Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 94 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی آپ فوجیوں کے بوٹ چاٹ ماہرین معاشیات کو اتنا بھی برا نہ کہیں، انہوں نے کافی حد تک ڈالر کی اجارہ داری اور مارکیٹ ختم کر دی ہے اب لوگ ڈالر بیچ کر ٹماٹر خرید رہے ہیں :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی،
    بوٹ چاٹیہ اسکول آف ہوم اکونومکس کے ڈراپ آوٹ فورمی ماہرین, معیشت کے ساتھ وہی سلوک کرتے ہیں جو یہ پولیس والا بندوق کے ساتھ کررہا ہے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    Shirazi

    ویسے شیرازی بھائی بھی سوچتے ہونگے کہ میں بھی اتنا عرصہ فورم سے غائب رہا مگر کسی کو خیال نہیں آیا ایک دھاگہ میرے لئے بھی بنادیتے -خود ہی نیوے نیوے واپس آگیے .

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    باوا جی، بوٹ چاٹیہ اسکول آف ہوم اکونومکس کے ڈراپ آوٹ فورمی ماہرین, معیشت کے ساتھ وہی سلوک کرتے ہیں جو یہ پولیس والا بندوق کے ساتھ کررہا ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    کیا آپکا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ وردی والوں اور وردی والوں کے بوٹ چاٹنے والوں کے کام ایک جیسے ہوتے ہیں؟

    :bigsmile:

    ویسے پہلے میں نے جو تصویریں دیکھی ہیں، ان میں تو یہ بندوق پیچھے لے کر کھڑے ہونے والے کام قادری صاحب کیا کرتے تھے

    لگتا ہے قادری صاحب کے سیاست سے ریٹائرمنٹ کے بعد یہ کام وردی والوں نے خود شروع کر دیا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    Shirazi ویسے شیرازی بھائی بھی سوچتے ہونگے کہ میں بھی اتنا عرصہ فورم سے غائب رہا مگر کسی کو خیال نہیں آیا ایک دھاگہ میرے لئے بھی بنادیتے -خود ہی نیوے نیوے واپس آگیے . :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    شیرازی بھائی شریف آدمی ہیں، اسی لیے کوئی تھریڈ کھلوائے بغیر خود ہی نیوے نیوے واپس آ گئے ہیں ورنہ وہ بھی کسی کا منت ترلا کرکے اپنی واپسی کا تھریڈ کھلواتے اور چار دن نخرے کرکے واپس آتے

    کینیڈا تشریف لائے تو میرے پاس آنے کی خواہش کا اظہار کیا. میں تو فورا ہی “جل تو جلال تو، آئی بلا ٹال تو” پڑھنا شروع ہوگیا. میں نے کہا کہ آپکو میرے پاس آنے کی تکلیف ہوگی، مجھے بتائیں کہ آپ کہاں ہیں، میں حاضر ہو جاتا ہوں. شریف آدمی تھے جو فورا میری باتوں میں آ گئے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Shirazi

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
     قادری صاحب کے سیاست سے ریٹائرمنٹ کے بعد یہ کام وردی والوں نے خود شروع کیا ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی،
    قادری صاحب ریٹائرڈ کب ہوگئے

    :thinking: :thinking: :thinking:

    -آجکل فورم پر کیسا کھوتا کے تخلص سے ڈھینچوں ڈھینچوں کرتے پاے جاتے ہیں

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
     کینیڈا تشریف لائے تو میرے پاس آنے کی خواہش کا اظہار کیا. میں تو فورا ہی “جل تو جلال تو، آئی بلا ٹال تو” پڑھنا شروع ہوگیا. میں نے کہا کہ آپکو میرے پاس آنے کی تکلیف ہوگی، مجھے بتائیں کہ آپ کہاں ہیں، میں حاضر ہو جاتا ہوں. شریف آدمی تھے جو فورا میری باتوں میں آ گئے :hilar: :hilar: :hilar: Shirazi

    باوا جی،
    یہی واردات میرے ساتھ بھی کرنے کی کوشش کی تھی -تو میں نے بھی آپ کی طرح انکا پتہ پوچھ لیا اور اسطرح انکے ہوٹل پہنچ کرانکے ہی خرچہ پر روٹی شوٹی کھا کر واپس آگیے – بیچارے اعوان بھائی اور جے بھیا مروت میں مارے گئے.

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67
    باوا جی، قادری صاحب ریٹائرڈ کب ہوگئے :thinking: :thinking: :thinking: -آجکل فورم پر کیسا کھوتا کے تخلص سے ڈھینچوں ڈھینچوں کرتے پاے جاتے ہیں :cwl: :cwl: :cwl:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    قادری صاحب کو ریٹائر ہوئے دو ماہ سے زیادہ عرصۂ ہوگیا ہے

    اب بندوق پیچھے لیکر کھڑے ہونے کی سکت نہیں رہی ہوگی

    :hilar: :hilar: :hilar:

    https://www.dawn.com/news/1505174

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #68
    وضاحت کوئی جو قادری کے ٹٹووں کو دے مانیں تو ٹھیک نہ مانیں تو خود پے چڑھیں دو ٹکے کے یہ بندے خبیث و رذیل ایسے چنگڑوں کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

    فورم کے ایک معزز ممبر نے تمہاری الہ آباد کی غیرت کو “بے” کے سابقے سے بچانے کے لئے ایک مدبرانہ کاوش کی تھی لیکن تم نے اپنے روائتی چُوپیا پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے فورا اپنی خارشی دبر کی  یہ کہتے ہوئے نمائش شروع کر دی کہ یہ ہیں وہ بواسیری ذرائع جہاں سے ہمہ وقت گندگی اور غلاظت کا لوہاری مواد نکلتا ہے  ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #69
    یہاں فورم کے معززین ایک بد کلام  بوڑھے کی  عاقبت ٹھیک کرنے کیلئے سنجیدہ چِلہ کر رہے ہیں لیکن حسب روایت کمالیہ کی وچولی ائیر ہوسٹس نے اپنی مداحی بدروح کے ساتھ الطاف گینڈے کی حق پرستانہ دھنوں پر پمیری ڈانس کر نا شروع کر دیا ۔۔۔کوئی عقل نوں ہتھ مارو پہلے اک مریض نوں تے اینٹی ویلگیریٹان دا ٹیکا لگا لیئے پھیر تواڈے لشکارے وی ڈی فیوز کر لینے آں۔۔۔

    :serious: ۔

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #70
    Shirazi ویسے شیرازی بھائی بھی سوچتے ہونگے کہ میں بھی اتنا عرصہ فورم سے غائب رہا مگر کسی کو خیال نہیں آیا ایک دھاگہ میرے لئے بھی بنادیتے -خود ہی نیوے نیوے واپس آگیے . :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Really I wasn’t on forum for a while? I am surprised because I don’t recall a single day when I haven’t open DG page, I may not comment for few days but habitually I open DG.pk site few times a day

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #71
    باوا جی، یہی واردات میرے ساتھ بھی کرنے کی کوشش کی تھی -تو میں نے بھی آپ کی طرح انکا پتہ پوچھ لیا اور اسطرح انکے ہوٹل پہنچ کرانکے ہی خرچہ پر روٹی شوٹی کھا کر واپس آگیے – بیچارے اعوان بھائی اور جے بھیا مروت میں مارے گئے. :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    I am eternally obliged to both of you. You came from quite a distance to meet. This shows our bond goes beyond this time pass chit chat here.

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72
    تھریڈ نادان کے لئے بنایا گیا ہے ، مگر یہاں سب اپنی اپنی ساڑ نکال رہے ہیں ، انسان بنو
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #73
    تھریڈ نادان کے لئے بنایا گیا ہے ، مگر یہاں سب اپنی اپنی ساڑ نکال رہے ہیں ، انسان بنو

    اپکا مطلب ہے پٹواری بنو؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #74
    انسان بنو پھر پٹواری ، یوتھیا یا جیالا

    بھائی جی – کریکٹ ٹرم از ویلیج آفیسر

    اپکا مطلب ہے پٹواری بنو؟
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #75
    تھریڈ نادان کے لئے بنایا گیا ہے ، مگر یہاں سب اپنی اپنی ساڑ نکال رہے ہیں ، انسان بنو

    Make them “Stick to the Topic”

    You are a good Deputy

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #76
    نادان کسی بھی ممبر کو آسانی سے خود ہی مینج کر سکتی ہے

    اسکو کسی سپورٹ کی ضرورت نہیں لگتی

    فورم سے غیر حاضری کی وجہ کچھ اور ہی ہوگی

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    یہاں فورم کے معززین ایک بد کلام بوڑھے کی عاقبت ٹھیک کرنے کیلئے سنجیدہ چِلہ کر رہے ہیں لیکن حسب روایت کمالیہ کی وچولی ائیر ہوسٹس نے اپنی مداحی بدروح کے ساتھ الطاف گینڈے کی حق پرستانہ دھنوں پر پمیری ڈانس کر نا شروع کر دیا ۔۔۔کوئی عقل نوں ہتھ مارو پہلے اک مریض نوں تے اینٹی ویلگیریٹان دا ٹیکا لگا لیئے پھیر تواڈے لشکارے وی ڈی فیوز کر لینے آں۔۔۔ :serious: ۔

    https://twitter.com/Lokioddin0x/status/1199021566958411776?s=20

    آج تو تو برا خوش ہو گا

    پاکستانی کاسانووا  کو منسٹر اپنے ہاتھوں سے مٹھائی کھلا رہی ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #78
    آج تو تو برا خوش ہو گا پاکستانی کاسانووا کو منسٹر اپنے ہاتھوں سے مٹھائی کھلا رہی ہے

    :bigsmile:

    دیٹس گُڈ۔۔۔

    میں نے تو منسٹر کی برفی کھا لی تھی پر ظالم منسٹر نےپاس بٹھا کر بھی  تمہارے مونہہ میں گلاب جامن نہیں ڈالا۔۔۔

    ساڈے نال اینج دیاں ہسیاں کھیڈیاں کرلئیا کر ۔۔خیر اے۔۔۔ پر اپنی دھوتری تے پوتری دی عمر دیاں بچیاں نال پرسنل کہیڑاں کڈنیاں شوہدیاں دا کَم ہوندا اے۔۔۔۔۔۔چل ہُن “بابل کی دعائیں لیتی جا” کے بیک گراؤنڈ میوزک نال محترمہ نادان صاحبہ کولوں معافی منگ کے تاریخ دے پنّیاں وچ جیو جی ہو جا۔۔۔ویسے وی زندگی دے تھوڑے جئے دیہاڑے نیں۔۔۔ کی دَم دا بھروسہ یار ۔۔ دَم آوے نہ آوے۔۔  ۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #79
    :bigsmile: دیٹس گُڈ۔۔۔ میں نے تو منسٹر کی برفی کھا لی تھی پر ظالم منسٹر نےپاس بٹھا کر بھی تمہارے مونہہ میں گلاب جامن نہیں ڈالا۔۔۔ ساڈے نال اینج دیاں ہسیاں کھیڈیاں کرلئیا کر ۔۔خیر اے۔۔۔ پر اپنی دھوتری تے پوتری دی عمر دیاں بچیاں نال پرسنل کہیڑاں کڈنیاں شوہدیاں دا کَم ہوندا اے۔۔۔۔۔۔چل ہُن “بابل کی دعائیں لیتی جا” کے بیک گراؤنڈ میوزک نال محترمہ نادان صاحبہ کولوں معافی منگ کے تاریخ دے پنّیاں وچ جیو جی ہو جا۔۔۔ویسے وی زندگی دے تھوڑے جئے دیہاڑے نیں۔۔۔ کی دَم دا بھروسہ یار ۔۔ دَم آوے نہ آوے۔۔ ۔

    اپنے پادری صاحب ہے نا

    یہ تو مرنے کے بعد بھی ایسا کام شام کروا دیتے ہیں

    :lol: :lol: :lol:

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #80
    اپنے پادری صاحب ہے نا یہ تو مرنے کے بعد بھی ایسا کام شام کروا دیتے ہیں :lol: :lol: :lol:

    بڑاؤں ! تیرا سُدھرنا مشکل اے۔۔۔ تو اپنی  بُوتھی کھول کے  میاں صاحب دی طرح لمّے لمّے کیلے کھا۔۔۔تے  ووٹ دی عزت ودا۔۔۔۔۔ کیس ریجیکٹڈ۔۔

    :facepalm:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 94 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi