Viewing 19 posts - 201 through 219 (of 219 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #201
    جی میں نادان

    ہاہاہاہا چلو اچھا ہے کبھی کبھی نام کی لاج بھی رکھنی چاہیے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #202
    ہاہاہاہا چلو اچھا ہے کبھی کبھی نام کی لاج بھی رکھنی چاہیے

    ہمیشہ رکھتی ہوں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #203
    ہمیشہ رکھتی ہوں

    نہیں اکثر تو لوگ حیران ہو جاتے ہیں کہ آپ کو نادان کیوں کہا جاتا ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #204
    زیادہ لمبی بات کی ضروت ہی نہیں آپ صرف باولے سے پوچھ لیں کے قادیانی بن کر سیاسی پناہ لی تھی کے نہیں

    کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ کے پاس اپنی کچھ معلومات یا شواہد نہیں ہیں؟ اگر باوا جی سے پوچھ لیا تو کیا آپ انکے جواب کا اعتبار کریں گے ؟

    ملکہ کا حلف اٹھا کا ایسے بندے کا کوئی پتا نہیں کے اسکی وفاداریاں کس کے ساتھ ہیں ؟ اگر پاکستان کے ساتھ ہیں تو پھر بھی جھوٹ بول رہا ہے کیوں کے یا تو وہ پاکستان کا وفادار ہوگا یا ملکہ کا، اب آپ خود فیصلہ کرلیں کے آپ نے کس کا ساتھ دینا ہے اور کینیڈا کی نشنلٹی لیتے ہوے آپ نے بھی کس سے وفاداری کا حلف اٹھایا تھا

    کیا آپ کے علم میں ہے کہ بانی اور قائد نے اپنا پاسپورٹ لیتے وقت کسکا کا حلف لیا تھا؟

    اور جو لوگ نوکری لینے سے پہلے آیین پاکستان سے وفاداری کا حلف اٹھاتے ہیں کیا وہ اپنے حلف کا پاس رکھتے ہیں

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #205
    کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ کے پاس اپنی کچھ معلومات یا شواہد نہیں ہیں؟ اگر باوا جی سے پوچھ لیا تو کیا آپ انکے جواب کا اعتبار کریں گے ؟ کیا آپ کے علم میں ہے کہ بانی اور قائد نے اپنا پاسپورٹ لیتے وقت کسکا کا حلف لیا تھا؟ اور جو لوگ نوکری لینے سے پہلے آیین پاکستان سے وفاداری کا حلف اٹھاتے ہیں کیا وہ اپنے حلف کا پاس رکھتے ہیں

    ایک چیز ہوتی ہے معلومات کا سہی وقت پر استعمال، اب میرے پاس ایسی معلومات ہیں یا نہیں، میں نہ اس بات کی تصدیق کروں گا اور نہ ہی تردید.

    لہٰذا آنے دیں اس باولے دو نمبری دھوکے باز کو، ڈر کس بات کا ہے، ایک دفا کھل کا کہہ دے یہاں پر، بات ختم ہوجاۓ گی

    رہی بات قائدکے حلف کی تو جناب اس وقت اور آج کے پاکستان میں فرق ہے، ابھی تو کوئی آئین کی قدغن بھی نہیں تھی، آپ سیب اور سنگترے چھیل ہیں.

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #206
    ایک چیز ہوتی ہے معلومات کا سہی وقت پر استعمال، اب میرے پاس ایسی معلومات ہیں یا نہیں، میں نہ اس بات کی تصدیق کروں گا اور نہ ہی تردید. لہٰذا آنے دیں اس باولے دو نمبری دھوکے باز کو، ڈر کس بات کا ہے، ایک دفا کھل کا کہہ دے یہاں پر، بات ختم ہوجاۓ گی رہی بات قائدکے حلف کی تو جناب اس وقت اور آج کے پاکستان میں فرق ہے، ابھی تو کوئی آئین کی قدغن بھی نہیں تھی، آپ سیب اور سنگترے چھیل ہیں.

    ارے بھائی گورنر جنرل کو کس بات کی مجبوری تھی –
    اپنا قانون بناتے اور حلف لے لیتے. ملکہ کی وفاداری کی کیا ضرورت پڑگئی تھی –

    :thinking: :thinking: :thinking:
    ویسے کیا آپ دو قومی نظریہ پر یقین رکھتے ہیں ؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #207
    ارے بھائی گورنر جنرل کو کس بات کی مجبوری تھی – اپنا قانون بناتے اور حلف لے لیتے. ملکہ کی وفاداری کی کیا ضرورت پڑگئی تھی – :thinking: :thinking: :thinking: ویسے کیا آپ دو قومی نظریہ پر یقین رکھتے ہیں ؟

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    آپ نے فکری بیوہ سے بہت مشکل سوال کر دیا ہے

    اب چاٹے فوجیوں کے بوٹ

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #208
    ارے بھائی گورنر جنرل کو کس بات کی مجبوری تھی – اپنا قانون بناتے اور حلف لے لیتے. ملکہ کی وفاداری کی کیا ضرورت پڑگئی تھی – :thinking: :thinking: :thinking: ویسے کیا آپ دو قومی نظریہ پر یقین رکھتے ہیں ؟

    رہنے دو جناب آپ کو بھی اچھی طرح پتا ہے کے سینتالیس میں آج میں فرق تھا اور قائد صاحب کے پاس اتنا وقت بھی نہیں تھا، اس بیچارے کو پتا تھا کے جو بلنڈر اب کردیا ہے اب بگھتنا پڑے گا، لہٰذا آپ سیب اور سنگترے کو مت چھیلیں

    میں مذھب وغیرہ کو ویسے ہی نہیں مانتا تو پھر دو یا تین قومی نظریہ کی توبات بھی نہیں بنتی، انسان کو خیالی دنیا میں نہیں بلکے ” حقیقی ” دنیا میں رہنا چاہیے

    :)

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #209
     اس بیچارے کو پتا تھا کے جو بلنڈر اب کردیا ہے اب بگھتنا پڑے گا، لہٰذا آپ سیب اور سنگترے کو مت چھیلیں میں مذھب وغیرہ کو ویسے ہی نہیں مانتا تو پھر دو یا تین قومی نظریہ کی توبات بھی نہیں بنتی، انسان کو خیالی دنیا میں نہیں بلکے ” حقیقی ” دنیا میں رہنا چاہیے :)

    :thinking: :thinking: :thinking: اس کی وضاحت کرنا پسند کریں گے یہ بلنڈر کس طرح ہوگیا ؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #210
    :thinking: :thinking: :thinking: اس کی وضاحت کرنا پسند کریں گے یہ بلنڈر کس طرح ہوگیا ؟

    فکری بیوہ اب الطاف حسین بننے لگی ہے

    :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #211
    باوا جی آپ عمران خان کو فالو کرتے ہیں اپنے فیصلوں میں ؟؟ :lol:

    عامر بھیا

    میں تو اسے پچھلے پچیس سالوں سے فالو کر رہا ہوں

    جب اس نے پہلی سیاسی تقریر کی تھی تو مجھے اسی وقت پتہ چل گیا تھا کہ

    یہ مسخرہ عوام کو ایک طویل عرصے تک مفت میں تفریح مہیا کرے گا

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #212

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #213

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #214
    ایک سوال زہن میں آ رہا تھا تو سوچا کہ اہل دانش گردی سے پوچھ لوں

    کامیابی صرف قدم ہی کیوں چومتی ہے؟

    چیرمین نیب کی طرح سر سے لیکر پاؤں تک کیوں نہیں چومتی ہے؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #216
    عید کی نماز کے بعد چیرمین نیب سر سے لیکر پاؤں تک چومنے کیلیے اپنے آفس میں دستیاب ہونگے. ضرورت مند  انکے آفس تشریف لا کر یہ سعادت کر سکتے ہیں. کسی کو سیل فون یا کوئی خفیہ کیمرہ ساتھ لانے کی اجازت نہیں ہوگی

    نیب کا اعلانیہ ———

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #217

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #218

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #219

Viewing 19 posts - 201 through 219 (of 219 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi