Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 94 total)
  • Author
    Posts
  • Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    First thing first please ! If she apologies for targeting Kalsoom`s cancer as a stunt, i will surly reciprocate for what i have not done, I did not mean to target her family but it was just a reminder that we all humans and we suffer from illness and deaths, we all do and we will do in future too. Even Shirazi sb is saying the same thing.

    جیو جی ۔۔۔۔۔ چھوڑیں پرانی با توں کو ۔۔۔۔۔ ہوسکتا ہے انہوں نے بھی آپ کی طرح جذ بات میں کچھ زیا دہ ہی کہہ دیا ہو ۔۔

    ھم سب انسان ہیں غلطیا ں ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔ زبان پھسل جا تی ہے ۔۔۔۔ لیکن بندہ ری ڈریس کرلے تو اچھا ہوتا ہے ۔۔

    بند ہ بڑا وہی ہوتا ہے جو پہل کر لیتا ہے ۔۔۔۔۔۔ آپ کی مہربا نی ہوگی ۔۔۔۔۔۔ آپ ۔۔۔۔۔ نا دان سے غیر مشروط ۔۔۔۔۔ معذ رت کرلیں ۔۔۔۔۔

    اور معاملے کو ۔۔۔۔ رفع ۔۔۔۔ کرلیں ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    جیو جی ۔۔۔۔۔ چھوڑیں پرانی با توں کو ۔۔۔۔۔ ہوسکتا ہے انہوں نے بھی آپ کی طرح جذ بات میں کچھ زیا دہ ہی کہہ دیا ہو ۔۔ ھم سب انسان ہیں غلطیا ں ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔ زبان پھسل جا تی ہے ۔۔۔۔ لیکن بندہ ری ڈریس کرلے تو اچھا ہوتا ہے ۔۔ بند ہ بڑا وہی ہوتا ہے جو پہل کر لیتا ہے ۔۔۔۔۔۔ آپ کی مہربا نی ہوگی ۔۔۔۔۔۔ آپ ۔۔۔۔۔ نا دان سے غیر مشروط ۔۔۔۔۔ معذ رت کرلیں ۔۔۔۔۔ اور معاملے کو ۔۔۔۔ رفع ۔۔۔۔ کرلیں ۔۔۔۔۔

    Guilty Yaar, why are we making this a matter of life and death, she may just be busy and will return when she feels like it, this is not the first time, please don’t insist on something which has no grounds, if you just wish to hear the words that i should apologies, OK, I apologies, happy !!!! I mean nothing to her and she means nothing to me, what is all this fuss about.

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24
    Why do people take things so personally here? Public figures are a fair game, and blogosphere is for tough skinned only.

    I remember a very good blogger called “Nota” on Pkpolitics who left the forum because we made fun of him and his views, he was never seen again.

    Kulsoom Nawaz’ illness was shrouded in mystery not by us (PMLN’s opponents) but PMLN themselves.

    They have a history of issuing controversial statements about their health and it’s a fair game for us to politicize it. It’s our right to ask questions whether people should vote for party whose leader is gravely ill and incapable of making important decisions of the government.

    Just look at how Nawaz Sharif’s illness was used as an advantage by PMLN recently. Now that he is gone, pro-PMLN bloggers are saying that Nawaz wasn’t even sick and it was the eatablishmt that begged him to leave, how f^&^in stupid is that. In future, if and when Nawaz Sharif dies because of his illness, don’t expect us to hold back!!

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
     OK, I apologies, happy !!!! 

     Okay Thanks ….. we accept your apology ………

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    مجھے آپ کی طرح الفاظ یاد نہیں رہتے اور کوئی زیر زبر ادھر ادھر ہو گئی تو ایک نیا کٹا کھل جایے گا
    بہتر ہے آپ مادام سے ہی پوچھ لیجیے گا
    وہ جو کہیں گیں میں سچ مان لوں گا

    جیو جی۔۔۔۔۔

    بات یہ ہے کہ اِس مخصوص معاملے میں کافی سارے مختلف عناصر ہیں۔۔۔۔۔

    اگر، اگر، اگر مادام نے بلا واسطہ یہ کہا ہے کہ کلثوم نواز کو کوئی بیماری نہیں تھی اور یہ سب ڈرامہ کیا گیا تھا تو میرے ذاتی خیال میں مادام نے انسانی و معاشرتی و جذباتی حوالوں سے غلط کہا ہے۔۔۔۔۔ میرے نزدیک کم از کم اِس بات پر میری کوئی دو رائے نہیں ہیں۔۔۔۔۔

    لیکن اگر کلثوم نواز کو موذی بیماری تھی(جو کہ یقیناً تھی) لیکن اگر اِس بیماری کو سیاسی حوالوں سے کیش کرانے کی کوشش پر ضرور تنقید کی جاسکتی ہے۔۔۔۔۔ اور کچھ ایسی ہی بات ایک دفعہ یہیں اِسی فورم پر مَیں نے خود بھی کی تھی۔۔۔۔۔ کلثوم بی بی کی اسپتال کی ایک ویڈیو آئی تھی جس میں میاں صاحب کلثوم بی بی کو کچھ کہہ رہے تھے، ساتھ مریم نواز بھی کھڑی رو رہی تھیں۔۔۔۔۔ اُس ویڈیو کے حوالے سے میرا کہنا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ میاں صاحب آخر کیسے کلثوم بی بی سے اُردو میں بات کرنے کی کوشش کررہے ہیں کیونکہ دونوں ہی، میاں صاحب اور کلثوم بی بی، نسلاً پنجابی ہیں۔۔۔۔۔ میرے لئے یہ کافی حیرت کی بات تھی میاں صاحب اُردو میں بات کررہے تھے۔۔۔۔۔ اور اِس سے بھی زیادہ اہم بات یہ کہ وہ ویڈیو یقیناً کسی بہت ہی قریبی شخص نے اسپتال کے کمرے میں بنائی ہوگی تو آخر اُس ویڈیو کو اِس طرح ریلیز کیوں کیا گیا۔۔۔۔۔ میری رائے میں یہ حرکت نون لیگ کی طرف سے کلثوم نواز کی بیماری کو سیاسی حوالوں سے کیش کرانے کی کوشش تھی۔۔۔۔۔ یاد رہے کہ مَیں کلثوم نواز کی بیماری کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ رہا بلکہ اُن کی بیماری کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کرنے کی بابت کہہ رہا ہوں۔۔۔۔۔ اور اِس وجہ سے بھی کہہ رہا ہوں کہ میاں برادران و لیگیوں میں مَیسنا پن ضرورت سے کچھ زیادہ ہی ہے۔۔۔۔۔ ہر قسم کی دو نمبری کرنے کے بعد ایسی کمال کی معصومیت چہرے پر لے آتے ہیں کہ فرشتے بھی ایمان لے آئیں۔۔۔۔۔ اگر مادام نے بھی اِسی نکتہ کے حوالے سے تنقید کی تھی تو میرے ذاتی خیال میں کوئی بری بات نہیں کی۔۔۔۔۔

    ایک اور پہلو یہ بھی ہے کہ لوگوں کی سیاسی و مذہبی رہنماؤں سے کچھ غضب کی جذباتی عقیدت ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اگر کسی سیاسی و مذہبی رہنما کو کوئی کچھ کہہ دے تو عقیدت مندوں کے خون کی گردش میں اضافہ ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔ اِسی فورم پر حق پرست بلاگر، اِس رویے کی بہترین مثال ہیں۔۔۔۔۔ لوگوں نے یہاں الطاف حسین اور الطاف حسین کے اندازِ سیاست پر تنقید کردی تو حق پرست نے اُن پر نسلی منافرت کے تمغے بانٹنے شروع کردیے۔۔۔۔۔ اِسی طرح میرے خیال میں آپ کی بھی ایک جذباتی وابستگی ہے میاں صاحب سے۔۔۔۔۔ ہمیں(یہاں فورم کے لوگ) کو یہ سمجھنا چاہئے کہ یہ سیاست دان سیاست اقتدار کیلئے کرتے ہیں۔۔۔۔۔ یہ حق و باطل کے معرکے نہیں ہوتے۔۔۔۔۔ گندہ ہے، پَر دھندہ ہے(سیاست دانوں کا)۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #27

    Okay Thanks ….. we accept your apology ………

    معافی جو بُڈھی خچروں کو ملے۔۔۔۔

    مصلحت کی “پلیٹوں” میں بٹے۔۔۔۔

    رائیونڈ کی عاشقی کے بینر تلے۔۔۔۔

    مُک مکا کے اس کھیل کو۔۔۔

    قطری منی ٹریل کو۔۔۔

    میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا۔۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    جیو جی۔۔۔۔۔ بات یہ ہے کہ اِس مخصوص معاملے میں کافی سارے مختلف عناصر ہیں۔۔۔۔۔ اگر، اگر، اگر مادام نے بلا واسطہ یہ کہا ہے کہ کلثوم نواز کو کوئی بیماری نہیں تھی اور یہ سب ڈرامہ کیا گیا تھا تو میرے ذاتی خیال میں مادام نے انسانی و معاشرتی و جذباتی حوالوں سے غلط کہا ہے۔۔۔۔۔ میرے نزدیک کم از کم اِس بات پر میری کوئی دو رائے نہیں ہیں۔۔۔۔۔ لیکن اگر کلثوم نواز کو موذی بیماری تھی(جو کہ یقیناً تھی) لیکن اگر اِس بیماری کو سیاسی حوالوں سے کیش کرانے کی کوشش پر ضرور تنقید کی جاسکتی ہے۔۔۔۔۔ اور کچھ ایسی ہی بات ایک دفعہ یہیں اِسی فورم پر مَیں نے خود بھی کی تھی۔۔۔۔۔ کلثوم بی بی کی اسپتال کی ایک ویڈیو آئی تھی جس میں میاں صاحب کلثوم بی بی کو کچھ کہہ رہے تھے، ساتھ مریم نواز بھی کھڑی رو رہی تھیں۔۔۔۔۔ اُس ویڈیو کے حوالے سے میرا کہنا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ میاں صاحب آخر کیسے کلثوم بی بی سے اُردو میں بات کرنے کی کوشش کررہے ہیں کیونکہ دونوں ہی، میاں صاحب اور کلثوم بی بی، نسلاً پنجابی ہیں۔۔۔۔۔ میرے لئے یہ کافی حیرت کی بات تھی میاں صاحب اُردو میں بات کررہے تھے۔۔۔۔۔ اور اِس سے بھی زیادہ اہم بات یہ کہ وہ ویڈیو یقیناً کسی بہت ہی قریبی شخص نے اسپتال کے کمرے میں بنائی ہوگی تو آخر اُس ویڈیو کو اِس طرح ریلیز کیوں کیا گیا۔۔۔۔۔ میری رائے میں یہ حرکت نون لیگ کی طرف سے کلثوم نواز کی بیماری کو سیاسی حوالوں سے کیش کرانے کی کوشش تھی۔۔۔۔۔ یاد رہے کہ مَیں کلثوم نواز کی بیماری کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ رہا بلکہ اُن کی بیماری کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کرنے کی بابت کہہ رہا ہوں۔۔۔۔۔ اور اِس وجہ سے بھی کہہ رہا ہوں کہ میاں برادران و لیگیوں میں مَیسنا پن ضرورت سے کچھ زیادہ ہی ہے۔۔۔۔۔ ہر قسم کی دو نمبری کرنے کے بعد ایسی کمال کی معصومیت چہرے پر لے آتے ہیں کہ فرشتے بھی ایمان لے آئیں۔۔۔۔۔ اگر مادام نے بھی اِسی نکتہ کے حوالے سے تنقید کی تھی تو میرے ذاتی خیال میں کوئی بری بات نہیں کی۔۔۔۔۔ ایک اور پہلو یہ بھی ہے کہ لوگوں کی سیاسی و مذہبی رہنماؤں سے کچھ غضب کی جذباتی عقیدت ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اگر کسی سیاسی و مذہبی رہنما کو کوئی کچھ کہہ دے تو عقیدت مندوں کے خون کی گردش میں اضافہ ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔ اِسی فورم پر حق پرست بلاگر، اِس رویے کی بہترین مثال ہیں۔۔۔۔۔ لوگوں نے یہاں الطاف حسین اور الطاف حسین کے اندازِ سیاست پر تنقید کردی تو حق پرست نے اُن پر نسلی منافرت کے تمغے بانٹنے شروع کردیے۔۔۔۔۔ اِسی طرح میرے خیال میں آپ کی بھی ایک جذباتی وابستگی ہے میاں صاحب سے۔۔۔۔۔ ہمیں(یہاں فورم کے لوگ) کو یہ سمجھنا چاہئے کہ یہ سیاست دان سیاست اقتدار کیلئے کرتے ہیں۔۔۔۔۔ یہ حق و باطل کے معرکے نہیں ہوتے۔۔۔۔۔ گندہ ہے، پَر دھندہ ہے(سیاست دانوں کا)۔۔۔۔۔

    She can clarify, if and when she comes but sure was drama, political stunt, etc…

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    معافی جو بُڈھی خچروں کو ملے۔۔۔۔ مصلحت کی “پلیٹوں” میں بٹے۔۔۔۔ رائیونڈ کی عاشقی کے بینر تلے۔۔۔۔ مُک مکا کے اس کھیل کو۔۔۔ قطری منی ٹریل کو۔۔۔ میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا۔۔۔

    وضاحت کوئی جو قادری کے ٹٹووں کو دے

    مانیں تو ٹھیک نہ مانیں تو خود پے چڑھیں

    دو ٹکے کے یہ بندے خبیث و رذیل

    ایسے چنگڑوں کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    بھائی صاحب ، پٹواریوں کو نفیس ، مہذب اور شائستہ گفتگو آپ سے سیکھنی چاہئیے ویسے :17:

    گلاب خان جی

    مومن بھائی تبلیغی ہیں اس لئے اتنی نفیس، مہذب اور شائستہ گفتگو کرتے ہیں

    :)

    ویسے ان سے اردو بھی تو سیکھی جا سکتی ہے لیکن بقول علامہ اقبال سیکھنے کے لئے بجانی پڑتی ہے

    :bigsmile:

    ایک دن علامہ اقبال اپنے گھر کی بالکونی میں بیٹھے بانسری بجا رہے تھے کہ اس دوران انکے ایک سکھ دوست کا گلی سے گزر ہوا. اس نے علامہ اقبال کو بانسری بجاتے ہوئے دیکھکر جگت لگائی

    اوئے بالے، آج تے بڑی بجا رہیاں ایں، خیر تے ہے؟

    علامہ اقبال اسکی طرف دیکھکر مسکرائے اور جگت کا جواب جگت میں دیتے ہوئے بولے

    سردار جی، مجبوری اے، سکھنی جے ہوئی

    مومن

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    تم نے دل کی بات کہہ دی آج یہ اچھا ہوا ہم تمہیں اپنا سمجھتے تھے بڑا دھوکہ ہوا جب بھی ہم نے کچھ کہا اس کا اثر الٹا ہوا آپ شاید بھولتے ہیں بارہا ایسا ہوا آپ کی آنکھوں میں یہ آنسو کہاں سے آگئے ہم تو دیوانے ہیں لیکن آپ کو یہ کیا ہوا ہم کہاں کے قاضی کہاں کے وکیل کہ کہیں تم نے یہ کیاتم نے وہ کیا فقط التجا اپنی تو یہی ہے گھوسٹ کیا گنواؤ گے تم جو دوستوں کا پاس کیا معمولی سی ترمیم اور شاعر سے معزرت کے ساتھ

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    جس طرح آپ نے غزل کا ستیاناس کیا ہے، شاعر سے معزرت تو واقعی بنتی تھی

    :bigsmile:

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #32
    قبلہ محترم حضرت جے ایم پی صاحب کاش اس سائبر فورمی دنیاؤں میں آپ کی طرح لکھنؤ تہذیب کی چاپ رکھنے والے لکھاری بڑی تعداد میں میسر ہو تو لفظی گولہ باری کم ہو گی اور نقصانات بھی کم :rock:

    It is not “Lucknow Tehzeeb”

    It is “Karachi Tehzeeb”!

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #33
    First thing first please ! If she apologies for targeting Kalsoom`s cancer as a stunt, i will surly reciprocate for what i have not done, I did not mean to target her family but it was just a reminder that we all humans and we suffer from illness and deaths, we all do and we will do in future too. Even Shirazi sb is saying the same thing.

    عذر گناہ بدتر از گناہ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    جیو جی۔۔۔۔۔ آخر مادام نے کلثوم نواز کی بیماری پر کہا کیا تھا۔۔۔۔۔

    مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے ۔ نادان نے میاں صاحب کے بارے لکھا  تھا کہہ میرے بزرگوں کے بھی بائی پاس ہوئے ہیں ۔کوئی بھی شخص دوسرے دن سیڑھیاں نہیں چڑ سکتا۔۔۔۔۔

    اب دنیا کو الازام کی بجائے  اگر خود آپنے گربیان میں جھانک لیا جائے تو کوئی مضائقہ نہیں ہے ۔ایک دفعہ جب حرام کی کمائی پر پلنے والے گونگلو کئ  کرسی پر بیٹھے ایک  فوٹو لیک کیا ہوئی ہر طرف ہائے ہائے ۔کار مچ گئی کہہ  دیکھو ایک وزیراعظم کے بیٹھے کو کیسے کرسی پر بیٹھایا گیا ہے ۔۔۔جی ٹی آئی بننی چایئے یہ فوٹو کس نے لیک  لی ۔۔۔۔۔۔۔اب دوسری طرف آجائیں ۔باپ بیٹی لندن تیماری دارئ کے لیے جاتے ہیں اور  ایک ویڈیو بنا کر خود دنیا کے سامنے ریلیز کر دیتے ہیں ۔۔صرف اور صرف دنیا کی ہمدردی حاصل کرتے کے لیے ۔۔۔۔لیکن اس ویڈیو پر تو کسی نے دری نہیں بچھائی ۔۔۔۔۔یہ ڈرامے بازیاں سیاست کی چال ہوتی ہیں اور شریف خاندان اس کو بڑی مہارت سے کھیلتا ہے ۔۔۔۔۔

    میاں صاحب کا لگتا تھا کہہ ان کی زندگی ریت کی طرح  نیب کے ہاتھ سے پھسل رہی ہے ۔۔ایک ہائےہائے کار مچ گئی ۔۔۔اس کو چھوڑاتب بھی تنقید  اندر کیا تب بھی تنقید ۔۔۔۔اب جس شان سے وہ جہاز کی طرف گئے ۔۔وہ شان سلامت رہتی ہے والا معاملہ ہوگیا ہے ۔۔۔آپ دیکھ لینا میاں صاحب  اگلے الیکشن تک ٹھیک نہیں ہونگے ۔۔۔میاں صاحب خود ڈرامے کریں تو ٹھیک ہے  اگر ان کو کوئی ڈرامے باز کہے تو وہ غلط ہے ۔۔۔

    ویسے بھی موصوف  میاں صاحب کی درد کچھ زیادہ ہی ہے ۔۔۔اور بندے سے پرسنل ہونے میں دیر نہیں لگاتے ۔

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    میرے خیال میں کسی کی بیماری کا مذاق اڑانے والا خود اپنی اخلاقی پستی کا اظہار کرتا ہے

    کسی کے دوسروں کی بیماری کا مذاق اڑانے سے نہ تو اس کی بیماری پر کوئی اثر پڑتا ہے اور نہ ہی اس کی زندگی پر

    یہاں تو ہم نے ایسے ایسے بے شرم اور بے غیرت قسم کے  یوتھئیے دیکھے ہیں جو ایک طرف تو سوشل میڈیا پر اپنی مرحوم بیوی کی تصویریں پوسٹ کرکے ہمدردی سمیٹ رہے تھے اور دوسری طرف ہسپتال میں مریض خواتین کے  پرائیویٹ کمروں میں مخبر بھیج کر دوسروں کی بیمار بیوی کی نہ صرف تصویریں اور ویڈیوز بنوا رہے تھے بلکہ اس کی بیماری پر بھی بھونک رہے تھے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37

    یار یہ بندہ مجھے سب سے سیانا لگتا ہے ۔۔پچھلے دنوں اس نے ہی خبر لیک کی تھی کہہ نواز شریف  کی کلچ پیلٹ خراب ہوگئی ہے ۔

    ویسے لندن میں ہماری پارٹی کے فرشتے ہیں وہ کسی نونی کی جان نہیں لیتے ۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #38
    بھائی صاحب ، پٹواریوں کو نفیس ، مہذب اور شائستہ گفتگو آپ سے سیکھنی چاہئیے ویسے :17:

    پٹواری زبان استعمال کرنے پر معذرت چاہتا ہوں ۔۔۔یہ  اس پٹوار محلے کا اثر ہے

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #39
    میرے خیال میں کسی کی بیماری کا مذاق اڑانے والا خود اپنی اخلاقی پستی کا اظہار کرتا ہے کسی کے دوسروں کی بیماری کا مذاق اڑانے سے نہ تو اس کی بیماری پر کوئی اثر پڑتا ہے اور نہ ہی اس کی زندگی پر یہاں تو ہم نے ایسے ایسے بے شرم اور بے غیرت قسم کے یوتھئیے دیکھے ہیں جو ایک طرف تو سوشل میڈیا پر اپنی مرحوم بیوی کی تصویریں پوسٹ کرکے ہمدردی سمیٹ رہے تھے اور دوسری طرف ہسپتال میں مریض خواتین کے پرائیویٹ کمروں میں مخبر بھیج کر دوسروں کی بیمار بیوی کی نہ صرف تصویریں اور ویڈیوز بنوا رہے تھے بلکہ اس کی بیماری پر بھی بھونک رہے تھے

    نہہات نفیس زبان استعمال کی گئی ہے ۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #40
    گلاب خان جی مومن بھائی تبلیغی ہیں اس لئے اتنی نفیس، مہذب اور شائستہ گفتگو کرتے ہیں :) ویسے ان سے اردو بھی تو سیکھی جا سکتی ہے لیکن بقول علامہ اقبال سیکھنے کے لئے بجانی پڑتی ہے :bigsmile: ایک دن علامہ اقبال اپنے گھر کی بالکونی میں بیٹھے بانسری بجا رہے تھے کہ اس دوران انکے ایک سکھ دوست کا گلی سے گزر ہوا. اس نے علامہ اقبال کو بانسری بجاتے ہوئے دیکھکر جگت لگائی اوئے بالے، آج تے بڑی بجا رہیاں ایں، خیر تے ہے؟ علامہ اقبال اسکی طرف دیکھکر مسکرائے اور جگت کا جواب جگت میں دیتے ہوئے بولے سردار جی، مجبوری اے، سکھنی جے ہوئی مومن

    باوا جی اپ ہمارے استاد ہیں ۔۔۔ نفیس، مہذب اور شائستہ گفتگو اپ سے سیکھی ہے ۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41

    نہہات نفیس زبان استعمال کی گئی ہے ۔۔۔

    مومن بھائی

    کیا “بیماری پر بھونک ریے تھے” نہایت نفیس زبان میں شامل نہیں ہے

    :bigsmile:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 94 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi