Thread: میرا کپتان
- This topic has 212 replies, 26 voices, and was last updated 3 years, 8 months ago by Anjaan.
-
AuthorPosts
-
19 Jul, 2020 at 1:29 pm #21اسٹیبلشمنٹ سمجھی لونڈا سوہنا بھی ہے ہینڈسم بھی ہے، ہر دن عید اور رات شب رات ہو گی . لیکن شادی کے بعد پتا چلا لونڈ١ تو نا مرد ہے
نامرد تو وہ ہے تو بیماری کا بہانہ بنا کرغریب عوام کو بوٹوں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر لندن بھاگ گیا۔۔۔اپنی مردانگی دیکھاتا اور ڈٹ کر مقابلہ کرتا۔۔۔۔
بھگوڑا ۔۔۔مجھے کیوں نکالا ۔۔۔مجھے کیوں نکالا ۔۔۔۔کا شور مچانے کے بجائے ۔۔۔میدان جنگ سے بھاگنے کے بجائے۔۔۔
ساری لوٹی ہوی رقم اسٹیبلشمنٹ کے منہ پر مارتا اور غریب عوام کو بوٹوں سے ہمشہ کے لیے نجات دلاتا۔۔۔نہیں اس کو تو اپنی مردنگی سے زیادہ اپنا لوٹا مال پیارا تھا۔۔۔
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
19 Jul, 2020 at 1:36 pm #23مومن بھائی – باوا جی کا منہ ایسے نہی بند ہو گا ، آپ ایک ہی فقرے کا واویلا جس بے شرمی سے یہ پاکستان اور پاکستان کی غریب عوام کو لوٹ رہے تھے کرنے کے بجائے ایک تھریڈ بنا کر باقی لوگوں کو بھی آنکھیں کھول دیںہا ہا ہا ۔۔۔عمران خان نے کوکین کے نشے میں پاکستان کےناموارسیاستدانوں کو تگنی کا ناچ ناچہ دیا ۔۔۔ہاہاہا۔
ان کو اقتدار تو ایک طرف اپنی جان و مال کے لالے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔جو بھی ہوا اچھا ہوا۔۔۔
جس بے شرمی سے یہ پاکستان اور پاکستان کی غریب عوام کو لوٹ رہے تھے ان کے ساتھ اس سے بھی بدتر ہونا چاھیے تھا ۔۔۔میرا کپتان۔۔عمران دی گریٹ ۔۔۔۔
- mood 1
- mood Bawa react this post
19 Jul, 2020 at 1:42 pm #24مومن بھائی – باوا جی کا منہ ایسے نہی بند ہو گا ، آپ ایک ہی فقرے کا واویلا جس بے شرمی سے یہ پاکستان اور پاکستان کی غریب عوام کو لوٹ رہے تھے کرنے کے بجائے ایک تھریڈ بنا کر باقی لوگوں کو بھی آنکھیں کھول دیںشامی بھائی ۔۔۔مجھے نہ تھرڈ بنانے کا شوق ہے اور نہ ہی لوگوں کی انکھیں کھولنے کا شوق ہے ۔۔۔۔بس اگ لگانی ہے۔۔۔جلتی پو تیل چھڑکنا ہے ۔۔۔۔اور اور اور۔۔۔۔ہاہاہا ۔۔۔
- mood 1
- mood Bawa react this post
19 Jul, 2020 at 3:07 pm #26استاد جی جناب جی کیا آپ چاہتے ہیں کہ عمران خان اپنے سابقہ بیانات پر شرمندہ ہو کر خودکشی کر لے؟اگر اس طرح سے خود کشیاں ہونے شروع ہو جاتی تو دریائے راوی سیاستدانوں کی لاشوں سے اٹا پڑا ہوتا. زرداری اور میاں صاحب کے درجنوں ایسے بیانات میں یہاں پر پوسٹ کر سکتا ہوں
- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
19 Jul, 2020 at 3:49 pm #29اگر اس طرح سے خود کشیاں ہونے شروع ہو جاتی تو دریائے راوی سیاستدانوں کی لاشوں سے اٹا پڑا ہوتا. زرداری اور میاں صاحب کے درجنوں ایسے بیانات میں یہاں پر پوسٹ کر سکتا ہوںمطلب آپ یہ ثابت کر سکتے ہیں کہ عمران اور باقیوں میں کوئی فرق نہیں
چلیں کیجیے
- mood 1
- mood Bawa react this post
19 Jul, 2020 at 5:17 pm #30مطلب آپ یہ ثابت کر سکتے ہیں کہ عمران اور باقیوں میں کوئی فرق نہیں چلیں کیجیےفرق تو بہت سے ہیں. لیکن یہ مماثلت ضرور ہے کہ عمران خان بھی دوسروں کی طرح بونگیاں مارتا ہے
- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up Aamir Siddique liked this post
- mood Bawa react this post
19 Jul, 2020 at 5:33 pm #31عمران خان تحریک انصاف کا حال اس لونڈے جیسا ہے جو شادی سے پہلے دوستوں میں بہت شیخی بگاڑتا ہے سہاگ رات میں یہ کروں گا، وہ کروں گا، ایسا کروں گا، ویسا کروں گا – – – لیکن جب وقت آتا ہے تو اس کا ڈھول سپاہی کھڑا ہونے سے انکار کر دیتا ہے Aamir Siddique
دیکھ لے بیٹھے بٹھائے ڈھول سپاہی نے شیر کو بھگا دیا ، کھڑا ہو گیا تو کیا بنے گا شیر کا
- thumb_up 1 mood 2
- thumb_up Sardar Sajid liked this post
- mood Jack Sparrow, Bawa react this post
19 Jul, 2020 at 6:00 pm #32فرق تو بہت سے ہیں. لیکن یہ مماثلت ضرور ہے کہ عمران خان بھی دوسروں کی طرح بونگیاں مارتا ہےI don’t want the Prime Minister of my country to behave like that.
He is the PRIME MINISTER not any one.
- thumb_up 2
- thumb_up Sardar Sajid, Bawa liked this post
19 Jul, 2020 at 8:03 pm #34جی صحیح فرما رہے ہیں فرق بھی ہیں گٹے جوڑ کر جھوٹ صرف اپنے خان صاحب کی بول سکتے ہیںیہ جھوٹ نہیں ، ایسا ارادہ تھا جو پورا نہیں ہو سکا بلکہ الٹ ہو گیا ، بہتر ہے بندہ ایسی باتیں نا کرے جسے پورا کرنا مشکل ہو لیکن الحمد للہ کہہ کے جھوٹ بولنے کی ہمت ایک ہی خاندان کر سکتا ہے ، کیا کمال ڈھٹائی ، کمال بےشرمی
میں کیٹا گوریکلی ڈینائی کرتا ہوں کہ ہم نے آئی جے آئی بنانے کے لئے آئی ایس آئی سے پیسے لیے
کوئی معاہدہ تھا ہی نہیں
ہاں تھا لیکن دس نہیں پانچ سال کا تھا
الله تعالی کے فضل و کرم سے جو ہے وہ ہ ہ ہ ہ ہ میرے دامن پے ایک پائی کی کرپشن کا داغ نہیں
تمام دستاویزی ثبوت موجود ہیں
حضور یہ ہیں وہ ذرائع
لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں
میں اپنے والد کے ساتھ رہتی ہوں
چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم نا کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں ہے
یہ ہوتا ہے جھوٹ اور مکاری
- mood 1
- mood Bawa react this post
19 Jul, 2020 at 8:07 pm #35اور تمہارا اسلام تمہیں یہی سکھاتا ہے دو نمبر تبلیغیشکر ہےایک دو نمبر مسلمان کی طرح کسی کو ماں بہن کی گالیاں تو نہیں دیتا۔۔۔۔
- thumb_up 1
- thumb_up Aamir Siddique liked this post
19 Jul, 2020 at 10:28 pm #36یہ جھوٹ نہیں ، ایسا ارادہ تھا جو پورا نہیں ہو سکا بلکہ الٹ ہو گیا ، بہتر ہے بندہ ایسی باتیں نا کرے جسے پورا کرنا مشکل ہو لیکن الحمد للہ کہہ کے جھوٹ بولنے کی ہمت ایک ہی خاندان کر سکتا ہے ، کیا کمال ڈھٹائی ، کمال بےشرمی میں کیٹا گوریکلی ڈینائی کرتا ہوں کہ ہم نے آئی جے آئی بنانے کے لئے آئی ایس آئی سے پیسے لیے کوئی معاہدہ تھا ہی نہیں ہاں تھا لیکن دس نہیں پانچ سال کا تھا الله تعالی کے فضل و کرم سے جو ہے وہ ہ ہ ہ ہ ہ میرے دامن پے ایک پائی کی کرپشن کا داغ نہیں تمام دستاویزی ثبوت موجود ہیں حضور یہ ہیں وہ ذرائع لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں میں اپنے والد کے ساتھ رہتی ہوں چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم نا کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں ہے یہ ہوتا ہے جھوٹ اور مکاریابھے او چنگڑ – وہ چل بتا جس وقت اس نے کہا تھا اس وقت کون سی پراپرٹی اس کے نام تھی
اور یہ بھی بتا دے کہ لندن میں کون سی پراپرٹی اس کے نام ہے
اب بتانا ضرور
- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
19 Jul, 2020 at 10:41 pm #38میں نے مسلمان کی نہیں تبلیغی کی بات تھی دو نمبر تبلیغی کون سا تبلیغی ہے جو آگ لگانا پسند کرتا ہےدوسروں کو نصیت دیتے وقت موصوف کو اپنے گربان میں بھی جھنک لینا چاھیے ۔۔۔
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.