بھی نوید والی وڈیو لیک ہونے پر یہی کہا تھا کہ کسی نے اسکی شکل کا ماسک پہن کر اسکی وڈیو بنا کر پوسٹ کی ہے :hilar: :hilar: :hilar:
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54

    آہستہ آہستہ نئی نئی ویڈیوز ریلیز کی جارہی ہیں۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55
    یار یہ میرا کی ویڈیو والا کیا سین ہے بیلیور نے بھی دیکھی ہے اور وعدہ کیا تھا وہاٹس ایپ کرونگا Believer12

    مت دیکھنا۔ جب تک میں نے نہیں دیکھی اس وقت تک مجھے مِیرا خاصی پُرکشش لگتی تھی۔

    اب تو اس کی شکل دیکھتے ہی کالے سیاہ رنگ کے دائروں کا خیال آجاتا ہے۔ یخخخخخخ۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    یہ کون سی ویڈیو ہے ؟ گھوسٹ پروٹوکول صاحب تو بتا رہے تھے ، اس میں میرا پائلٹ بنی ہوئی تھی اور جہاز اڑا رہی تھی

    Ghost Protocol

    مت دیکھنا۔ جب تک میں نے نہیں دیکھی اس وقت تک مجھے مِیرا خاصی پُرکشش لگتی تھی۔ اب تو اس کی شکل دیکھتے ہی کالے سیاہ رنگ کے دائروں کا خیال آجاتا ہے۔ یخخخخخخ۔
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    یہ کون سی ویڈیو ہے ؟ گھوسٹ پروٹوکول صاحب تو بتا رہے تھے ، اس میں میرا پائلٹ بنی ہوئی تھی اور جہاز اڑا رہی تھی Ghost Protocol

    گھوسٹ صاحب کو غلط فہمی ہوئی ہوگی دراصل اس ویڈیو میں پائلٹ کشتی چلا رہا تھا۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    باخبر ترین ذرائع کے مطابق چیرمین نیب جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال کے خلاف مبینہ اسکینڈل کی خاتون کردار طیبہ فاروق اپنے بیان پر قائم ہیں۔ طیبہ فاروق کا کہنا ہے کہ جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال سے پہلی ملاقات لاپتہ افراد کمیشن میں اپنے شوہر کے ساتھ ہوئی۔ طیبہ فاروق کے مطابق ان کے شوہر بزنس مین ہیں اور وہ خود قانون کی طالبہ ہیں۔ ان کے شوہر کی چچی گم شدہ افراد میں شامل ہیں۔ طیبہ فاروق کا موقف ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ ان کی چچی کی بازیابی کے لئے مسنگ پرسن کمیشن کے سربراہ جسٹس جاوید اقبال سے ملنے گئی تھیں۔

    طیبہ فاروق نے الزام لگایا ہے کہ ملاقات کے دوران جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ان کے شوہر کی موجودگی میں مجھ سے میرا فون نمبر لیا۔ اس کے بعد چیرمین نیب مجھے ہراساں کرتے رہے۔ چیرمین نیب مجھے اپنے گھر اور اسلام آباد کلب میں ملنے کا کہتے رہے۔ میں نے چیرمین نیب کے غیر اخلاقی مطالبات نہیں مانے تو ہم پر مقدمات قائم کیے گئے۔ میں نے یا میرے شوہر نے کبھی کرپشن کی اور نہ دھوکہ دیا۔ مجھے شوہر سمیت من مانے طور پر گرفتار کیا گیا۔

    پندرہ جنوری 2019 کی صبح میرے شوہر کو نیب نے اسلام آباد سے اٹھا لیا۔ اسی رات  نیب نے رات ساڑھے 12 بجے مجھے بھی اٹھا لیا گیا۔ ہمیں موٹر وے کے ذریعے نیب لاہور لے جایا گیا۔ نیب لاہور میں میرے کپڑے اتار کر تلاشی لی گئی۔ اگلے دن سہ پہر چار بجے ہمیں عدالت میں پیش کیا گیا۔ مجھے نیب عدالت نے جیل بھجوا دیا۔ 2  مئی کو ضمانت پر میری رہائی ہوئی۔

    طیبہ فاروق کا کہنا ہے کہ میرا شوہر جیل میں ہے۔ ہمارے خلاف 56 جھوٹی درخواستیں فائل کروائی گئی ہیں۔ میرے بینک اکاونٹ میں صرف پانچ لاکھ روپے تھے۔ میرے شوہر کے اکاونٹ میں ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی رقم ایک سال تک موجود رہی ہے۔

    طیبہ فاروق کا کہنا ہے کہ میرا شوہر بزنس مین ہے۔ میں نے اپنے شوہر کی رہائی کے لیے تنگ آ کر زبان کھولی ہے۔ تاہم آج میرے خلاف اسلام آباد میں مقدمات درج کرا دیے گئے ہیں۔

    اس سکینڈل کی خبر سب سے پہلے نیوز ون نے بریک کی تھی اور نیب نے اس کی تردید کی تھی اور نیوز ون نے خبر واپس لے لی۔ لیکن طیبہ فاروق اپنے موقف پر قائم ہیں۔ نیب کی تردید کچھ یوں تھی۔

    پاکستان کے قومی احتساب بیورو نے نجی چینل نیوز ون پر چیئرمین نیب کے حوالے سے نشر ہونے والی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے حقائق کے منافی، من گھڑت، بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی پراپیگنڈہ قرار دیا ہے۔

    نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک بلیک میلرز کا گروپ ہے جس کا مقصد ادارے اور چیئرمین نیب کی ساکھ کو مجروع کرنا مقصود ہے۔

    نیب کے بیان کے مطابق تمام تر دباؤ اوربلیک میلنگ کو پس پشت ڈالتے ہوئے ادارے نے اس گروہ کے دو افراد کو نہ صرف گرفتار کیا ہے بلکہ ریفرنس کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ نیب کے مطابق چیئرمین نیب کے حوالے سے یہ خبر بلیک میلنگ کر کے نیب ریفرنس سے فرار کا راستہ ہے۔

    https://www.humsub.com.pk/240794/newsdesk-1992/

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60
    سر سے پاوں تک سراپاِ چُمی :bigsmile: ۔
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 219 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi