Viewing 5 posts - 21 through 25 (of 25 total)
  • Author
    Posts
  • EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    چار پانچ سال پہلے میں نے دوائیوں کا کاروبار شروع کیا تھا، نئی گاڑی ہوتی تھی، کراچی پنجاب کی سیریں کی جاتی تھیں، گھر میں ملازم تھے پھر اس بدبخت کی مرادیں پوری ہوئیں اور یہ سلیکٹ ہوگیا۔ بس اس کے بعد جو تباہی پھر ہے وہ بتائی نہیں جاسکتی۔ گاڑی سے موٹر سائیکل تک کی نوبت آگئی ہے کیونکہ اب گاڑی افورڈایبل نہیں۔ برسوں بعد اب گھر کے کام بھی خود کرنے کی نوبت آچکی ہے۔ اس مہنگائی کی وجہ سے ہرسطح پر لوگ بےروزگار ہوئے ہیں۔ کاروبار میں جہاں بیس پچیس ملازم ہوتے تھے اب چار سے کام چلانا پڑ رہا ہے کیونکہ فروخت گھٹ کر بیس فیصد تک رہ گئی ہے۔ اوپر سے بجلی گیس کے بل ہر مہینے بڑھائے جارہے ہیں۔ پتہ نہیں کب اس ملک کی حالت پر عوام کو ترس آئے گا اور وہ ان بےغیرتوں کا گریبان پکڑنے نکلیں گے جو ان بےحیاوں اور بےشرموں کو لائے ہیں۔

    خان اور اسکے سپورٹرز زیادہ تر ممی ڈیڈی قسم کے لوگ ہیں

    انکو صرف اپنی انا مطمئن کرنی ہے

    عوام اور پاکستان کے اصل مسائل کا نہ تو انہیں کوئی ادراک ہے

    اور نہ ہی حل کرنے کی اہلیت

    اور سب سے زیادہ مایوسی کی بات یہ ہے

    کوئی جینوئن کوشش نہیں نظر آتی

    لے دے کے وہی الزام تراشیاں

    اور فوج میرے ساتھ ہے کے نعرے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    خان اور اسکے سپورٹرز زیادہ تر ممی ڈیڈی قسم کے لوگ ہیں انکو صرف اپنی انا مطمئن کرنی ہے عوام اور پاکستان کے اصل مسائل کا نہ تو انہیں کوئی ادراک ہے اور نہ ہی حل کرنے کی اہلیت اور سب سے زیادہ مایوسی کی بات یہ ہے کوئی جینوئن کوشش نہیں نظر آتی لے دے کے وہی الزام تراشیاں اور فوج میرے ساتھ ہے کے نعرے

    غضب خدا کا، آپ کسی انصافی سے جاری بحران پر گفتگو کرکے دیکھ لیں، اس کی وہی رٹ ہوگی “نواز شریف، زرداری، قرضے، میٹرو ٹرین، مصنوعی ترقی، مودی کے یار یا پھر کرپشن کا وہی گھسا پٹا راگ” جسے سُن کر اب خود پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت بھی کہتی ہے کہ “چل رہن دے کنجرا”۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    ترقی یافتہ ہونے کی پہلی نشانی کسی ملک میں مڈل کلاس کا ہونا ہے امیر طبقہ تو دو تین پرسنٹ ہوتا ہے باقی سب مڈل کلاس ہونے چاہئں ورنہ پھر انڈیا والا حال ہوگا کہ سڑک کے ایک طرف جھگیاں اور دوسرئ طرف  پیلس
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24

    بینڈ تو کرپٹ لوگوں کی بجی ہے ۔۔۔کیونکہ اب وہ کرپشن نہیں کر سکتے ۔۔۔۔ چونکہ کرپشن پاکستان کے ہر طبقے کے لوگ کر رہے تھے ۔۔ لور کلاس ۔۔۔مڈل کلاس ۔۔۔۔اپر کلاس ۔۔۔اس لیےسب کی چیخیں نکل رہیں ہیں ۔۔۔۔

    یہ رہے پورے ملک سے چند کرپٹ لوگ جن کی چیخیں نکل رہی ہیں اب

    :angry_smile:

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25
    یہ رہے پورے ملک سے چند کرپٹ لوگ جن کی چیخیں نکل رہی ہیں اب :angry_smile:

    ان کی چیخیں نکل رہیں ہیں ۔۔۔۔

Viewing 5 posts - 21 through 25 (of 25 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi