Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 29 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    فارن پالیسی میگزین نے سال 2019 کے عالمی مفکرین کی فہرست شائع کر دی ہے۔ جریدہ یہ فہرست گزشتہ 10 سال سے شائع کر رہا ہے اور اس فہرست میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ لوگوں کو شمار کیا جاتا ہے جنھوں نے دنیا پر گہرا اثر چھوڑا۔
    پاکستان کے لیے یہ فہرست اس لیے بھی اہم ہے کیوںکہ اس سال اس میں پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان بھی شامل ہیں۔
    عمران خان کی تصویر میگزین کے پہلے صفحے پر دوسرے عالمی دانشوروں کے بیچ چھپی ہے۔ وہ بل گیٹس، جن کے مرغی اور انڈوں کے آئیڈیے سے عمران خان متاثر ہوئے، اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی تصاویر کے درمیان موجود ہیں۔
    اس فہرست میں باراک اوباما، اینگلا مرکل، محمد بن سلمان، بِل اور ملینڈا گیٹس سمیت دنیا کی دیگر معروف شخصیات شامل ہیں۔
    پاکستانی ٹوئیٹر صارفین نے اس پیش رفت پر اپنے تاثرات کچھ یوں شیئر کیے۔

    دانش مصطفی نے کہا کہ ‘عمران خان ویسے ہی مفکر ہیں جیسے ڈونلڈ ٹرمپ۔ وہ فارن پالیسی میگزین کے اس فیصلے سے بلکل مطمئن نہیں تھے اور میگزین کو بھی تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے۔

    پی ٹی آئی کے اپنے اکاونٹ پر عمران خان کا اس فہرست میں شامل ہونا پاکستان کی عالمی سطح پر کامیابی اور باعث سربلندی قرار دیا گیا۔ اکاؤنٹ نے ساتھ ہی وزیرِاعظم کے سیاسی حریفوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

    اسی ٹویٹ کے نیچے راہیل دانش نے اپنے خیالات کا اظہار چند اشعار کی مدد سے کیا جس میں وہ بظاہر عمران خان کی رہبری پر سوالیا نشان لگا رہے تھے۔

    اور یہاں ہی ایک اور صارف مریم رحمان نے طنزیہ طور پر لکھا کہ ’مفکر؟ واقعی۔

    مہوش سہیل کا کہنا تھا کہ انھوں نے اپنی زندگی کے دو گھنٹے فارن پالیسی میگزین میں عمران خان کو ڈھونڈنے میں لگا دیے پر ان کو وزیراعظم کا کوئی ذکر نہیں ملا۔ ان کے اس سوال پر ایک اور صارف نے انھیں یہ بتایا کہ گردش کرنے والی تصاویر میگزین کے پرنٹ ایڈیشن کی ہیں، جبکہ آن لائن ورژن میں ابھی عمران خان کا ذکر نہیں۔

    عمران خان کے مداح اس پر مسرت موقع پر بھی اپنے حریفوں کو یاد کرتے رہے۔

    https://www.bbc.com/urdu/pakistan-46956105

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Die in your rage! Patwarioooo!

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    :lol: :lol:

    :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ عمران خان کو یہ اعزاز ان کی 22 سالہ جدوجہد کے بعد وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہونے پر ملا ہے

    https://jang.com.pk/news/600895-pm-imran-khan-named-in-global-thinkers-list-of-foreign-policy

    یہ اعزاز تو فوجیوں کو ملنا چاہیے جنہوں نے اسے انگلی دینے ………. مطلب ……… وزیر اعظم بنانے کا لالچ دے کر چھ ماہ تک کنٹینر پر الٹا لٹکا کر چلہ کٹوایا اور پھر ذلیل و خوار کرکے اسی پارلیمنٹ میں واپس بھیجا جس پر لعنت ڈالی تھی

    الحمدللہ آج اسی لعنتی پارلیمنٹ کا قائد ایوان ……. مطلب ………. لعنتی اعظم ہے

    :bigthumb:

    :bigthumb: :bhangra:   :disco:   :bhangra:   :disco:   :bhangra:   :disco:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    باہر والی دنیا کو کیا پتا ہمارے ملک میں کیا چل رہا ہے – انہوں نے تو مریم نواز کو دنیا کی دس طاقت ور ترین عورتوں میں شامل کر دیا تھا پھر ہم نے دیکھ کیسے فوجیوں نے پاکستان کے طاقت ور آدمی اور طاقت ور عورت کو جیل بھیجا اور بے شرم جج نواز کو گاڈ فا در که رہے تھے انہیں نہیں پتا اصل گاڈ فا در کون ہیں – کون ہیں جو لوگوں کو وزیر اعظم بنانے کی آ فر کرتے پھرتے ہیں – باہر کے میگزین اگر مہیشت کی تحریف کریں گے تو مانیں گے جیسے نواز دور میں بے شمار بڑے میگزین جن میں فوربیس بھی شامل تھا نے بار بار مہیشت کی تحریف کی –
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5

    Maryam Nawaz was in the top 10 most power people?  :hilar:   :hilar:   :facepalm:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    Maryam Nawaz was in the top 10 most power people? :hilar: :hilar: :facepalm:

    زیڈ بھائی

    عمران خان دنیا کے دس فلسفیوں میں آ سکتا ہے تو مریم نواز کیوں دنیا کی گیارہ طاقت ور خواتین میں نہیں آ سکتی ہے؟

    https://www.nytimes.com/2017/12/15/world/saturday-profile-extraordinary-women-2017.html

    یہ انہونی ہونے کا زمانہ ہے

    :bigsmile: :hilar:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    زیڈ بھائی عمران خان دنیا کے دس فلسفیوں میں آ سکتا ہے تو مریم نواز کیوں دنیا کی گیارہ طاقت ور خواتین میں نہیں آ سکتی ہے؟ https://www.nytimes.com/2017/12/15/world/saturday-profile-extraordinary-women-2017.html یہ انہونی ہونے کا زمانہ ہے :bigsmile: :hilar:

    :rock:   :rock:   :rock:   :rock:   :rock:

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    زیڈ بھائی عمران خان دنیا کے دس فلسفیوں میں آ سکتا ہے تو مریم نواز کیوں دنیا کی گیارہ طاقت ور خواتین میں نہیں آ سکتی ہے؟ https://www.nytimes.com/2017/12/15/world/saturday-profile-extraordinary-women-2017.html یہ انہونی ہونے کا زمانہ ہے :bigsmile: :hilar:

    Bawa Ji,

    Awan SB. claimed that Maryam was amongst the top 10 most powerful women in the world, where does it say that on the newstory you posted?

    It’s just a random list of powerful women that NY post has met around the globe. Go through the list and I bet you don’t even know a single woman on that list.

    Imran Khan was much more influential and powerful before he even became a prime minster.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    Bawa Ji, Awan SB. claimed that Maryam was amongst the top 10 most powerful women in the world, where does it say that on the newstory you posted? It’s just a random list of powerful women that NY post has met around the globe. Go through the list and I bet you don’t even know a single woman on that list. Imran Khan was much more influential and powerful before he even became a prime minster.

    زیڈ بھائی جی، آپ درست کہہ رہے ہیں

    نیو یارک تایمز نے مریم نواز کو ان گیارہ طاقتور یا غیر معمولی صلاحیتوں کی حامل خواتین میں شمار کیا تھا جن سے دنیا زیادہ متعارف نہیں ہے

    اعوان بھائی نے شاید یہ خبر جیو نیوز میں پڑھی ہوگی، اس میں یہی لکھا تھا

    Pakistan Muslim League-Nawaz leader Maryam Nawaz has been named among the top 11 powerful women of the world in a 2017 ranking issued by a US publication.

    https://www.geo.tv/latest/172732-maryam-nawaz-among-11-powerful-women-across-globe

    میری کوشش ہوتی ہے کہ خبر کو اسکے اصل سورس پر جا کر پڑھا جائے

    اب اسی عمران خان والی خبر کو دیکھ لیں، نوے زندہ لوگوں کی لسٹ میں عمران خان کا نیچے سے دوسرا نمبر ہے. اسے “ریڈرز چوائس” کیٹیگری میں رکھا گیا ہے اور اس کیٹیگری کے لوگوں کا انتخاب انکی کسی صلاحیت کی وجہ سے نہیں ہوا ہے بلکہ آن لائن پول سے کیا گیا ہے

    https://foreignpolicy.com/2019-global-thinkers/?thinker=Roopam-Sharma

    یہ تو ہم جانتے ہیں کہ آن لائن پول میں تو پی ٹی آئی والوں کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا ہے. ماضی میں ایک آن لائن پول (یوگوو سروے) میں تو پی ٹی آئی والوں نے نبی کریم نبی کریم صلی الله علیہ وسلم پر عمران خان کو فوقیت دے ڈالی تھی

    سروے کے مطابق پاکستان میں عمران خان کے چاہنے والے نبی کریم نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے چاہنے والوں سے زیادہ ہیں

    http://web.archive.org/web/20140111132859/http://yougov.co.uk/news/2014/01/11/infographic-bill-gates-most-admired-world/

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    پاکستانیوں کو دودھ میں مینگنیاں ڈالنے کی عادت ہے ….اگر کسی غیر ملکی جریدے نے پاکستان کے لیڈر کو سراہا ہے تو یہ اچھی بات ہے …پتا نہیں کیوں نوبل انعام والے پاکستانیوں کی ان کے اپنے ملک میں مذمت کی جاتی ہے …یہ قوم صرف جلنے کڑھنے اور سڑنے کے لیے پیدا ہوئی ہے

    خوش ہوتے ہیں تو نائن الیون پر یا طالبان کے ہاتھوں دو چار امریکی فوجیوں کے مرنے پر

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    5 hens and a cock and countless eggs did the trick for our indigenous thinker.
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    پاکستانیوں کو دودھ میں مینگنیاں ڈالنے کی عادت ہے ….اگر کسی غیر ملکی جریدے نے پاکستان کے لیڈر کو سراہا ہے تو یہ اچھی بات ہے …پتا نہیں کیوں نوبل انعام والے پاکستانیوں کی ان کے اپنے ملک میں مذمت کی جاتی ہے …یہ قوم صرف جلنے کڑھنے اور سڑنے کے لیے پیدا ہوئی ہے خوش ہوتے ہیں تو نائن الیون پر یا طالبان کے ہاتھوں دو چار امریکی فوجیوں کے مرنے پر

    ملحدوں کی ایک بڑی خصوصیت ۔۔۔۔ یا میری نظرمیں  ۔۔۔۔۔ احساس کمتری کی ۔۔۔۔۔۔ ایک بڑی نشانی یہ دیکھی گئی ہے ۔۔۔۔۔

    کہ ۔۔۔ غیرملکی  کا نام سنتے ہیں  ان لوگوں کے پاوں بھارے ہونے شروع ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    ملحدوں کا دل کرتا کہیں سے غیر ملکی نظر آجائے تو ھم فوری لیٹنے کی تیاری پکڑیں  ۔۔۔۔۔۔ چاھے وہ غیرملکی جریدہ ہی کیوں نہ ہو ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    Maryam Nawaz was in the top 10 most power people? :hilar: :hilar: :facepalm:

     جی یہ میں نے نہیں باہر کے میگزینوں نے کہا ہے مجھے بھی آپ ہی کی طرح اس بات پر ہنسی آئ تھی اور کل کو اگر کسی میگزین نے عمران خان کو پاکستان کی سب سے طاقتور شخصیت کہا تو اس پر آپ کو میری طرف سے ایسی ہی ہنسی کی تصویریں قبول کرنا ہونگی – پاکستان میں جو طاقتور ہے اس کی خوشنودی کے لئے خان صاحب اسے تین سال کی ایکسٹینشن کی رشوت جلد پیش کرنے والے ہیں بقول ایک حکومتی شخصیت کے جس کا ذکر جاوید چودہری نے اپنے کالم میں کیا ہے –

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14
    ملحدوں کی ایک بڑی خصوصیت ۔۔۔۔ یا میری نظرمیں ۔۔۔۔۔ احساس کمتری کی ۔۔۔۔۔۔ ایک بڑی نشانی یہ دیکھی گئی ہے ۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔ غیرملکی کا نام سنتے ہیں ان لوگوں کے پاوں بھارے ہونے شروع ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ملحدوں کا دل کرتا کہیں سے غیر ملکی نظر آجائے تو ھم فوری لیٹنے کی تیاری پکڑیں ۔۔۔۔۔۔ چاھے وہ غیرملکی جریدہ ہی کیوں نہ ہو ۔۔۔۔۔۔

    گلٹی تمہارا ایک خط جو تم نے مریم نواز کو لکھا ہے، میرے ہاتھ لگا ہے۔۔۔۔ 

    خط گلٹی بنام مریم نواز۔۔

    میری پیاری مریم نواز۔۔۔ میرے گیلے خوابوں کی شہزادی۔۔

    ایک مدت سے میں تمہارے پیار کی تپش میں جھلس رہا ہوں۔۔۔۔ تمہاری تصویر کو آنکھوں میں بسائے میں نے آدھی عمر  گزار دی ہے۔۔۔ اب عمر کے اس آخری پہر تم سے بس ایک گزارش ہے۔۔۔۔مجھے کیپٹن صفدر کے ساتھ اپنے کمرے میں آنے دیا کرو۔۔۔ میں کچھ نہیں۔۔۔ کچھ نہیں کروں گا۔۔ بس کونے میں بیٹھ کر دیکھا کروں گا۔ :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    5 hens and a cock and countless eggs did the trick for our indigenous thinker.

    شیرازی جی

    دو نمبر فلسفی دو نمبر کام ہی کرتے ہیں

    یہ پانچ مرغیاں، ایک مرغ اور ایک ڈربے والا ڈرامہ شہباز شریف کا تھا

    یہ بیوقوف اس سائنس اور ٹیکنالوجی کے جدید دور میں دیسی مرغیوں اور دیسی انڈوں کو لے کر بیٹھا ہوا ہے اور یہ تک نہیں جانتا ہے کہ ولایتی مرغیاں دیسی مرغیوں سے دوگنے انڈے دیتی ہیں اور ولایتی مرغیوں کے انڈے نہ صرف غذائی لحاظ سے دیسی انڈوں سے بہتر ہوتے ہیں بلکہ انکی لائف بھی زیادہ ہوتی ہے

    ویسے مجھے چار مرغیوں کے ساتھ ایک مرغے والی منطق کی سمجھ نہیں آئی ہے. شاید ان پھدو سیاست دانوں کو، جو مرغیوں اور انڈوں سے تبدیلی لانے نکلے ہیں، کسی نے یہ نہیں بتایا ہے کہ مرغیاں مرغے کے بغیر بھی انڈے دیتی ہیں اور ساری دنیا میں انڈے دینے والی مرغیاں بغیر مرغوں کے ہی رکھی جاتی ہیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    ملحدوں کی ایک بڑی خصوصیت ۔۔۔۔ یا میری نظرمیں ۔۔۔۔۔ احساس کمتری کی ۔۔۔۔۔۔ ایک بڑی نشانی یہ دیکھی گئی ہے ۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔ غیرملکی کا نام سنتے ہیں ان لوگوں کے پاوں بھارے ہونے شروع ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ملحدوں کا دل کرتا کہیں سے غیر ملکی نظر آجائے تو ھم فوری لیٹنے کی تیاری پکڑیں ۔۔۔۔۔۔ چاھے وہ غیرملکی جریدہ ہی کیوں نہ ہو ۔۔۔۔۔۔

    گلٹی …خدا کو نہ ماننے اور غیر ملکیوں کے آگے لمبا لیٹنے کا اکوئی آپس میں تعلق نہیں …بلکہ میں تو کہوں گا کہ کسی نے ایک کو سجدہ کر لیا تو وہ ہر ایک کو سجدہ کرے گا …پاکستانی خدا کو سجدہ کرتے ہیں …امریکا کو سجدہ کرتے ہیں …چین کو سجدہ کرتے ہیں …محمد بن سلمان کو سجدہ کرتے ہیں …قطر اور عرب امارت کے شیوخ کو سجدہ کرتے ہیں …غرض سجدے ہی سجدے …اور امریکی نائب وزیر خارجہ کی ایک کال پر لمبا لیٹنے والا مشرف بھی کوئی ملحد نہیں تھا

    میں بات کر رہا تھا قوم کے آپس کے نفاق کی…یہاں معزز بلاگر سمیت تمام نونی یوں عمران کے لتے لے رہے ہیں جیسے اس کا نام ایف بی آئی کی ٹاپ ٹین وانٹیڈ لسٹ میں آگیا ہے ….اگر دنیا آپ کے لیڈر کی تعریف کر رہی ہے تو اسے خوشدلی سے تسلیم کرلینا چاہیے چاہے آپ کا اس لیڈر سے سیاسی اختلاف ہو …سیانے کہتے ہیں کہ اپنے پوتڑے گھر کے باہر نہیں دھونے چاہئیں

    یقین کرو فروری کا ووگ میگزین پڑھ کر میرا دل باغ باغ ہوگیا جس میں نور بخاری کی تصویر چھپی تھی …تاہم سب خوشیوں پر اوس پڑ گئی جب پتا چلا کہ میگزین نے غلطی سے ….لیبیا کی امریکی مسلم ایکٹوسٹ …نور تاجوری کی تصویر کی بجاۓ غلطی سے نور بخاری کی تصویر لگا دی ہے

    :lol:

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17

    گلٹی تمہارا ایک خط جو تم نے مریم نواز کو لکھا ہے، میرے ہاتھ لگا ہے۔۔۔۔

    خط گلٹی بنام مریم نواز۔۔

    میری پیاری مریم نواز۔۔۔ میرے گیلے خوابوں کی شہزادی۔۔

    ایک مدت سے میں تمہارے پیار کی تپش میں جھلس رہا ہوں۔۔۔۔ تمہاری تصویر کو آنکھوں میں بسائے میں نے آدھی عمر گزار دی ہے۔۔۔ اب عمر کے اس آخری پہر تم سے بس ایک گزارش ہے۔۔۔۔مجھے کیپٹن صفدر کے ساتھ اپنے کمرے میں آنے دیا کرو۔۔۔ میں کچھ نہیں۔۔۔ کچھ نہیں کروں گا۔۔ بس کونے میں بیٹھ کر دیکھا کروں گا۔ :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔

    یار کیوں گلٹی کو کیپٹن صفدر کے ہاتھوں شہید کروانا ہے …صفدر تو پہلے ہی ممتاز قادری کا پروانہ ہے

    ویسے یہ حقیقت ہے کہ یہاں… باوا جی کے سوا جوکہ حمزہ شہباز کے بے لوث سپاہی ہیں …سب کے سب نونی مریم نامی شمع کے پروانے ہیں

    سب نونیوں کا ایک ہی نعرہ

    تیل ہٹی دا تے گھیو جٹی دا

    :bhangra:

    Bawa

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    یار کیوں گلٹی کو کیپٹن صفدر کے ہاتھوں شہید کروانا ہے …صفدر تو پہلے ہی ممتاز قادری کا پروانہ ہے ویسے یہ حقیقت ہے کہ یہاں… باوا جی کے سوا جوکہ حمزہ شہباز کے بے لوث سپاہی ہیں …سب کے سب نونی مریم نامی شمع کے پروانے ہیں سب نونیوں کا ایک ہی نعرہ تیل ہٹی دا تے گھیو جٹی دا :bhangra: Bawa

    قرار جی

    ہیرے کی قدر ایک جوہری ہی جانتا ہے

    حمزہ شہباز کے وزن کو آپ نہیں پہچان سکتے ہیں

    اسے پتہ ہے کہ کونسا پیغام کہاں دینا ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    ملحدوں کی ایک بڑی خصوصیت ۔۔۔۔ یا میری نظرمیں ۔۔۔۔۔ احساس کمتری کی ۔۔۔۔۔۔ ایک بڑی نشانی یہ دیکھی گئی ہے ۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔ غیرملکی کا نام سنتے ہیں ان لوگوں کے پاوں بھارے ہونے شروع ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ملحدوں کا دل کرتا کہیں سے غیر ملکی نظر آجائے تو ھم فوری لیٹنے کی تیاری پکڑیں ۔۔۔۔۔۔ چاھے وہ غیرملکی جریدہ ہی کیوں نہ ہو ۔۔۔۔۔۔

    :clap:

    :clap: :clap:

    :clap: :clap:   :clap:

    :clap: :clap:   :clap:   :clap:

    :clap: :clap:   :clap:   :clap:   :clap:

      :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

      :clap: :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:

    :clap: :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:

    :clap: :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:

    :clap: :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:

    :clap: :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:

    :clap: :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:

    :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

      :clap: :clap: :clap: :clap:

      :clap: :clap: :clap:

      :clap: :clap:

      :clap:

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20

    باوا جی …یہ آپ نے کیا خاکہ بنانے کی کوشش کی ہے؟ یہ پبلک فورم ہے …مہربانی فرما کر اپنے پرائیویٹ پارٹس کی تصویریں لگانے سے پرہیز فرمائیں …شکریہ

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 29 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi