Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 105 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21

    اور ان حرام خوروں کی وجہ سے جو پاکستان کے ستارے گردش کر کر چکرائے ہوئے ہیں ان کا کیا ، نو ہولا ہتھ فار دیز کروکس

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22

    نہ وہ تھریڈ پی ٹی آئی کے ہی خلاف تھیں یو نو …ہم بھی اپنے لیڈر کی طرح مہان ہیں ..کبھی شکوہ کیا نہ اعتراض نظر انداز کر دیا ..خوش ہو لینے دو .ان نونیوں کو :serious:

    آپ کے مہان لیڈر کے بارے میں ایک پٹواری شائر نے کیا خوب کھا ہے

    خوب پردہ ہے کے چلمن سے لگے بیٹھیں ہیں

    صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23

    آپ کے مہان لیڈر کے بارے میں ایک پٹواری شائر نے کیا خوب کھا ہے

    خوب پردہ ہے کے چلمن سے لگے بیٹھیں ہیں

    صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں

    سارے ہی چلمن سے لگے بیٹھے ہیں

    وہ معصوم کھرا ..اگل دیتا ہے

    :bigsmile:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24

    آپ کے مہان لیڈر کے بارے میں ایک پٹواری شائر نے کیا خوب کھا ہے

    خوب پردہ ہے کے چلمن سے لگے بیٹھیں ہیں

    صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں

    انکا مہان لیڈر

    :facepalm: :facepalm:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25

    انتخابی نشان شیر رکھنے سے کوئی شیر نہیں بن جاتا

    :lol:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27

    انکا مہان لیڈر :facepalm: :facepalm:

    اس مہان نے یہ تاج شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیٹ کر دیا تھا

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27

    انکا مہان لیڈر :facepalm: :facepalm:

    او کے ناؤ سٹک ٹو دی ٹاپک ، آئی ول ناٹ الاؤ اینی ٹرالنگ آن مائی تھریڈ

    تو بتایئے کیا خیال ہے آپ کسے اور کیوں کوس رہی ہیں ماروی میمن صاحبہ

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28

    انتخابی نشان شیر رکھنے سے کوئی شیر نہیں بن جاتا :lol:

    خود کو شیر کا شکاری کہنے سے کوئی کامیڈین شکاری نہیں بن جاتا۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30

    او کے ناؤ سٹک ٹو دی ٹاپک ، آئی ول ناٹ الاؤ اینی ٹرالنگ آن مائی تھریڈ تو بتایئے کیا خیال ہے آپ کسے اور کیوں کوس رہی ہیں ماروی میمن صاحبہ

    یار سچی بات ہے مجھے نہیں پتہ۔

    آپ انصافینز لوگوں کی دوستی کی وجہ سے مجھ میں بھی یہ عادت آگئی ہے کہ لیڈران کرام کی ہربات کا خواہ مخواہ دفاع کرنے لگ جاتا ہوں۔ کوئی اُپائے؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #31

    اس مہان نے یہ تاج شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیٹ کر دیا تھا :bigthumb:

    اور جو مریم نواز نے کہیں ڈونیٹ کرنا تھا ، وہ تاج گم ہی گیا ، کہیں الماری میں رکھ کے بھول گئیں محترمہ ، کافی پریشان ہیں ناں آج کل

    :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #31

    خود کو شیر کا شکاری کہنے سے کوئی کامیڈین شکاری نہیں بن جاتا۔