Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 105 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41

    سب کچھ اچھا تھا ..آج کے دور سے :bigsmile:

    ویسے تیل کی بات وہ کرے جس نے اپنی جیب سے ڈلوا نا ہو۔

    :lol:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42

    جس روز اس الزام کا ثبوت مل گیا ( ڈیل کی صورت میں جو فورا” ہی ظاہر ہوجائے گا) وہ دن میرا ن لیگ کی حمائیت کا آخری دن ہوگا۔ میں انصافینز کی طرح ذہنی غلام نہیں کہ آنکھیں بند کرکے حمائیت کرتا رہوں۔ ;-) ۔

    سیریسلی

    ڈیل ہو ہی نہیں سک رہی تو آپ تو نونی کے نونی ہی رہو گے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43

    ویسے تیل کی بات وہ کرے جس نے اپنی جیب سے ڈلوا نا ہو۔ :lol:

    ویسے یہ بھی ہے

    یہاں تو حلوہ تک جیب سے خرید کے نہیں کھایا جاتا

    :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44

    جس روز اس الزام کا ثبوت مل گیا ( ڈیل کی صورت میں جو فورا” ہی ظاہر ہوجائے گا) وہ دن میرا ن لیگ کی حمائیت کا آخری دن ہوگا۔ میں انصافینز کی طرح ذہنی غلام نہیں کہ آنکھیں بند کرکے حمائیت کرتا رہوں۔ ;-) ۔

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45

    اگر ڈیل نا ہوئی تو یہ ن کی طرف سے نہیں ، فوج کی طرف سے انکار کی وجہ سے نہیں ہو گی

    فوج انکار کر چکی ہے

    نواز کے دانے مک گئے

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #47

    فوج انکار کر چکی ہے نواز کے دانے مک گئے

    لگتا ہے میاں صاحب کو زبردستی قوم کے لئے جیل کاٹنی پڑے گی

    :lol: :lol:

    لیکن سسرے مچھر ایسا کاٹتے ہیں کہ جیل کاٹے نہیں کٹتی

    ویسے کیا کمال سین ہو گا جب  سالاایک مچھر میاں صاحب کو ہیجڑا بنا دے گا

    :lol: :lol:   :lol:

    https://www.youtube.com/watch?v=TCfI2MB3cQ0

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47

    لگتا ہے میاں صاحب کو زبردستی قوم کے لئے جیل کاٹنی پڑے گی :lol: :lol: لیکن سسرے مچھر ایسا کاٹتے ہیں کہ جیل کاٹے نہیں کٹتی ویسے کیا کمال سین ہو گا جب سالا ایک مچھر میاں صاحب کو ہیجڑا بنا دے گا :lol: :lol: :lol:

    اب تم واقعی چاہتے ہو کہ چنگڑ والے الفاظ یہاں بھی استعمال کیے جائیں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48

    لگتا ہے میاں صاحب کو زبردستی قوم کے لئے جیل کاٹنی پڑے گی :lol: :lol: لیکن سسرے مچھر ایسا کاٹتے ہیں کہ جیل کاٹے نہیں کٹتی ویسے کیا کمال سین ہو گا جب سالاایک مچھر میاں صاحب کو ہیجڑا بنا دے گا :lol: :lol: :lol:

    اس  ثبوت کو لگانے کی ،ضروت  کیا تھی

    :bigsmile:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #49

    اس ثبوت کو لگانے کی ،ضروت کیا تھی :bigsmile:

    :lol:

    میں تو بس سوچ رہا تھا جیل میں میاں صاحب کی راتیں کیسے کٹیں گی

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50

    :lol: میں تو بس سوچ رہا تھا جیل میں میاں صاحب کی راتیں کیسے کٹیں گی

    ماشاللہ کافی چنگرانہ سوچ ہے آپکی

    :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51

    :lol: میں تو بس سوچ رہا تھا جیل میں میاں صاحب کی راتیں کیسے کٹیں گی

    عامر بھیا

    یہ نعیم الحق والا کام آپ نے کب سے شروع کر دیا ہے؟

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52

    فوج انکار کر چکی ہے نواز کے دانے مک گئے :bigthumb:

    نادان جی

    دانوں کو چھوڑیں، کالی شیروانی کی بات کریں

    کیا وہ پہننے کے کام آئے گی یا ضیاء الحق کی ٹوپی کی طرح تابوت پر رکھنے کے؟

    :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53

    نہ وہ تھریڈ پی ٹی آئی کے ہی خلاف تھیں یو نو …ہم بھی اپنے لیڈر کی طرح مہان ہیں ..کبھی شکوہ کیا نہ اعتراض نظر انداز کر دیا ..خوش ہو لینے دو .ان نونیوں کو :serious:

    نادان جی

    آپ تو اب پی ٹی آئی کی سپورٹر نہیں ہیں ناں

    آپ نے تو پی ٹی آئی چھوڑ دی ہے

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54

    نادان جی آپ تو اب پی ٹی آئی کی سپورٹر نہیں ہیں ناں آپ نے تو پی ٹی آئی چھوڑ دی ہے :bigsmile:

    انہوں نے پی ٹی  آئی چھوڑ دی ۔۔اور اب پی ٹی آئی ان کو نہیں چھوڑ رہی ۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55

    انکا مہان لیڈر :facepalm: :facepalm:

    جوتے اتار کر سٹیج سے چھلانگ لگا کر بھاگنے والا مہان لیڈر

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    https://www.youtube.com/watch?v=TP5CIYyVEkM

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56

    انہوں نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ۔۔اور اب پی ٹی آئی ان کو نہیں چھوڑ رہی ۔۔

    رضا بھائی

    لگتا ہے نادان جی اور کمبل دونوں ہی ایک دوسرے سے مانوس ہو گئے ہیں

    نہ نادان جی کمبل سے جان چھڑانا چاہتی ہیں اور نہ ہی کمبل جان چھوڑتا ہے

    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #57

    شکریہ جے بھائی! میں اپنے ماڈریٹر کی ٹریننگ کررہا ہوں ورنہ مجھے اس ٹوئیٹ کا علم ہے۔ بلکہ پورا تھریڈ لکھا ہے ماروی نے۔ البتہ یہ آپ مجھے بتائیں کہ سیاق و سباق کیا ہے کیونکہ میں خواتین میں زیادہ دلچسپی نہیں لیتا :bigsmile: ۔

    ہمیں پہلے ہی شک تھا کہ آپ کا خواتین میں کوئی انٹرسٹ نہیں

    :lol: :lol:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58

    اس چھوارے دے منھ والے کو میری ۔۔بد دعائیں لے ڈوبی ہیں ۔۔۔۔۔ آخر ملنگ لوگ ہیں ۔۔۔ہم تو جس درخت کے نیچھے بیٹھ جائیں پتے سلگ کے جڑ جاتے ہیں ۔۔یہ ایک اسحقا کس کھیت کی مولی ہے ۔۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    بزرگو کوی مثبت کام نہیں ہے آپکی روحانی عملداری میں؟ جب بھی دیکھو کسی کی جڑوں میں بیٹھ رہے ہوتے ہو

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59

    ہمیں پہلے ہی شک تھا کہ آپ کا خواتین میں کوئی انٹرسٹ نہیں :lol: :lol:

    عاطف بھای پٹھان ہیں، کیا مطلب ہے آپ کا کہ انہیں خواتین میں کوی انترسٹ نہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60

    :lol: میں تو بس سوچ رہا تھا جیل میں میاں صاحب کی راتیں کیسے کٹیں گی

    لگتا ہے راتیں کاٹنے کا انتظام ہے آپ کے ہاتھ میں

    :bigsmile:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 105 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward