Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 61 total)
  • Author
    Posts
  • Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    پی ڈی ایم میں جان پڑ سکتی تھی اگر یہ پنجاب حکومت گرانے کی طرف جاتی مگر نون لیگ نہیں مانتی – پہلے نون لیگ کو پیپلز پارٹی نے پرویز الہی کے وزیر اعلی بنانے کی آپشن دی مگر نون لیگ نے بلکل انکار کر دیا- اس آپشن پر اسٹیبلشمنٹ بھی راضی تھی مگر نون لیگ نے صاف انکار کر دیا – اگلی آپشن یہ دی گئی کہ آپ اپنا وزیر اعلی لے آئیں مگر نون لیگ نے یہاں بھی انکار کر دیا – نون لیگ سمجھتی ہے جب تک بزدار ہے ہمیں کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے وہ تحریک انصاف کو پنجاب کو جڑوں سے اکھاڑ رہا ہے – ویسے بھی جس کو نون لیگ نے وزیر اعلی بنانے کو کوشش کی اسے نیب پکڑ لے گی جیسے کہ حمزہ شہباز – خان صاحب کو اینٹی اسٹیبلشمنٹ لوگوں جیسے مریم اور نواز سے ڈر نہیں لگتا بلکے انہیں حمزہ اور شہباز سے ڈر لگتا ہے کہ یہ کسی وقت بھی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کر کے مرکز یا کم از کم پنجاب سے ان کی چھٹی کرا دینگے – نون لیگ سمجھتی ہے جتنا خان نے محیشت کا بیڑا غرق کر دیا ہے نون لیگ پنجاب اور مرکز دونوں میں سے کسی میں بھی یہ کالک اپنے ماتھے پر ملنے کے لئے تیار نہیں ہے – جلسے دھرنے لونگ مارچ تو وورکرز کا لہو گرم رکھنے کا بہانہ تھا اور کچھ عرصے بحد یہ پھر شروع ہو جائیںگے – فلحال لوکل گورنمنٹ بحال ہو ہو چکی ہے وورکرز وہاں فنڈز لینے کی کوشش کریں گے جہاں نوے فیصد کونسلرز اور میئر نون لیگ کے ہیں یہاں تک کہ اسلام آباد کا میئر بھی لیگی – عدلت کے حکم کے تحت نو مہینے بھد نئے الیکشن ہونگے جو پھر نون لیگ کے لئے بڑی سیاسی ورزش بن جائے گی -ابھی آزاد کشمیر کا الیکشن بھی جون میں آ رہا ہے
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3

    پاکستان کی معاشی صورتحال کافی خراب ہے ۔ ایسی صورت میں آئندہ کے دو سال کے لیے حکومت لینا کسی بھی طرح سے سمجھداری کا کام نہیں ہے ۔ ھاں اگر جنرل الیکشن ہو جائیں اور پانچ سال کی مدت دی جائے تو کوئ بھی پارٹی پاکستان کی معشیت کو اس گرداب سے نکالنے کے لیے کوئ کام کر سکتی ہے ۔ اس معشیت کو ٹھیک کرنے میں کم از کم دس سال لگ سکتے ہیں ۔ عمران خان نے اپنی ناتجربہ کاری سے معشیت کا بھٹہ بٹھا دیا ہے ، سب سے پہلا کام کسی بھی نئ حکومت کا یہ ہونا چاھیے کہ عمران کو گدھے پر بٹھا کر اس کی رسی راجہ ریاض کے ھاتھ میں دے دینی چاھیے ، یا تو عمران رہے گا، یا گدھا رہے گا یہ پھر پھوسٹرررررررر ۔

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    PTI is not the only one scared of Shahbaz and Humza, Pakistani people are too. That’s why they won’t vote for them. Look at the rallies they do and compare them with Nawaz and Maryam. If people have to live with establishment puppies why prefer Shahbaz over Imran?
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #5

    میرے خیال میں دس سال زیادہ بڑی مدت ہے محیشت ٹھیک تو کبھی نہیں ہو سکتی البتہ بہتر کی جا سکتی – اگر ایکسپورٹ نہیں بڑھ رہی تو امپورٹ کو تھوڑا بڑھنے دینا چاہئے – حکومت کے پاس زرمبادلہ کے کافی ذخائر ہیں – امپورٹ بڑھنے سے حکومت کو ڈیوٹی سے آمدنی ہو گی کاروبار میں بہتری سے روزگار بہتر ہونگے اور مہنگائی پر بھی مثبت اثر پڑ سکتا ہے جبکے ڈالر بھی سستا ہو رہا ہے – ایکسپورٹ بڑھانے کی کوشش تو کرنی ہی پڑے گی ورنہ ڈالر اکٹھے کرنے کے لئے صرف قرض کا آپشن ہی رہ جائے گا – اگر حکومت نئی اتی ہے اور شہباز شریف کی سربرائی میں آتی ہے تو ایکسپورٹ تو نہیں بڑھ سکتی البتہ ملک کے اندر سرمایہ کار اور تاجر برادری کا اعتماد بھال ہو گا جس سے روزگار بہتر ہو سکتے ہیں – لیگی حکومت زیادہ ٹیکس اکھٹا کرنے کا تجربہ بھی رکھتی ہے – پچھلی بار لوڈ شیڈنگ اور امن و امان کی انتہائی خراب صورتحال بھی ایکسپورٹ اور اندرونی بیرونی سرمایہ کاری میں ایک بڑی رکاوٹ تھی جو اب بہت زیادہ بہتر ہے – ان سب باتوں کے باوجود نون لیگ کو سوٹ یہی کرتا ہے کہ الیکشن اپنے وقت پر ہوں – ابھی نہ اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل تو دور کی بات ہلکے پھلکے تھلقات کی فوری بحالی ک بھی ا کوئی امکان نہیں – نون لیگ کی قیادت بھی فلحال تیار نہیں ہے نہ ہی وورکرز الیکشن موڈ میں ہیں –

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6
    PTI is not the only one scared of Shahbaz and Humza, Pakistani people are too. That’s why they won’t vote for them. Look at the rallies they do and compare them with Nawaz and Maryam. If people have to live with establishment puppies why prefer Shahbaz over Imran?

    I think PPP want PML(N) lead government in Punjab and want to take ministries in South Punjab. Zardari want to restore PPP in South Punjab through Jahangir Tareen and other electable in South Punjab. Zardari is trusted partner of establishment more the Khan and they can agree on that. There were 29 MNA/MPA’s in Tareen’s dinner. It shows that some PTI members are still with Tareen from South Punjab.

    Why prefer Shahbaz over Khan?

    It is only popular vote; Khan has completely lost trust of Punjab people. There is a general consensus that Nawaz era was better than Khan era. Forget about bi-elections, in general election, PTI will lose big time in Punjab. PTI still have their vote secure in KPK though. PML(N), MQM, JUI (F) and many others can form government easily. The difficult part is Nawaz’s agreement, if Nawaz agrees to support Shahbaz and promises not to come back then PML(N) can win government. Remember establishment don’t have much choice, it is either PML(N) or allies or PTI or allies. There is no way people will vote for Khan again and establishment will never bet on losing horse. There is a possibility that pro-establishment part of PML(N), PPP and some others are supported by establishment are tried by establishment. If Nawaz goes all out against Shahbaz then no way Shahbaz can win elections and this scenario will fail. Nawaz still holds the trump card in the end.

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    Awan bhai

    I am baffled how do you come up with all this analysis? Establishment trust Zardari more than Imran? Did Imran spend 11 years in Jail? Did Imran run to Dubai as PM hiding from establishment?

    Establishment won’t bet on losing horse again? What incentive establishment has to bet on popular politician? They may try to find a way to work with one but why will they back one. If Nawaz Sharif and Maryam Nawaz back Shahbaz and Humza then PMLN can win and these two father & son can workout a deal with establishment and win elections. Do you think public is stupid? If they support Sharifs for their anti establishment stance they won’t know Sharifs are playing good cop and bad cop?

    There are no signs establishment is looking for Imran’s alternatives or want to replace him. Shame on us if we are backing whoever is next in line ready to be establishment’s lapdog. Shahbaz and Humza have no roots in masses and have no political future.

    As far as PTI’s popularity in Punjab is concerned let’s look at Daska polls tonight. My prediction is PTI will win.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    Awan bhai I am baffled how do you come up with all this analysis? Establishment trust Zardari more than Imran? Did Imran spend 11 years in Jail? Did Imran run to Dubai as PM hiding from establishment? Establishment won’t bet on losing horse again? What incentive establishment has to bet on popular politician? They may try to find a way to work with one but why will they back one. If Nawaz Sharif and Maryam Nawaz back Shahbaz and Humza then PMLN can win and these two father & son can workout a deal with establishment and win elections. Do you think public is stupid? If they support Sharifs for their anti establishment stance they won’t know Sharifs are playing good cop and bad cop? There are no signs establishment is looking for Imran’s alternatives or want to replace him. Shame on us if we are backing whoever is next in line ready to be establishment’s lapdog. Shahbaz and Humza have no roots in masses and have no political future. As far as PTI’s popularity in Punjab is concerned let’s look at Daska polls tonight. My prediction is PTI will win.

    Well Zardari is their trusted man for more than probably three decades. Zardari’s services started from Benazir government’s era, continued during in his own government for 5 years and continue so far as well. Khan’s services in government start about 2.5 years ago and we have to look how it goes onward from here. Establishment never takes a risk to bring a party again due to two factors:

    (1) Over the 5 years of government parties in Pakistan typically lose their vote bank

    (2) Establishment don’t want a party that strong to become a danger for them

    PML(Q) in 2008 a good example when they lost popularity and establishment was not even interested in bringing back and Nawaz example is now good for them to never let a party become strong

    I think PML(N) don’t need a visible deal the way they have done with Khan. Even if establishment stays neutral; PML(N) in general elections can win easily. PML(N) will never accept any deal and establishment will not do such steps to show it a deal. In 2013 deal was similar when Shahbaz & Chaudari Nisar silently ensured establishment that we want to work with you. No one even Khan/Zardari or any other political opponent raised any question that PML(N) was backed by army at that time. I am looking 2023 election a repeat of 2013 elections except that Nawaz will not be a PM and will not come to Pakistan before elections. This is my political analysis and forget about backing to any party for now.

    In the end, no one can politically survive to take government by going all out against army therefore the best way out is to ensure that we want to work with you. There will be a time down the road when democracy will be that much strong that a government can work without influence of army in Pakistan.

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    Awan
    نون لیگ نے انکار کردیا ، دھاگے کا عنوان یہ ہوتا تو زیادہ مناسب ہوتا
    اعوان بھائی آپ کے سیاسی تجزیے کی آبشار کا منبع دل میں چھپی اس شدید خواہش کے برفانی تودے کی اوٹ سے پھوٹتا ہے کہ کسی بھی طرح میاں صاحبان اور فوجیوں کے گٹھ جوڑھ کے ہنی مون والے دن کسی طرح واپس آجائیں ان تجزیوں نما خواہشات کے اظہار کرتے وقت کچھ تو سوچا کریں کہ چھوٹی انگلی کے برابر قربانی دئیے بغیر ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کا ایک شوقین شخص وزیر، وزیر اعلی اور وزرات عظمی کے مناسب پر فائز رہ چکا ہے اس کو دوبارہ لائن میں کھڑا رکھنے کا آپ کا شوق اس شخص کے ساتھ ساتھ اہل پنجاب کے ساتھ بھی زیادتی ہے کہ جنکو طعنہ ہی اس بات کا ملتا ہے کہ سجدہ میں گرجاتے ہیں جب وقت قیام آتا ہے
    بڑے بھائی تاریخ نے میاں صاحب کو ایک ایسے مقام پر لا کھڑا کیا ہے جہاں سے وہ اس غلامی کی زنجیروں میں جکڑی قوم کے حوالداروں پر شدید اور شائد فیصلہ کن ضرب لگا سکتے ہیں اور آپ انکے قالین کی قیمت پچاس روپے سے زیادہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں میری تو دعا ہے کہ میاں صاحب کی سیاسی نگاہ سے یہ فورم اوجھل ہی رہے ورنہ یہاں کے خواہش نما تجزیوں کے نتیجے میں پاکستان کی عوام کی مغرب سے طلوع آفتاب کی ٹرک کی بتی کو شدید نقصان کا احتمال ہے
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    کون کس کا ساتھ دے گا اور اندرکھاتے کیا چل رہا ہے یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے مگر حکومت بنوانے والا موجد جہانگیر ترین خود اپنی ہی بنای ہوی حکومت کو گرانے کے موڈ میں ہے سب سے خطرناک اپوزیشن نہیں بلکہ جہانگیر ترین ہے وہ اندر کا بھیدی ہے اور ان کی خامیاں اور خوبیان سب جانتا ہے اسے معلوم ہے کہ جن لوگوں کو اس نے کامیاب ہونے کے بعد پی ٹی آی مٰں شامل کروایا تھا ان کو کیا آفرز کی تھیں اور آج اگر دوبارہ ان کو واپس لانا ہے تو کیا کرنا ہوگا

    حکومت میں اگر تھوڑی سی بھی عقل باقی ہے تو جہانگیر ترین سے پنگا لینے کی کوشش نہ کرے کیونکہ جہانگیر ترین نے واضح اور کھلے لفظوں میں حکومت کو تنبیہ کردی ہے کہ وہ دوست ہے اسے دشمن کیوں بنا دیا گیا ہے اور غیر منتخب لوگ کیوں منتخب نمائندوں پر مسلط کردئیے گئے ہیں

    جہانگیر ترین جب عمران کے دائیں ہاتھ بیٹھتا تھا اس وقت بھی اس کی خاتون اول کے ساتھ نہیں بنتی تھی اور خاتون اول نے بھی ترین کے اپنے بارے میں ریمارکس کو اس کے منہ پر بول کر جتایا  تھا کہ اس کو سب پتا چل رہا ہے تاکہ ترین محتاط رہے

    جہانگیرترین جب چاہے حکومت گرا سکتا ہے اور پنجاب کی حکومت تو ایکدن میں جاسکتی ہے اس وقت جتنا بڑا خطرہ ترین بنا ہوا ہے اس قدر خطرہ تو اپوزیشن تین سال میں پورا زور لگانے کے باوجود نہیں بن سکی

    اب جو بھی ہوگا اس کا انحصار ترین کی اگلی چال پر ہوگا، ترین کی پوزیشن اتنی مضبوط ہے کہ وہ ایک اشارہ بھی کرے تو تمام سیاسی پارٹیاں الٹے قدموں بلکہ سر کے بل بھاگتی ہوی آئیں گی

    لب لباب یہ ہے کہ اس وقت حکومت کو شدید خطرہ ہے اور وہ خطرہ ترین ہے جسکے ساتھ اپوزیشن تو لگ چکی ہے وہ خود ہی ابھی کوی رسپانس نہیں دے رہا

    ڈسکہ میں زندگی موت کا معاملہ تھا وہاں بھی حکومت ہارتی ہے تو بہت سبکی ہوگی اور اگر ن لیگ ہار گئی تو ان کی بھی بہت بے عزت ہوگی

    اگر ڈسکہ میں پی ٹی آی ہار گئی تو بہت بڑی ہار ہوگی اوپر سے جہانگیر ترین کا خطرہ سر اٹھا چکا ہے، ممبران ساتھ چھوڑ رہے ہیں اور چوہدری برادران کیلئے بھی آپشن اب ختم ہوتے جارہے ہیں

    یہ بھی چانس ہے کہ مایوسی کے عالم میں عمران خود ہی اسمبلیان توڑ دے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    کون کس کا ساتھ دے گا اور اندرکھاتے کیا چل رہا ہے یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے مگر حکومت بنوانے والا موجد جہانگیر ترین خود اپنی ہی بنای ہوی حکومت کو گرانے کے موڈ میں ہے سب سے خطرناک اپوزیشن نہیں بلکہ جہانگیر ترین ہے وہ اندر کا بھیدی ہے اور ان کی خامیاں اور خوبیان سب جانتا ہے اسے معلوم ہے کہ جن لوگوں کو اس نے کامیاب ہونے کے بعد پی ٹی آی مٰں شامل کروایا تھا ان کو کیا آفرز کی تھیں اور آج اگر دوبارہ ان کو واپس لانا ہے تو کیا کرنا ہوگا حکومت میں اگر تھوڑی سی بھی عقل باقی ہے تو جہانگیر ترین سے پنگا لینے کی کوشش نہ کرے کیونکہ جہانگیر ترین نے واضح اور کھلے لفظوں میں حکومت کو تنبیہ کردی ہے کہ وہ دوست ہے اسے دشمن کیوں بنا دیا گیا ہے اور غیر منتخب لوگ کیوں منتخب نمائندوں پر مسلط کردئیے گئے ہیں جہانگیر ترین جب عمران کے دائیں ہاتھ بیٹھتا تھا اس وقت بھی اس کی خاتون اول کے ساتھ نہیں بنتی تھی اور خاتون اول نے بھی ترین کے اپنے بارے میں ریمارکس کو اس کے منہ پر بول کر جتایا تھا کہ اس کو سب پتا چل رہا ہے تاکہ ترین محتاط رہے جہانگیرترین جب چاہے حکومت گرا سکتا ہے اور پنجاب کی حکومت تو ایکدن میں جاسکتی ہے اس وقت جتنا بڑا خطرہ ترین بنا ہوا ہے اس قدر خطرہ تو اپوزیشن تین سال میں پورا زور لگانے کے باوجود نہیں بن سکی اب جو بھی ہوگا اس کا انحصار ترین کی اگلی چال پر ہوگا، ترین کی پوزیشن اتنی مضبوط ہے کہ وہ ایک اشارہ بھی کرے تو تمام سیاسی پارٹیاں الٹے قدموں بلکہ سر کے بل بھاگتی ہوی آئیں گی لب لباب یہ ہے کہ اس وقت حکومت کو شدید خطرہ ہے اور وہ خطرہ ترین ہے جسکے ساتھ اپوزیشن تو لگ چکی ہے وہ خود ہی ابھی کوی رسپانس نہیں دے رہا ڈسکہ میں زندگی موت کا معاملہ تھا وہاں بھی حکومت ہارتی ہے تو بہت سبکی ہوگی اور اگر ن لیگ ہار گئی تو ان کی بھی بہت بے عزت ہوگی اگر ڈسکہ میں پی ٹی آی ہار گئی تو بہت بڑی ہار ہوگی اوپر سے جہانگیر ترین کا خطرہ سر اٹھا چکا ہے، ممبران ساتھ چھوڑ رہے ہیں اور چوہدری برادران کیلئے بھی آپشن اب ختم ہوتے جارہے ہیں یہ بھی چانس ہے کہ مایوسی کے عالم میں عمران خود ہی اسمبلیان توڑ دے

    بلیور صاحب، اس وقت ملک کا اور اسکی معاشت کا جو حال ہے اس کی وجہ سے اس حکومت کو عبوری مدت کے لیے کوئ ھاتھ لگانا پسند نہیں کرے گا ۔ اس وقت بڑے سے بڑا اکنامسٹ بھی اس اکانمی کو ایک یا دو سال میں درست نہیں کرسکتا۔ اس سال اور اگلے سال جو قرض کی ادائیگی کرنی ہے وہ ایک ایسا کوہ گراں ہے جو کسی سے اٹھایا نہیں جائے گا۔ ریوینیو کی حالت آپ کے سامنے ہے ۔ جی ڈی پی بمشکل ایک فیصد بھی نہیں ہوگی ۔ ملک کی اکانمی کو جام لگا ہوا ہے ۔ نہ گروتھ ہوگی ، نہ ریونیو بڑھے گا اور نہ ہی روزگار کے مواقع فراھم ہونگے ۔

    بوٹ سرکار کو سب سے زیادہ فکر اپنے بجٹ کی ہے جو موجودہ حالات میں برقرار نہیں رکھا جاسکتا اور یہی صورتحال رہی تو اس بجٹ کو ھر حال میں آئیندہ آنے والے سالوں میں کم کرنا پڑے گا ، اس بات سے ان میں کھلبلی مچی ہوئ ہے ۔
    عمران خان سے یہ اکانمی چلنے کی نہیں اور نہ ہی اس کے پاس کوئ ایسا بندہ ہے جو اسے ٹھیک راہ پر لے آئے ۔
    افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ عمران نے اپنی نالائقی، ناتجربہ کاری اور اپنی انا کی خاطر نہ صرف پی ٹی آئ کو ڈبویا بلکہ پورے ملک کو کھڈے لائن لگا دیا ہے ۔

    ایسے عالم میں ایک نون لیگ تو کیا ھزاروں نون لیگ بھی اس عوام کو کوئ ریلیف نہیں دے سکتی اور نہ ہی کوئ اور جماعت اس حالت میں مختصر مدت میں ملک کو ٹھیک کر سکتی ہے ۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    بلیور صاحب، اس وقت ملک کا اور اسکی معاشت کا جو حال ہے اس کی وجہ سے اس حکومت کو عبوری مدت کے لیے کوئ ھاتھ لگانا پسند نہیں کرے گا ۔ اس وقت بڑے سے بڑا اکنامسٹ بھی اس اکانمی کو ایک یا دو سال میں درست نہیں کرسکتا۔ اس سال اور اگلے سال جو قرض کی ادائیگی کرنی ہے وہ ایک ایسا کوہ گراں ہے جو کسی سے اٹھایا نہیں جائے گا۔ ریوینیو کی حالت آپ کے سامنے ہے ۔ جی ڈی پی بمشکل ایک فیصد بھی نہیں ہوگی ۔ ملک کی اکانمی کو جام لگا ہوا ہے ۔ نہ گروتھ ہوگی ، نہ ریونیو بڑھے گا اور نہ ہی روزگار کے مواقع فراھم ہونگے ۔

    بوٹ سرکار کو سب سے زیادہ فکر اپنے بجٹ کی ہے جو موجودہ حالات میں برقرار نہیں رکھا جاسکتا اور یہی صورتحال رہی تو اس بجٹ کو ھر حال میں آئیندہ آنے والے سالوں میں کم کرنا پڑے گا ، اس بات سے ان میں کھلبلی مچی ہوئ ہے ۔ عمران خان سے یہ اکانمی چلنے کی نہیں اور نہ ہی اس کے پاس کوئ ایسا بندہ ہے جو اسے ٹھیک راہ پر لے آئے ۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ عمران نے اپنی نالائقی، ناتجربہ کاری اور اپنی انا کی خاطر نہ صرف پی ٹی آئ کو ڈبویا بلکہ پورے ملک کو کھڈے لائن لگا دیا ہے ۔

    ایسے عالم میں ایک نون لیگ تو کیا ھزاروں نون لیگ بھی اس عوام کو کوئ ریلیف نہیں دے سکتی اور نہ ہی کوئ اور جماعت اس حالت میں مختصر مدت میں ملک کو ٹھیک کر سکتی ہے ۔

    بات تو ٹھیک ہے پر کڑوی بہت ہے

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #13
    Awan نون لیگ نے انکار کردیا ، دھاگے کا عنوان یہ ہوتا تو زیادہ مناسب ہوتا اعوان بھائی آپ کے سیاسی تجزیے کی آبشار کا منبع دل میں چھپی اس شدید خواہش کے برفانی تودے کی اوٹ سے پھوٹتا ہے کہ کسی بھی طرح میاں صاحبان اور فوجیوں کے گٹھ جوڑھ کے ہنی مون والے دن کسی طرح واپس آجائیں ان تجزیوں نما خواہشات کے اظہار کرتے وقت کچھ تو سوچا کریں کہ چھوٹی انگلی کے برابر قربانی دئیے بغیر ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کا ایک شوقین شخص وزیر، وزیر اعلی اور وزرات عظمی کے مناسب پر فائز رہ چکا ہے اس کو دوبارہ لائن میں کھڑا رکھنے کا آپ کا شوق اس شخص کے ساتھ ساتھ اہل پنجاب کے ساتھ بھی زیادتی ہے کہ جنکو طعنہ ہی اس بات کا ملتا ہے کہ سجدہ میں گرجاتے ہیں جب وقت قیام آتا ہے بڑے بھائی تاریخ نے میاں صاحب کو ایک ایسے مقام پر لا کھڑا کیا ہے جہاں سے وہ اس غلامی کی زنجیروں میں جکڑی قوم کے حوالداروں پر شدید اور شائد فیصلہ کن ضرب لگا سکتے ہیں اور آپ انکے قالین کی قیمت پچاس روپے سے زیادہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں میری تو دعا ہے کہ میاں صاحب کی سیاسی نگاہ سے یہ فورم اوجھل ہی رہے ورنہ یہاں کے خواہش نما تجزیوں کے نتیجے میں پاکستان کی عوام کی مغرب سے طلوع آفتاب کی ٹرک کی بتی کو شدید نقصان کا احتمال ہے

    گھوسٹ بھائی پنجاب حکومت لینے کے بارے میں میری خوائش نون لیگ کی پالیسی کے الٹ ہے – میں سمجھتا ہوں نون لیگ کو پنجاب لینا چاہئے – زرداری کی ایک یا زیادہ سے زیادہ دو جنوبی پنجاب کی وزارتوں سے پیپلز پارٹی کی جنوبی پنجاب میں واپسی نہیں ہو سکتی -یاد رہے پیپلز پارٹی کی پنجاب اسمبلی میں کل سیٹیں صرف چھ ہیں – پنجاب کا پانچ ہزار ارب کا بجٹ ہے اور نون لیگ اچھی طرح جانتی ہے اس سے کیسے ترقیاتی کام کئے جائیں تو لوگوں کے دل جیتے جا سکتے ہیں – میری یہ خوائش اسلئے بھی ہے کہ نون لیگ والے جاتے ہوئے عوام کے لئے کچھ تو چھوڑ کر جاتے ہیں -پروجیکٹ کھلنے سے لوگوں کو روزگار ملتے ہیں اور محیشت کا پہیہ چلتا ہے – منصبوں سے کاروباروں کو بھی ترقی ملتی ہے – مثال کے طور پر ایک سڑک بننے سے اس علاقے کی ترقی پر کتنا مثبت اثر پڑتا ہے یہ بحثیت سول انجنیئر پاکستان میں ، میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے – اگر بزدار ہی رہا تو نون لیگ کو شاید سیاسی طور پر زیادہ فائدہ ہو لیکن پنجاب کی دس کروڑ سے زیادہ کی عوام کو اگلے ڈھائی سال بھی مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا –

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #14
    کون کس کا ساتھ دے گا اور اندرکھاتے کیا چل رہا ہے یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے مگر حکومت بنوانے والا موجد جہانگیر ترین خود اپنی ہی بنای ہوی حکومت کو گرانے کے موڈ میں ہے سب سے خطرناک اپوزیشن نہیں بلکہ جہانگیر ترین ہے وہ اندر کا بھیدی ہے اور ان کی خامیاں اور خوبیان سب جانتا ہے اسے معلوم ہے کہ جن لوگوں کو اس نے کامیاب ہونے کے بعد پی ٹی آی مٰں شامل کروایا تھا ان کو کیا آفرز کی تھیں اور آج اگر دوبارہ ان کو واپس لانا ہے تو کیا کرنا ہوگا حکومت میں اگر تھوڑی سی بھی عقل باقی ہے تو جہانگیر ترین سے پنگا لینے کی کوشش نہ کرے کیونکہ جہانگیر ترین نے واضح اور کھلے لفظوں میں حکومت کو تنبیہ کردی ہے کہ وہ دوست ہے اسے دشمن کیوں بنا دیا گیا ہے اور غیر منتخب لوگ کیوں منتخب نمائندوں پر مسلط کردئیے گئے ہیں جہانگیر ترین جب عمران کے دائیں ہاتھ بیٹھتا تھا اس وقت بھی اس کی خاتون اول کے ساتھ نہیں بنتی تھی اور خاتون اول نے بھی ترین کے اپنے بارے میں ریمارکس کو اس کے منہ پر بول کر جتایا تھا کہ اس کو سب پتا چل رہا ہے تاکہ ترین محتاط رہے جہانگیرترین جب چاہے حکومت گرا سکتا ہے اور پنجاب کی حکومت تو ایکدن میں جاسکتی ہے اس وقت جتنا بڑا خطرہ ترین بنا ہوا ہے اس قدر خطرہ تو اپوزیشن تین سال میں پورا زور لگانے کے باوجود نہیں بن سکی اب جو بھی ہوگا اس کا انحصار ترین کی اگلی چال پر ہوگا، ترین کی پوزیشن اتنی مضبوط ہے کہ وہ ایک اشارہ بھی کرے تو تمام سیاسی پارٹیاں الٹے قدموں بلکہ سر کے بل بھاگتی ہوی آئیں گی لب لباب یہ ہے کہ اس وقت حکومت کو شدید خطرہ ہے اور وہ خطرہ ترین ہے جسکے ساتھ اپوزیشن تو لگ چکی ہے وہ خود ہی ابھی کوی رسپانس نہیں دے رہا ڈسکہ میں زندگی موت کا معاملہ تھا وہاں بھی حکومت ہارتی ہے تو بہت سبکی ہوگی اور اگر ن لیگ ہار گئی تو ان کی بھی بہت بے عزت ہوگی اگر ڈسکہ میں پی ٹی آی ہار گئی تو بہت بڑی ہار ہوگی اوپر سے جہانگیر ترین کا خطرہ سر اٹھا چکا ہے، ممبران ساتھ چھوڑ رہے ہیں اور چوہدری برادران کیلئے بھی آپشن اب ختم ہوتے جارہے ہیں یہ بھی چانس ہے کہ مایوسی کے عالم میں عمران خود ہی اسمبلیان توڑ دے

    بلیور بھائی اگر ترین کے پیچھے کچھ خفیہ ہاتھ ہیں تو الگ بات ہے ورنہ ترین کے ساتھی فلحال صرف اپنا ریٹ بڑھا رہے ہیں – کیا ترین کے کہنے پر وہ اسمبلی سے استعفیٰ دیں گے یا کوئی اور انتہائی قدم اٹھائیں گے ؟ ابھی انہوں نے ترین کے گھر کھانا کھایا ہے جو ذاتی تحلقا ت کی وجہ سے تھا اس کے بھد وہ ترین کا کتنا ساتھ دیتے ہیں اس بات کے لئے ابھی سے کچھ کہنا قبل از وقت ہے – غالب امکان یہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ترین اور خان کی صلح کرا دے گی اگر اسٹیبلشمنٹ خود کوئی کچھری نہیں پکا رہی اور ترین کے کیس بھی اس صورت میں لمبے لٹک کر عملی طور پر ختم ہو جائینگے –

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #15
    Awan نون لیگ نے انکار کردیا ، دھاگے کا عنوان یہ ہوتا تو زیادہ مناسب ہوتا اعوان بھائی آپ کے سیاسی تجزیے کی آبشار کا منبع دل میں چھپی اس شدید خواہش کے برفانی تودے کی اوٹ سے پھوٹتا ہے کہ کسی بھی طرح میاں صاحبان اور فوجیوں کے گٹھ جوڑھ کے ہنی مون والے دن کسی طرح واپس آجائیں ان تجزیوں نما خواہشات کے اظہار کرتے وقت کچھ تو سوچا کریں کہ چھوٹی انگلی کے برابر قربانی دئیے بغیر ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کا ایک شوقین شخص وزیر، وزیر اعلی اور وزرات عظمی کے مناسب پر فائز رہ چکا ہے اس کو دوبارہ لائن میں کھڑا رکھنے کا آپ کا شوق اس شخص کے ساتھ ساتھ اہل پنجاب کے ساتھ بھی زیادتی ہے کہ جنکو طعنہ ہی اس بات کا ملتا ہے کہ سجدہ میں گرجاتے ہیں جب وقت قیام آتا ہے بڑے بھائی تاریخ نے میاں صاحب کو ایک ایسے مقام پر لا کھڑا کیا ہے جہاں سے وہ اس غلامی کی زنجیروں میں جکڑی قوم کے حوالداروں پر شدید اور شائد فیصلہ کن ضرب لگا سکتے ہیں اور آپ انکے قالین کی قیمت پچاس روپے سے زیادہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں میری تو دعا ہے کہ میاں صاحب کی سیاسی نگاہ سے یہ فورم اوجھل ہی رہے ورنہ یہاں کے خواہش نما تجزیوں کے نتیجے میں پاکستان کی عوام کی مغرب سے طلوع آفتاب کی ٹرک کی بتی کو شدید نقصان کا احتمال ہے

    فوج کے خلاف بولنے والے کو دو سال کی قید کے قانون کے بھد بھی آپ کو سمجھ نہیں آئی پاکستان ایک مظبوط ملٹری اسٹیٹ ہے اور یہاں اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانئے سے کم از کم مستقبل قریب میں حکومت نہیں جیتی جا سکتی ؟ فلحال اس سانڈھ کو طاقت سے قابو نہیں کیا جا سکتا ہے ائستہ ائستہ البتہ سول سپریمیسی کی طرف بڑھا جا سکتا ہے – اگر نون لیگ کسی کمپرومائز سے حکومت جیتتی بھی ہے تو وہ کم از کم خان کی طرح فوج کی غلام نہیں بنے گی اور سول سپریمیسی کی طرف کچھ تو پیش قدمی ہو گی ورنہ مختلف پارٹیوں سے لوگ لے کر ایک اور فوجی غلاموں کا ٹولہ پھر پانچ سال کے لئے عوام کے سر پر سوار کر دیا جائے گا اگر نواز ایسے ہی فوجیوں کے نام لے لے کر بولتا رہا –

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    بات تو ٹھیک ہے پر کڑوی بہت ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    گھوسٹ بھائی پنجاب حکومت لینے کے بارے میں میری خوائش نون لیگ کی پالیسی کے الٹ ہے – میں سمجھتا ہوں نون لیگ کو پنجاب لینا چاہئے – زرداری کی ایک یا زیادہ سے زیادہ دو جنوبی پنجاب کی وزارتوں سے پیپلز پارٹی کی جنوبی پنجاب میں واپسی نہیں ہو سکتی -یاد رہے پیپلز پارٹی کی پنجاب اسمبلی میں کل سیٹیں صرف چھ ہیں – پنجاب کا پانچ ہزار ارب کا بجٹ ہے اور نون لیگ اچھی طرح جانتی ہے اس سے کیسے ترقیاتی کام کئے جائیں تو لوگوں کے دل جیتے جا سکتے ہیں – میری یہ خوائش اسلئے بھی ہے کہ نون لیگ والے جاتے ہوئے عوام کے لئے کچھ تو چھوڑ کر جاتے ہیں -پروجیکٹ کھلنے سے لوگوں کو روزگار ملتے ہیں اور محیشت کا پہیہ چلتا ہے – منصبوں سے کاروباروں کو بھی ترقی ملتی ہے – مثال کے طور پر ایک سڑک بننے سے اس علاقے کی ترقی پر کتنا مثبت اثر پڑتا ہے یہ بحثیت سول انجنیئر پاکستان میں ، میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے – اگر بزدار ہی رہا تو نون لیگ کو شاید سیاسی طور پر زیادہ فائدہ ہو لیکن پنجاب کی دس کروڑ سے زیادہ کی عوام کو اگلے ڈھائی سال بھی مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا –
    فوج کے خلاف بولنے والے کو دو سال کی قید کے قانون کے بھد بھی آپ کو سمجھ نہیں آئی پاکستان ایک مظبوط ملٹری اسٹیٹ ہے اور یہاں اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانئے سے کم از کم مستقبل قریب میں حکومت نہیں جیتی جا سکتی ؟ فلحال اس سانڈھ کو طاقت سے قابو نہیں کیا جا سکتا ہے ائستہ ائستہ البتہ سول سپریمیسی کی طرف بڑھا جا سکتا ہے – اگر نون لیگ کسی کمپرومائز سے حکومت جیتتی بھی ہے تو وہ کم از کم خان کی طرح فوج کی غلام نہیں بنے گی اور سول سپریمیسی کی طرف کچھ تو پیش قدمی ہو گی ورنہ مختلف پارٹیوں سے لوگ لے کر ایک اور فوجی غلاموں کا ٹولہ پھر پانچ سال کے لئے عوام کے سر پر سوار کر دیا جائے گا اگر نواز ایسے ہی فوجیوں کے نام لے لے کر بولتا رہا –

    اعوان بھائی،
    میں نے بھی یہی عرض کیا ہے کہ آپ کی خواہش اور وڈے میاں صاب کی “تمنا” میں تضاد ہے اور اپنی اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ میاں صاب تک آپ کی خواھشات تک نہ ہی پہنچیں تو مناسب ہے . میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ شکست خوردہ مائنڈ سیٹ کے فوائد نہیں ہوتے انفرادی لحظ سے یہ لوگ ہمیشہ فائدے میں رہتے ہیں آپ دیکھ لیں کہ آج جو بھی روایتی جاگیردار اور وڈیرے اپنی زمینوں کی حدود کو پیادہ بن کر ایک دن میں عبور نہیں کرسکتے ہیں آخر انکے آبا نے بھی قومی غیرت اور آزادی وغیرہ جیسی فضول باتوں میں وقت کے ضیاع کے بجائے انگریزوں کے تلوے چاٹنے اور کتے نہلانے کو ترجیح دی تھی تو نسلیں عیاشیاں کررہی ہیں انکے مقابلہ میں حریت پسندوں کے پاس صرف نام اور قربانیوں کی داستان کے علاوہ بچا ہی کیا ہے؟
    مجھے چنگی طرح پلوں ، سڑکوں اور دیگر تعمیراتی کاموں سے آپ کے عشق کا اندازہ ہے یہ بات بھی درست ہے کہ ان تمام معاملات کی وجہ سے ترقی کا پہیہ گھومتا ہے لوگوں کو روزگار ملتا ہے چاہے اسکے لئے جتنا چاہے قرضہ لینا پڑے مگر اس بات کا ایک پہلو اور بھی ہے کہ پلوں اور سڑکوں سے آپ کی محبت بھی میاں صاحبان کے بنائے ہوئے پلوں سے ہی مشروط ہے ورنہ مشرف کے دور میں ترقی اور برآمدات کی جن حدوں کو ملک نے چھوا تھا انسے آپ بوجوہ صرف نظر کر جاتے ہیں

    ( :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: نوٹ: میں ملک کی حمیت، آیین اور اسی قسم کی کتابی باتوں پر لیکچر سننے کے بلکل موڈ میں نہیں ہوں)

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #18
    اعوان بھائی، میں نے بھی یہی عرض کیا ہے کہ آپ کی خواہش اور وڈے میاں صاب کی “تمنا” میں تضاد ہے اور اپنی اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ میاں صاب تک آپ کی خواھشات تک نہ ہی پہنچیں تو مناسب ہے . میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ شکست خوردہ مائنڈ سیٹ کے فوائد نہیں ہوتے انفرادی لحظ سے یہ لوگ ہمیشہ فائدے میں رہتے ہیں آپ دیکھ لیں کہ آج جو بھی روایتی جاگیردار اور وڈیرے اپنی زمینوں کی حدود کو پیادہ بن کر ایک دن میں عبور نہیں کرسکتے ہیں آخر انکے آبا نے بھی قومی غیرت اور آزادی وغیرہ جیسی فضول باتوں میں وقت کے ضیاع کے بجائے انگریزوں کے تلوے چاٹنے اور کتے نہلانے کو ترجیح دی تھی تو نسلیں عیاشیاں کررہی ہیں انکے مقابلہ میں حریت پسندوں کے پاس صرف نام اور قربانیوں کی داستان کے علاوہ بچا ہی کیا ہے؟ مجھے چنگی طرح پلوں ، سڑکوں اور دیگر تعمیراتی کاموں سے آپ کے عشق کا اندازہ ہے یہ بات بھی درست ہے کہ ان تمام معاملات کی وجہ سے ترقی کا پہیہ گھومتا ہے لوگوں کو روزگار ملتا ہے چاہے اسکے لئے جتنا چاہے قرضہ لینا پڑے مگر اس بات کا ایک پہلو اور بھی ہے کہ پلوں اور سڑکوں سے آپ کی محبت بھی میاں صاحبان کے بنائے ہوئے پلوں سے ہی مشروط ہے ورنہ مشرف کے دور میں ترقی اور برآمدات کی جن حدوں کو ملک نے چھوا تھا انسے آپ بوجوہ صرف نظر کر جاتے ہیں ( :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: نوٹ: میں ملک کی حمیت، آیین اور اسی قسم کی کتابی باتوں پر لیکچر سننے کے بلکل موڈ میں نہیں ہوں)

    گھوسٹ بھائی مشرف کے دور میں ہونے والی ترقی اس بنیاد پر کھڑی تھی کہ ہمیں امریکہ سے پیسے کے انبار مل رہے تھے – امریکی منڈیوں میں ہمیں خصوصی رسائی دی گئی جس سے ایکسپورٹ بھی بڑھی ، ہائر ایجوکیشن میں کچھ کام بھی ہوا مگر اس کی قیمت بہت بڑی تھی – اس جنگ کی وجہ سے پچاس ہزار سے زیادہ سویلین کی ہلاکت ہوئی – مشرف نے پاکستان میں بلیک واٹرز کے ایجنٹوں کو کھلی رسائی دی جن کا واحد کام ملک میں دہشت گردی کے لئے لوجسٹک فراہم کرنا تھا – مشرف دور میں بجلی کے منصبوں کی نظر اندازی سے بھد میں اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیدڈنگ بھی آئی – اسلئے فائدے بہت تھوڑے اور عارضی مگر نقصان بہت بڑے تھے اور یقینا انسانی جان سے بڑا نقصان کوئی نہیں –
    میں ہمیشہ سے اس فورم پر لکھتا رہتا ہوں میاں صاحب کی سخت گیر پالیسی سے کبھی بھی ان کے لئے مثبت نتائج نہیں نکلیں گے – طاقت سے للکار کر آپ ان سے جیت نہیں سکتے – میاں صاحب کی انتہائی سخت پالیسی کی وجہ سے ہم سول سپریمیسی میں اور پیچھے چلے گئے ہیں – خان حکومت جیسی پٹھو حکومت ہم نے تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی – بھٹو ، جونیجو ، میاں صاحب ، چودہری براداردان سبھی کسی نہ کسی دور میں فوجی پٹھو رہے ہیں مگر کسی ایک نے بھی فوج کی اتنی غلامی نہیں کی جتنی خان صاحب نے کی ہے – ہر ادارے میں فوجی بھرتی کرنے کے علاوہ اب قانون بھی ایسے بن رہے ہیں جس سے اب آپ کی زبان بندی بھی کی جا رہی ہے -آگے کے لئے نون لیگ کو ایک درمیانی راستہ ہی ڈھونڈنا پڑے گا اگر انہوں نے اقتدار میں آنا ہے – اقتدار میں آئے بغیر سول سپریمیسی میں بھی آگے نہیں بڑھا جاسکتا –

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    گھوسٹ بھائی مشرف کے دور میں ہونے والی ترقی اس بنیاد پر کھڑی تھی کہ ہمیں امریکہ سے پیسے کے انبار مل رہے تھے – امریکی منڈیوں میں ہمیں خصوصی رسائی دی گئی جس سے ایکسپورٹ بھی بڑھی ، ہائر ایجوکیشن میں کچھ کام بھی ہوا مگر اس کی قیمت بہت بڑی تھی – اس جنگ کی وجہ سے پچاس ہزار سے زیادہ سویلین کی ہلاکت ہوئی – مشرف نے پاکستان میں بلیک واٹرز کے ایجنٹوں کو کھلی رسائی دی جن کا واحد کام ملک میں دہشت گردی کے لئے لوجسٹک فراہم کرنا تھا – مشرف دور میں بجلی کے منصبوں کی نظر اندازی سے بھد میں اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیدڈنگ بھی آئی – اسلئے فائدے بہت تھوڑے اور عارضی مگر نقصان بہت بڑے تھے اور یقینا انسانی جان سے بڑا نقصان کوئی نہیں – میں ہمیشہ سے اس فورم پر لکھتا رہتا ہوں میاں صاحب کی سخت گیر پالیسی سے کبھی بھی ان کے لئے مثبت نتائج نہیں نکلیں گے – طاقت سے للکار کر آپ ان سے جیت نہیں سکتے – میاں صاحب کی انتہائی سخت پالیسی کی وجہ سے ہم سول سپریمیسی میں اور پیچھے چلے گئے ہیں – خان حکومت جیسی پٹھو حکومت ہم نے تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی – بھٹو ، جونیجو ، میاں صاحب ، چودہری براداردان سبھی کسی نہ کسی دور میں فوجی پٹھو رہے ہیں مگر کسی ایک نے بھی فوج کی اتنی غلامی نہیں کی جتنی خان صاحب نے کی ہے – ہر ادارے میں فوجی بھرتی کرنے کے علاوہ اب قانون بھی ایسے بن رہے ہیں جس سے اب آپ کی زبان بندی بھی کی جا رہی ہے -آگے کے لئے نون لیگ کو ایک درمیانی راستہ ہی ڈھونڈنا پڑے گا اگر انہوں نے اقتدار میں آنا ہے – اقتدار میں آئے بغیر سول سپریمیسی میں بھی آگے نہیں بڑھا جاسکتا –

    اعوان بھائی،
    پیسے امریکہ سے آرہے تھے یا جہاں سے بھی آرہے تھے ملک میں ترقی ہو رہی تھی پیٹرول سو ڈالر سے اوپر ہونے کے باوجود کم نہیں ہوا تھا، پاور کرائسس آیا بھی ترقی کی وجہ سے ہی تھا ظاہر ہے لوگوں کے پاس دولت آرہی تھی ، سائکلوں والوں سے موٹر سائکل اور موٹر سائکل والوں نے کاریں خریدلیں تھیں جنکے پاس نہیں تھے انہوں نے پنکھے خریدے ، پنکھے والوں نے اے سی خریدے صنعت کا پہیہ چلا انفرا اسٹرکچر کے منصّوبے شروع ہوئے ظاہر ہے کہ توانائی کا بحران تو آنا ہی تھا مگر مشرف نے جتنی ادارہ جاتی اصلاحات کیں انکا عشر عشیر بھی کسی سول حکومت نے نہیں کیا
    پچاس ہزار لوگ تو نہیں مرے مگر پاکستان میں جو بھی شورش تھی وہ پاکستانیوں کی اپنی رجعت پسندی اور طالبان سے لو افئیر کا خمیازہ تھی یہ جو آج میاں صاحب فوجی آپریشنوں کے نتیجے میں آنے والے امن کا کریڈٹ لیتے ہیں اور یہ منافق خان جو طالبان کو پشاور میں دفتر کھولنے کی آفر کرتا تھا اس وقت دہشت گردی اور طالبان کے حمایتی تھے آپ اگر گہرائی میں جاکر دیکھیں تو ان ہی لوگوں نے طالبان اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صرف سیاست کی وجہ سے رکاوٹیں کھڑی کیں جو جنگ پوری قوم کو ٢٠٠٠ – ٢٠٠٥ میں لڑنی چاہئے تھی وہ بلآخر ٢٠١٤ میں پشاور کے بچوں کی جانوں کا زبردستی نذرانہ لے کر لڑی گئی اور ڈھٹائی اتنی ہے کہ اسکا کریڈٹ لینے سے بھی نہیں چوکتے ہیں
    آپ کو اپنی بات کہنے اور اپنے نظریات پر ڈٹے رہنے کا مکمل استحقاق ہے مگر مجھے خوشی ہے کہ فلحال میاں صاب کے موجودہ جرات مندانہ بیانیہ نے پہلی مرتبہ فوجی جنتا کو اگر پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں بھی کیا ہے تو پیش قدمی ضرور روک دی ہے میاں صاب کو جس بے مزہ اقتدار کی طرف آپ دھکیلنا چاہ رہے ہیں میاں صاب نے ایسے اقتدار کے مزے تین دھائیوں تک ایسے اٹھاے ہیں کہ آج نا اہل ہو کر پلیٹیں کلچ اوپر نیچے کرکے انکو بھاگنا پڑا لہذا اب میاں صاب نہیں چاہتے کہ اس قسم کا پھیکا اقتدار انکی بیٹی اور دامادوں کی یونین کے جنرل سیکریٹری کو ملے لہذا ووٹ کی عزت کے نعرے کے لئے میاں صاحب نے اہل پنجاب کے لہو کو گرمانا شروع کردیا ہے اسکا شاندار نتیجہ تو آپکے سامنے ہے ڈسکہ میں جسطرح عوام نے اپنے حق کا دفاع کیا ہے وہ اسی جرات کا نتیج ہے ساتھ میں فوجی ترجمانوں کو بھی بار بار آکر ہاتھ جوڑ اعلان کرنا پڑتا ہے کہ پائی ساڈا سیاست نال کویی تعلق نہیں ہے یہ سب میاں صاب کی برکات ہی ہیں مگر آپ کی بات بھی درست ہے آخر آپ بھی تو میاں صاحبان کے بھلے کے لئے مشورے دیتے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20

    پنجاب کا پانچ ہزار ارب کا بجٹ ہے

    ویسے یہ شرلی آپ نے شوقیہ ماری ہے یا اسکا کویی حوالہ وغیرہ بھی ہے آپ کے پاس؟

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 61 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi