Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 40 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    Bawa sahib

    محترم باوا صاحب

    سلام علیکم

    بلکل متفق ہوں کے کوئی بھی تعلیمی ادارہ یا سند چاہے کہیں سے بھی ملے کچھ لوگوں پر کوئی اثر نہیں کرتی . جب جب آئینہ دیکھتا ہوں پہلے تو بہت ڈر جاتا ہوں اور پھر ایک جاہل کو بھی دیکھتا ہوں

    ویسے اس تصویر کے حوالے سے کیا ایسا ممکن ہے کہ محترم مراد علی شاہ صاحب بھی سائنس سے نا مراد ہو کر ہر کسی قسم کی پرہیز کو فضولیات سمجھ کر پرہیز سے پرہیز فرما رہے ہیں

    و علیکم السلام محترم جے بھائی جی

    بظاہر یہ ایک ڈرامہ نظر آتا ہے جس کا مقصد کرونا وائرس کے مریض کے ساتھ فوٹو اتروا کر لوگوں سے واہ واہ وصول کرنا ہے

    مجھے یقین ہے کہ بستر پر لیٹا ہوا یہ شخص کرونا وائرس سے متاثرہ مریض کی بجائے کوئی صحت مند آدمی ہے ورنہ مراد علی شاہ بغیر ماسک پہلے اس کے منہ کے ساتھ منہ لگا کر اور اس کے سر پر ہاتھ رکھکر اس سے باتیں نہ کر رہے ہوتے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    JMP

    محترم جے بھائی جی

    پھر آپ کہتے ہیں کہ ہماری سائنس اور ہمارے سائنس دانوں نے بہت ترقی کر لی ہے

    :)

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    پاکستان کے مایہ ناز برٹش کوالیفائیڈ سائینٹسٹ ڈاکٹر چوہدری سرور

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    یقین نہیں آتا ہے کہ یہ حکومت اتنی پھدو ہو سکتی ہے؟

    اتنی تنخواہ پر کون اپنی زندگی داؤ پر لگائے گا؟

    کیا ملک میں سرکاری ڈاکٹرز کا کال پڑ گیا ہے؟ وفاق کے پاس ڈاکٹرز کی کمی ہے تو صوبوں سے ڈاکٹرز ڈیپورٹیشن پر کیوں نہیں لئے جاتے ہیں؟

    https://twitter.com/ICTA_GoP/status/1241650842069065728

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں

    اے راہ حق کے شہیدو

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    کوئی بتا سکتا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو ٹی وی کیمروں کے سامنے اس لازوال اداکاری کا حکومت اور ٹی وی چینل کی طرف سے کتنا معاوضہ ملا ہوگا؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    اپنے گریبان میں جھانکے بغیر دوسروں کی اصلاح کا بیڑہ اٹھانے والے لوگ 

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    آج پوری دنیا کرونا وائرس سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے میڈیکل اور پیرا میڈیکل سٹاف کو سلام کرتی ہے کچھ بے شرم وردی پوش ابھی بھی انہیں بلڈی سویلین سمجھ کر انہیں سیلوٹ کرنے سے انکاری ہیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    کوئی بتا سکتا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو ٹی وی کیمروں کے سامنے اس لازوال اداکاری کا حکومت اور ٹی وی چینل کی طرف سے کتنا معاوضہ ملا ہوگا؟

    باوا جی،
    یہ دستاویزی فلم آسکر فلمی میلے میں بھیج دی گئی ہے سنا ہے رونالڈو ڈی کیپریو کو وختہ پڑ گیا ہے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    باوا جی، یہ دستاویزی فلم آسکر فلمی میلے میں بھیج دی گئی ہے سنا ہے رونالڈو ڈی کیپریو کو وختہ پڑ گیا ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    اس سے پہلے عارف حمید بھٹی نے ٹی وی کیمروں کے سامنے دعا کروائی تھی لیکن وہ ڈاکومنٹری اتنی ہٹ نہ ہو سکی لیکن مولانا طارق جمیل صاحب نے تو ہالی وڈ کے اداکاروں کو بھی مات دے دی ہے

    مولانا صاحب ایک ٹی وی انٹرویو میں فرما رہے تھے کہ مجھے بچپن ہی سے اداکاری کا شوق تھا لیکن میں اداکار نہ بن سکا. ان کے اندر مچلنے والا اداکار کبھی نہ مر سکا اور آخر وہ تبلیغی جماعت میں جا کر کھل کر باہر نکل آیا

    اداکار عامر خان سے لیکر اداکارہ وینا ملک تک، بیوروکریٹ اوریہ مقبول جان سے لیکر جرنیل قمر باجوہ تک اور نواز شریف سے لیکر عمران خان تک کون ہے جو مولانا کی اداکاری کا گرویدہ نہیں ہے اور اسے اپنے گھر بلانا اپنے لئے باعث سعادت نہیں سمجھتا ہے؟

    اداکاری وہی ہوتی ہے جو جرنیلوں اور مغرور سیاست دانوں کی گردنوں سے سریا نکال دے اور انہیں اپنے سامنے سر جھکانے پر مجبور کر دے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    Ghost Protocol

    ہم ناشکرے لوگ ہیں جو ایسے درد دل رکھنے والے لوگوں کی قدر نہیں کرتے ہیں جو سوشل میڈیا سے دکھی لڑکیوں کے فون نمبرز ڈھونڈ ڈھونڈ کر انہیں کالز کرکے تسلی دیتے ہیں

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35
    آج شہباز شریف کا ڈاکٹروں سے ویڈیو لنک سے مشاورت کرنا بہت کچھ بتا رہا اب یہ تھیوری درست لگنے لگی ہے کہ فوج شہباز شریف کی مشاورت سے کرونا سے نبٹنے کے اقدامات خان سے باہر و باہر کر رہی ہے – شہباز شریف نے ہمیشہ مہاملے کی جڑھ میں جا کر اقدامات کئے اور پہلے خود مسلے اور اس کے حل کو سمجھا – ڈینگی کو اچھا ڈیل کرنے کی مہارت کو فوج کرونا کے لئے استعمال کرنا چاہتی ہے اور بظاھر لگتا ہے اسلئے شہباز کو لندن سے بلایا گیا – اب ممکن ہے شہباز اپنے بیٹے کی بھی ڈیل کر لے جو نون کا واحد آدمی نیب کی حراست میں ہے –
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36

    In recent weeks, as the coronavirus’s march across the globe was intensifying, Prime Minister Imran Khan played down its dangers. Pakistani officials bragged that the country was virus-free, but little was being done to set up testing anywhere.

    Mr. Khan rejected calls from health care workers and provincial officials to enforce a lockdown, saying it would ruin the economy. Instead he urged citizens to practice social distancing and ordered everyone back to work, many returning to the sweltering, cramped factories that are the backbone of the economy.

    Finally, the military stepped in on Sunday and sidelined Mr. Khan, working with provincial governments to deploy across the country and enforce a lockdown. They erected a maze of military checkpoints in cities like Karachi and sent baton-wielding police officers to violently disperse crowds.

    https://www.nytimes.com/2020/03/26/world/asia/pakistan-coronavirus-tablighi-jamaat.html 

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38

    .

    ان  کتوں سے کوئی سول حکومت محفوظ نہ رھی ۔۔۔۔۔

    یہ کتے  اس ملک کا بیڑہ غر ق کرچکے ۔۔۔۔ خدا ۔۔۔ ان کتوں کو ان کی وردیوں سمیت ۔۔۔۔ نیست و نا بود ۔۔۔ کرے ۔۔۔۔۔

    آ مین ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 40 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward