Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 40 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    سب سے بڑے صوبے پنجاب کے پہلے اور اکلوتے مریض کا احوال دیکھ کر کرونا وائرس چیکیں مار کررونے لگا اور پھر ہچکیوں میں مریض کو سوری کہتا ہوا کمرے سے باہر نکل گیا

    :cry:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    https://pbs.twimg.com/media/ETKL4whXQAEuMd8?format=jpg&name=medium

    سروسز ہسپتال پنجاب کے بڑے اور بہترین ہسپتالوں میں سے ایک ہے اور یہ حال ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    پاکستانیوں نے اس کا نام ہی تبدیل کردیا ہے ، شائد اس سے کچھ شدت کم ہوجائے ، چائنہ کی چیزیں ویسے بھی کم دیر چلتی ہیں

    https://pbs.twimg.com/media/ETIPh6bUYAAG1rO?format=jpg&name=large

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    https://pbs.twimg.com/media/ETKL4whXQAEuMd8?format=jpg&name=medium

    سروسز ہسپتال پنجاب کے بڑے اور بہترین ہسپتالوں میں سے ایک ہے اور یہ حال ہے

    وہ بے شرم چور 35سال تک حکومت کرتے رہےلیکن “کرونا سے بچاو”کے لیے ہسپتال میں کوئی لیبارٹری نہ بنا سکے

    جھنھلائے ہوئے یوطئے کی خودکو طفل تسلیاں۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    حکومت کی نا اہلی کا یہ حال ہے کہ تفتان کے بارڈر پر ایران سے داخل ہونے والے لوگوں کو کورنٹائین کرنے کے لئے بنائے گئے کیمپوں میں پانچ پانچ بندوں کو ایک کمرے میں رکھا گیا ہے. اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ جو لوگ صحت یاب تھے وہ بھی کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے ساتھ رہ کر بیماری کا شکار ہو گئے

    اس مجرمانہ غفلت پر کوئی حکومت کو پوچھنے والا نہیں ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    حکومت کی نا اہلی کا یہ حال ہے کہ تفتان کے بارڈر پر ایران سے داخل ہونے والے لوگوں کو کورنٹائین کرنے کے لئے بنائے گئے کیمپوں میں پانچ پانچ بندوں کو ایک کمرے میں رکھا گیا ہے. اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ جو لوگ صحت یاب تھے وہ بھی کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے ساتھ رہ کر بیماری کا شکار ہو گئے اس مجرمانہ غفلت پر کوئی حکومت کو پوچھنے والا نہیں ہے

    ایک خیمے میں دو سو لوگوں کو رکھیں گے انفیکشن کیسے نہیں ہوگی؟؟

    https://pbs.twimg.com/media/ETSMgejXsAAloiA?format=jpg&name=small

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    جنرل تبدیل نہیں ہوسکتا مگر اس نازک صورتحال میں سیکرٹری پر سیکرٹری تبدیل کرے جارہے ہیں

    :doh: :doh: :doh:

    https://twitter.com/i/web/status/1239617801050107904

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    جہالت سر چڑھ کر بول رہی ہے

    امریکی اور برطانوی یونیورسٹیاں بھی جاہل لوگوں کا  کچھ نہیں “بگاڑ” سکتی ہیں

    یہ جاہل سندھ میں کرونا وائرس سے نپٹنے کا کریڈٹ لے رہا ہے جس نے بذات خود اس مریض سے کرونا وائرس لے کر لا تعداد لوگوں میں کرونا وائرس منتقل کیا ہوگا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    پاکستان میں کرونا وائرس بم کسی وقت بھی خوفناک دھماکے سے پھٹنے کا اندیشہ ہے

    نہ حکومت کوئی سنجیدگی دکھا رہی ہے، نہ عوام اور نہ ہی اس خطرے سے نپٹنے کی کوئی تیاری نظر آ رہی ہے

    سب اس آس پر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں کہ گرمی آئے گی تو کرونا وائرس خود ہی بھاگ جائے گا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    خیبر پختون خواہ حکومت نے کرونا وائرس سے نپٹنے کی تیاری مکمل کر لی

    کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کو شہید کا درجہ دیا جائے گا، مشیر اطلاعات کے پی کے اجمل وزیر

    https://urdu.nayadaur.tv/32583/

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    جب آنکھوں پر پیسوں کی چربی چڑھی ہو تو اپنی عوام کی صحت و سلامتی کی فکر کسے ہوتی ہے؟

    کسی خیرات، زکات اور چندے مانگنے والے سے تو یہ امید رکھنی ہی بیوقوفی ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    موت یا شہادت

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20
    جہالت سر چڑھ کر بول رہی ہے امریکی اور برطانوی یونیورسٹیاں بھی جاہل لوگوں کا کچھ نہیں “بگاڑ” سکتی ہیں یہ جاہل سندھ میں کرونا وائرس سے نپٹنے کا کریڈٹ لے رہا ہے جس نے بذات خود اس مریض سے کرونا وائرس لے کر لا تعداد لوگوں میں کرونا وائرس منتقل کیا ہوگا

    Bawa sahib

    محترم باوا صاحب

    سلام علیکم

    بلکل متفق ہوں کے کوئی بھی تعلیمی ادارہ یا سند چاہے کہیں سے بھی ملے کچھ لوگوں پر کوئی اثر نہیں کرتی . جب جب آئینہ دیکھتا ہوں پہلے تو بہت ڈر جاتا ہوں اور پھر ایک جاہل کو بھی دیکھتا ہوں

    ویسے اس تصویر کے حوالے سے کیا ایسا ممکن ہے کہ محترم مراد علی شاہ صاحب بھی سائنس سے نا مراد ہو کر ہر کسی قسم کی پرہیز کو فضولیات سمجھ کر پرہیز سے پرہیز فرما رہے ہیں

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 40 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward